WEBVTT 00:00:00.913 --> 00:00:03.545 آداب - میرا نام ویل غونم ہے- 00:00:03.545 --> 00:00:05.251 میں ٹویٹر پر Ghonim@ پر 00:00:05.251 --> 00:00:07.432 مل سکتا ہوں- 00:00:07.432 --> 00:00:09.274 میں ٹیکنالوجی ، انسانی حقوق ، 00:00:09.274 --> 00:00:12.397 جمہوریت ، آزادئ اظھار 00:00:12.397 --> 00:00:14.549 اور کوئی بھی چیز جس کا تعلق مصر سے ہو کے بارے میں پرجوش ہوں- 00:00:14.549 --> 00:00:16.014 میں ٹویٹر پر بہت وقت گزارتا ہوں 00:00:16.014 --> 00:00:17.597 کیونکہ یہ معلومات کے لیے میرا بنیادی ذریعہ ہے- 00:00:17.597 --> 00:00:20.298 میں بنیادی طور پر ٹویٹر صارفین سے زیادہ 00:00:20.298 --> 00:00:21.696 ہیش ٹیگ فالو کرتا ہوں- 00:00:21.696 --> 00:00:23.232 میں ایک بڑا پرستار ہوں -