WEBVTT 00:00:01.425 --> 00:00:06.991 مجھے اپنی نانی کے الفاظ کبھی بھی نہیں بھولتے 00:00:06.991 --> 00:00:09.391 جو ملک بدری کے دوران مری تھیں 00:00:09.391 --> 00:00:14.256 بیٹا قزافی سے لڑنا ھے 00:00:14.256 --> 00:00:17.463 لیکن تم نے کبھی بھی 00:00:17.463 --> 00:00:23.586 اس جیسا انقلابی نہیں بننا NOTE Paragraph 00:00:23.586 --> 00:00:25.740 اس بات کو دو سال ھو چکے ھیں 00:00:25.740 --> 00:00:28.556 جب لیبیا میں قزافی مخالف انقلاب شروع ھوا تھا 00:00:28.556 --> 00:00:33.306 جو کہ اس انقلاب سے متاثر ھو کر شروع ھوا 00:00:33.306 --> 00:00:38.106 جو کہ ہمسایہ ممالک تیونس اور مصر میں ھو رہا تھا 00:00:38.106 --> 00:00:43.206 میں نے لیبیا کے اندر اور باہر بہت سارے گروپوں کے ساتھ مل کر جدوجہد کی 00:00:43.206 --> 00:00:45.406 تاکہ ھم غصے کا اظہار کر سکیں 00:00:45.406 --> 00:00:51.890 اور ایک ڈکٹیٹر قزافی کے خلاف انقلاب بپا کریں 00:00:51.890 --> 00:00:55.923 اور اس طرح سے ایک عظیم انقلاب کا آغاز ھوا 00:00:55.923 --> 00:00:59.623 نو عمر لیبیایی مرد اور خواتین محاز پر لڑ رہے تھے 00:00:59.623 --> 00:01:02.807 جو کہ اس حکومت کر ختم کرنا چاہ رھے تھے 00:01:02.807 --> 00:01:08.023 انکا نعرہ آزادی ، عزت اور انصاف تھا 00:01:08.023 --> 00:01:11.063 انہوں نے مثالی بہادری کا مظاہرہ کیا 00:01:11.063 --> 00:01:15.130 قزافی کی ظالمانہ حکومت کے خاتمے کے لیے 00:01:15.130 --> 00:01:18.645 یہ اتحاد کا ایک عجب مظاہرہ تھا 00:01:18.645 --> 00:01:22.129 لیبیا جیسے بڑے ملک میں ہر طرف اسکا چرچا تھا 00:01:22.129 --> 00:01:28.045 چھ ماہ کی خون ریز جنگ کے بعد 00:01:28.045 --> 00:01:33.513 اور پچاس ہزار افراد کی ھلاکت کے بعد 00:01:33.513 --> 00:01:38.896 ھم نے ایک ڈکٹیٹر سے ملک کو آزاد کروا لیا NOTE Paragraph 00:01:38.896 --> 00:01:45.145 (تالیاں ) NOTE Paragraph 00:01:45.145 --> 00:01:49.579 لیکن قزافی نے پیچھے ایک بہت بڑا بوجھ چھوڑا 00:01:49.579 --> 00:01:56.914 ظلم کرپشن اور نااتفاقی کا بوجھ 00:01:56.914 --> 00:02:01.215 چار دہاییوں پر محیط قزافی کے اقتدار نے 00:02:01.215 --> 00:02:09.664 لیبیا کے کلچر، اخلاقیات اور بنیاد کو تقریبا تباہ کر دیا 00:02:09.664 --> 00:02:13.364 اس تباہی اور اس سے اٹھنے والے چیلنجز کو سامنے رکھتے ہوے 00:02:13.364 --> 00:02:20.147 مجھے بھی دوسری لیبیایی خواتین کی طرح معاشرے کو تعمیر کرنے کا جنون تھا 00:02:20.147 --> 00:02:23.639 اسی لیے ھم ایک منصف، اور سب کے اشتراک پر مبنی حکومتی انتقال اقتدار کے 00:02:23.639 --> 00:02:26.706 حامی ھیں جو سب کے اتفاق اور جمہوریت کے اصولوں کے مطابق ھو 00:02:26.706 --> 00:02:30.523 صرف بنغازی کے اندر دو سو تنظیمیں قایم ہویی 00:02:30.523 --> 00:02:33.422 قزافی کے انتقا ل سے پہلے اور فورن - بعد 00:02:33.422 --> 00:02:36.323 اور تین سو سے زاید تنطیمیں ٹریپولی میں قایم ہوییں NOTE Paragraph 00:02:36.323 --> 00:02:42.273 تنتیس (٣٣) سال تک لیبیا سے باہر رہنے کے بعد جب میں لیبیا واپس آیی 00:02:42.273 --> 00:02:44.490 اور اس وقت میں انتہایی پرجوش تھی 00:02:44.490 --> 00:02:46.972 میں نے ورکشاپ کرنی شروع کیں 00:02:46.972 --> 00:02:51.804 اور انکا مقصد انسانی استعداد کو بڑھانا، اور لیڈرشپ رول میں لوگوں کو ٹریننگ دینا ھے 00:02:51.804 --> 00:02:54.339 اور اس کام میں میرے ساتھ بہت ہی مخلص خواتین کا ساتھ میسر تھا 00:02:54.339 --> 00:02:58.121 اور میں نے لیبیایی خواتین براے امن - تنظیم کی اشتراکی بنیاد رکھی 00:02:58.121 --> 00:03:02.989 اسمیں تمام شعبہ ہاے زندگی کے لیڈر اور خواتین موجود ھیں 00:03:02.989 --> 00:03:07.590 اور انکا مقصد خواتین کی سیاسی اور معاشرتی طور پر طاقتور بنانا ھے 00:03:07.590 --> 00:03:09.740 اور اپنے حقوق کی آواز اٹھانے کے لیے 00:03:09.740 --> 00:03:14.857 جمہوریت اور امن کے عظیم مقصد میں برابر کا حصہ ڈالنے کے لیے NOTE Paragraph 00:03:14.857 --> 00:03:20.573 مجھے الیکشن سے قبل سخت مشکل حالات کا سامنا کرنا پڑا 00:03:20.573 --> 00:03:24.557 یہ حالات ابتری اور عوام کی تقسیم در تقسیم کی طرف جا رہے تھے 00:03:24.557 --> 00:03:34.025 یہ حالات خود غرض سیاست ، قبضہ اور انفرادی فایدہ کے اصولوں کی وجہ سے ھیں 00:03:34.025 --> 00:03:38.107 ھماری تنظیم لیبیایی خواتین براے امن نے ایک کام کا بیڑہ اٹھایا 00:03:38.107 --> 00:03:42.241 اور وہ یہ تھا کہ ایسے انتخابی قوانین کےلیے کام کیا جاے، جس میں زیادہ سے زیادہ لوگ حصہ دار بن سکیں 00:03:42.241 --> 00:03:46.706 ایک ایسا قانون جو ہر شخص کو اسکے قبایلی اور باقی چیزوں سے بالا تر ھو کر 00:03:46.706 --> 00:03:49.790 ووٹ دینے اور الیکشن لڑنے کا حق دیتا ھو 00:03:49.790 --> 00:03:53.941 اور سب سے بڑھ کر یہ کہ سیاسی جماعتوں کےلیے لازم کیا جاے کہ 00:03:53.941 --> 00:03:58.656 وہ مردوں اور عورتوں کو متناسب نمایندگی دیں 00:03:58.656 --> 00:04:02.040 جو کہ چھوٹے اور بڑے دونوں سطح پر ھو 00:04:02.040 --> 00:04:04.873 اور یہ کام ایک باقاعدہ ترتیب سے کیا جاے، ایک زپر لسٹ بنا یی جاے 00:04:04.873 --> 00:04:11.218 آخرکار ھماری یہ بات مانی گیی ، اور یہ اسی طرح سے ھوا 00:04:11.218 --> 00:04:16.990 خواتین نے نیشنل کانگرس کا ساڑھے سترہ فیصد ووٹ جیتا 00:04:16.990 --> 00:04:21.255 اور یہ باون سال میں پہلے آزاد الیکشن کے رزلٹ تھے NOTE Paragraph 00:04:21.255 --> 00:04:28.006 (تالیاں ) NOTE Paragraph 00:04:28.006 --> 00:04:34.474 تاہم آہستہ آہستہ الیکشن ہونے اور اسکے بعد کا جوش و خروش 00:04:34.474 --> 00:04:38.206 اور پورے انقلاب کا جوش و خروش 00:04:38.206 --> 00:04:39.790 ماند پڑتا گیا - - - 00:04:39.790 --> 00:04:44.256 ھر دن ہمیں فساد دنگا کی نیی نیی خبریں سننے کو مل رہی تھی 00:04:44.256 --> 00:04:46.490 اور ایک دن تو ھمیں یہ خبر بھی ملی کہ 00:04:46.490 --> 00:04:49.962 ایک قدیم صوفی مقبرے اور اس سے ملحق مسجد کو گرا دیا گیا تھا 00:04:49.962 --> 00:04:51.757 اور ایک دوسرے دن ھمیں یہ خبر ملی کہ 00:04:51.757 --> 00:04:56.258 امریکن کونصلیٹ پر حملہ ھوا جس میں امریکن سفیر کو بھی قتل کر دیا گیا 00:04:56.258 --> 00:04:58.340 ایک اور خبر 00:04:58.340 --> 00:05:01.857 آرمی آفیسرز کو قتل کرنے کی تھی 00:05:01.857 --> 00:05:07.424 اور ہر آے دن ہمیں ملیشیا ز کے مضبوط ھونے کی خبریں مل رہی تھیں 00:05:07.424 --> 00:05:12.274 اور ان تنظیموں کی قیدیوں سے بدسلوکی کی خبریں 00:05:12.274 --> 00:05:16.206 اور قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کی خبریں عام تھیں NOTE Paragraph 00:05:16.206 --> 00:05:19.742 اس سے ہمارا معاشرہ جو پہلے سے ایک انقلابی رجحان رکھتا ھے 00:05:19.742 --> 00:05:21.703 زیادہ منقسم ھو رہا تھا 00:05:21.703 --> 00:05:25.381 اور اس سے ھمارے اصول 00:05:25.381 --> 00:05:28.447 آزادی، انصاف، اور عزت کے اصول 00:05:28.447 --> 00:05:30.147 جو اس انقلاب کو بنیاد تھے 00:05:30.147 --> 00:05:34.257 عدم برداشت، دوسروں کی حق تلفی اور بدلہ 00:05:34.257 --> 00:05:39.289 اس انقلاب کے بعد کے زمانہ کی پہچان بن گیے 00:05:39.289 --> 00:05:43.939 میں یہاں آپکو متاثر کرنے نہیں آیی 00:05:43.939 --> 00:05:48.123 زپر لسٹ اور الیکشن میں ھماری کامیابی کے باوجود 00:05:48.123 --> 00:05:50.324 میں یہاں اسلیے ھوں، کہ میں ایک اعتراف کر سکوں 00:05:50.324 --> 00:05:57.106 کہ ھم نے بحیثیت ایک قوم ایک غلط فیصلہ کیا اور ایک غلط قدم اٹھایا 00:05:57.106 --> 00:05:59.929 ھم نے کام کرنے پر زور دیا، ٹھیک کام اور غلط کام کی تخصیص نہیں کی 00:05:59.929 --> 00:06:07.323 کیونکہ الیکشن لیبیا میں امن، پایداری اور تحفظ دینے میں ناکام رہے 00:06:07.323 --> 00:06:12.623 تو کیا مرد وزن کی الیکشن میں شمولیت اور اس سے متعلق ڈیٹا 00:06:12.623 --> 00:06:15.656 ایک ملک کو امن اور قومی بھایی چارہ دے سکتا ھے؟ 00:06:15.656 --> 00:06:18.073 یہاں تو اس نے نہیں دیا 00:06:18.073 --> 00:06:20.023 تو پھر یہ سب کیا ھے؟ 00:06:20.023 --> 00:06:26.206 آج بھی ہماری سوسایٹی منقسم کیوں ھے؟ 00:06:26.206 --> 00:06:33.507 مرد وزن کی خود غرضی کی سیاست NOTE Paragraph 00:06:33.507 --> 00:06:38.026 جو اس الیکشن میں خواتین کی کمی اتنی محسوس نہیں کی گیی ھو گی جتنی 00:06:38.026 --> 00:06:45.230 خواتین کے اعلی ترین احساسات صلہ رحمی، دریا دلی اور سب کو شامل کرنا، ----- نظر نہیں آ رھے 00:06:45.230 --> 00:06:49.603 آج ھمیں ایک دوسرے سے مذاکرات اور اور قومی ہم آہنگی کی ضرورت ھے 00:06:49.603 --> 00:06:51.403 الیکشن سے زیادہ اہم یہ چیزیں ھیں 00:06:51.403 --> 00:06:55.388 الیکشن سے زیادہ ھمیں ان چیزوں کی ضرورت تھی 00:06:55.388 --> 00:07:01.653 ھمیں خواتین کے حساس جذبات کی اعلی سطح پر مناسب نمایندگی کی ضرورت ھے 00:07:01.653 --> 00:07:07.670 اور ان احساسات کی ضرورت ھمیں خواتین کی جسمانی نمایندگی سے زیادہ ضروری ھے NOTE Paragraph 00:07:07.670 --> 00:07:14.367 ھمیں بدلے کی ذہنیت اور بدلے کے دنوں کی سیاست سے نکلنا ھو گا 00:07:14.367 --> 00:07:19.967 ھمیں صلہ رحمی اور معافی کے نمایندوں کی طرح کام کرنے کی ضرورت ھے 00:07:19.967 --> 00:07:23.601 اور اسکے لیے ھمیں خواتین کے اعلی جذبات کی ضرورت ھے 00:07:23.601 --> 00:07:27.734 جو صرف اعلی جذبات کی بات نہیں کرتا بلکہ انکو عملی صورت میں نافذ بھی کرتا ھے 00:07:27.734 --> 00:07:36.098 بدلے کی جگہ معافی، مقابلے کی جگہ تعاون 00:07:36.098 --> 00:07:39.317 اکیلے پرواز کے بجاے سب کو سا تھ لے کر چلنا 00:07:39.317 --> 00:07:42.424 یہ وہ آییڈیل ھیں جنکی آج کے جنگ سے متاثر لیبیا کو 00:07:42.424 --> 00:07:45.899 امن کے حصول کے لیے اشد ضرورت ھے NOTE Paragraph 00:07:45.899 --> 00:07:48.083 امن کا ایک نادر نسخہ ھے 00:07:48.083 --> 00:07:55.166 اور وہ ھے دو مختلف النوع چیزوں کا ملاپ 00:07:55.166 --> 00:07:58.666 یعنی مردوں اور صنف نازک کے آییڈیل کا ملاپ و مجموعہ 00:07:58.666 --> 00:08:00.717 اور یہ ایک بہت زبردست نسخہ ھے 00:08:00.717 --> 00:08:03.766 اور معاشرے سے پہلے 00:08:03.766 --> 00:08:06.217 یہ اسکو ایک وجودی جتم کی ضرورت ھے NOTE Paragraph 00:08:06.217 --> 00:08:09.116 کیونکہ قرآن ھمیں یہ کہتا ھے 00:08:09.116 --> 00:08:15.617 سلامتی سب سے زیادہ رحم کرنے والے (رحیم) کی طرف سے ھے 00:08:15.617 --> 00:08:21.352 اور لفظ رحیم جو کہ عربی کی تمام روایات کا حصہ ھے 00:08:21.352 --> 00:08:26.053 اسکا ماخذ وہی لفظ ھے جو (رحم) یعنی ماں کی کوکھ کا ھے 00:08:26.053 --> 00:08:31.887 جو کہ خواتین کی اعلی ترین حس، یعنی مامتا کو، اپنے اندر سموے ھوے ھے 00:08:31.887 --> 00:08:34.003 جس سے تمام مردوزن 00:08:34.003 --> 00:08:39.536 تمام قبایل اور تمام لوگوں کو اس دنیا میں وجود ملا 00:08:39.536 --> 00:08:48.547 جسطرح ایک ماں کی کوکھ اپنے اندر بننے والے بچے کو مکمل طور پر ڈھانپ لیتی ھے 00:08:48.547 --> 00:08:56.313 اسی طرح صلہ رحمی کا خدایی جذبہ پوری انسانیت کو ڈھانپے ھوے ھے 00:08:56.313 --> 00:09:01.680 اس لیے ھمیں بتایا گیا ھے کہ، اللہ یہ کہتا ھے، “ میری رحمت ہر چیز ہر محیط ھے“ 00:09:01.680 --> 00:09:07.680 اور ھمیں بتایا گیا ھے کہ، اللہ یہ کہتا ھے، “ میری رحمت میرے غضب پر حاوی ھے“ NOTE Paragraph 00:09:07.680 --> 00:09:12.263 ھم سب پر رحمت ھو 00:09:12.263 --> 00:09:16.083 (تالیاں ) NOTE Paragraph 00:09:16.083 --> 00:09:18.187 شکریہ NOTE Paragraph 00:09:18.187 --> 00:09:23.607 (تالیاں )