1 00:00:13,934 --> 00:00:16,623 ہائے! میرا نام کیتھلین کنیڈی ہے اور 2 00:00:16,647 --> 00:00:19,733 میں اسٹار وارز اویکنز کی پروڈیوسر ہوں۔ 3 00:00:19,733 --> 00:00:23,666 آج آپ ہمارے ستاروں میں سے ایک bb-8 کے ساتھ کام کریں گے۔ 4 00:00:23,666 --> 00:00:26,732 bb-8 ایک کروی ڈرائیڈ ہے۔ 5 00:00:26,733 --> 00:00:29,958 اس کے ہر ایک کام اور ہر ایک حرکت کو کمپیوٹر 6 00:00:29,982 --> 00:00:32,899 سافٹویئر کے ذریعہ کنٹرول کیا جاتا ہے۔ 7 00:00:32,900 --> 00:00:36,066 کمپیوٹر سائنس کا اثر ہر صنعت پر ہے 8 00:00:36,066 --> 00:00:38,632 مارکیٹنگ سے لے کر طبی نگہداشت اور فلم تک۔ 9 00:00:38,633 --> 00:00:41,986 در اصل فرسٹ اویکنز جیسی فلم بنانے کے لیے 10 00:00:42,010 --> 00:00:45,966 سینکڑوں کمپیوٹر انجینئرز مل کر کام کرتے ہیں۔ 11 00:00:45,966 --> 00:00:49,599 ہائے! میرا نام ریچل روز ہے، میں ILM میں سینئر R&D انجینئر ہوں۔ 12 00:00:49,600 --> 00:00:53,600 اور میں اینیمیشن اور کریچر ڈیولپمنٹ ٹیم کی قیادت کرتی ہوں۔ 13 00:00:53,600 --> 00:00:57,438 فورس اویکنز میں میری ذمہ داری برگز کی تیاری میں فنکاروں 14 00:00:57,462 --> 00:01:01,300 کی مدد کرنا ہے جو کرداروں کے حرکت کرنے پرزے ہوتے ہیں۔ 15 00:01:01,300 --> 00:01:06,266 یہ دور کہکشاں میں کرداروں کو کافی زیادہ قابل اعتبار بناتا ہے۔ 16 00:01:06,266 --> 00:01:09,966 اگلے گھنٹے میں ہم اپنا اسٹار وار گیم بنائیں گے 17 00:01:09,966 --> 00:01:12,666 جو آپ کو پروگرامنگ کے بنیادی تصورات سکھائے گا۔ 18 00:01:12,666 --> 00:01:15,521 عام طور پر پروگرامنگ تحریر ہوتی ہے لیکن ہم یہاں پروگرام لکھنے کے لیے 19 00:01:15,545 --> 00:01:18,399 بلاکس کا استعمال کریں گے تاکہ انھیں پروگرام میں ڈریگ اور ڈراپ کر سکیں 20 00:01:18,400 --> 00:01:21,066 عقب میں آپ تب بھی کوڈ بنا رہے ہوتے ہیں 21 00:01:21,066 --> 00:01:22,638 آپ کے ذریعہ بلاکس کے ساتھ مبادیات کو 22 00:01:22,662 --> 00:01:24,460 آزمائے جانے کے بعد ہم آپ کو جاوا اسکرپٹ 23 00:01:24,484 --> 00:01:25,981 پر منقل کر دیں گے جو ویب پر مقبول 24 00:01:26,005 --> 00:01:27,832 ترین پروگرامنگ لینگویجز میں سے ایک ہے۔ 25 00:01:27,833 --> 00:01:34,066 شروعات ہم رے کے ساتھ کریں گے تاکہ bb-8 اسکریپ جمع کرنے کے لیے چلے 26 00:01:34,066 --> 00:01:36,932 آپ کی اسکرین تین حصوں میں تقسیم ہوتی ہے 27 00:01:36,933 --> 00:01:40,166 بائیں جانب اسٹار وارز گیم اسپیس ہے جس میں کوڈ کام کریں گے 28 00:01:40,166 --> 00:01:43,766 ہر مرحلہ کے لیے ہدایات گیم اسپیس کے نیچے درج ہیں 29 00:01:43,766 --> 00:01:46,604 یہ درمیانی حصہ ٹول باکس ہے اور ان میں سے ہر ایک اور ان 30 00:01:46,628 --> 00:01:49,466 میں سے ہر ایک بلاک ایک کمانڈ ہے جسے bb-8 سمجھ سکتا ہے 31 00:01:49,466 --> 00:01:51,821 دائیں جانب سفید حصہ ورک اسپیس کہلاتا ہے اور یہی 32 00:01:51,845 --> 00:01:54,199 وہ جگہ ہے اور یہیں ہم اپنا پروگرام بنائیں گے 33 00:01:54,200 --> 00:01:56,461 اگر میں "move left" بلاک کو اپنے ورک اسپیس میں 34 00:01:56,485 --> 00:01:59,100 ڈریگ کرتی ہوں اور run کو دباتی ہوں تو کیا ہوتا ہے؟ 35 00:01:59,100 --> 00:02:02,266 bb-8 گرڈ پر ایک بلاک بائیں جانب بڑھتا ہے 36 00:02:02,266 --> 00:02:03,987 اور اگر میں چاہتی ہوں کہ bb-8 بائیں 37 00:02:04,011 --> 00:02:05,732 جانب بڑھنے کے بعد کچھ کرے تو کیا کروں 38 00:02:05,733 --> 00:02:07,966 میں اپنے پروگرام میں ایک اور بلاک شامل کر سکتی ہوں 39 00:02:07,966 --> 00:02:10,299 میں move up بلاک کا انتخاب کرنے جا رہی ہوں 40 00:02:10,300 --> 00:02:12,666 اور میں اسے اپنے move left بلاک کے نیچے ڈریگ کروں گی 41 00:02:12,666 --> 00:02:15,499 تاوقتیکہ ہائی لائٹ ظاہر نہیں ہوتا اور پھر میں اسے ڈراپ کر دوں گی 42 00:02:15,500 --> 00:02:17,233 اور دو بلاکس آپس میں جڑ جائیں گے 43 00:02:17,233 --> 00:02:19,304 جب میں دوبارہ run کو دباتی ہوں تو bb-8 44 00:02:19,328 --> 00:02:21,399 اسٹیک کیے گئے کمانڈ کے مطابق کام کرے گا 45 00:02:21,400 --> 00:02:23,966 ہمارے ورک اسپیس میں اوپر سے نیچے کی ترتیب میں 46 00:02:23,966 --> 00:02:26,554 اگر آپ کبھی کوئی بلاک ہٹانا چاہتے ہیں تو اسے 47 00:02:26,578 --> 00:02:29,166 اسٹیک سے ڈریگ کر کے ٹول باکس میں ڈراپ کر دیں 48 00:02:29,166 --> 00:02:31,771 Run کو دبانے کے بعد bb-8 کو واپس شروعات 49 00:02:31,795 --> 00:02:34,399 میں جانے کے لیے ہمیشہ Reset بٹن دبائیں 50 00:02:34,400 --> 00:02:39,166 اب چلیے شروع کرتے ہیں۔