1 00:00:00,913 --> 00:00:03,545 آداب - میرا نام ویل غونم ہے- 2 00:00:03,545 --> 00:00:05,251 میں ٹویٹر پر Ghonim@ پر 3 00:00:05,251 --> 00:00:07,432 مل سکتا ہوں- 4 00:00:07,432 --> 00:00:09,274 میں ٹیکنالوجی ، انسانی حقوق ، 5 00:00:09,274 --> 00:00:12,397 جمہوریت ، آزادئ اظھار 6 00:00:12,397 --> 00:00:14,549 اور کوئی بھی چیز جس کا تعلق مصر سے ہو کے بارے میں پرجوش ہوں- 7 00:00:14,549 --> 00:00:16,014 میں ٹویٹر پر بہت وقت گزارتا ہوں 8 00:00:16,014 --> 00:00:17,597 کیونکہ یہ معلومات کے لیے میرا بنیادی ذریعہ ہے- 9 00:00:17,597 --> 00:00:20,298 میں بنیادی طور پر ٹویٹر صارفین سے زیادہ 10 00:00:20,298 --> 00:00:21,696 ہیش ٹیگ فالو کرتا ہوں- 11 00:00:21,696 --> 00:00:23,232 میں ایک بڑا پرستار ہوں -