1 00:00:02,119 --> 00:00:05,658 یہاں آپ کو ہمارا مزاحیہ دوست فلپ ملے گا جو کہ ایک خوشگوار دن میں ارد گرد کی سواری کر رہا ہے۔ 2 00:00:05,658 --> 00:00:07,909 فلپ کو ٹویٹر سے بے حد پیار ہے۔ 3 00:00:07,909 --> 00:00:09,410 اوہ، لیکن یہاں ایک مسئلہ ہے! 4 00:00:09,410 --> 00:00:11,491 فلپ اپنا پروفائل فوٹو اپ لوڈ کرنا بھول گیا ہے، 5 00:00:11,491 --> 00:00:15,284 چناچہ جب لوگ اس کے ٹویٹر کائونٹ کو دیکھتے ہیں تو انہیں صرف ایک تنہا چھوٹا سا انڈا دکھائی دیتا ہے۔ 6 00:00:15,284 --> 00:00:17,935 لیکن پروفائل میں ترمیم کرنا نہایت آسان ہے۔ 7 00:00:17,935 --> 00:00:20,202 ایم ای ٹیب میں جا کے ’’پروفائل میں ترمیم‘‘ پر کلک کریں 8 00:00:20,202 --> 00:00:23,907 آئیے اِس کے کمپیوٹر میں موجود کیمرہ کے ذریعے تصویر کھینچ کر شروع کرتے ہیں تا کہ اُس تصویر سے نجات پا سکیں۔ 9 00:00:23,907 --> 00:00:26,527 لیپ ٹاپ کے لیے مسکرائیں! 10 00:00:26,527 --> 00:00:30,115 ہم تصویر کا پیمانی اور جگہ تبدیل کر سکتے ہیں تا کہ یہ بالکل ٹھیک دکھائی دے۔ 11 00:00:30,146 --> 00:00:31,529 ٹھیک ہے! 12 00:00:31,545 --> 00:00:33,654 اب، ہیڈر کی تصویر بھی چڑھاتے ہیں۔ 13 00:00:33,654 --> 00:00:35,618 ہم ایک نئی تصویر اپ لوڈ بھی کر سکتے ہیں (اور یہ سب سے اچھی بات ہے) 14 00:00:35,618 --> 00:00:38,686 آپ ہیڈر کی فیلڈ میں کسی فائل کو ھینچ کر چھوڑ سکتے ہیں۔ 15 00:00:38,686 --> 00:00:40,871 آپ اپنی پروفائل کی تصویر کے لیے بھی یہ طریقہ استعمال کر سکتے ہیں 16 00:00:40,871 --> 00:00:43,159 جب یہ اچھا لگے تو ’’اطلاق‘‘ کے بٹن پر کلک کریں 17 00:00:43,159 --> 00:00:47,660 یہاں پر آپ اپنی سوانح، محل و وقوع ور ویب سائٹ سے متعلق معلومات بھی دے سکتے ہیں 18 00:00:47,660 --> 00:00:49,201 تا کہ لوگ آپ کے باری میں مزید جان سکیں۔ 19 00:00:49,201 --> 00:00:51,783 ’’تبدیلی محفوظ‘‘ پر کلک کریں اور آپ نے کر لیا! 20 00:00:51,783 --> 00:00:56,532 اگر آپ سیٹنگز میں جا کر ڈیزائن ٹیب پر کلک کریں تو آپ پس منظر کی تصویر بھی تبدیل یا پھر اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔ 21 00:00:56,532 --> 00:01:00,101 صرف وہ فایل منتخب کریں جو آپ استعمال کرنا چاہتے ہیں اور تبدیلی محفوظ کریں۔ 22 00:01:00,101 --> 00:01:01,934 آاااا بُلی نسل کے کتے! 23 00:01:01,934 --> 00:01:05,365 اگر آپ چل پھر رہے ہیں تو آپ یہ تبدیلیاں ٹویٹر کی سرکاری ایپلی کیشن میں می ٹیب میں جا کے کر سکتے ہیں 24 00:01:05,365 --> 00:01:08,361 بس سیٹنگز پر کلک کریں ۔۔۔۔۔ اور ’’پروفائل میں تبدیلی‘‘ کا انتخاب کریں 25 00:01:08,361 --> 00:01:12,532 اب آپ اپنی خواہش کے مطابق جب چاہیں اپنی پروفائل اور ہیڈر تصاویر تبدیل کر سکتے ہیں۔ 26 00:01:12,532 --> 00:01:14,660 یہ خصوصیات ہمارے نجینئرز اور ڈیزائنرز کی طرف سے آپ کے لئےلائی گئی ہیں 27 00:01:14,660 --> 00:01:17,910 جو کہ امید رکھتے ہیں کہ آپ اپنی پروفئل کو ٹھیک کر کے لطف اندوز ہوئے ہوں گے! 28 00:01:17,910 --> 00:01:20,666 اور ہم سب کی طرف سے جو کہ ٹویٹر پر ہیں: ’’ٹویٹنگ مبارک ہو!‘‘