[Script Info] Title: [Events] Format: Layer, Start, End, Style, Name, MarginL, MarginR, MarginV, Effect, Text Dialogue: 0,0:00:02.12,0:00:05.66,Default,,0000,0000,0000,,یہاں آپ کو ہمارا مزاحیہ دوست فلپ ملے گا جو کہ ایک خوشگوار دن میں ارد گرد کی سواری کر رہا ہے۔ Dialogue: 0,0:00:05.66,0:00:07.91,Default,,0000,0000,0000,,فلپ کو ٹویٹر سے بے حد پیار ہے۔ Dialogue: 0,0:00:07.91,0:00:09.41,Default,,0000,0000,0000,,اوہ، لیکن یہاں ایک مسئلہ ہے! Dialogue: 0,0:00:09.41,0:00:11.49,Default,,0000,0000,0000,,فلپ اپنا پروفائل فوٹو اپ لوڈ کرنا بھول گیا ہے، Dialogue: 0,0:00:11.49,0:00:15.28,Default,,0000,0000,0000,,چناچہ جب لوگ اس کے ٹویٹر کائونٹ کو دیکھتے ہیں تو انہیں صرف ایک تنہا چھوٹا سا انڈا دکھائی دیتا ہے۔ Dialogue: 0,0:00:15.28,0:00:17.94,Default,,0000,0000,0000,,لیکن پروفائل میں ترمیم کرنا نہایت آسان ہے۔ Dialogue: 0,0:00:17.94,0:00:20.20,Default,,0000,0000,0000,,ایم ای ٹیب میں جا کے ’’پروفائل میں ترمیم‘‘ پر کلک کریں Dialogue: 0,0:00:20.20,0:00:23.91,Default,,0000,0000,0000,,آئیے اِس کے کمپیوٹر میں موجود کیمرہ کے ذریعے تصویر کھینچ کر شروع کرتے ہیں تا کہ اُس تصویر سے نجات پا سکیں۔ Dialogue: 0,0:00:23.91,0:00:26.53,Default,,0000,0000,0000,,لیپ ٹاپ کے لیے مسکرائیں! Dialogue: 0,0:00:26.53,0:00:30.12,Default,,0000,0000,0000,,ہم تصویر کا پیمانی اور جگہ تبدیل کر سکتے ہیں تا کہ یہ بالکل ٹھیک دکھائی دے۔ Dialogue: 0,0:00:30.15,0:00:31.53,Default,,0000,0000,0000,,ٹھیک ہے! Dialogue: 0,0:00:31.54,0:00:33.65,Default,,0000,0000,0000,,اب، ہیڈر کی تصویر بھی چڑھاتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:00:33.65,0:00:35.62,Default,,0000,0000,0000,,ہم ایک نئی تصویر اپ لوڈ بھی کر سکتے ہیں (اور یہ سب سے اچھی بات ہے) Dialogue: 0,0:00:35.62,0:00:38.69,Default,,0000,0000,0000,,آپ ہیڈر کی فیلڈ میں کسی فائل کو ھینچ کر چھوڑ سکتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:00:38.69,0:00:40.87,Default,,0000,0000,0000,,آپ اپنی پروفائل کی تصویر کے لیے بھی یہ طریقہ استعمال کر سکتے ہیں Dialogue: 0,0:00:40.87,0:00:43.16,Default,,0000,0000,0000,,جب یہ اچھا لگے تو ’’اطلاق‘‘ کے بٹن پر کلک کریں Dialogue: 0,0:00:43.16,0:00:47.66,Default,,0000,0000,0000,,یہاں پر آپ اپنی سوانح، محل و وقوع ور ویب سائٹ سے متعلق معلومات بھی دے سکتے ہیں Dialogue: 0,0:00:47.66,0:00:49.20,Default,,0000,0000,0000,,تا کہ لوگ آپ کے باری میں مزید جان سکیں۔ Dialogue: 0,0:00:49.20,0:00:51.78,Default,,0000,0000,0000,,’’تبدیلی محفوظ‘‘ پر کلک کریں اور آپ نے کر لیا! Dialogue: 0,0:00:51.78,0:00:56.53,Default,,0000,0000,0000,,اگر آپ سیٹنگز میں جا کر ڈیزائن ٹیب پر کلک کریں تو آپ پس منظر کی تصویر بھی تبدیل یا پھر اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:00:56.53,0:01:00.10,Default,,0000,0000,0000,,صرف وہ فایل منتخب کریں جو آپ استعمال کرنا چاہتے ہیں اور تبدیلی محفوظ کریں۔ Dialogue: 0,0:01:00.10,0:01:01.93,Default,,0000,0000,0000,,آاااا بُلی نسل کے کتے! Dialogue: 0,0:01:01.93,0:01:05.36,Default,,0000,0000,0000,,اگر آپ چل پھر رہے ہیں تو آپ یہ تبدیلیاں ٹویٹر کی سرکاری ایپلی کیشن میں می ٹیب میں جا کے کر سکتے ہیں Dialogue: 0,0:01:05.36,0:01:08.36,Default,,0000,0000,0000,,بس سیٹنگز پر کلک کریں ۔۔۔۔۔ اور ’’پروفائل میں تبدیلی‘‘ کا انتخاب کریں Dialogue: 0,0:01:08.36,0:01:12.53,Default,,0000,0000,0000,,اب آپ اپنی خواہش کے مطابق جب چاہیں اپنی پروفائل اور ہیڈر تصاویر تبدیل کر سکتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:01:12.53,0:01:14.66,Default,,0000,0000,0000,,یہ خصوصیات ہمارے نجینئرز اور ڈیزائنرز کی طرف سے آپ کے لئےلائی گئی ہیں Dialogue: 0,0:01:14.66,0:01:17.91,Default,,0000,0000,0000,,جو کہ امید رکھتے ہیں کہ آپ اپنی پروفئل کو ٹھیک کر کے لطف اندوز ہوئے ہوں گے! Dialogue: 0,0:01:17.91,0:01:20.67,Default,,0000,0000,0000,,اور ہم سب کی طرف سے جو کہ ٹویٹر پر ہیں: ’’ٹویٹنگ مبارک ہو!‘‘