-
منفى نمبروں كى جمع اور تفريق کی پيشكش ميں خوش آمديد؛؛؛؛
-
تو اب شروع كرتے هيں
-
سب سے پـهلے تو جانتے هيں كه منفى نمبر كيا هيں ؟
-
ميں يهاں نمبر كى ايك لكير بناتا هوں
-
ويسے يہ ايك لكير سے ذياده نهي هے
-
ليكن ميرے خيال ميں آپ اس چيز كو سمجهـ لينگے
-
تو هميں مثبت نمبر كى عادت هے اور اگر وه زيرو (0) هو
-
آپ كے پاس 1 هے ،2 هے ،3 ، 4، اور اسى طرح لامحدود نمبر
-
10- اب اگر ميں كهوں كه دو جمع دو كيا هوتا هے ، تو آپ 2 سے شروع كرينگے
-
اور آپ دو جمع كرينگے اور 4 پر پهنچيں گے
-
ميرا مطلب اكثر يـه همارى دوسرى نوعيت هے
-
ليكن اگر آپ اس نمبروں كى لكير ميں بنايئں
-
آپ كهيں گے دو جمع دو چار هے
-
اور اگر ميں پوچهوں دو ميں سے ايك نكالنے پر كيا آئيگا
-
يا يه كهيں كه تين ميں سے دو نكالنے پر كيا آئگا؟
-
اگر آپ 3 سے شروع هوں اور اس ميں سے دو نكال ديں تو آپ كو ايك ملے گا.
-
آپ ایک پہ پہنچیں گے
-
جيسے دو جمع دو چار اور تين ميں سے دو نكالنے پر ايك آ ئگا
-
اور يه آپ كيلئے مذاق هے
-
اب اگر ميں كهوں كه ايك ميں سے تين نكالن پر كيا آتا هے
-
هووووووووووں ں ں
-
يه بهى ايك هى چيز هے
-
آپ ايك سے شروع كرتے هيں اور هم ايك په جارهے هيں
-
اب هم صفر سے نيچے جارهے هيں ، صفر سے نيچے كيا هونا هے؟
-
پهر آپ منفى نمبروں كى جانب جانا شروع كريں
-
منفى ايك ، منفى دو، منفى تين اور اسى طرح بڑهتے جائيں
-
تو اگر ميں ٹهيك يهاں سے ايك شروع كروں تو ايك ميں تين كى تفريق ،
-
تو ميں بڑهتا هوں ايك، دو ،تين ، ميں آخر ميں منفى دو په پهنچهتا هوں
-
تو ايك ميں تين كى تفريق كريں تو وه منفى دو كے برابر هوگا
-
يه كچهـ تقريبأ وهى چيزيں هيں جو هم روزمره كے معملات ميں كرتے هيں
-
اگر ميں آپ سے كهتا هوں كه ، لڑكے ، آج بهت سردى هے ، يه ايك ڈگرى هے
-
ليكن كل تين ڈگرى ٹهنڈا هوگا
-
يه آپ كو پهلے سے هى پته هوگا
-
پهر هميں درجه حرارت منفى دو ملے گا
-
تو منفى نمبروں سے يهى مراد هے
-
اور ياد ركهيں كه جب منفى نمبر بڑا هو
-
جيسے منفى پچاس ڈگرى اصل ميں منفى بيس ڈگرى سے ٹهنڈا هوگا – ٹهيك ؟
-
تو منفى پچاس اصل ميں منفى بيس سے چهوٹا هے
-
كيونكه يه اور بهى منفى بيس كے بائيں طرف هے
-
اس سے كچهـ اسى طرح كا احساس ملے گا كه جيسے آپ كو پهلے سے هى پته هو
-
كبهى جب آپ شروع كريں تو آپ كو ايسا محسوس هو
-
هوووون ن ن ،،،، پچاس بيس سے بڑا نمبر هے
-
ليكن يه منفى پچاس ه جو كه پچاس كا الٹ هے
-
تو اب كچهـ سوال كرتے هيں
-
اور ميں نمبروں كى لكير استعمال كرتا رهونگا كيونكه ميرے خيال ميں يه كارآمد هے
-
تو اب سوال کرتے ہیں،پانچ میں بارہ کی تفریق کریں
-
ميرے خيال ميں آپ كو پهلے سے هى پته هوگا كه يه كس كے برابر هے
-
ليكن ميں پانچ ميں سے باره كى تفريق كيليے لكير بناتا هوں
-
تو ميں منفى دس ، منفى نو ، منفى آٹهـ سے شروع كرتا هوں
-
ميرے خيال سے جگه كى كچهـ كمى هوگى --- منفى سات ، منفى چهـ ، منفى پانچ ----
-
مجهے يه پهلے هى بنالينا چاهيے تها---- منفى چار ، منفى تين ، منفى دو
-
منفى ايك ، صفر ، ايك ، دو ، تين ، چار ، اور ميں پانچ ٹهيك يهاں ركهوں گا
-
ميں اس تير كو تهوڑا بڑا رها هوں – ٹهيك
-
پانچ ميں سے باره كى تفريق
-
تو اگر هم پانچ سے شروع هوں---- ميں مختلف رنگ استعمال كرتا هوں
-
هم ٹهيك يهاں پانچ سے شروع كرتے هيں اور هم بائيں طرف باره تك جائيں گے
-
كيونكه هم باره كى تفريق كررهے هيں
-
تو هم اب اسى طرف بڑهتے هيں ، ايك ،دو ، تين ، چار ، پانچ ، چهـ ، سات ، آٹهـ ، نو ، دس ، گياره ، باره
-
منفى سات
-
يه كافى دلچسپ هے
-
كيونكه يـہ تب هى هوتا هے جب هم باره ميں سے پانچ كى تفريق كرتے هيں
-
وه سات كے برابر هوتا هے
-
تو ميں چاهوں گا كه آپ اس كے بارے ميں تهوڑا سوچيں كه يه كيوں هے
-
كيوں باره اور پانچ ميں سات كا فرق هے
-
اور انكے درميان فرق ----- مجهے لگتا هے يه كسى بهى طرح سے هے
-
اس صورتحال ميں هم يہ بهى كهہ رهے هيں
-
كه پانچ اور باره ميں منفى سات كا فرق هے
-
ليكن اعداد و شمار هيں كه دور هيں
-
اب هم چهوٹے نمبر سے شروع كر رهے هيں
-
ميرے خيال سے پچهلے جملے نے آپ كو الجهن ميں ڈال ديا
-
ليكن هم آگے بڑهتے رهيں گے
-
ہم نے ابھی کہا کہ پانچ میں سے بارہ کی تفریق منفی سات کے برابر ہے
-
ایک اور کرتے ہيں
-
منفی تین جمع پانچ کس کے برابر ہوگا؟
-
وہی نمبر کی لکیر استعمال کرتے ہیں
-
منفی تین جمع پانچ پہ چلتے ہیں
-
تو ہم سیدھے ہاتھ پہ پانچ تک جاۓں گے
-
ایک، دو، تین، چار، پانچ
-
يہ دو ہے
-
يہ دوکے برابر ہے
-
تو منفی تین جمع پانچ دو کے برابر ہے
-
یہ دلچسپ ہے کیونکہ پانچ میں سے تین کی تفریق بھی دو کے برابر ہے
-
یہ بتاتا ہے کہ پانچ میں سے تین کی تفریق بھی ایک ہی چیز ہے
-
یہ بس ایک اور انداز ہے پانچ جمع تین لکھنے کا
-
یا منفی تین جمع پانچ
-
ایک عام آسان راستہ منفی نمبروں کے ليۓ ہمیشہ
-
عام جمع اور تفریق کے جیسا ہی ہے
-
لیکن اب جب ہم تفریق کریں تو ہم صفر کے پیچھے الٹے ہاتھ پہ جاۓیں گے
-
ایک اور کرتے ہیں
-
تو کیا ہوتا ہے جب آپ کو کہا جاۓکہ
-
دو میں منفی تین کی تفریق کی جاۓ
-
اگر اپ سونچیں کہ یہ کیسے ہونا چاہیۓ
-
میرے خیال میں سے یہ سمجھ میں آنے والی بات ہے
-
لیکن یہ بات سامنے آتی ہے کہ منفی نمبر،
-
منفی کی علامت اصل میں ایک دوسرے کو ختم کر دیتی ہیں
-
تو یہ وہی چیز ہے کہ دو جمع جمع تین،
-
اوروہ پینچ کے برابر ہوتا ہے
-
ایک اور طریقے سے آپ کہ سکتے ہیں--- چلیں ایک بور کرتے ہیں
-
منفی سات میں سے منفی دو کی تفریق کیا ہو گی؟
-
یہ وہی چیز ہے منفی سات جمع دو
-
اور یاد رکھیں، تو منفی سات سے شروع کرتے ہیں
-
اور ہم دو سیدھے ہاتھ کی طرف جایں گے
-
تو اگر ہم ایک سیدھے ہاتھ کی طرف بڑھیں تو ہم منفی چھ پر پہنچیں گے
-
اور پھر دو سیدھے ہاتھ کی طرف بڑھیں تو ہمیں منفی پانچ ملے گا
-
یہ باتھ سمجھ میں آتی ہے کیونکہ منفی سات جمع دو
-
وہی چیز ہے کہ دو سات کی تفریق کی جاۓ
-
اگر دو ڈگری ہے اور سات ڈگری سردی بڑھتی ہے تو منفی پانچ ہوگا
-
اس کی مشق کرتے ہیں
-
میرے خیال سے آپ جتنا کریں گے اتنا ہی بہتر سمجھ آۓ گا
-
اور ٹھیک ترتیب پر لانے سے اسے بہتر طور پر سمجھایا جا سکتا ہے
-
شاید مجھ سے بھی بہتر
-
تو بس بےشمار سوال کریں
-
تو اگر میں کہتا منفی سات میں سے منفی تین کی تفریق کریں
-
اب ہم تین منفی سات کی بایں طرف بڑھیں گے
-
ہم منفی سات میں تین کی تفریق کریں
-
تو منفی دس ملے گا- ٹھیک؟
-
یہ باتھ سمجھ آتی ہے، کیرنکہ اگر ہمارے پاس سات جمع تین ہو
-
ہم سات پر ہیں جو صفر کے دایں جا نب ہے
-
اور ہم تین صفر کے سیدھے ہاتھ پر جارہے ہیں
-
اور ہمیں دس ملا
-
تو سات صفر کے بایں جانب ہو اور مذید تین بایں جانب بڑھیں
-
تو ہمیں منفی دس ملے گا
-
کچھ اور کرتے ہیں
-
میں جانتا ہوں کہ میں آپ کو الجھن میں ڈال رہا ہوں
-
لیکن مشق آپ کی یقینی مدد کریںگی
-
تین میں منفی تین کی تفریق کریں
-
یہ منفی علامات ایک دوسرے کو ختم کردیںگی
-
تو یہ بس چھ کے برابر ہوگا
-
تین میں تین کی تفریق کس کے برابر ہے؟
-
تین میں تین کی تفریق، یہ آسان ہے
-
وہ بس صفر ہوگا
-
منفی تین میں تین کی تفریق کیا ہوگا؟
-
اب ہم منفی تین میں تین کی تفریق کریں گے
-
وہ منفی چھ کے برابر ہے
-
منفی تین میں منفی تین کی تفریق کس کے برابر ہوگی؟
-
دلچسپ
-
منفی علامات ایکدوسرے کو ختم کردینگی، تو آپ کو منفی جمع تین ملے گا
-
اگر ہم صفر کے بایں جانب ہیں اور ہم تین دایں جانب بڑھیں
-
ہمیں پھر سے صفر ملے گا
-
یہ بات سمجھ آتی ہے، ٹھیک؟
-
میں یہ دوبارہ کرتا ہوں
-
منفی تین میں منفی تین کی تفریق
-
کچھ بھی اگر اپنے آپ سے تفریق ہو تو صفر کے برابر ہوتا ہے- ٹھیک؟
-
اسی لیۓ یہ صفر ہے
-
اور اسی لیۓ یہ بات سمجھ آتی ہے کہ دو منفی علامات ایک دوسرے کو ختم کر دیتی ہیں
-
اور یہ بھی ویسا ہی معاملہ ہے
-
کچھ اور سوالات کرتے ہیں
-
بارہ میں سے تیرہ کی تفریق کرتے ہیں
-
یہ کافی آسان ہے
-
باره ميں باره كى تغريق صفر كے برابر هے تو باره ميں تيرا كى تفريق منفى ايك كے برابر هوگى
-
كيونكہ هم صفر كے ايك بائيں طرف جارهے هيں
-
آٹهـ ميں پانچ كى تفريق كرتے هيں
-
يہ ايك عام سا سوال هے ، يہ تين كے برابر هوگا
-
پانچ ميں آٹهـ كى تفريق كس كے برابر هے ؟
-
هم صفر پر جارهے هيں
-
اور پهر تين بائيں طرف تو يہ منفى تين هے
-
يہ نمبروں كى لكير يهاں بنا سكتے هيں
-
اگر يہ صفر هے ، يہ پانچ هے ، اور اب هم بائيں طرف آٹهـ تك جارهے هيں
-
پهر هم منفى تين پر پهنچيں گے
-
يہ آپ سب كيليے كر سكتے هيں
-
يہ اصل ميں اچهى مشق هے
-
ميرے خيال سے يہ آپ كا اچها آغاز رهيگا
-
اور ميں تجويز دونگا كہ آپ ترتيب سے چليں
-
كيونكہ ترتيب سے چلنے خاص طور پر إشارے ،
-
يہ كافى اچهے نتيجے كا ضامن هے
-
يہ كسى بهى چيز سے بہتر هے جو كہ ميں اس بورڈ پر بنا سكا
-
تو اسے آزمائيں اور ميں كچهـ اور موڈيول اندراج كرنے كى كوشش كرونگا
-
وه آپ كو اتنى برى طرح الجهن ميں نهيں ڈاليں گى
-
آپ سيمينار ميں بهى شركت كرسكتے هيں
-
جو كہ منفی نمبروں كے جمع تفريق پر هوں
-
مجهے اميد هے كہ آپ كو مزا آيا هوگا
-
اپنا اور اپنے ارد گرد كے لوگوں كا خيال ركهيں الله حافظ