0:00:13.934,0:00:16.623 ہائے! میرا نام[br]کیتھلین کنیڈی ہے اور 0:00:16.647,0:00:19.733 میں اسٹار وارز اویکنز[br]کی پروڈیوسر ہوں۔ 0:00:19.733,0:00:23.666 آج آپ ہمارے ستاروں میں سے[br]ایک bb-8 کے ساتھ کام کریں گے۔ 0:00:23.666,0:00:26.732 bb-8 ایک کروی ڈرائیڈ ہے۔ 0:00:26.733,0:00:29.958 اس کے ہر ایک کام اور[br]ہر ایک حرکت کو کمپیوٹر 0:00:29.982,0:00:32.899 سافٹویئر کے ذریعہ[br]کنٹرول کیا جاتا ہے۔ 0:00:32.900,0:00:36.066 کمپیوٹر سائنس کا اثر ہر صنعت پر ہے 0:00:36.066,0:00:38.632 مارکیٹنگ سے لے کر[br]طبی نگہداشت اور فلم تک۔ 0:00:38.633,0:00:41.986 در اصل فرسٹ اویکنز[br]جیسی فلم بنانے کے لیے 0:00:42.010,0:00:45.966 سینکڑوں کمپیوٹر انجینئرز[br]مل کر کام کرتے ہیں۔ 0:00:45.966,0:00:49.599 ہائے! میرا نام ریچل روز ہے، میں[br]ILM میں سینئر R&D انجینئر ہوں۔ 0:00:49.600,0:00:53.600 اور میں اینیمیشن اور کریچر[br]ڈیولپمنٹ ٹیم کی قیادت کرتی ہوں۔ 0:00:53.600,0:00:57.438 فورس اویکنز میں میری ذمہ[br]داری برگز کی تیاری میں فنکاروں 0:00:57.462,0:01:01.300 کی مدد کرنا ہے جو کرداروں[br]کے حرکت کرنے پرزے ہوتے ہیں۔ 0:01:01.300,0:01:06.266 یہ دور کہکشاں میں کرداروں[br]کو کافی زیادہ قابل اعتبار بناتا ہے۔ 0:01:06.266,0:01:09.966 اگلے گھنٹے میں ہم اپنا[br]اسٹار وار گیم بنائیں گے 0:01:09.966,0:01:12.666 جو آپ کو پروگرامنگ کے[br]بنیادی تصورات سکھائے گا۔ 0:01:12.666,0:01:15.521 عام طور پر پروگرامنگ تحریر ہوتی[br]ہے لیکن ہم یہاں پروگرام لکھنے کے لیے 0:01:15.545,0:01:18.399 بلاکس کا استعمال کریں گے تاکہ انھیں[br]پروگرام میں ڈریگ اور ڈراپ کر سکیں 0:01:18.400,0:01:21.066 عقب میں آپ تب بھی[br]کوڈ بنا رہے ہوتے ہیں 0:01:21.066,0:01:22.638 آپ کے ذریعہ بلاکس[br]کے ساتھ مبادیات کو 0:01:22.662,0:01:24.460 آزمائے جانے کے بعد[br]ہم آپ کو جاوا اسکرپٹ 0:01:24.484,0:01:25.981 پر منقل کر دیں گے[br]جو ویب پر مقبول 0:01:26.005,0:01:27.832 ترین پروگرامنگ[br]لینگویجز میں سے ایک ہے۔ 0:01:27.833,0:01:34.066 شروعات ہم رے کے ساتھ کریں گے تاکہ[br]bb-8 اسکریپ جمع کرنے کے لیے چلے 0:01:34.066,0:01:36.932 آپ کی اسکرین تین[br]حصوں میں تقسیم ہوتی ہے 0:01:36.933,0:01:40.166 بائیں جانب اسٹار وارز گیم اسپیس[br]ہے جس میں کوڈ کام کریں گے 0:01:40.166,0:01:43.766 ہر مرحلہ کے لیے ہدایات[br]گیم اسپیس کے نیچے درج ہیں 0:01:43.766,0:01:46.604 یہ درمیانی حصہ ٹول باکس ہے[br]اور ان میں سے ہر ایک اور ان 0:01:46.628,0:01:49.466 میں سے ہر ایک بلاک ایک کمانڈ[br]ہے جسے bb-8 سمجھ سکتا ہے 0:01:49.466,0:01:51.821 دائیں جانب سفید حصہ ورک[br]اسپیس کہلاتا ہے اور یہی 0:01:51.845,0:01:54.199 وہ جگہ ہے اور یہیں[br]ہم اپنا پروگرام بنائیں گے 0:01:54.200,0:01:56.461 اگر میں "move left"[br]بلاک کو اپنے ورک اسپیس میں 0:01:56.485,0:01:59.100 ڈریگ کرتی ہوں اور run[br]کو دباتی ہوں تو کیا ہوتا ہے؟ 0:01:59.100,0:02:02.266 bb-8 گرڈ پر ایک[br]بلاک بائیں جانب بڑھتا ہے 0:02:02.266,0:02:03.987 اور اگر میں چاہتی[br]ہوں کہ bb-8 بائیں 0:02:04.011,0:02:05.732 جانب بڑھنے کے بعد[br]کچھ کرے تو کیا کروں 0:02:05.733,0:02:07.966 میں اپنے پروگرام میں ایک[br]اور بلاک شامل کر سکتی ہوں 0:02:07.966,0:02:10.299 میں move up بلاک کا[br]انتخاب کرنے جا رہی ہوں 0:02:10.300,0:02:12.666 اور میں اسے اپنے move left[br]بلاک کے نیچے ڈریگ کروں گی 0:02:12.666,0:02:15.499 تاوقتیکہ ہائی لائٹ ظاہر نہیں ہوتا[br]اور پھر میں اسے ڈراپ کر دوں گی 0:02:15.500,0:02:17.233 اور دو بلاکس آپس میں جڑ جائیں گے 0:02:17.233,0:02:19.304 جب میں دوبارہ run[br]کو دباتی ہوں تو bb-8 0:02:19.328,0:02:21.399 اسٹیک کیے گئے کمانڈ[br]کے مطابق کام کرے گا 0:02:21.400,0:02:23.966 ہمارے ورک اسپیس میں[br]اوپر سے نیچے کی ترتیب میں 0:02:23.966,0:02:26.554 اگر آپ کبھی کوئی بلاک[br]ہٹانا چاہتے ہیں تو اسے 0:02:26.578,0:02:29.166 اسٹیک سے ڈریگ کر کے[br]ٹول باکس میں ڈراپ کر دیں 0:02:29.166,0:02:31.771 Run کو دبانے کے بعد[br]bb-8 کو واپس شروعات 0:02:31.795,0:02:34.399 میں جانے کے لیے[br]ہمیشہ Reset بٹن دبائیں 0:02:34.400,0:02:39.166 اب چلیے شروع کرتے ہیں۔