-
الفت۔
-
ایمانداری۔
-
وفائی۔
-
[دونوں] تم۔ میں۔
-
ہم۔
-
♪ میں لڑکا ہوتی ♪
-
♪ صرف ایک دن کے لیے بھی ♪
-
♪ صبح بستر سے اٹھتے ہی ♪
-
♪ جو چاہتی پہنتی اور جا تی ♪
-
♪ یاروں کے ساتھ شراب پیتی ♪
-
♪ اور لڑکیوں کے پیچھے لگتی ♪
-
♪ جس کے ساتھ چاہتی وقت گزارتی
اور مجھے کوئی نہیں روکتا ♪
-
♪ اور سب میرا ساتھ دیتے ♪
-
♪ میں لڑ کا ہوتی ♪
-
♪ تو میں شايد کسی لڑکی
سے پیارکرنا سمجھ پاتی ♪
-
♪ یقیناً میں ایک بہتر مرد ہوتی ♪
-
♪ میں اس کی باتیں سنتی ♪
-
♪ کیونکہ مجھے وہ دکھ یاد ہے
جو محبوب سے جدائ میں ہوتا ہے ♪
-
♪ اس نے تمہارا پیار یقینی سمجھا ♪
-
♪ اور اب سب کچھ برباد ہو گیا ♪
-
♪ میں لڑ کا ہوتی ♪
-
♪ تو میں اپنا فون بند رکھتی
کہتی کہ خراب ہے ♪
-
♪ تاکہ سب سمجھیں
میں اکیلی سو رہی ہوں ♪
-
♪ میں صرف اپنے لیے سوچتی
جو چاہتی وہ کرتی ♪
-
کیونکہ میں جانتی ہوں کہ وہ وفادار ہوگی
-
میرا گھر آنے کا انتظار کرے گی
-
انتظار کرے گی
-
♪ میں لڑ کا ہوتی ♪
-
تو میں شايد کسی لڑکی
سے پیارکرنا سمجھ پاتی
-
یقیناً میں ایک بہتر مرد ہوتی
-
میں اس کی باتیں سنتی
-
کیونکہ مجھے اس جدائ کا دکھ یاد ہے
-
اس نے تمہارا پیار یقینی سمجھا
-
اور اب سب کچھ برباد ہو گیا
-
اب واپس مت آنا
-
معافی نہیں مانگنا
-
سمجھتے ہو مین معاف کروں گی؟
-
اگر تم سمجھتے ہو
میں تمہارا انتظار کروں گی
-
تو تم نے غلط سمجھا
-
جب تم ایسی حرکتیں کرتی ہو
تمہیں شاید احساس نہیں ہوتا
-
کہ مجھ پر اسر کیا ہوتا ہے
اور لوگ کیا کہتے ہیں۔
-
کونسی حرکتیں؟ اتنا جل کیوں رہے ہو؟
-
میں اس لڑکے کے ساتھ سو تو نہیں رہی۔
-
-کیا؟
-کیا؟
-
میں کہہ رہا تھا۔۔ میں کہہ رہا تھا
اتنا جل کیوں رہی ہو؟
-
میں اس لڑکی کے ساتھ سو تو نہیں رہا-
-
تم بس ایک لڑکے ہو
-
تم نہیں جانتے
-
ہاں، نہیں جانتے
-
کسی لڑکی
سے محبت کرنا نہیں جانتے
-
تم ایک بہتر مرد ہونا چاہتے ہو
-
تم اس کی باتیں سنتے نہیں
-
تم اس کے دکھ کو سمجھنا چا ہتے نہیں
-
جب تک وہ ہاتھوں سے ناں چھٹ جائے
-
تم نیں اس کا پیار یقینی سمجھا
-
اور اب سب کچھ برباد ہو گیا
-
تم بس ایک لڑکے ہو