آداب - میرا نام ویل غونم ہے-
میں ٹویٹر پر Ghonim@ پر
مل سکتا ہوں-
میں ٹیکنالوجی ، انسانی حقوق ،
جمہوریت ، آزادئ اظھار
اور کوئی بھی چیز جس کا تعلق مصر
سے ہو کے بارے میں پرجوش ہوں-
میں ٹویٹر پر بہت وقت گزارتا ہوں
کیونکہ یہ معلومات کے لیے میرا بنیادی ذریعہ ہے-
میں بنیادی طور پر ٹویٹر صارفین سے زیادہ
ہیش ٹیگ فالو کرتا ہوں-
میں ایک بڑا پرستار ہوں -