WEBVTT 00:00:01.683 --> 00:00:02.599 الفت۔ 00:00:06.219 --> 00:00:07.278 ایمانداری۔ 00:00:09.228 --> 00:00:10.394 وفائی۔ 00:00:12.054 --> 00:00:15.201 [دونوں] تم۔ میں۔ 00:00:17.756 --> 00:00:18.501 ہم۔ 00:00:19.551 --> 00:00:23.043 ♪ میں لڑکا ہوتی ♪ 00:00:24.350 --> 00:00:28.165 ♪ صرف ایک دن کے لیے بھی ♪ 00:00:30.690 --> 00:00:34.388 ♪ صبح بستر سے اٹھتے ہی ♪ 00:00:34.388 --> 00:00:38.799 ♪ جو چاہتی پہنتی اور جا تی ♪ 00:00:41.076 --> 00:00:44.352 ♪ یاروں کے ساتھ شراب پیتی ♪ 00:00:46.367 --> 00:00:49.568 ♪ اور لڑکیوں کے پیچھے لگتی ♪ 00:00:52.710 --> 00:00:59.221 ♪ جس کے ساتھ چاہتی وقت گزارتی اور مجھے کوئی نہیں روکتا ♪ 00:00:59.221 --> 00:01:02.261 ♪ اور سب میرا ساتھ دیتے ♪ 00:01:02.261 --> 00:01:05.617 ♪ میں لڑ کا ہوتی ♪ 00:01:07.014 --> 00:01:16.827 ♪ تو میں شايد کسی لڑکی سے پیارکرنا سمجھ پاتی ♪ 00:01:17.177 --> 00:01:21.989 ♪ یقیناً میں ایک بہتر مرد ہوتی ♪ 00:01:23.907 --> 00:01:26.987 ♪ میں اس کی باتیں سنتی ♪ 00:01:28.697 --> 00:01:38.125 ♪ کیونکہ مجھے وہ دکھ یاد ہے جو محبوب سے جدائ میں ہوتا ہے ♪ 00:01:38.125 --> 00:01:41.141 ♪ اس نے تمہارا پیار یقینی سمجھا ♪ 00:01:41.141 --> 00:01:45.212 ♪ اور اب سب کچھ برباد ہو گیا ♪ 00:01:45.272 --> 00:01:48.537 ♪ میں لڑ کا ہوتی ♪ 00:01:50.092 --> 00:01:59.857 ♪ تو میں اپنا فون بند رکھتی کہتی کہ خراب ہے ♪ 00:01:59.857 --> 00:02:04.164 ♪ تاکہ سب سمجھیں میں اکیلی سو رہی ہوں ♪ 00:02:06.481 --> 00:02:15.099 ♪ میں صرف اپنے لیے سوچتی جو چاہتی وہ کرتی ♪ 00:02:18.176 --> 00:02:21.260 ♪ کیونکہ میں جانتی ہوں کہ وہ وفادار ہوگی ♪ 00:02:21.260 --> 00:02:25.903 ♪ میرا گھر آنے کا انتظار کرے گی ♪ 00:02:25.903 --> 00:02:27.662 ♪ انتظار کرے گی ♪ 00:02:27.682 --> 00:02:31.292 ♪ میں لڑ کا ہوتی ♪ 00:02:32.507 --> 00:02:42.571 ♪ تو میں شايد کسی لڑکی سے پیارکرنا سمجھ پاتی ♪ 00:02:42.571 --> 00:02:46.474 ♪ یقیناً میں ایک بہتر مرد ہوتی ♪ 00:02:49.145 --> 00:02:52.129 ♪ میں اس کی باتیں سنتی ♪ 00:02:53.941 --> 00:03:03.686 ♪ کیونکہ مجھے اس جدائ کا دکھ یاد ہے ♪ 00:03:03.686 --> 00:03:06.991 ♪ اس نے تمہارا پیار یقینی سمجھا ♪ 00:03:06.991 --> 00:03:12.578 ♪ اور اب سب کچھ برباد ہو گیا ♪ 00:03:12.578 --> 00:03:18.098 ♪ اب واپس مت آنا ♪ 00:03:18.098 --> 00:03:20.579 ♪ معافی مت مانگنا ♪ 00:03:20.579 --> 00:03:23.299 ♪ سمجھتے ہو مین معاف کروں گی؟ ♪ 00:03:23.299 --> 00:03:27.059 ♪ اگر تم سمجھتے ہو میں تمہارا انتظار کروں گی ♪ 00:03:27.059 --> 00:03:31.300 ♪ تو تم نے غلط سمجھا ♪ 00:03:35.141 --> 00:03:39.121 جب تم ایسی حرکتیں کرتی ہو تمہیں شاید احساس نہیں ہوتا 00:03:39.171 --> 00:03:41.728 کہ مجھ پر اسر کیا ہوتا ہے اور لوگ کیا کہتے ہیں۔ 00:03:42.282 --> 00:03:44.900 کونسی حرکتیں؟ اتنا جل کیوں رہے ہو؟ 00:03:44.990 --> 00:03:46.978 میں اس لڑکے کے ساتھ سو تو نہیں رہی۔ 00:03:47.598 --> 00:03:50.283 -کیا؟ -کیا؟ 00:03:57.493 --> 00:04:03.158 میں کہہ رہا تھا۔۔ میں کہہ رہا تھا اتنا جل کیوں رہی ہو؟ 00:04:03.348 --> 00:04:05.324 میں اس لڑکی کے ساتھ سو تو نہیں رہا- 00:04:10.078 --> 00:04:13.264 ♪ تم بس ایک لڑکے ہو ♪ 00:04:15.587 --> 00:04:18.134 ♪ تم نہیں جانتے ♪ 00:04:18.134 --> 00:04:22.316 ♪ ہاں، نہیں جانتے ♪ 00:04:22.316 --> 00:04:25.127 ♪ کسی لڑکی سے محبت کرنا نہیں جانتے♪ 00:04:25.127 --> 00:04:30.613 ♪ تم ایک بہتر مرد ہونا چاہتے ہو ♪ 00:04:31.644 --> 00:04:35.918 ♪ تم اس کی باتیں سنتے نہیں♪ 00:04:36.531 --> 00:04:40.738 ♪ تم اس کے دکھ کو سمجھنا چا ہتے نہیں♪ 00:04:42.808 --> 00:04:45.947 ♪ جب تک وہ ہاتھوں سے ناں چھٹ جائے ♪ 00:04:45.947 --> 00:04:48.938 ♪ تم نیں اس کا پیار یقینی سمجھا ♪ 00:04:48.938 --> 00:04:54.237 ♪ اور اب سب کچھ برباد ہو گیا ♪ 00:04:55.653 --> 00:04:59.120 ♪ تم بس ایک لڑکے ہو ♪