0:00:00.913,0:00:03.545 آداب - میرا نام ویل غونم ہے- 0:00:03.545,0:00:05.251 میں ٹویٹر پر Ghonim@ پر 0:00:05.251,0:00:07.432 مل سکتا ہوں- 0:00:07.432,0:00:09.274 میں ٹیکنالوجی ، انسانی حقوق ، 0:00:09.274,0:00:12.397 جمہوریت ، آزادئ اظھار 0:00:12.397,0:00:14.549 اور کوئی بھی چیز جس کا تعلق مصر[br]سے ہو کے بارے میں پرجوش ہوں- 0:00:14.549,0:00:16.014 میں ٹویٹر پر بہت وقت گزارتا ہوں 0:00:16.014,0:00:17.597 کیونکہ یہ معلومات کے لیے میرا بنیادی ذریعہ ہے- 0:00:17.597,0:00:20.298 میں بنیادی طور پر ٹویٹر صارفین سے زیادہ 0:00:20.298,0:00:21.696 ہیش ٹیگ فالو کرتا ہوں- 0:00:21.696,0:00:23.232 میں ایک بڑا پرستار ہوں -