Return to Video

Beyoncé - If I Were A Boy

  • 0:02 - 0:03
    الفت.
  • 0:06 - 0:07
    ایمانداری.
  • 0:09 - 0:10
    وفائی.
  • 0:12 - 0:15
    [دونوں] تم. میں.
  • 0:18 - 0:19
    ہم.
  • 0:20 - 0:23
    ♪ میں لڑ کا ہوتی ♪
  • 0:24 - 0:28
    ♪ صرف ایک دن کے لیے بھی ♪
  • 0:31 - 0:34
    ♪ صبح بستر سے اٹھتے ہی ♪
  • 0:34 - 0:39
    ♪ جو چاہتی پہنتی اور جا تی ♪
  • 0:41 - 0:44
    ♪ یاروں کے ساتھ شراب پیتی ♪
  • 0:46 - 0:50
    ♪ اور لڑکیوں کے پیچھے لگتی ♪
  • 0:53 - 0:56
    ♪ جس کے ساتھ چاہوں وقت گزارتی ♪
  • 0:56 - 0:59
    ♪ مجھے کوئی نہیں روکتا ♪
  • 0:59 - 1:02
    ♪ اور سب میرا ساتھ دیتے ♪
  • 1:02 - 1:06
    ♪ میں لڑ کا ہوتی ♪
  • 1:07 - 1:17
    تو میں شايد کسی لڑکی
    سے پیارکرنا سمجھ پاتی
  • 1:17 - 1:22
    یقیناً میں ایک بہتر مرد ہوتی
  • 1:24 - 1:27
    میں اس کی باتیں سنتی
  • 1:29 - 1:38
    کیونکہ مجھے وہ دکھ یاد ہے
    جو محبوب سے جدائ میں ہوتا ہے
  • 1:38 - 1:41
    کیونکہ اس نے تمہارا پیار یقینی سمجھا
  • 1:41 - 1:45
    اور اب سب کچھ تباہ رہ گیا
  • 1:45 - 1:49
    ♪ میں لڑ کا ہوتی ♪
  • 1:50 - 1:53
    میں اپنا فون بند رکھتی
  • 1:57 - 2:00
    سب کو بتاتی کے وہ خراب ہے
  • 2:00 - 2:04
    تاکہ سب میں اکیلی سو رہی ہوں
  • 2:06 - 2:10
    میں خود کو اگے رکھتی
  • 2:11 - 2:15
    اور صرف اپنے ہی رویے اپناتی
  • 2:18 - 2:21
    کیونکہ میں جانتی ہوں کہ وہ وفادار ہوگی
  • 2:21 - 2:26
    میرا گھر آنے کا انتظار کرے گی
  • 2:26 - 2:28
    انتظار کرے گی
  • 2:28 - 2:31
    ♪ میں لڑ کا ہوتی ♪
  • 2:33 - 2:43
    تو میں شايد کسی لڑکی
    سے پیارکرنا سمجھ پاتی
  • 2:43 - 2:46
    یقیناً میں ایک بہتر مرد ہوتی
  • 2:49 - 2:52
    میں اس کی باتیں سنتی
  • 2:54 - 3:04
    کیونکہ مجھے وہ دکھ یاد ہے
    جو محبوب سے جدائ میں ہوتا ہے
  • 3:04 - 3:07
    کیونکہ اس نے تمہارا پیار یقینی سمجھا
  • 3:07 - 3:13
    اور اب سب کچھ تباہ رہ گیا
  • 3:13 - 3:18
  • 3:18 - 3:21
  • 3:21 - 3:23
  • 3:23 - 3:27
    اگر تم سمجھتے ہو
    میں تمہارا انتظار کرو ں گی
  • 3:27 - 3:31
    تو تم نے غلط سمجھا
  • 3:35 - 3:38
  • 3:38 - 3:42
  • 3:42 - 3:44
  • 3:45 - 3:47
  • 3:47 - 3:48
  • 3:49 - 3:50
  • 3:57 - 3:58
  • 4:01 - 4:05
  • 4:10 - 4:13
    تم بس ایک لڑکے ہو
  • 4:16 - 4:18
    تم نہیں جانتے
  • 4:18 - 4:22
    ہاں، نہیں جانتے
  • 4:22 - 4:25
    کسی لڑکی
    سے محبت کرنا نہیں جانتے
  • 4:25 - 4:31
    تم ایک بہتر مرد ہونا چاہتے ہو
  • 4:32 - 4:36
    تم اس کی باتیں سنتے نہیں
  • 4:37 - 4:41
    تم اس کے دکھ کو سمجھنا چا ہتے نہیں
  • 4:43 - 4:46
    جب تک وہ ہاتھوں سے ناں چھٹ جائے
  • 4:46 - 4:49
    تم نیں اس کا پیار یقینی سمجھا
  • 4:49 - 4:54
    اور اب سب کچھ برباد ہو گیا
  • 4:56 - 4:59
    تم بس ایک لڑکے ہو
Title:
Beyoncé - If I Were A Boy
Description:

more » « less
Video Language:
English
Team:
Music Captioning
Project:
MusicEnglish
Duration:
05:05

Urdu subtitles

Revisions Compare revisions