Return to Video

More Complicated Order of Operations Example

  • 0:01 - 0:03
    اب جب ہم نے حربی تدبیر کے بظم کی بنیاد سیکھ لی ہے
  • 0:03 - 0:06
    ایک بہت مشکل سوال کرنے
  • 0:06 - 0:07
    کی کوشش کرتے ہیں
  • 0:07 - 0:09
    تو یہاں ہمارے پاس ہر طرح کی
  • 0:09 - 0:10
    قوسیں اور نمبر موجود ہیں
  • 0:10 - 0:13
    لیکن ان میں سے کسی بھی حربی تدبیر کے نظم کے سوالوں میں،
  • 0:13 - 0:16
    آپ کو واقعی بس ایک گہری سانس لینا ہوگی اور یاد رکھنا ہوگا،
  • 0:16 - 0:18
    ہم پہلے قوسوں کو حل کرنے جارہے ہیں،
  • 0:18 - 0:19
    قوسیں
  • 0:19 - 0:20
    ق سے قوسیں
  • 0:20 - 0:21
    پھر قوت نما
  • 0:21 - 0:22
    اگر آپ نہیں جانتے کہ قوت نما کیا ہیں تو پریشان نہیں ہوں، کیونکہ
  • 0:22 - 0:24
    ان میں قوت نما نہیں ہیں
  • 0:24 - 0:26
    پھر آپ ضرب اور تقسیم کرنے جارہے ہیں
  • 0:26 - 0:27
    وہ ایک ہی لیول پہ ہیں
  • 0:27 - 0:29
    پھر آپ جمع (پلس) اور تفریق(ماینس) کرتے ہیں
  • 0:29 - 0:31
    ) تو کچھ لوگ یہ یاد رکھتے ہیں PEMDAS(
  • 0:31 - 0:34
    ) لیکن اگر آپ یہ یاد رکھتے ہیں، یاد رکھیں ضرب اورPEMDAS(
  • 0:34 - 0:35
    تقسیم ایک ہی لیول پہ ہیں
  • 0:35 - 0:38
    جمع اور تفریق بھی ایک ہی لیول پہ ہیں
  • 0:38 - 0:42
    تو دیکھ تے ہیں کہ اس کو حل کرنے کے لیۓ
  • 0:42 - 0:44
    حربی تدبیر کا نظم کیا ہوگا
  • 0:44 - 0:46
    تو ہم سب بے پہلے قوس کو حل کرنے جارہے ہیں
  • 0:46 - 0:48
    اور یہاں ہمارے پاس یہاں بہت ساری قوسیں ہیں
  • 0:48 - 0:51
    ہمارے پاس یہ صورت قوس میں ہے ٹھیک وہاں، اور
  • 0:51 - 0:55
    اس میں بھی ہمارے پاس یہ قوسیں ہیں
  • 0:55 - 0:58
    تو ہمارا حربی تدبیر کا نظم کہتا ہے، پہلے قوسیں حل کریں
  • 0:58 - 1:01
    لیکن بیرونی قوس کو حل کرنے کے لیۓ—
  • 1:01 - 1:03
    یہ نارنگی چیز – ہم یہ پیلی چیز کو
  • 1:03 - 1:05
    حل کرنے جارہے ہیں
  • 1:09 - 1:11
    خیر، اگر ہم اس کے اندر دیکھیں، ہم سب سے پہلے
  • 1:11 - 1:13
    قوس کے اندر کے قوس کو
  • 1:13 - 1:14
    حل کریں گے
  • 1:14 - 1:17
    تو آپ دیکھ سکتے ہیں پانچ میں سے دو کی تفریق ٹھیک وہاں
  • 1:17 - 1:19
    ہم یہ پہلے کرنے جارہے ہیں
  • 1:23 - 1:27
    اور تو یہ آسانی کرلے کے لیۓ—میں اسے اہستہ آہستہ کر رہا ہوں
  • 1:27 - 1:28
    ایک بار اس پر عبور ہو جاۓ ، آپ ایک وقت میں بہت سے
  • 1:28 - 1:30
    قدم اٹھا سکتے ہیں
  • 1:30 - 1:35
    تو یہ سات جمع تین دفعہ پانچ میں دو کی تفریق
  • 1:35 - 1:37
    ہوا جو تین کے برابر ہے
  • 1:37 - 1:40
    اور ان سب کے اعتراف قوسیں ہیں
  • 1:40 - 1:42
    اور ظاہر ہے ، آپ کا سارا سامان دونوں طرف ہے
  • 1:42 - 1:45
    چار سے تقسیم—نہیں۔
  • 1:45 - 1:46
    اووپس
  • 1:46 - 1:47
    یہ میں نہیں چاہتا تھا
  • 1:47 - 1:49
    میں کاپی اور پیسٹ کرنا چاہتا تھا
  • 1:49 - 1:51
    میں اسے ٹھیک یہاں کاپی اور پیسٹ کرنا چاہتا تھا
  • 1:51 - 1:55
    تو کاپی کریں، پھر—نہیں، یہ مجھے غلط چیز دے رہا ہے
  • 1:55 - 1:57
    یہ اور آسان ہو جاتا – میں اسے دوبارہ لکھتا ہوں
  • 1:57 - 1:58
    یہ سب سے آسان چیز ہے
  • 1:58 - 2:01
    مجھے ٹیکنیکل پیچیدگیاں درپیش ہیں
  • 2:01 - 2:05
    تو چار سے تقسیم دفعہ دو
  • 2:05 - 2:10
    اور اس طرف، آپ کے پاس سات دفعہ دو جمع یہ چیز
  • 2:10 - 2:12
    جو نارنگی قوس میں ہے
  • 2:12 - 2:14
    اب، کسی بھی اسٹیپ کو دوبارہ دیکھیں
  • 2:14 - 2:16
    ہم ہمیشہ پہلے قوس کو حل کرنا چاہتے ہیں
  • 2:16 - 2:17
    خیر ہم ہمیشہ یہی کرنا چاہتے رہیں گے اور
  • 2:17 - 2:19
    کوي قوس نہیں بچا
  • 2:19 - 2:22
    تو ہمیں نارنگی قوس کو حل کرنا ہے یہاں
  • 2:22 - 2:25
    تو ہمیں پہلے یہ چیز حل کرنی ہے
  • 2:25 - 2:27
    لیکن یہ حل کرنے کیلیۓ
  • 2:27 - 2:28
    ہمیں اس کے اندر دیکھنا ہوگا
  • 2:28 - 2:31
    اور جب آپ غور کرتے ہیں، آپ کے پاس سات جمع تین دفع تین ہے
  • 2:31 - 2:34
    تو اگر آپ کے پاس سات جمع تین دفعہ تین ہوتا،
  • 2:34 - 2:35
    آپ کیسے حل کرتے؟
  • 2:35 - 2:37
    خیر ، حربی تدبیر کے نظم کو دوہرايں
  • 2:37 - 2:41
    ہم یہاں قوس کے اندر ہیں، تو اس کے
  • 2:41 - 2:43
    اندر اور قوس نہیں
  • 2:43 - 2:48
    تو اگلی چیز ہمیں کرنی چاہیۓ۔ ۔ ۔ قوت نما نہیں ہیں۔ اگلا کام ہم ضرب کریں گے
  • 2:48 - 2:50
    تو ہم یہ جمع اور تفریق سے پہلے کریں گے
  • 2:50 - 2:54
    تو ہم سات جمع کرنے سے پہلے تین دفع تین کرنا چاہتے ہیں
  • 2:54 - 2:59
    تو یہ سات جمع کررہے ہیں – اور ہم پہلے تین دفع تین
  • 2:59 - 3:00
    کرنا چاہتے ہیں
  • 3:00 - 3:02
    ہم پہلے ضرب کرنا چاہتے ہیں
  • 3:02 - 3:04
    سات جمع نو
  • 3:04 - 3:06
    یہ نارنگی قوس میں ہے
  • 3:06 - 3:10
    اور پھر آپ کے پاس سات دفع دو جمع یہ ہے،
  • 3:10 - 3:11
    الٹے ہاتھ پر
  • 3:11 - 3:15
    آپ کے پاس چار سے تقسیم دفع دو سیدھے ہاتھ پر ہے
  • 3:15 - 3:17
    اور اب یہ -- قوس میں – کیونکہ ہم
  • 3:17 - 3:19
    اب بھی قوس کو پہلے حل کرنا چاہتے ہیں
  • 3:19 - 3:21
    کافی آسان ہے حل کرنا
  • 3:21 - 3:24
    سات جمع نو کیا ہے؟
  • 3:24 - 3:27
    سات جمع نو سولہ کے برابر ہے
  • 3:27 - 3:32
    اور ہر چیز اب حل ہوتے ہوتے بس سات دفعہ دو جمع سولہ
  • 3:32 - 3:38
    تقسیم چار سے دودفعہ کے برابر ہو گي ہے
  • 3:38 - 3:40
    اب ہمارے پاس کوي قوس نہیں بچا، تو
  • 3:40 - 3:43
    ہمیں پی کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں
  • 3:43 - 3:46
    ہمارے پاس ای نہیں، قوت نما نہیں،
  • 3:46 - 3:49
    تو پھر ہم سیدھے ضرب اور تقسیم پر جایں گے
  • 3:49 - 3:52
    ہمارے پاس ضرب ہے – ہمارے پاس کچھ ضرب
  • 3:52 - 3:53
    وہاں چل رہے ہیں
  • 3:53 - 3:55
    ہمارے پاس کچھ تقسیم یہاں چل رہے ہیں،
  • 3:55 - 3:57
    اور ضرب وہاں
  • 3:57 - 4:00
    تو ہمیں آگے کرنا چاہیۓ،
  • 4:00 - 4:02
    وہاں جمع کرنے سے پہلے
  • 4:02 - 4:04
    تو ہم یہ ضرب کرسکتے ہیں
  • 4:04 - 4:05
    ہم وہ ضرب کرسکتے ہیں
  • 4:05 - 4:08
    سات دفعہ دو چودہ ہے
  • 4:08 - 4:10
    ہم اسے جمع کرنے کا انتظار کریں گے
  • 4:10 - 4:13
    اور پھر یہاں ہمارے پاس سولہ چار سے تقسیم دفعہ دو ہے
  • 4:16 - 4:18
    تو ہم جمع
  • 4:18 - 4:19
    کرنے سے پہلے کریںگے
  • 4:19 - 4:21
    لیکن اسے کیسے حل کریں؟
  • 4:21 - 4:24
    ہم پہلے ضرب کریں یا پہلے تقسیم کریں؟
  • 4:24 - 4:26
    اور یاد رکھیں، میں نے آپ کو پچھلی ویڈیو میں بتایا تھا، جب آپ کے پاس دو ہو –
  • 4:26 - 4:29
    جب آپ کے پاس بہت سے حربی تدبیر ایک ہی لیول پرہوں –
  • 4:29 - 4:31
    اس سوال میں ضرب اور تقسیم – وہ
  • 4:31 - 4:32
    ایک ہی لیول پہ ہیں
  • 4:32 - 4:34
    آپ الٹے سےسیدھے ہاتھ کی طرف جایں تو سب سے بہتر ہے
  • 4:34 - 4:36
    یا یہ کہ آپ کو سیدھے سے الٹے کی طرف ہی جانا چاہیۓ
  • 4:36 - 4:40
    تو آپ سولہ کو چار سے تقسیم کریں، وہ چار کے برابر ہے
  • 4:40 - 4:42
    تو یہاں یہ چیز – سولہ کو چار سے تقسیم دفعہ دو
  • 4:42 - 4:44
    کو حل کریں
  • 4:44 - 4:49
    یہ چار دفعہ دو تک حل ہو جاۓ گا
  • 4:49 - 4:52
    یہ چیز وہاں ہرے رنگ میں موجود ہے
  • 4:52 - 4:54
    اور پھر ہم ضرب کریں گے
  • 4:54 - 4:58
    تو یہ حل ہوتا جاۓ گا – کیونکہ ضرب
  • 4:58 - 5:02
    حمع سے پہلے کرتے ہیں – یہ آٹھ کے برابر ہوجاۓ گا
  • 5:02 - 5:09
    اور آپ کو چودہ ملے گا – جمع آٹھ
  • 5:09 - 5:11
    اور چودہ جمع آٹھ کیا ہے؟
  • 5:11 - 5:13
    وہ بایس ہے
  • 5:13 - 5:16
    وہ بایس کے برابر ہے
  • 5:16 - 5:19
    اور ہم نے کر لیا
Title:
More Complicated Order of Operations Example
Description:

More Complicated Order of Operations Example

more » « less
Video Language:
English
Duration:
05:20

Urdu subtitles

Revisions