Zahra' Langhi: لیبیا کا انقلاب کیوں کام نہیں آیا -- اور کیا آ سکتا ہے
-
0:01 - 0:07مجھے اپنی نانی کے الفاظ کبھی بھی نہیں بھولتے
-
0:07 - 0:09جو ملک بدری کے دوران مری تھیں
-
0:09 - 0:14بیٹا قزافی سے لڑنا ھے
-
0:14 - 0:17لیکن تم نے کبھی بھی
-
0:17 - 0:24اس جیسا انقلابی نہیں بننا
-
0:24 - 0:26اس بات کو دو سال ھو چکے ھیں
-
0:26 - 0:29جب لیبیا میں قزافی مخالف انقلاب شروع ھوا تھا
-
0:29 - 0:33جو کہ اس انقلاب سے متاثر ھو کر شروع ھوا
-
0:33 - 0:38جو کہ ہمسایہ ممالک تیونس اور مصر میں ھو رہا تھا
-
0:38 - 0:43میں نے لیبیا کے اندر اور باہر بہت سارے گروپوں کے ساتھ مل کر جدوجہد کی
-
0:43 - 0:45تاکہ ھم غصے کا اظہار کر سکیں
-
0:45 - 0:52اور ایک ڈکٹیٹر قزافی کے خلاف انقلاب بپا کریں
-
0:52 - 0:56اور اس طرح سے ایک عظیم انقلاب کا آغاز ھوا
-
0:56 - 1:00نو عمر لیبیایی مرد اور خواتین محاز پر لڑ رہے تھے
-
1:00 - 1:03جو کہ اس حکومت کر ختم کرنا چاہ رھے تھے
-
1:03 - 1:08انکا نعرہ آزادی ، عزت اور انصاف تھا
-
1:08 - 1:11انہوں نے مثالی بہادری کا مظاہرہ کیا
-
1:11 - 1:15قزافی کی ظالمانہ حکومت کے خاتمے کے لیے
-
1:15 - 1:19یہ اتحاد کا ایک عجب مظاہرہ تھا
-
1:19 - 1:22لیبیا جیسے بڑے ملک میں ہر طرف اسکا چرچا تھا
-
1:22 - 1:28چھ ماہ کی خون ریز جنگ کے بعد
-
1:28 - 1:34اور پچاس ہزار افراد کی ھلاکت کے بعد
-
1:34 - 1:39ھم نے ایک ڈکٹیٹر سے ملک کو آزاد کروا لیا
-
1:39 - 1:45(تالیاں )
-
1:45 - 1:50لیکن قزافی نے پیچھے ایک بہت بڑا بوجھ چھوڑا
-
1:50 - 1:57ظلم کرپشن اور نااتفاقی کا بوجھ
-
1:57 - 2:01چار دہاییوں پر محیط قزافی کے اقتدار نے
-
2:01 - 2:10لیبیا کے کلچر، اخلاقیات اور بنیاد کو تقریبا تباہ کر دیا
-
2:10 - 2:13اس تباہی اور اس سے اٹھنے والے چیلنجز کو سامنے رکھتے ہوے
-
2:13 - 2:20مجھے بھی دوسری لیبیایی خواتین کی طرح معاشرے کو تعمیر کرنے کا جنون تھا
-
2:20 - 2:24اسی لیے ھم ایک منصف، اور سب کے اشتراک پر مبنی حکومتی انتقال اقتدار کے
-
2:24 - 2:27حامی ھیں جو سب کے اتفاق اور جمہوریت کے اصولوں کے مطابق ھو
-
2:27 - 2:31صرف بنغازی کے اندر دو سو تنظیمیں قایم ہویی
-
2:31 - 2:33قزافی کے انتقا ل سے پہلے اور فورن - بعد
-
2:33 - 2:36اور تین سو سے زاید تنطیمیں ٹریپولی میں قایم ہوییں
-
2:36 - 2:42تنتیس (٣٣) سال تک لیبیا سے باہر رہنے کے بعد جب میں لیبیا واپس آیی
-
2:42 - 2:44اور اس وقت میں انتہایی پرجوش تھی
-
2:44 - 2:47میں نے ورکشاپ کرنی شروع کیں
-
2:47 - 2:52اور انکا مقصد انسانی استعداد کو بڑھانا، اور لیڈرشپ رول میں لوگوں کو ٹریننگ دینا ھے
-
2:52 - 2:54اور اس کام میں میرے ساتھ بہت ہی مخلص خواتین کا ساتھ میسر تھا
-
2:54 - 2:58اور میں نے لیبیایی خواتین براے امن - تنظیم کی اشتراکی بنیاد رکھی
-
2:58 - 3:03اسمیں تمام شعبہ ہاے زندگی کے لیڈر اور خواتین موجود ھیں
-
3:03 - 3:08اور انکا مقصد خواتین کی سیاسی اور معاشرتی طور پر طاقتور بنانا ھے
-
3:08 - 3:10اور اپنے حقوق کی آواز اٹھانے کے لیے
-
3:10 - 3:15جمہوریت اور امن کے عظیم مقصد میں برابر کا حصہ ڈالنے کے لیے
-
3:15 - 3:21مجھے الیکشن سے قبل سخت مشکل حالات کا سامنا کرنا پڑا
-
3:21 - 3:25یہ حالات ابتری اور عوام کی تقسیم در تقسیم کی طرف جا رہے تھے
-
3:25 - 3:34یہ حالات خود غرض سیاست ، قبضہ اور انفرادی فایدہ کے اصولوں کی وجہ سے ھیں
-
3:34 - 3:38ھماری تنظیم لیبیایی خواتین براے امن نے ایک کام کا بیڑہ اٹھایا
-
3:38 - 3:42اور وہ یہ تھا کہ ایسے انتخابی قوانین کےلیے کام کیا جاے، جس میں زیادہ سے زیادہ لوگ حصہ دار بن سکیں
-
3:42 - 3:47ایک ایسا قانون جو ہر شخص کو اسکے قبایلی اور باقی چیزوں سے بالا تر ھو کر
-
3:47 - 3:50ووٹ دینے اور الیکشن لڑنے کا حق دیتا ھو
-
3:50 - 3:54اور سب سے بڑھ کر یہ کہ سیاسی جماعتوں کےلیے لازم کیا جاے کہ
-
3:54 - 3:59وہ مردوں اور عورتوں کو متناسب نمایندگی دیں
-
3:59 - 4:02جو کہ چھوٹے اور بڑے دونوں سطح پر ھو
-
4:02 - 4:05اور یہ کام ایک باقاعدہ ترتیب سے کیا جاے، ایک زپر لسٹ بنا یی جاے
-
4:05 - 4:11آخرکار ھماری یہ بات مانی گیی ، اور یہ اسی طرح سے ھوا
-
4:11 - 4:17خواتین نے نیشنل کانگرس کا ساڑھے سترہ فیصد ووٹ جیتا
-
4:17 - 4:21اور یہ باون سال میں پہلے آزاد الیکشن کے رزلٹ تھے
-
4:21 - 4:28(تالیاں )
-
4:28 - 4:34تاہم آہستہ آہستہ الیکشن ہونے اور اسکے بعد کا جوش و خروش
-
4:34 - 4:38اور پورے انقلاب کا جوش و خروش
-
4:38 - 4:40ماند پڑتا گیا - - -
-
4:40 - 4:44ھر دن ہمیں فساد دنگا کی نیی نیی خبریں سننے کو مل رہی تھی
-
4:44 - 4:46اور ایک دن تو ھمیں یہ خبر بھی ملی کہ
-
4:46 - 4:50ایک قدیم صوفی مقبرے اور اس سے ملحق مسجد کو گرا دیا گیا تھا
-
4:50 - 4:52اور ایک دوسرے دن ھمیں یہ خبر ملی کہ
-
4:52 - 4:56امریکن کونصلیٹ پر حملہ ھوا جس میں امریکن سفیر کو بھی قتل کر دیا گیا
-
4:56 - 4:58ایک اور خبر
-
4:58 - 5:02آرمی آفیسرز کو قتل کرنے کی تھی
-
5:02 - 5:07اور ہر آے دن ہمیں ملیشیا ز کے مضبوط ھونے کی خبریں مل رہی تھیں
-
5:07 - 5:12اور ان تنظیموں کی قیدیوں سے بدسلوکی کی خبریں
-
5:12 - 5:16اور قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کی خبریں عام تھیں
-
5:16 - 5:20اس سے ہمارا معاشرہ جو پہلے سے ایک انقلابی رجحان رکھتا ھے
-
5:20 - 5:22زیادہ منقسم ھو رہا تھا
-
5:22 - 5:25اور اس سے ھمارے اصول
-
5:25 - 5:28آزادی، انصاف، اور عزت کے اصول
-
5:28 - 5:30جو اس انقلاب کو بنیاد تھے
-
5:30 - 5:34عدم برداشت، دوسروں کی حق تلفی اور بدلہ
-
5:34 - 5:39اس انقلاب کے بعد کے زمانہ کی پہچان بن گیے
-
5:39 - 5:44میں یہاں آپکو متاثر کرنے نہیں آیی
-
5:44 - 5:48زپر لسٹ اور الیکشن میں ھماری کامیابی کے باوجود
-
5:48 - 5:50میں یہاں اسلیے ھوں، کہ میں ایک اعتراف کر سکوں
-
5:50 - 5:57کہ ھم نے بحیثیت ایک قوم ایک غلط فیصلہ کیا اور ایک غلط قدم اٹھایا
-
5:57 - 6:00ھم نے کام کرنے پر زور دیا، ٹھیک کام اور غلط کام کی تخصیص نہیں کی
-
6:00 - 6:07کیونکہ الیکشن لیبیا میں امن، پایداری اور تحفظ دینے میں ناکام رہے
-
6:07 - 6:13تو کیا مرد وزن کی الیکشن میں شمولیت اور اس سے متعلق ڈیٹا
-
6:13 - 6:16ایک ملک کو امن اور قومی بھایی چارہ دے سکتا ھے؟
-
6:16 - 6:18یہاں تو اس نے نہیں دیا
-
6:18 - 6:20تو پھر یہ سب کیا ھے؟
-
6:20 - 6:26آج بھی ہماری سوسایٹی منقسم کیوں ھے؟
-
6:26 - 6:34مرد وزن کی خود غرضی کی سیاست
-
6:34 - 6:38جو اس الیکشن میں خواتین کی کمی اتنی محسوس نہیں کی گیی ھو گی جتنی
-
6:38 - 6:45خواتین کے اعلی ترین احساسات صلہ رحمی، دریا دلی اور سب کو شامل کرنا، ----- نظر نہیں آ رھے
-
6:45 - 6:50آج ھمیں ایک دوسرے سے مذاکرات اور اور قومی ہم آہنگی کی ضرورت ھے
-
6:50 - 6:51الیکشن سے زیادہ اہم یہ چیزیں ھیں
-
6:51 - 6:55الیکشن سے زیادہ ھمیں ان چیزوں کی ضرورت تھی
-
6:55 - 7:02ھمیں خواتین کے حساس جذبات کی اعلی سطح پر مناسب نمایندگی کی ضرورت ھے
-
7:02 - 7:08اور ان احساسات کی ضرورت ھمیں خواتین کی جسمانی نمایندگی سے زیادہ ضروری ھے
-
7:08 - 7:14ھمیں بدلے کی ذہنیت اور بدلے کے دنوں کی سیاست سے نکلنا ھو گا
-
7:14 - 7:20ھمیں صلہ رحمی اور معافی کے نمایندوں کی طرح کام کرنے کی ضرورت ھے
-
7:20 - 7:24اور اسکے لیے ھمیں خواتین کے اعلی جذبات کی ضرورت ھے
-
7:24 - 7:28جو صرف اعلی جذبات کی بات نہیں کرتا بلکہ انکو عملی صورت میں نافذ بھی کرتا ھے
-
7:28 - 7:36بدلے کی جگہ معافی، مقابلے کی جگہ تعاون
-
7:36 - 7:39اکیلے پرواز کے بجاے سب کو سا تھ لے کر چلنا
-
7:39 - 7:42یہ وہ آییڈیل ھیں جنکی آج کے جنگ سے متاثر لیبیا کو
-
7:42 - 7:46امن کے حصول کے لیے اشد ضرورت ھے
-
7:46 - 7:48امن کا ایک نادر نسخہ ھے
-
7:48 - 7:55اور وہ ھے دو مختلف النوع چیزوں کا ملاپ
-
7:55 - 7:59یعنی مردوں اور صنف نازک کے آییڈیل کا ملاپ و مجموعہ
-
7:59 - 8:01اور یہ ایک بہت زبردست نسخہ ھے
-
8:01 - 8:04اور معاشرے سے پہلے
-
8:04 - 8:06یہ اسکو ایک وجودی جتم کی ضرورت ھے
-
8:06 - 8:09کیونکہ قرآن ھمیں یہ کہتا ھے
-
8:09 - 8:16سلامتی سب سے زیادہ رحم کرنے والے (رحیم) کی طرف سے ھے
-
8:16 - 8:21اور لفظ رحیم جو کہ عربی کی تمام روایات کا حصہ ھے
-
8:21 - 8:26اسکا ماخذ وہی لفظ ھے جو (رحم) یعنی ماں کی کوکھ کا ھے
-
8:26 - 8:32جو کہ خواتین کی اعلی ترین حس، یعنی مامتا کو، اپنے اندر سموے ھوے ھے
-
8:32 - 8:34جس سے تمام مردوزن
-
8:34 - 8:40تمام قبایل اور تمام لوگوں کو اس دنیا میں وجود ملا
-
8:40 - 8:49جسطرح ایک ماں کی کوکھ اپنے اندر بننے والے بچے کو مکمل طور پر ڈھانپ لیتی ھے
-
8:49 - 8:56اسی طرح صلہ رحمی کا خدایی جذبہ پوری انسانیت کو ڈھانپے ھوے ھے
-
8:56 - 9:02اس لیے ھمیں بتایا گیا ھے کہ، اللہ یہ کہتا ھے، “ میری رحمت ہر چیز ہر محیط ھے“
-
9:02 - 9:08اور ھمیں بتایا گیا ھے کہ، اللہ یہ کہتا ھے، “ میری رحمت میرے غضب پر حاوی ھے“
-
9:08 - 9:12ھم سب پر رحمت ھو
-
9:12 - 9:16(تالیاں )
-
9:16 - 9:18شکریہ
-
9:18 - 9:24(تالیاں )
- Title:
- Zahra' Langhi: لیبیا کا انقلاب کیوں کام نہیں آیا -- اور کیا آ سکتا ہے
- Speaker:
- Zahra' Langhi
- Description:
-
لیبیا , Zahra' Langhi "days of rage" جس نے آمر قذافی کو ہٹایا تھا.. پھر -- اس کے بعد کیا ہوا ? پہلے انتخابات میں اس ,لیبیا کے لوگوں نے ایک منفردامیدواروں کا طریقہ اپنایا "zipper ballot,"جس نے مرد اور خواتین کی یکساں شمولیت کو یقینی بنایا.. مگر پھر بھی gridlocked سیاست کامیاب ہو گیئ . Langhi کہتی ہے کے اب لیبیا کو ،مقابلے کی نہیں مفاہمت کی ضرورت ہے اسی طرح غصّے کی بجاے ہمردردی کی ضرورت ہے ,
- Video Language:
- English
- Team:
- closed TED
- Project:
- TEDTalks
- Duration:
- 09:48
Jenny Zurawell edited Urdu subtitles for Why Libya's revolution didn't work -- and what might | ||
Shadia Ramsahye approved Urdu subtitles for Why Libya's revolution didn't work -- and what might | ||
Shadia Ramsahye edited Urdu subtitles for Why Libya's revolution didn't work -- and what might | ||
Shadia Ramsahye edited Urdu subtitles for Why Libya's revolution didn't work -- and what might | ||
Irteza Ubaid accepted Urdu subtitles for Why Libya's revolution didn't work -- and what might | ||
Irteza Ubaid commented on Urdu subtitles for Why Libya's revolution didn't work -- and what might | ||
Irteza Ubaid edited Urdu subtitles for Why Libya's revolution didn't work -- and what might | ||
Irteza Ubaid edited Urdu subtitles for Why Libya's revolution didn't work -- and what might |