WEBVTT 00:00:13.934 --> 00:00:16.623 ہائے! میرا نام کیتھلین کنیڈی ہے اور 00:00:16.647 --> 00:00:19.733 میں اسٹار وارز اویکنز کی پروڈیوسر ہوں۔ 00:00:19.733 --> 00:00:23.666 آج آپ ہمارے ستاروں میں سے ایک bb-8 کے ساتھ کام کریں گے۔ 00:00:23.666 --> 00:00:26.732 bb-8 ایک کروی ڈرائیڈ ہے۔ 00:00:26.733 --> 00:00:29.958 اس کے ہر ایک کام اور ہر ایک حرکت کو کمپیوٹر 00:00:29.982 --> 00:00:32.899 سافٹویئر کے ذریعہ کنٹرول کیا جاتا ہے۔ 00:00:32.900 --> 00:00:36.066 کمپیوٹر سائنس کا اثر ہر صنعت پر ہے 00:00:36.066 --> 00:00:38.632 مارکیٹنگ سے لے کر طبی نگہداشت اور فلم تک۔ 00:00:38.633 --> 00:00:41.986 در اصل فرسٹ اویکنز جیسی فلم بنانے کے لیے 00:00:42.010 --> 00:00:45.966 سینکڑوں کمپیوٹر انجینئرز مل کر کام کرتے ہیں۔ 00:00:45.966 --> 00:00:49.599 ہائے! میرا نام ریچل روز ہے، میں ILM میں سینئر R&D انجینئر ہوں۔ 00:00:49.600 --> 00:00:53.600 اور میں اینیمیشن اور کریچر ڈیولپمنٹ ٹیم کی قیادت کرتی ہوں۔ 00:00:53.600 --> 00:00:57.438 فورس اویکنز میں میری ذمہ داری برگز کی تیاری میں فنکاروں 00:00:57.462 --> 00:01:01.300 کی مدد کرنا ہے جو کرداروں کے حرکت کرنے پرزے ہوتے ہیں۔ 00:01:01.300 --> 00:01:06.266 یہ دور کہکشاں میں کرداروں کو کافی زیادہ قابل اعتبار بناتا ہے۔ 00:01:06.266 --> 00:01:09.966 اگلے گھنٹے میں ہم اپنا اسٹار وار گیم بنائیں گے 00:01:09.966 --> 00:01:12.666 جو آپ کو پروگرامنگ کے بنیادی تصورات سکھائے گا۔ 00:01:12.666 --> 00:01:15.521 عام طور پر پروگرامنگ تحریر ہوتی ہے لیکن ہم یہاں پروگرام لکھنے کے لیے 00:01:15.545 --> 00:01:18.399 بلاکس کا استعمال کریں گے تاکہ انھیں پروگرام میں ڈریگ اور ڈراپ کر سکیں 00:01:18.400 --> 00:01:21.066 عقب میں آپ تب بھی کوڈ بنا رہے ہوتے ہیں 00:01:21.066 --> 00:01:22.638 آپ کے ذریعہ بلاکس کے ساتھ مبادیات کو 00:01:22.662 --> 00:01:24.460 آزمائے جانے کے بعد ہم آپ کو جاوا اسکرپٹ 00:01:24.484 --> 00:01:25.981 پر منقل کر دیں گے جو ویب پر مقبول 00:01:26.005 --> 00:01:27.832 ترین پروگرامنگ لینگویجز میں سے ایک ہے۔ 00:01:27.833 --> 00:01:34.066 شروعات ہم رے کے ساتھ کریں گے تاکہ bb-8 اسکریپ جمع کرنے کے لیے چلے 00:01:34.066 --> 00:01:36.932 آپ کی اسکرین تین حصوں میں تقسیم ہوتی ہے 00:01:36.933 --> 00:01:40.166 بائیں جانب اسٹار وارز گیم اسپیس ہے جس میں کوڈ کام کریں گے 00:01:40.166 --> 00:01:43.766 ہر مرحلہ کے لیے ہدایات گیم اسپیس کے نیچے درج ہیں 00:01:43.766 --> 00:01:46.604 یہ درمیانی حصہ ٹول باکس ہے اور ان میں سے ہر ایک اور ان 00:01:46.628 --> 00:01:49.466 میں سے ہر ایک بلاک ایک کمانڈ ہے جسے bb-8 سمجھ سکتا ہے 00:01:49.466 --> 00:01:51.821 دائیں جانب سفید حصہ ورک اسپیس کہلاتا ہے اور یہی 00:01:51.845 --> 00:01:54.199 وہ جگہ ہے اور یہیں ہم اپنا پروگرام بنائیں گے 00:01:54.200 --> 00:01:56.461 اگر میں "move left" بلاک کو اپنے ورک اسپیس میں 00:01:56.485 --> 00:01:59.100 ڈریگ کرتی ہوں اور run کو دباتی ہوں تو کیا ہوتا ہے؟ 00:01:59.100 --> 00:02:02.266 bb-8 گرڈ پر ایک بلاک بائیں جانب بڑھتا ہے 00:02:02.266 --> 00:02:03.987 اور اگر میں چاہتی ہوں کہ bb-8 بائیں 00:02:04.011 --> 00:02:05.732 جانب بڑھنے کے بعد کچھ کرے تو کیا کروں 00:02:05.733 --> 00:02:07.966 میں اپنے پروگرام میں ایک اور بلاک شامل کر سکتی ہوں 00:02:07.966 --> 00:02:10.299 میں move up بلاک کا انتخاب کرنے جا رہی ہوں 00:02:10.300 --> 00:02:12.666 اور میں اسے اپنے move left بلاک کے نیچے ڈریگ کروں گی 00:02:12.666 --> 00:02:15.499 تاوقتیکہ ہائی لائٹ ظاہر نہیں ہوتا اور پھر میں اسے ڈراپ کر دوں گی 00:02:15.500 --> 00:02:17.233 اور دو بلاکس آپس میں جڑ جائیں گے 00:02:17.233 --> 00:02:19.304 جب میں دوبارہ run کو دباتی ہوں تو bb-8 00:02:19.328 --> 00:02:21.399 اسٹیک کیے گئے کمانڈ کے مطابق کام کرے گا 00:02:21.400 --> 00:02:23.966 ہمارے ورک اسپیس میں اوپر سے نیچے کی ترتیب میں 00:02:23.966 --> 00:02:26.554 اگر آپ کبھی کوئی بلاک ہٹانا چاہتے ہیں تو اسے 00:02:26.578 --> 00:02:29.166 اسٹیک سے ڈریگ کر کے ٹول باکس میں ڈراپ کر دیں 00:02:29.166 --> 00:02:31.771 Run کو دبانے کے بعد bb-8 کو واپس شروعات 00:02:31.795 --> 00:02:34.399 میں جانے کے لیے ہمیشہ Reset بٹن دبائیں 00:02:34.400 --> 00:02:39.166 اب چلیے شروع کرتے ہیں۔