Return to Video

Beyoncé - If I Were A Boy

  • 0:02 - 0:03
    الفت۔
  • 0:06 - 0:07
    ایمانداری۔
  • 0:09 - 0:10
    وفائی۔
  • 0:12 - 0:15
    [دونوں] تم۔ میں۔
  • 0:18 - 0:19
    ہم۔
  • 0:20 - 0:23
    ♪ میں لڑکا ہوتی ♪
  • 0:24 - 0:28
    ♪ صرف ایک دن کے لیے بھی ♪
  • 0:31 - 0:34
    ♪ صبح بستر سے اٹھتے ہی ♪
  • 0:34 - 0:39
    ♪ جو چاہتی پہنتی اور جا تی ♪
  • 0:41 - 0:44
    ♪ یاروں کے ساتھ شراب پیتی ♪
  • 0:46 - 0:50
    ♪ اور لڑکیوں کے پیچھے لگتی ♪
  • 0:53 - 0:59
    ♪ جس کے ساتھ چاہتی وقت گزارتی
    اور مجھے کوئی نہیں روکتا ♪
  • 0:59 - 1:02
    ♪ اور سب میرا ساتھ دیتے ♪
  • 1:02 - 1:06
    ♪ میں لڑ کا ہوتی ♪
  • 1:07 - 1:17
    ♪ تو میں شايد کسی لڑکی
    سے پیارکرنا سمجھ پاتی ♪
  • 1:17 - 1:22
    ♪ یقیناً میں ایک بہتر مرد ہوتی ♪
  • 1:24 - 1:27
    ♪ میں اس کی باتیں سنتی ♪
  • 1:29 - 1:38
    ♪ کیونکہ مجھے وہ دکھ یاد ہے
    جو محبوب سے جدائ میں ہوتا ہے ♪
  • 1:38 - 1:41
    ♪ اس نے تمہارا پیار یقینی سمجھا ♪
  • 1:41 - 1:45
    ♪ اور اب سب کچھ برباد ہو گیا ♪
  • 1:45 - 1:49
    ♪ میں لڑ کا ہوتی ♪
  • 1:50 - 2:00
    ♪ تو میں اپنا فون بند رکھتی
    کہتی کہ خراب ہے ♪
  • 2:00 - 2:04
    ♪ تاکہ سب سمجھیں
    میں اکیلی سو رہی ہوں ♪
  • 2:06 - 2:15
    ♪ میں صرف اپنے لیے سوچتی
    جو چاہتی وہ کرتی ♪
  • 2:18 - 2:21
    ♪ کیونکہ میں جانتی ہوں
    کہ وہ وفادار ہوگی ♪
  • 2:21 - 2:26
    ♪ میرا گھر آنے کا انتظار کرے گی ♪
  • 2:26 - 2:28
    ♪ انتظار کرے گی ♪
  • 2:28 - 2:31
    ♪ میں لڑ کا ہوتی ♪
  • 2:33 - 2:43
    ♪ تو میں شايد کسی لڑکی
    سے پیارکرنا سمجھ پاتی ♪
  • 2:43 - 2:46
    ♪ یقیناً میں ایک بہتر مرد ہوتی ♪
  • 2:49 - 2:52
    ♪ میں اس کی باتیں سنتی ♪
  • 2:54 - 3:04
    ♪ کیونکہ مجھے
    اس جدائ کا دکھ یاد ہے ♪
  • 3:04 - 3:07
    ♪ اس نے تمہارا پیار یقینی سمجھا ♪
  • 3:07 - 3:13
    ♪ اور اب سب کچھ برباد ہو گیا ♪
  • 3:13 - 3:18
    ♪ اب واپس مت آنا ♪
  • 3:18 - 3:21
    ♪ معافی مت مانگنا ♪
  • 3:21 - 3:23
    ♪ سمجھتے ہو مین معاف کروں گی؟ ♪
  • 3:23 - 3:27
    ♪ اگر تم سمجھتے ہو
    میں تمہارا انتظار کروں گی ♪
  • 3:27 - 3:31
    ♪ تو تم نے غلط سمجھا ♪
  • 3:35 - 3:39
    جب تم ایسی حرکتیں کرتی ہو
    تمہیں شاید احساس نہیں ہوتا
  • 3:39 - 3:42
    کہ مجھ پر اسر کیا ہوتا ہے
    اور لوگ کیا کہتے ہیں۔
  • 3:42 - 3:45
    کونسی حرکتیں؟ اتنا جل کیوں رہے ہو؟
  • 3:45 - 3:47
    میں اس لڑکے کے ساتھ سو تو نہیں رہی۔
  • 3:48 - 3:50
    -کیا؟
    -کیا؟
  • 3:57 - 4:03
    میں کہہ رہا تھا۔۔ میں کہہ رہا تھا
    اتنا جل کیوں رہی ہو؟
  • 4:03 - 4:05
    میں اس لڑکی کے ساتھ سو تو نہیں رہا-
  • 4:10 - 4:13
    ♪ تم بس ایک لڑکے ہو ♪
  • 4:16 - 4:18
    ♪ تم نہیں جانتے ♪
  • 4:18 - 4:22
    ♪ ہاں، نہیں جانتے ♪
  • 4:22 - 4:25
    ♪ کسی لڑکی
    سے محبت کرنا نہیں جانتے♪
  • 4:25 - 4:31
    ♪ تم ایک بہتر مرد ہونا چاہتے ہو ♪
  • 4:32 - 4:36
    ♪ تم اس کی باتیں سنتے نہیں♪
  • 4:37 - 4:41
    ♪ تم اس کے دکھ کو سمجھنا چا ہتے نہیں♪
  • 4:43 - 4:46
    ♪ جب تک وہ ہاتھوں سے ناں چھٹ جائے ♪
  • 4:46 - 4:49
    ♪ تم نیں اس کا پیار یقینی سمجھا ♪
  • 4:49 - 4:54
    ♪ اور اب سب کچھ برباد ہو گیا ♪
  • 4:56 - 4:59
    ♪ تم بس ایک لڑکے ہو ♪
Title:
Beyoncé - If I Were A Boy
Description:

more » « less
Video Language:
English
Team:
Music Captioning
Project:
MusicEnglish
Duration:
05:05

Urdu subtitles

Revisions Compare revisions