WEBVTT 00:00:02.119 --> 00:00:05.658 یہاں آپ کو ہمارا مزاحیہ دوست فلپ ملے گا جو کہ ایک خوشگوار دن میں ارد گرد کی سواری کر رہا ہے۔ 00:00:05.658 --> 00:00:07.909 فلپ کو ٹویٹر سے بے حد پیار ہے۔ 00:00:07.909 --> 00:00:09.410 اوہ، لیکن یہاں ایک مسئلہ ہے! 00:00:09.410 --> 00:00:11.491 فلپ اپنا پروفائل فوٹو اپ لوڈ کرنا بھول گیا ہے، 00:00:11.491 --> 00:00:15.284 چناچہ جب لوگ اس کے ٹویٹر کائونٹ کو دیکھتے ہیں تو انہیں صرف ایک تنہا چھوٹا سا انڈا دکھائی دیتا ہے۔ 00:00:15.284 --> 00:00:17.935 لیکن پروفائل میں ترمیم کرنا نہایت آسان ہے۔ 00:00:17.935 --> 00:00:20.202 ایم ای ٹیب میں جا کے ’’پروفائل میں ترمیم‘‘ پر کلک کریں 00:00:20.202 --> 00:00:23.907 آئیے اِس کے کمپیوٹر میں موجود کیمرہ کے ذریعے تصویر کھینچ کر شروع کرتے ہیں تا کہ اُس تصویر سے نجات پا سکیں۔ 00:00:23.907 --> 00:00:26.527 لیپ ٹاپ کے لیے مسکرائیں! 00:00:26.527 --> 00:00:30.115 ہم تصویر کا پیمانی اور جگہ تبدیل کر سکتے ہیں تا کہ یہ بالکل ٹھیک دکھائی دے۔ 00:00:30.146 --> 00:00:31.529 ٹھیک ہے! 00:00:31.545 --> 00:00:33.654 اب، ہیڈر کی تصویر بھی چڑھاتے ہیں۔ 00:00:33.654 --> 00:00:35.618 ہم ایک نئی تصویر اپ لوڈ بھی کر سکتے ہیں (اور یہ سب سے اچھی بات ہے) 00:00:35.618 --> 00:00:38.686 آپ ہیڈر کی فیلڈ میں کسی فائل کو ھینچ کر چھوڑ سکتے ہیں۔ 00:00:38.686 --> 00:00:40.871 آپ اپنی پروفائل کی تصویر کے لیے بھی یہ طریقہ استعمال کر سکتے ہیں 00:00:40.871 --> 00:00:43.159 جب یہ اچھا لگے تو ’’اطلاق‘‘ کے بٹن پر کلک کریں 00:00:43.159 --> 00:00:47.660 یہاں پر آپ اپنی سوانح، محل و وقوع ور ویب سائٹ سے متعلق معلومات بھی دے سکتے ہیں 00:00:47.660 --> 00:00:49.201 تا کہ لوگ آپ کے باری میں مزید جان سکیں۔ 00:00:49.201 --> 00:00:51.783 ’’تبدیلی محفوظ‘‘ پر کلک کریں اور آپ نے کر لیا! 00:00:51.783 --> 00:00:56.532 اگر آپ سیٹنگز میں جا کر ڈیزائن ٹیب پر کلک کریں تو آپ پس منظر کی تصویر بھی تبدیل یا پھر اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔ 00:00:56.532 --> 00:01:00.101 صرف وہ فایل منتخب کریں جو آپ استعمال کرنا چاہتے ہیں اور تبدیلی محفوظ کریں۔ 00:01:00.101 --> 00:01:01.934 آاااا بُلی نسل کے کتے! 00:01:01.934 --> 00:01:05.365 اگر آپ چل پھر رہے ہیں تو آپ یہ تبدیلیاں ٹویٹر کی سرکاری ایپلی کیشن میں می ٹیب میں جا کے کر سکتے ہیں 00:01:05.365 --> 00:01:08.361 بس سیٹنگز پر کلک کریں ۔۔۔۔۔ اور ’’پروفائل میں تبدیلی‘‘ کا انتخاب کریں 00:01:08.361 --> 00:01:12.532 اب آپ اپنی خواہش کے مطابق جب چاہیں اپنی پروفائل اور ہیڈر تصاویر تبدیل کر سکتے ہیں۔ 00:01:12.532 --> 00:01:14.660 یہ خصوصیات ہمارے نجینئرز اور ڈیزائنرز کی طرف سے آپ کے لئےلائی گئی ہیں 00:01:14.660 --> 00:01:17.910 جو کہ امید رکھتے ہیں کہ آپ اپنی پروفئل کو ٹھیک کر کے لطف اندوز ہوئے ہوں گے! 00:01:17.910 --> 00:01:20.666 اور ہم سب کی طرف سے جو کہ ٹویٹر پر ہیں: ’’ٹویٹنگ مبارک ہو!‘‘