0:00:01.425,0:00:06.991 مجھے اپنی نانی کے الفاظ کبھی بھی نہیں بھولتے 0:00:06.991,0:00:09.391 جو ملک بدری کے دوران مری تھیں 0:00:09.391,0:00:14.256 بیٹا قزافی سے لڑنا ھے 0:00:14.256,0:00:17.463 لیکن تم نے کبھی بھی 0:00:17.463,0:00:23.586 اس جیسا انقلابی نہیں بننا 0:00:23.586,0:00:25.740 اس بات کو دو سال ھو چکے ھیں 0:00:25.740,0:00:28.556 جب لیبیا میں قزافی مخالف انقلاب شروع ھوا تھا 0:00:28.556,0:00:33.306 جو کہ اس انقلاب سے متاثر ھو کر شروع ھوا 0:00:33.306,0:00:38.106 جو کہ ہمسایہ ممالک تیونس اور مصر میں ھو رہا تھا 0:00:38.106,0:00:43.206 میں نے لیبیا کے اندر اور باہر بہت سارے گروپوں کے ساتھ مل کر جدوجہد کی 0:00:43.206,0:00:45.406 تاکہ ھم غصے کا اظہار کر سکیں 0:00:45.406,0:00:51.890 اور ایک ڈکٹیٹر قزافی کے خلاف انقلاب بپا کریں 0:00:51.890,0:00:55.923 اور اس طرح سے ایک عظیم انقلاب کا آغاز ھوا 0:00:55.923,0:00:59.623 نو عمر لیبیایی مرد اور خواتین محاز پر لڑ رہے تھے 0:00:59.623,0:01:02.807 جو کہ اس حکومت کر ختم کرنا چاہ رھے تھے 0:01:02.807,0:01:08.023 انکا نعرہ آزادی ، عزت اور انصاف تھا 0:01:08.023,0:01:11.063 انہوں نے مثالی بہادری کا مظاہرہ کیا 0:01:11.063,0:01:15.130 قزافی کی ظالمانہ حکومت کے خاتمے کے لیے 0:01:15.130,0:01:18.645 یہ اتحاد کا ایک عجب مظاہرہ تھا 0:01:18.645,0:01:22.129 لیبیا جیسے بڑے ملک میں ہر طرف اسکا چرچا تھا 0:01:22.129,0:01:28.045 چھ ماہ کی خون ریز جنگ کے بعد 0:01:28.045,0:01:33.513 اور پچاس ہزار افراد کی ھلاکت کے بعد 0:01:33.513,0:01:38.896 ھم نے ایک ڈکٹیٹر سے ملک کو آزاد کروا لیا 0:01:38.896,0:01:45.145 (تالیاں ) 0:01:45.145,0:01:49.579 لیکن قزافی نے پیچھے ایک بہت بڑا بوجھ چھوڑا 0:01:49.579,0:01:56.914 ظلم کرپشن اور نااتفاقی کا بوجھ 0:01:56.914,0:02:01.215 چار دہاییوں پر محیط قزافی کے اقتدار نے 0:02:01.215,0:02:09.664 لیبیا کے کلچر، اخلاقیات اور بنیاد کو تقریبا تباہ کر دیا 0:02:09.664,0:02:13.364 اس تباہی اور اس سے اٹھنے والے چیلنجز کو سامنے رکھتے ہوے 0:02:13.364,0:02:20.147 مجھے بھی دوسری لیبیایی خواتین کی طرح معاشرے کو تعمیر کرنے کا جنون تھا 0:02:20.147,0:02:23.639 اسی لیے ھم ایک منصف، اور سب کے اشتراک پر مبنی حکومتی انتقال اقتدار کے 0:02:23.639,0:02:26.706 حامی ھیں جو سب کے اتفاق اور جمہوریت کے اصولوں کے مطابق ھو 0:02:26.706,0:02:30.523 صرف بنغازی کے اندر دو سو تنظیمیں قایم ہویی 0:02:30.523,0:02:33.422 قزافی کے انتقا ل سے پہلے اور فورن - بعد 0:02:33.422,0:02:36.323 اور تین سو سے زاید تنطیمیں ٹریپولی میں قایم ہوییں 0:02:36.323,0:02:42.273 تنتیس (٣٣) سال تک لیبیا سے باہر رہنے کے بعد جب میں لیبیا واپس آیی 0:02:42.273,0:02:44.490 اور اس وقت میں انتہایی پرجوش تھی 0:02:44.490,0:02:46.972 میں نے ورکشاپ کرنی شروع کیں 0:02:46.972,0:02:51.804 اور انکا مقصد انسانی استعداد کو بڑھانا، اور لیڈرشپ رول میں لوگوں کو ٹریننگ دینا ھے 0:02:51.804,0:02:54.339 اور اس کام میں میرے ساتھ بہت ہی مخلص خواتین کا ساتھ میسر تھا 0:02:54.339,0:02:58.121 اور میں نے لیبیایی خواتین براے امن - تنظیم کی اشتراکی بنیاد رکھی 0:02:58.121,0:03:02.989 اسمیں تمام شعبہ ہاے زندگی کے لیڈر اور خواتین موجود ھیں 0:03:02.989,0:03:07.590 اور انکا مقصد خواتین کی سیاسی اور معاشرتی طور پر طاقتور بنانا ھے 0:03:07.590,0:03:09.740 اور اپنے حقوق کی آواز اٹھانے کے لیے 0:03:09.740,0:03:14.857 جمہوریت اور امن کے عظیم مقصد میں برابر کا حصہ ڈالنے کے لیے 0:03:14.857,0:03:20.573 مجھے الیکشن سے قبل سخت مشکل حالات کا سامنا کرنا پڑا 0:03:20.573,0:03:24.557 یہ حالات ابتری اور عوام کی تقسیم در تقسیم کی طرف جا رہے تھے 0:03:24.557,0:03:34.025 یہ حالات خود غرض سیاست ، قبضہ اور انفرادی فایدہ کے اصولوں کی وجہ سے ھیں 0:03:34.025,0:03:38.107 ھماری تنظیم لیبیایی خواتین براے امن نے ایک کام کا بیڑہ اٹھایا 0:03:38.107,0:03:42.241 اور وہ یہ تھا کہ ایسے انتخابی قوانین کےلیے کام کیا جاے، جس میں زیادہ سے زیادہ لوگ حصہ دار بن سکیں 0:03:42.241,0:03:46.706 ایک ایسا قانون جو ہر شخص کو اسکے قبایلی اور باقی چیزوں سے بالا تر ھو کر 0:03:46.706,0:03:49.790 ووٹ دینے اور الیکشن لڑنے کا حق دیتا ھو 0:03:49.790,0:03:53.941 اور سب سے بڑھ کر یہ کہ سیاسی جماعتوں کےلیے لازم کیا جاے کہ 0:03:53.941,0:03:58.656 وہ مردوں اور عورتوں کو متناسب نمایندگی دیں 0:03:58.656,0:04:02.040 جو کہ چھوٹے اور بڑے دونوں سطح پر ھو 0:04:02.040,0:04:04.873 اور یہ کام ایک باقاعدہ ترتیب سے کیا جاے، ایک زپر لسٹ بنا یی جاے 0:04:04.873,0:04:11.218 آخرکار ھماری یہ بات مانی گیی ، اور یہ اسی طرح سے ھوا 0:04:11.218,0:04:16.990 خواتین نے نیشنل کانگرس کا ساڑھے سترہ فیصد ووٹ جیتا 0:04:16.990,0:04:21.255 اور یہ باون سال میں پہلے آزاد الیکشن کے رزلٹ تھے 0:04:21.255,0:04:28.006 (تالیاں ) 0:04:28.006,0:04:34.474 تاہم آہستہ آہستہ الیکشن ہونے اور اسکے بعد کا جوش و خروش 0:04:34.474,0:04:38.206 اور پورے انقلاب کا جوش و خروش 0:04:38.206,0:04:39.790 ماند پڑتا گیا - - - 0:04:39.790,0:04:44.256 ھر دن ہمیں فساد دنگا کی نیی نیی خبریں سننے کو مل رہی تھی 0:04:44.256,0:04:46.490 اور ایک دن تو ھمیں یہ خبر بھی ملی کہ 0:04:46.490,0:04:49.962 ایک قدیم صوفی مقبرے اور اس سے ملحق مسجد کو گرا دیا گیا تھا 0:04:49.962,0:04:51.757 اور ایک دوسرے دن ھمیں یہ خبر ملی کہ 0:04:51.757,0:04:56.258 امریکن کونصلیٹ پر حملہ ھوا جس میں امریکن سفیر کو بھی قتل کر دیا گیا 0:04:56.258,0:04:58.340 ایک اور خبر 0:04:58.340,0:05:01.857 آرمی آفیسرز کو قتل کرنے کی تھی 0:05:01.857,0:05:07.424 اور ہر آے دن ہمیں ملیشیا ز کے مضبوط ھونے کی خبریں مل رہی تھیں 0:05:07.424,0:05:12.274 اور ان تنظیموں کی قیدیوں سے بدسلوکی کی خبریں 0:05:12.274,0:05:16.206 اور قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کی خبریں عام تھیں 0:05:16.206,0:05:19.742 اس سے ہمارا معاشرہ جو پہلے سے ایک انقلابی رجحان رکھتا ھے 0:05:19.742,0:05:21.703 زیادہ منقسم ھو رہا تھا 0:05:21.703,0:05:25.381 اور اس سے ھمارے اصول 0:05:25.381,0:05:28.447 آزادی، انصاف، اور عزت کے اصول 0:05:28.447,0:05:30.147 جو اس انقلاب کو بنیاد تھے 0:05:30.147,0:05:34.257 عدم برداشت، دوسروں کی حق تلفی اور بدلہ 0:05:34.257,0:05:39.289 اس انقلاب کے بعد کے زمانہ کی پہچان بن گیے 0:05:39.289,0:05:43.939 میں یہاں آپکو متاثر کرنے نہیں آیی 0:05:43.939,0:05:48.123 زپر لسٹ اور الیکشن میں ھماری کامیابی کے باوجود 0:05:48.123,0:05:50.324 میں یہاں اسلیے ھوں، کہ میں ایک اعتراف کر سکوں 0:05:50.324,0:05:57.106 کہ ھم نے بحیثیت ایک قوم ایک غلط فیصلہ کیا اور ایک غلط قدم اٹھایا 0:05:57.106,0:05:59.929 ھم نے کام کرنے پر زور دیا، ٹھیک کام اور غلط کام کی تخصیص نہیں کی 0:05:59.929,0:06:07.323 کیونکہ الیکشن لیبیا میں امن، پایداری اور تحفظ دینے میں ناکام رہے 0:06:07.323,0:06:12.623 تو کیا مرد وزن کی الیکشن میں شمولیت اور اس سے متعلق ڈیٹا 0:06:12.623,0:06:15.656 ایک ملک کو امن اور قومی بھایی چارہ دے سکتا ھے؟ 0:06:15.656,0:06:18.073 یہاں تو اس نے نہیں دیا 0:06:18.073,0:06:20.023 تو پھر یہ سب کیا ھے؟ 0:06:20.023,0:06:26.206 آج بھی ہماری سوسایٹی منقسم کیوں ھے؟ 0:06:26.206,0:06:33.507 مرد وزن کی خود غرضی کی سیاست 0:06:33.507,0:06:38.026 جو اس الیکشن میں خواتین کی کمی اتنی محسوس نہیں کی گیی ھو گی جتنی 0:06:38.026,0:06:45.230 خواتین کے اعلی ترین احساسات صلہ رحمی، دریا دلی اور سب کو شامل کرنا، ----- نظر نہیں آ رھے 0:06:45.230,0:06:49.603 آج ھمیں ایک دوسرے سے مذاکرات اور اور قومی ہم آہنگی کی ضرورت ھے 0:06:49.603,0:06:51.403 الیکشن سے زیادہ اہم یہ چیزیں ھیں 0:06:51.403,0:06:55.388 الیکشن سے زیادہ ھمیں ان چیزوں کی ضرورت تھی 0:06:55.388,0:07:01.653 ھمیں خواتین کے حساس جذبات کی اعلی سطح پر مناسب نمایندگی کی ضرورت ھے 0:07:01.653,0:07:07.670 اور ان احساسات کی ضرورت ھمیں خواتین کی جسمانی نمایندگی سے زیادہ ضروری ھے 0:07:07.670,0:07:14.367 ھمیں بدلے کی ذہنیت اور بدلے کے دنوں کی سیاست سے نکلنا ھو گا 0:07:14.367,0:07:19.967 ھمیں صلہ رحمی اور معافی کے نمایندوں کی طرح کام کرنے کی ضرورت ھے 0:07:19.967,0:07:23.601 اور اسکے لیے ھمیں خواتین کے اعلی جذبات کی ضرورت ھے 0:07:23.601,0:07:27.734 جو صرف اعلی جذبات کی بات نہیں کرتا بلکہ انکو عملی صورت میں نافذ بھی کرتا ھے 0:07:27.734,0:07:36.098 بدلے کی جگہ معافی، مقابلے کی جگہ تعاون 0:07:36.098,0:07:39.317 اکیلے پرواز کے بجاے سب کو سا تھ لے کر چلنا 0:07:39.317,0:07:42.424 یہ وہ آییڈیل ھیں جنکی آج کے جنگ سے متاثر لیبیا کو 0:07:42.424,0:07:45.899 امن کے حصول کے لیے اشد ضرورت ھے 0:07:45.899,0:07:48.083 امن کا ایک نادر نسخہ ھے 0:07:48.083,0:07:55.166 اور وہ ھے دو مختلف النوع چیزوں کا ملاپ 0:07:55.166,0:07:58.666 یعنی مردوں اور صنف نازک کے آییڈیل کا ملاپ و مجموعہ 0:07:58.666,0:08:00.717 اور یہ ایک بہت زبردست نسخہ ھے 0:08:00.717,0:08:03.766 اور معاشرے سے پہلے 0:08:03.766,0:08:06.217 یہ اسکو ایک وجودی جتم کی ضرورت ھے 0:08:06.217,0:08:09.116 کیونکہ قرآن ھمیں یہ کہتا ھے 0:08:09.116,0:08:15.617 سلامتی سب سے زیادہ رحم کرنے والے (رحیم) کی طرف سے ھے 0:08:15.617,0:08:21.352 اور لفظ رحیم جو کہ عربی کی تمام روایات کا حصہ ھے 0:08:21.352,0:08:26.053 اسکا ماخذ وہی لفظ ھے جو (رحم) یعنی ماں کی کوکھ کا ھے 0:08:26.053,0:08:31.887 جو کہ خواتین کی اعلی ترین حس، یعنی مامتا کو، اپنے اندر سموے ھوے ھے 0:08:31.887,0:08:34.003 جس سے تمام مردوزن 0:08:34.003,0:08:39.536 تمام قبایل اور تمام لوگوں کو اس دنیا میں وجود ملا 0:08:39.536,0:08:48.547 جسطرح ایک ماں کی کوکھ اپنے اندر بننے والے بچے کو مکمل طور پر ڈھانپ لیتی ھے 0:08:48.547,0:08:56.313 اسی طرح صلہ رحمی کا خدایی جذبہ پوری انسانیت کو ڈھانپے ھوے ھے 0:08:56.313,0:09:01.680 اس لیے ھمیں بتایا گیا ھے کہ، اللہ یہ کہتا ھے، “ میری رحمت ہر چیز ہر محیط ھے“ 0:09:01.680,0:09:07.680 اور ھمیں بتایا گیا ھے کہ، اللہ یہ کہتا ھے، “ میری رحمت میرے غضب پر حاوی ھے“ 0:09:07.680,0:09:12.263 ھم سب پر رحمت ھو 0:09:12.263,0:09:16.083 (تالیاں ) 0:09:16.083,0:09:18.187 شکریہ 0:09:18.187,0:09:23.607 (تالیاں )