Return to Video

@Ghonim : مزید جانیے

  • 0:01 - 0:04
    آداب - میرا نام ویل غونم ہے-
  • 0:04 - 0:05
    میں ٹویٹر پر Ghonim@ پر
  • 0:05 - 0:07
    مل سکتا ہوں-
  • 0:07 - 0:09
    میں ٹیکنالوجی ، انسانی حقوق ،
  • 0:09 - 0:12
    جمہوریت ، آزادئ اظھار
  • 0:12 - 0:15
    اور کوئی بھی چیز جس کا تعلق مصر
    سے ہو کے بارے میں پرجوش ہوں-
  • 0:15 - 0:16
    میں ٹویٹر پر بہت وقت گزارتا ہوں
  • 0:16 - 0:18
    کیونکہ یہ معلومات کے لیے میرا بنیادی ذریعہ ہے-
  • 0:18 - 0:20
    میں بنیادی طور پر ٹویٹر صارفین سے زیادہ
  • 0:20 - 0:22
    ہیش ٹیگ فالو کرتا ہوں-
  • 0:22 - 0:23
    میں ایک بڑا پرستار ہوں -
Title:
@Ghonim : مزید جانیے
Description:

ویل غونم نے مصر کے انقلاب میں ایک اہم کردار ادا کیا -
دیکھیے کہ وہ ٹویٹر کس طرح استعمال کرتے ہیں -

more » « less
Video Language:
English
Duration:
0:27
Fahad Zaki edited Urdu subtitles for Odkryj więcej: @Ghonim
Fahad Zaki added a translation

Urdu subtitles

Revisions