WEBVTT 00:00:01.060 --> 00:00:03.366 منفى نمبروں كى جمع اور تفريق کی پيشكش ميں خوش آمديد؛؛؛؛ 00:00:05.066 --> 00:00:06.380 تو اب شروع كرتے هيں 00:00:06.380 --> 00:00:08.510 سب سے پـهلے تو جانتے هيں كه منفى نمبر كيا هيں ؟ 00:00:08.520 --> 00:00:12.080 ميں يهاں نمبر كى ايك لكير بناتا هوں 00:00:12.080 --> 00:00:13.295 ويسے يہ ايك لكير سے ذياده نهي هے 00:00:13.295 --> 00:00:15.190 ليكن ميرے خيال ميں آپ اس چيز كو سمجهـ لينگے 00:00:15.190 --> 00:00:18.797 تو هميں مثبت نمبر كى عادت هے اور اگر وه زيرو (0) هو 00:00:18.797 --> 00:00:24.670 آپ كے پاس 1 هے ،2 هے ،3 ، 4، اور اسى طرح لامحدود نمبر 00:00:25.686 --> 00:00:28.548 10- اب اگر ميں كهوں كه دو جمع دو كيا هوتا هے ، تو آپ 2 سے شروع كرينگے 00:00:28.548 --> 00:00:30.780 اور آپ دو جمع كرينگے اور 4 پر پهنچيں گے 00:00:31.460 --> 00:00:32.140 ميرا مطلب اكثر يـه همارى دوسرى نوعيت هے 00:00:32.150 --> 00:00:33.930 ليكن اگر آپ اس نمبروں كى لكير ميں بنايئں 00:00:33.930 --> 00:00:36.130 آپ كهيں گے دو جمع دو چار هے 00:00:36.140 --> 00:00:38.490 اور اگر ميں پوچهوں دو ميں سے ايك نكالنے پر كيا آئيگا 00:00:38.490 --> 00:00:39.840 يا يه كهيں كه تين ميں سے دو نكالنے پر كيا آئگا؟ 00:00:39.840 --> 00:00:44.111 اگر آپ 3 سے شروع هوں اور اس ميں سے دو نكال ديں تو آپ كو ايك ملے گا. 00:00:44.111 --> 00:00:45.658 آپ ایک پہ پہنچیں گے 00:00:45.658 --> 00:00:51.248 جيسے دو جمع دو چار اور تين ميں سے دو نكالنے پر ايك آ ئگا 00:00:51.248 --> 00:00:52.980 اور يه آپ كيلئے مذاق هے 00:00:52.990 --> 00:00:56.990 اب اگر ميں كهوں كه ايك ميں سے تين نكالن پر كيا آتا هے 00:00:56.990 --> 00:00:58.150 هووووووووووں ں ں 00:00:58.150 --> 00:01:00.100 يه بهى ايك هى چيز هے 00:01:00.100 --> 00:01:03.847 آپ ايك سے شروع كرتے هيں اور هم ايك په جارهے هيں 00:01:03.847 --> 00:01:06.960 اب هم صفر سے نيچے جارهے هيں ، صفر سے نيچے كيا هونا هے؟ 00:01:07.730 --> 00:01:08.500 پهر آپ منفى نمبروں كى جانب جانا شروع كريں 00:01:08.510 --> 00:01:14.930 منفى ايك ، منفى دو، منفى تين اور اسى طرح بڑهتے جائيں 00:01:14.930 --> 00:01:20.909 تو اگر ميں ٹهيك يهاں سے ايك شروع كروں تو ايك ميں تين كى تفريق ، 00:01:20.909 --> 00:01:25.610 تو ميں بڑهتا هوں ايك، دو ،تين ، ميں آخر ميں منفى دو په پهنچهتا هوں 00:01:25.620 --> 00:01:30.680 تو ايك ميں تين كى تفريق كريں تو وه منفى دو كے برابر هوگا 00:01:30.680 --> 00:01:33.080 يه كچهـ تقريبأ وهى چيزيں هيں جو هم روزمره كے معملات ميں كرتے هيں 00:01:34.729 --> 00:01:37.137 اگر ميں آپ سے كهتا هوں كه ، لڑكے ، آج بهت سردى هے ، يه ايك ڈگرى هے 00:01:39.225 --> 00:01:40.728 ليكن كل تين ڈگرى ٹهنڈا هوگا 00:01:40.728 --> 00:01:42.038 يه آپ كو پهلے سے هى پته هوگا 00:01:42.038 --> 00:01:44.502 پهر هميں درجه حرارت منفى دو ملے گا 00:01:46.925 --> 00:01:48.040 تو منفى نمبروں سے يهى مراد هے 00:01:48.040 --> 00:01:51.132 اور ياد ركهيں كه جب منفى نمبر بڑا هو 00:01:51.132 --> 00:01:58.090 جيسے منفى پچاس ڈگرى اصل ميں منفى بيس ڈگرى سے ٹهنڈا هوگا – ٹهيك ؟ 00:01:58.090 --> 00:02:01.710 تو منفى پچاس اصل ميں منفى بيس سے چهوٹا هے 00:02:01.710 --> 00:02:04.926 كيونكه يه اور بهى منفى بيس كے بائيں طرف هے 00:02:04.926 --> 00:02:07.160 اس سے كچهـ اسى طرح كا احساس ملے گا كه جيسے آپ كو پهلے سے هى پته هو 00:02:07.170 --> 00:02:08.708 كبهى جب آپ شروع كريں تو آپ كو ايسا محسوس هو 00:02:08.708 --> 00:02:10.185 هوووون ن ن ،،،، پچاس بيس سے بڑا نمبر هے 00:02:10.185 --> 00:02:13.860 ليكن يه منفى پچاس ه جو كه پچاس كا الٹ هے 00:02:13.860 --> 00:02:15.306 تو اب كچهـ سوال كرتے هيں 00:02:15.306 --> 00:02:19.270 اور ميں نمبروں كى لكير استعمال كرتا رهونگا كيونكه ميرے خيال ميں يه كارآمد هے 00:02:22.415 --> 00:02:26.872 تو اب سوال کرتے ہیں،پانچ میں بارہ کی تفریق کریں 00:02:26.872 --> 00:02:29.785 ميرے خيال ميں آپ كو پهلے سے هى پته هوگا كه يه كس كے برابر هے 00:02:34.195 --> 00:02:45.144 ليكن ميں پانچ ميں سے باره كى تفريق كيليے لكير بناتا هوں 00:02:45.144 --> 00:02:53.068 تو ميں منفى دس ، منفى نو ، منفى آٹهـ سے شروع كرتا هوں 00:02:53.068 --> 00:02:58.780 ميرے خيال سے جگه كى كچهـ كمى هوگى --- منفى سات ، منفى چهـ ، منفى پانچ ---- 00:02:58.780 --> 00:03:05.155 مجهے يه پهلے هى بنالينا چاهيے تها---- منفى چار ، منفى تين ، منفى دو 00:03:05.155 --> 00:03:12.537 منفى ايك ، صفر ، ايك ، دو ، تين ، چار ، اور ميں پانچ ٹهيك يهاں ركهوں گا 00:03:12.537 --> 00:03:14.494 ميں اس تير كو تهوڑا بڑا رها هوں – ٹهيك 00:03:14.494 --> 00:03:15.548 پانچ ميں سے باره كى تفريق 00:03:15.560 --> 00:03:18.430 تو اگر هم پانچ سے شروع هوں---- ميں مختلف رنگ استعمال كرتا هوں 00:03:18.430 --> 00:03:20.945 هم ٹهيك يهاں پانچ سے شروع كرتے هيں اور هم بائيں طرف باره تك جائيں گے 00:03:20.945 --> 00:03:22.805 كيونكه هم باره كى تفريق كررهے هيں 00:03:22.805 --> 00:03:33.870 تو هم اب اسى طرف بڑهتے هيں ، ايك ،دو ، تين ، چار ، پانچ ، چهـ ، سات ، آٹهـ ، نو ، دس ، گياره ، باره 00:03:33.870 --> 00:03:38.262 منفى سات 00:03:38.262 --> 00:03:39.993 يه كافى دلچسپ هے 00:03:40.000 --> 00:03:42.789 كيونكه يـہ تب هى هوتا هے جب هم باره ميں سے پانچ كى تفريق كرتے هيں 00:03:42.789 --> 00:03:45.580 وه سات كے برابر هوتا هے 00:03:45.590 --> 00:03:48.900 تو ميں چاهوں گا كه آپ اس كے بارے ميں تهوڑا سوچيں كه يه كيوں هے 00:03:48.900 --> 00:03:52.939 كيوں باره اور پانچ ميں سات كا فرق هے 00:03:52.939 --> 00:03:58.918 اور انكے درميان فرق ----- مجهے لگتا هے يه كسى بهى طرح سے هے 00:04:00.038 --> 00:04:01.097 اس صورتحال ميں هم يہ بهى كهہ رهے هيں 00:04:01.097 --> 00:04:03.812 كه پانچ اور باره ميں منفى سات كا فرق هے 00:04:03.812 --> 00:04:05.162 ليكن اعداد و شمار هيں كه دور هيں 00:04:05.162 --> 00:04:07.496 اب هم چهوٹے نمبر سے شروع كر رهے هيں 00:04:07.496 --> 00:04:09.538 ميرے خيال سے پچهلے جملے نے آپ كو الجهن ميں ڈال ديا 00:04:09.538 --> 00:04:11.789 ليكن هم آگے بڑهتے رهيں گے 00:04:11.789 --> 00:04:18.060 ہم نے ابھی کہا کہ پانچ میں سے بارہ کی تفریق منفی سات کے برابر ہے 00:04:18.060 --> 00:04:19.434 ایک اور کرتے ہيں 00:04:19.434 --> 00:04:25.843 منفی تین جمع پانچ کس کے برابر ہوگا؟ 00:04:25.843 --> 00:04:28.050 وہی نمبر کی لکیر استعمال کرتے ہیں 00:04:28.060 --> 00:04:31.490 منفی تین جمع پانچ پہ چلتے ہیں 00:04:31.490 --> 00:04:33.580 تو ہم سیدھے ہاتھ پہ پانچ تک جاۓں گے 00:04:33.580 --> 00:04:38.425 ایک، دو، تین، چار، پانچ 00:04:38.425 --> 00:04:42.602 يہ دو ہے 00:04:42.602 --> 00:04:44.363 يہ دوکے برابر ہے 00:04:44.363 --> 00:04:48.790 تو منفی تین جمع پانچ دو کے برابر ہے 00:04:48.790 --> 00:04:53.843 یہ دلچسپ ہے کیونکہ پانچ میں سے تین کی تفریق بھی دو کے برابر ہے 00:04:53.843 --> 00:04:57.007 یہ بتاتا ہے کہ پانچ میں سے تین کی تفریق بھی ایک ہی چیز ہے 00:04:57.007 --> 00:05:00.252 یہ بس ایک اور انداز ہے پانچ جمع تین لکھنے کا 00:05:00.252 --> 00:05:04.050 یا منفی تین جمع پانچ 00:05:04.050 --> 00:05:07.052 ایک عام آسان راستہ منفی نمبروں کے ليۓ ہمیشہ 00:05:07.052 --> 00:05:11.640 عام جمع اور تفریق کے جیسا ہی ہے 00:05:11.640 --> 00:05:15.456 لیکن اب جب ہم تفریق کریں تو ہم صفر کے پیچھے الٹے ہاتھ پہ جاۓیں گے 00:05:18.634 --> 00:05:19.826 ایک اور کرتے ہیں 00:05:19.826 --> 00:05:21.587 تو کیا ہوتا ہے جب آپ کو کہا جاۓکہ 00:05:21.587 --> 00:05:27.111 دو میں منفی تین کی تفریق کی جاۓ 00:05:27.111 --> 00:05:30.747 اگر اپ سونچیں کہ یہ کیسے ہونا چاہیۓ 00:05:30.747 --> 00:05:32.079 میرے خیال میں سے یہ سمجھ میں آنے والی بات ہے 00:05:32.079 --> 00:05:34.135 لیکن یہ بات سامنے آتی ہے کہ منفی نمبر، 00:05:34.135 --> 00:05:36.140 منفی کی علامت اصل میں ایک دوسرے کو ختم کر دیتی ہیں 00:05:36.140 --> 00:05:40.425 تو یہ وہی چیز ہے کہ دو جمع جمع تین، 00:05:40.425 --> 00:05:43.050 اوروہ پینچ کے برابر ہوتا ہے 00:05:43.060 --> 00:05:46.305 ایک اور طریقے سے آپ کہ سکتے ہیں--- چلیں ایک بور کرتے ہیں 00:05:46.305 --> 00:05:52.866 منفی سات میں سے منفی دو کی تفریق کیا ہو گی؟ 00:05:52.866 --> 00:05:58.010 یہ وہی چیز ہے منفی سات جمع دو 00:05:58.020 --> 00:06:00.144 اور یاد رکھیں، تو منفی سات سے شروع کرتے ہیں 00:06:00.144 --> 00:06:03.560 اور ہم دو سیدھے ہاتھ کی طرف جایں گے 00:06:03.560 --> 00:06:06.224 تو اگر ہم ایک سیدھے ہاتھ کی طرف بڑھیں تو ہم منفی چھ پر پہنچیں گے 00:06:06.224 --> 00:06:11.392 اور پھر دو سیدھے ہاتھ کی طرف بڑھیں تو ہمیں منفی پانچ ملے گا 00:06:11.392 --> 00:06:13.755 یہ باتھ سمجھ میں آتی ہے کیونکہ منفی سات جمع دو 00:06:13.755 --> 00:06:16.540 وہی چیز ہے کہ دو سات کی تفریق کی جاۓ 00:06:16.550 --> 00:06:19.351 اگر دو ڈگری ہے اور سات ڈگری سردی بڑھتی ہے تو منفی پانچ ہوگا 00:06:22.475 --> 00:06:23.230 اس کی مشق کرتے ہیں 00:06:23.240 --> 00:06:25.253 میرے خیال سے آپ جتنا کریں گے اتنا ہی بہتر سمجھ آۓ گا 00:06:25.253 --> 00:06:26.847 اور ٹھیک ترتیب پر لانے سے اسے بہتر طور پر سمجھایا جا سکتا ہے 00:06:26.847 --> 00:06:29.056 شاید مجھ سے بھی بہتر 00:06:29.056 --> 00:06:31.104 تو بس بےشمار سوال کریں 00:06:31.104 --> 00:06:36.473 تو اگر میں کہتا منفی سات میں سے منفی تین کی تفریق کریں 00:06:36.473 --> 00:06:39.396 اب ہم تین منفی سات کی بایں طرف بڑھیں گے 00:06:39.410 --> 00:06:41.386 ہم منفی سات میں تین کی تفریق کریں 00:06:41.386 --> 00:06:45.420 تو منفی دس ملے گا- ٹھیک؟ 00:06:45.430 --> 00:06:49.055 یہ باتھ سمجھ آتی ہے، کیرنکہ اگر ہمارے پاس سات جمع تین ہو 00:06:49.055 --> 00:06:50.762 ہم سات پر ہیں جو صفر کے دایں جا نب ہے 00:06:50.762 --> 00:06:52.504 اور ہم تین صفر کے سیدھے ہاتھ پر جارہے ہیں 00:06:52.504 --> 00:06:54.538 اور ہمیں دس ملا 00:06:54.538 --> 00:06:57.385 تو سات صفر کے بایں جانب ہو اور مذید تین بایں جانب بڑھیں 00:06:57.385 --> 00:06:58.680 تو ہمیں منفی دس ملے گا 00:06:58.680 --> 00:06:59.460 کچھ اور کرتے ہیں 00:06:59.470 --> 00:07:01.048 میں جانتا ہوں کہ میں آپ کو الجھن میں ڈال رہا ہوں 00:07:01.048 --> 00:07:04.218 لیکن مشق آپ کی یقینی مدد کریںگی 00:07:04.218 --> 00:07:09.118 تین میں منفی تین کی تفریق کریں 00:07:09.118 --> 00:07:12.360 یہ منفی علامات ایک دوسرے کو ختم کردیںگی 00:07:12.360 --> 00:07:14.570 تو یہ بس چھ کے برابر ہوگا 00:07:14.570 --> 00:07:17.088 تین میں تین کی تفریق کس کے برابر ہے؟ 00:07:17.088 --> 00:07:18.687 تین میں تین کی تفریق، یہ آسان ہے 00:07:18.687 --> 00:07:20.687 وہ بس صفر ہوگا 00:07:20.687 --> 00:07:23.980 منفی تین میں تین کی تفریق کیا ہوگا؟ 00:07:23.990 --> 00:07:26.420 اب ہم منفی تین میں تین کی تفریق کریں گے 00:07:26.420 --> 00:07:28.880 وہ منفی چھ کے برابر ہے 00:07:28.880 --> 00:07:34.030 منفی تین میں منفی تین کی تفریق کس کے برابر ہوگی؟ 00:07:34.040 --> 00:07:35.500 دلچسپ 00:07:35.500 --> 00:07:40.790 منفی علامات ایکدوسرے کو ختم کردینگی، تو آپ کو منفی جمع تین ملے گا 00:07:40.800 --> 00:07:44.028 اگر ہم صفر کے بایں جانب ہیں اور ہم تین دایں جانب بڑھیں 00:07:44.028 --> 00:07:46.060 ہمیں پھر سے صفر ملے گا 00:07:46.060 --> 00:07:48.240 یہ بات سمجھ آتی ہے، ٹھیک؟ 00:07:48.250 --> 00:07:49.360 میں یہ دوبارہ کرتا ہوں 00:07:49.370 --> 00:07:53.290 منفی تین میں منفی تین کی تفریق 00:07:53.290 --> 00:07:56.390 کچھ بھی اگر اپنے آپ سے تفریق ہو تو صفر کے برابر ہوتا ہے- ٹھیک؟ 00:07:56.390 --> 00:07:57.950 اسی لیۓ یہ صفر ہے 00:07:57.950 --> 00:08:00.868 اور اسی لیۓ یہ بات سمجھ آتی ہے کہ دو منفی علامات ایک دوسرے کو ختم کر دیتی ہیں 00:08:03.183 --> 00:08:05.498 اور یہ بھی ویسا ہی معاملہ ہے 00:08:05.498 --> 00:08:07.429 کچھ اور سوالات کرتے ہیں 00:08:07.429 --> 00:08:12.140 بارہ میں سے تیرہ کی تفریق کرتے ہیں 00:08:12.140 --> 00:08:13.610 یہ کافی آسان ہے 00:08:13.620 --> 00:08:17.940 باره ميں باره كى تغريق صفر كے برابر هے تو باره ميں تيرا كى تفريق منفى ايك كے برابر هوگى 00:08:17.940 --> 00:08:20.920 كيونكہ هم صفر كے ايك بائيں طرف جارهے هيں 00:08:20.930 --> 00:08:24.670 آٹهـ ميں پانچ كى تفريق كرتے هيں 00:08:24.670 --> 00:08:27.270 يہ ايك عام سا سوال هے ، يہ تين كے برابر هوگا 00:08:27.270 --> 00:08:29.640 پانچ ميں آٹهـ كى تفريق كس كے برابر هے ؟ 00:08:29.640 --> 00:08:31.988 هم صفر پر جارهے هيں 00:08:31.988 --> 00:08:35.420 اور پهر تين بائيں طرف تو يہ منفى تين هے 00:08:35.420 --> 00:08:38.500 يہ نمبروں كى لكير يهاں بنا سكتے هيں 00:08:38.500 --> 00:08:43.468 اگر يہ صفر هے ، يہ پانچ هے ، اور اب هم بائيں طرف آٹهـ تك جارهے هيں 00:08:47.233 --> 00:08:48.290 پهر هم منفى تين پر پهنچيں گے 00:08:48.300 --> 00:08:49.400 يہ آپ سب كيليے كر سكتے هيں 00:08:49.400 --> 00:08:51.770 يہ اصل ميں اچهى مشق هے 00:08:51.770 --> 00:08:54.113 ميرے خيال سے يہ آپ كا اچها آغاز رهيگا 00:08:54.113 --> 00:08:56.220 اور ميں تجويز دونگا كہ آپ ترتيب سے چليں 00:08:56.220 --> 00:08:58.281 كيونكہ ترتيب سے چلنے خاص طور پر إشارے ، 00:08:58.977 --> 00:08:59.673 يہ كافى اچهے نتيجے كا ضامن هے 00:08:59.673 --> 00:09:01.578 يہ كسى بهى چيز سے بہتر هے جو كہ ميں اس بورڈ پر بنا سكا 00:09:03.990 --> 00:09:05.463 تو اسے آزمائيں اور ميں كچهـ اور موڈيول اندراج كرنے كى كوشش كرونگا 00:09:07.509 --> 00:09:09.140 وه آپ كو اتنى برى طرح الجهن ميں نهيں ڈاليں گى 00:09:09.140 --> 00:09:10.533 آپ سيمينار ميں بهى شركت كرسكتے هيں 00:09:10.533 --> 00:09:12.700 جو كہ منفی نمبروں كے جمع تفريق پر هوں 00:09:12.700 --> 00:09:14.160 مجهے اميد هے كہ آپ كو مزا آيا هوگا 00:09:14.160 --> 00:09:15.460 اپنا اور اپنے ارد گرد كے لوگوں كا خيال ركهيں الله حافظ