Return to Video

Star Wars - Hour of Code: Introduction

  • 0:14 - 0:17
    ہائے! میرا نام
    کیتھلین کنیڈی ہے اور
  • 0:17 - 0:20
    میں اسٹار وارز اویکنز
    کی پروڈیوسر ہوں۔
  • 0:20 - 0:24
    آج آپ ہمارے ستاروں میں سے
    ایک bb-8 کے ساتھ کام کریں گے۔
  • 0:24 - 0:27
    bb-8 ایک کروی ڈرائیڈ ہے۔
  • 0:27 - 0:30
    اس کے ہر ایک کام اور
    ہر ایک حرکت کو کمپیوٹر
  • 0:30 - 0:33
    سافٹویئر کے ذریعہ
    کنٹرول کیا جاتا ہے۔
  • 0:33 - 0:36
    کمپیوٹر سائنس کا اثر ہر صنعت پر ہے
  • 0:36 - 0:39
    مارکیٹنگ سے لے کر
    طبی نگہداشت اور فلم تک۔
  • 0:39 - 0:42
    در اصل فرسٹ اویکنز
    جیسی فلم بنانے کے لیے
  • 0:42 - 0:46
    سینکڑوں کمپیوٹر انجینئرز
    مل کر کام کرتے ہیں۔
  • 0:46 - 0:50
    ہائے! میرا نام ریچل روز ہے، میں
    ILM میں سینئر R&D انجینئر ہوں۔
  • 0:50 - 0:54
    اور میں اینیمیشن اور کریچر
    ڈیولپمنٹ ٹیم کی قیادت کرتی ہوں۔
  • 0:54 - 0:57
    فورس اویکنز میں میری ذمہ
    داری برگز کی تیاری میں فنکاروں
  • 0:57 - 1:01
    کی مدد کرنا ہے جو کرداروں
    کے حرکت کرنے پرزے ہوتے ہیں۔
  • 1:01 - 1:06
    یہ دور کہکشاں میں کرداروں
    کو کافی زیادہ قابل اعتبار بناتا ہے۔
  • 1:06 - 1:10
    اگلے گھنٹے میں ہم اپنا
    اسٹار وار گیم بنائیں گے
  • 1:10 - 1:13
    جو آپ کو پروگرامنگ کے
    بنیادی تصورات سکھائے گا۔
  • 1:13 - 1:16
    عام طور پر پروگرامنگ تحریر ہوتی
    ہے لیکن ہم یہاں پروگرام لکھنے کے لیے
  • 1:16 - 1:18
    بلاکس کا استعمال کریں گے تاکہ انھیں
    پروگرام میں ڈریگ اور ڈراپ کر سکیں
  • 1:18 - 1:21
    عقب میں آپ تب بھی
    کوڈ بنا رہے ہوتے ہیں
  • 1:21 - 1:23
    آپ کے ذریعہ بلاکس
    کے ساتھ مبادیات کو
  • 1:23 - 1:24
    آزمائے جانے کے بعد
    ہم آپ کو جاوا اسکرپٹ
  • 1:24 - 1:26
    پر منقل کر دیں گے
    جو ویب پر مقبول
  • 1:26 - 1:28
    ترین پروگرامنگ
    لینگویجز میں سے ایک ہے۔
  • 1:28 - 1:34
    شروعات ہم رے کے ساتھ کریں گے تاکہ
    bb-8 اسکریپ جمع کرنے کے لیے چلے
  • 1:34 - 1:37
    آپ کی اسکرین تین
    حصوں میں تقسیم ہوتی ہے
  • 1:37 - 1:40
    بائیں جانب اسٹار وارز گیم اسپیس
    ہے جس میں کوڈ کام کریں گے
  • 1:40 - 1:44
    ہر مرحلہ کے لیے ہدایات
    گیم اسپیس کے نیچے درج ہیں
  • 1:44 - 1:47
    یہ درمیانی حصہ ٹول باکس ہے
    اور ان میں سے ہر ایک اور ان
  • 1:47 - 1:49
    میں سے ہر ایک بلاک ایک کمانڈ
    ہے جسے bb-8 سمجھ سکتا ہے
  • 1:49 - 1:52
    دائیں جانب سفید حصہ ورک
    اسپیس کہلاتا ہے اور یہی
  • 1:52 - 1:54
    وہ جگہ ہے اور یہیں
    ہم اپنا پروگرام بنائیں گے
  • 1:54 - 1:56
    اگر میں "move left"
    بلاک کو اپنے ورک اسپیس میں
  • 1:56 - 1:59
    ڈریگ کرتی ہوں اور run
    کو دباتی ہوں تو کیا ہوتا ہے؟
  • 1:59 - 2:02
    bb-8 گرڈ پر ایک
    بلاک بائیں جانب بڑھتا ہے
  • 2:02 - 2:04
    اور اگر میں چاہتی
    ہوں کہ bb-8 بائیں
  • 2:04 - 2:06
    جانب بڑھنے کے بعد
    کچھ کرے تو کیا کروں
  • 2:06 - 2:08
    میں اپنے پروگرام میں ایک
    اور بلاک شامل کر سکتی ہوں
  • 2:08 - 2:10
    میں move up بلاک کا
    انتخاب کرنے جا رہی ہوں
  • 2:10 - 2:13
    اور میں اسے اپنے move left
    بلاک کے نیچے ڈریگ کروں گی
  • 2:13 - 2:15
    تاوقتیکہ ہائی لائٹ ظاہر نہیں ہوتا
    اور پھر میں اسے ڈراپ کر دوں گی
  • 2:16 - 2:17
    اور دو بلاکس آپس میں جڑ جائیں گے
  • 2:17 - 2:19
    جب میں دوبارہ run
    کو دباتی ہوں تو bb-8
  • 2:19 - 2:21
    اسٹیک کیے گئے کمانڈ
    کے مطابق کام کرے گا
  • 2:21 - 2:24
    ہمارے ورک اسپیس میں
    اوپر سے نیچے کی ترتیب میں
  • 2:24 - 2:27
    اگر آپ کبھی کوئی بلاک
    ہٹانا چاہتے ہیں تو اسے
  • 2:27 - 2:29
    اسٹیک سے ڈریگ کر کے
    ٹول باکس میں ڈراپ کر دیں
  • 2:29 - 2:32
    Run کو دبانے کے بعد
    bb-8 کو واپس شروعات
  • 2:32 - 2:34
    میں جانے کے لیے
    ہمیشہ Reset بٹن دبائیں
  • 2:34 - 2:39
    اب چلیے شروع کرتے ہیں۔
Title:
Star Wars - Hour of Code: Introduction
Description:

more » « less
Video Language:
English
Team:
Code.org
Project:
Hour of Code
Duration:
02:40

Urdu subtitles

Revisions