الفت۔ ایمانداری۔ وفائی۔ [دونوں] تم۔ میں۔ ہم۔ ♪ میں لڑکا ہوتی ♪ ♪ صرف ایک دن کے لیے بھی ♪ ♪ صبح بستر سے اٹھتے ہی ♪ ♪ جو چاہتی پہنتی اور جا تی ♪ ♪ یاروں کے ساتھ شراب پیتی ♪ ♪ اور لڑکیوں کے پیچھے لگتی ♪ ♪ جس کے ساتھ چاہتی وقت گزارتی اور مجھے کوئی نہیں روکتا ♪ ♪ اور سب میرا ساتھ دیتے ♪ ♪ میں لڑ کا ہوتی ♪ ♪ تو میں شايد کسی لڑکی سے پیارکرنا سمجھ پاتی ♪ ♪ یقیناً میں ایک بہتر مرد ہوتی ♪ ♪ میں اس کی باتیں سنتی ♪ ♪ کیونکہ مجھے وہ دکھ یاد ہے جو محبوب سے جدائ میں ہوتا ہے ♪ ♪ اس نے تمہارا پیار یقینی سمجھا ♪ ♪ اور اب سب کچھ برباد ہو گیا ♪ ♪ میں لڑ کا ہوتی ♪ ♪ تو میں اپنا فون بند رکھتی کہتی کہ خراب ہے ♪ ♪ تاکہ سب سمجھیں میں اکیلی سو رہی ہوں ♪ ♪ میں صرف اپنے لیے سوچتی جو چاہتی وہ کرتی ♪ ♪ کیونکہ میں جانتی ہوں کہ وہ وفادار ہوگی ♪ ♪ میرا گھر آنے کا انتظار کرے گی ♪ ♪ انتظار کرے گی ♪ ♪ میں لڑ کا ہوتی ♪ ♪ تو میں شايد کسی لڑکی سے پیارکرنا سمجھ پاتی ♪ ♪ یقیناً میں ایک بہتر مرد ہوتی ♪ ♪ میں اس کی باتیں سنتی ♪ ♪ کیونکہ مجھے اس جدائ کا دکھ یاد ہے ♪ ♪ اس نے تمہارا پیار یقینی سمجھا ♪ ♪ اور اب سب کچھ برباد ہو گیا ♪ ♪ اب واپس مت آنا ♪ ♪ معافی مت مانگنا ♪ ♪ سمجھتے ہو مین معاف کروں گی؟ ♪ ♪ اگر تم سمجھتے ہو میں تمہارا انتظار کروں گی ♪ ♪ تو تم نے غلط سمجھا ♪ جب تم ایسی حرکتیں کرتی ہو تمہیں شاید احساس نہیں ہوتا کہ مجھ پر اسر کیا ہوتا ہے اور لوگ کیا کہتے ہیں۔ کونسی حرکتیں؟ اتنا جل کیوں رہے ہو؟ میں اس لڑکے کے ساتھ سو تو نہیں رہی۔ -کیا؟ -کیا؟ میں کہہ رہا تھا۔۔ میں کہہ رہا تھا اتنا جل کیوں رہی ہو؟ میں اس لڑکی کے ساتھ سو تو نہیں رہا- ♪ تم بس ایک لڑکے ہو ♪ ♪ تم نہیں جانتے ♪ ♪ ہاں، نہیں جانتے ♪ ♪ کسی لڑکی سے محبت کرنا نہیں جانتے♪ ♪ تم ایک بہتر مرد ہونا چاہتے ہو ♪ ♪ تم اس کی باتیں سنتے نہیں♪ ♪ تم اس کے دکھ کو سمجھنا چا ہتے نہیں♪ ♪ جب تک وہ ہاتھوں سے ناں چھٹ جائے ♪ ♪ تم نیں اس کا پیار یقینی سمجھا ♪ ♪ اور اب سب کچھ برباد ہو گیا ♪ ♪ تم بس ایک لڑکے ہو ♪