Return to Video

ٹویٹر پروفائل، ہیڈر، اور پس منظر کی تصاویر!

  • 0:02 - 0:06
    یہاں آپ کو ہمارا مزاحیہ دوست فلپ ملے گا جو کہ ایک خوشگوار دن میں ارد گرد کی سواری کر رہا ہے۔
  • 0:06 - 0:08
    فلپ کو ٹویٹر سے بے حد پیار ہے۔
  • 0:08 - 0:09
    اوہ، لیکن یہاں ایک مسئلہ ہے!
  • 0:09 - 0:11
    فلپ اپنا پروفائل فوٹو اپ لوڈ کرنا بھول گیا ہے،
  • 0:11 - 0:15
    چناچہ جب لوگ اس کے ٹویٹر کائونٹ کو دیکھتے ہیں تو انہیں صرف ایک تنہا چھوٹا سا انڈا دکھائی دیتا ہے۔
  • 0:15 - 0:18
    لیکن پروفائل میں ترمیم کرنا نہایت آسان ہے۔
  • 0:18 - 0:20
    ایم ای ٹیب میں جا کے ’’پروفائل میں ترمیم‘‘ پر کلک کریں
  • 0:20 - 0:24
    آئیے اِس کے کمپیوٹر میں موجود کیمرہ کے ذریعے تصویر کھینچ کر شروع کرتے ہیں تا کہ اُس تصویر سے نجات پا سکیں۔
  • 0:24 - 0:27
    لیپ ٹاپ کے لیے مسکرائیں!
  • 0:27 - 0:30
    ہم تصویر کا پیمانی اور جگہ تبدیل کر سکتے ہیں تا کہ یہ بالکل ٹھیک دکھائی دے۔
  • 0:30 - 0:32
    ٹھیک ہے!
  • 0:32 - 0:34
    اب، ہیڈر کی تصویر بھی چڑھاتے ہیں۔
  • 0:34 - 0:36
    ہم ایک نئی تصویر اپ لوڈ بھی کر سکتے ہیں (اور یہ سب سے اچھی بات ہے)
  • 0:36 - 0:39
    آپ ہیڈر کی فیلڈ میں کسی فائل کو ھینچ کر چھوڑ سکتے ہیں۔
  • 0:39 - 0:41
    آپ اپنی پروفائل کی تصویر کے لیے بھی یہ طریقہ استعمال کر سکتے ہیں
  • 0:41 - 0:43
    جب یہ اچھا لگے تو ’’اطلاق‘‘ کے بٹن پر کلک کریں
  • 0:43 - 0:48
    یہاں پر آپ اپنی سوانح، محل و وقوع ور ویب سائٹ سے متعلق معلومات بھی دے سکتے ہیں
  • 0:48 - 0:49
    تا کہ لوگ آپ کے باری میں مزید جان سکیں۔
  • 0:49 - 0:52
    ’’تبدیلی محفوظ‘‘ پر کلک کریں اور آپ نے کر لیا!
  • 0:52 - 0:57
    اگر آپ سیٹنگز میں جا کر ڈیزائن ٹیب پر کلک کریں تو آپ پس منظر کی تصویر بھی تبدیل یا پھر اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔
  • 0:57 - 1:00
    صرف وہ فایل منتخب کریں جو آپ استعمال کرنا چاہتے ہیں اور تبدیلی محفوظ کریں۔
  • 1:00 - 1:02
    آاااا بُلی نسل کے کتے!
  • 1:02 - 1:05
    اگر آپ چل پھر رہے ہیں تو آپ یہ تبدیلیاں ٹویٹر کی سرکاری ایپلی کیشن میں می ٹیب میں جا کے کر سکتے ہیں
  • 1:05 - 1:08
    بس سیٹنگز پر کلک کریں ۔۔۔۔۔ اور ’’پروفائل میں تبدیلی‘‘ کا انتخاب کریں
  • 1:08 - 1:13
    اب آپ اپنی خواہش کے مطابق جب چاہیں اپنی پروفائل اور ہیڈر تصاویر تبدیل کر سکتے ہیں۔
  • 1:13 - 1:15
    یہ خصوصیات ہمارے نجینئرز اور ڈیزائنرز کی طرف سے آپ کے لئےلائی گئی ہیں
  • 1:15 - 1:18
    جو کہ امید رکھتے ہیں کہ آپ اپنی پروفئل کو ٹھیک کر کے لطف اندوز ہوئے ہوں گے!
  • 1:18 - 1:21
    اور ہم سب کی طرف سے جو کہ ٹویٹر پر ہیں: ’’ٹویٹنگ مبارک ہو!‘‘
Title:
ٹویٹر پروفائل، ہیڈر، اور پس منظر کی تصاویر!
Description:

ٹویٹر پر پروفائل، ہیڈر، اور پس منظر کی تصاویر چڑھانا سیکیں!
یہاں مدد کے لیے ایک مضمون ہے: https://bitly.com/TDSBpJ
آین پڈ گھم کی طرف سے فلم: https://twitter.com/origiful

more » « less
Video Language:
English
Duration:
01:23

Urdu subtitles

Revisions