0:00:00.650,0:00:03.360 اب جب ہم نے حربی تدبیر کے بظم کی بنیاد سیکھ لی ہے 0:00:03.360,0:00:06.100 ایک بہت مشکل سوال کرنے 0:00:06.100,0:00:07.240 کی کوشش کرتے ہیں 0:00:07.240,0:00:08.990 تو یہاں ہمارے پاس ہر طرح کی 0:00:08.990,0:00:10.340 قوسیں اور نمبر موجود ہیں 0:00:10.340,0:00:13.190 لیکن ان میں سے کسی بھی حربی تدبیر کے نظم کے سوالوں میں، 0:00:13.190,0:00:15.650 آپ کو واقعی بس ایک گہری سانس لینا ہوگی اور یاد رکھنا ہوگا، 0:00:15.650,0:00:17.870 ہم پہلے قوسوں کو حل کرنے جارہے ہیں، 0:00:17.870,0:00:18.810 قوسیں 0:00:18.810,0:00:19.820 ق سے قوسیں 0:00:19.820,0:00:20.760 پھر قوت نما 0:00:20.760,0:00:22.330 اگر آپ نہیں جانتے کہ قوت نما کیا ہیں تو پریشان نہیں ہوں، کیونکہ 0:00:22.330,0:00:23.910 ان میں قوت نما نہیں ہیں 0:00:23.910,0:00:25.930 پھر آپ ضرب اور تقسیم کرنے جارہے ہیں 0:00:25.930,0:00:27.220 وہ ایک ہی لیول پہ ہیں 0:00:27.220,0:00:28.980 پھر آپ جمع (پلس) اور تفریق(ماینس) کرتے ہیں 0:00:28.980,0:00:31.330 ) تو کچھ لوگ یہ یاد رکھتے ہیں PEMDAS( 0:00:31.330,0:00:33.640 ) لیکن اگر آپ یہ یاد رکھتے ہیں، یاد رکھیں ضرب اورPEMDAS( 0:00:33.640,0:00:34.900 تقسیم ایک ہی لیول پہ ہیں 0:00:34.900,0:00:38.500 جمع اور تفریق بھی ایک ہی لیول پہ ہیں 0:00:38.500,0:00:42.360 تو دیکھ تے ہیں کہ اس کو حل کرنے کے لیۓ 0:00:42.360,0:00:44.290 حربی تدبیر کا نظم کیا ہوگا 0:00:44.290,0:00:46.100 تو ہم سب بے پہلے قوس کو حل کرنے جارہے ہیں 0:00:46.100,0:00:47.590 اور یہاں ہمارے پاس یہاں بہت ساری قوسیں ہیں 0:00:47.590,0:00:50.800 ہمارے پاس یہ صورت قوس میں ہے ٹھیک وہاں، اور 0:00:50.800,0:00:54.930 اس میں بھی ہمارے پاس یہ قوسیں ہیں 0:00:54.930,0:00:58.370 تو ہمارا حربی تدبیر کا نظم کہتا ہے، پہلے قوسیں حل کریں 0:00:58.370,0:01:01.120 لیکن بیرونی قوس کو حل کرنے کے لیۓ— 0:01:01.120,0:01:02.910 یہ نارنگی چیز – ہم یہ پیلی چیز کو 0:01:02.910,0:01:04.750 حل کرنے جارہے ہیں 0:01:08.530,0:01:10.910 خیر، اگر ہم اس کے اندر دیکھیں، ہم سب سے پہلے 0:01:10.910,0:01:12.690 قوس کے اندر کے قوس کو 0:01:12.690,0:01:13.940 حل کریں گے 0:01:13.940,0:01:16.590 تو آپ دیکھ سکتے ہیں پانچ میں سے دو کی تفریق ٹھیک وہاں 0:01:16.590,0:01:18.560 ہم یہ پہلے کرنے جارہے ہیں 0:01:23.270,0:01:26.690 اور تو یہ آسانی کرلے کے لیۓ—میں اسے اہستہ آہستہ کر رہا ہوں 0:01:26.690,0:01:28.480 ایک بار اس پر عبور ہو جاۓ ، آپ ایک وقت میں بہت سے 0:01:28.480,0:01:29.570 قدم اٹھا سکتے ہیں 0:01:29.570,0:01:34.770 تو یہ سات جمع تین دفعہ پانچ میں دو کی تفریق 0:01:34.770,0:01:36.710 ہوا جو تین کے برابر ہے 0:01:36.710,0:01:39.620 اور ان سب کے اعتراف قوسیں ہیں 0:01:39.620,0:01:41.780 اور ظاہر ہے ، آپ کا سارا سامان دونوں طرف ہے 0:01:41.780,0:01:44.960 چار سے تقسیم—نہیں۔ 0:01:44.960,0:01:45.820 اووپس 0:01:45.820,0:01:46.650 یہ میں نہیں چاہتا تھا 0:01:46.650,0:01:48.760 میں کاپی اور پیسٹ کرنا چاہتا تھا 0:01:48.760,0:01:50.840 میں اسے ٹھیک یہاں کاپی اور پیسٹ کرنا چاہتا تھا 0:01:50.840,0:01:55.246 تو کاپی کریں، پھر—نہیں، یہ مجھے غلط چیز دے رہا ہے 0:01:55.246,0:01:57.290 یہ اور آسان ہو جاتا – میں اسے دوبارہ لکھتا ہوں 0:01:57.290,0:01:58.230 یہ سب سے آسان چیز ہے 0:01:58.230,0:02:00.590 مجھے ٹیکنیکل پیچیدگیاں درپیش ہیں 0:02:00.590,0:02:04.660 تو چار سے تقسیم دفعہ دو 0:02:04.660,0:02:10.200 اور اس طرف، آپ کے پاس سات دفعہ دو جمع یہ چیز 0:02:10.200,0:02:11.760 جو نارنگی قوس میں ہے 0:02:11.760,0:02:14.060 اب، کسی بھی اسٹیپ کو دوبارہ دیکھیں 0:02:14.060,0:02:15.690 ہم ہمیشہ پہلے قوس کو حل کرنا چاہتے ہیں 0:02:15.690,0:02:17.140 خیر ہم ہمیشہ یہی کرنا چاہتے رہیں گے اور 0:02:17.140,0:02:18.750 کوي قوس نہیں بچا 0:02:18.750,0:02:22.210 تو ہمیں نارنگی قوس کو حل کرنا ہے یہاں 0:02:22.210,0:02:25.160 تو ہمیں پہلے یہ چیز حل کرنی ہے 0:02:25.160,0:02:26.550 لیکن یہ حل کرنے کیلیۓ 0:02:26.550,0:02:27.810 ہمیں اس کے اندر دیکھنا ہوگا 0:02:27.810,0:02:31.290 اور جب آپ غور کرتے ہیں، آپ کے پاس سات جمع تین دفع تین ہے 0:02:31.290,0:02:33.970 تو اگر آپ کے پاس سات جمع تین دفعہ تین ہوتا، 0:02:33.970,0:02:35.150 آپ کیسے حل کرتے؟ 0:02:35.150,0:02:37.260 خیر ، حربی تدبیر کے نظم کو دوہرايں 0:02:37.260,0:02:40.550 ہم یہاں قوس کے اندر ہیں، تو اس کے 0:02:40.550,0:02:42.585 اندر اور قوس نہیں 0:02:42.631,0:02:48.085 تو اگلی چیز ہمیں کرنی چاہیۓ۔ ۔ ۔ قوت نما نہیں ہیں۔ اگلا کام ہم ضرب کریں گے 0:02:48.085,0:02:49.970 تو ہم یہ جمع اور تفریق سے پہلے کریں گے 0:02:49.970,0:02:54.250 تو ہم سات جمع کرنے سے پہلے تین دفع تین کرنا چاہتے ہیں 0:02:54.250,0:02:59.090 تو یہ سات جمع کررہے ہیں – اور ہم پہلے تین دفع تین 0:02:59.090,0:03:00.270 کرنا چاہتے ہیں 0:03:00.270,0:03:01.850 ہم پہلے ضرب کرنا چاہتے ہیں 0:03:01.850,0:03:04.380 سات جمع نو 0:03:04.380,0:03:06.360 یہ نارنگی قوس میں ہے 0:03:06.360,0:03:10.020 اور پھر آپ کے پاس سات دفع دو جمع یہ ہے، 0:03:10.020,0:03:10.870 الٹے ہاتھ پر 0:03:10.870,0:03:15.060 آپ کے پاس چار سے تقسیم دفع دو سیدھے ہاتھ پر ہے 0:03:15.060,0:03:17.370 اور اب یہ -- قوس میں – کیونکہ ہم 0:03:17.370,0:03:19.200 اب بھی قوس کو پہلے حل کرنا چاہتے ہیں 0:03:19.200,0:03:20.650 کافی آسان ہے حل کرنا 0:03:20.650,0:03:23.770 سات جمع نو کیا ہے؟ 0:03:23.770,0:03:27.040 سات جمع نو سولہ کے برابر ہے 0:03:27.040,0:03:32.280 اور ہر چیز اب حل ہوتے ہوتے بس سات دفعہ دو جمع سولہ 0:03:32.280,0:03:38.140 تقسیم چار سے دودفعہ کے برابر ہو گي ہے 0:03:38.140,0:03:40.103 اب ہمارے پاس کوي قوس نہیں بچا، تو 0:03:40.103,0:03:42.910 ہمیں پی کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں 0:03:42.910,0:03:45.610 ہمارے پاس ای نہیں، قوت نما نہیں، 0:03:45.610,0:03:48.650 تو پھر ہم سیدھے ضرب اور تقسیم پر جایں گے 0:03:48.650,0:03:51.970 ہمارے پاس ضرب ہے – ہمارے پاس کچھ ضرب 0:03:51.970,0:03:53.200 وہاں چل رہے ہیں 0:03:53.200,0:03:55.200 ہمارے پاس کچھ تقسیم یہاں چل رہے ہیں، 0:03:55.200,0:03:56.800 اور ضرب وہاں 0:03:56.800,0:04:00.210 تو ہمیں آگے کرنا چاہیۓ، 0:04:00.210,0:04:01.670 وہاں جمع کرنے سے پہلے 0:04:01.670,0:04:03.830 تو ہم یہ ضرب کرسکتے ہیں 0:04:03.830,0:04:05.260 ہم وہ ضرب کرسکتے ہیں 0:04:05.260,0:04:08.480 سات دفعہ دو چودہ ہے 0:04:08.480,0:04:10.015 ہم اسے جمع کرنے کا انتظار کریں گے 0:04:10.015,0:04:12.730 اور پھر یہاں ہمارے پاس سولہ چار سے تقسیم دفعہ دو ہے 0:04:16.070,0:04:17.770 تو ہم جمع 0:04:17.770,0:04:19.160 کرنے سے پہلے کریںگے 0:04:19.160,0:04:21.370 لیکن اسے کیسے حل کریں؟ 0:04:21.370,0:04:23.810 ہم پہلے ضرب کریں یا پہلے تقسیم کریں؟ 0:04:23.810,0:04:26.340 اور یاد رکھیں، میں نے آپ کو پچھلی ویڈیو میں بتایا تھا، جب آپ کے پاس دو ہو – 0:04:26.340,0:04:28.760 جب آپ کے پاس بہت سے حربی تدبیر ایک ہی لیول پرہوں – 0:04:28.760,0:04:31.190 اس سوال میں ضرب اور تقسیم – وہ 0:04:31.190,0:04:32.220 ایک ہی لیول پہ ہیں 0:04:32.220,0:04:34.460 آپ الٹے سےسیدھے ہاتھ کی طرف جایں تو سب سے بہتر ہے 0:04:34.460,0:04:36.360 یا یہ کہ آپ کو سیدھے سے الٹے کی طرف ہی جانا چاہیۓ 0:04:36.360,0:04:39.950 تو آپ سولہ کو چار سے تقسیم کریں، وہ چار کے برابر ہے 0:04:39.950,0:04:42.180 تو یہاں یہ چیز – سولہ کو چار سے تقسیم دفعہ دو 0:04:42.180,0:04:43.680 کو حل کریں 0:04:43.680,0:04:49.420 یہ چار دفعہ دو تک حل ہو جاۓ گا 0:04:49.420,0:04:51.800 یہ چیز وہاں ہرے رنگ میں موجود ہے 0:04:51.800,0:04:54.180 اور پھر ہم ضرب کریں گے 0:04:54.180,0:04:58.050 تو یہ حل ہوتا جاۓ گا – کیونکہ ضرب 0:04:58.050,0:05:01.930 حمع سے پہلے کرتے ہیں – یہ آٹھ کے برابر ہوجاۓ گا 0:05:01.930,0:05:08.740 اور آپ کو چودہ ملے گا – جمع آٹھ 0:05:08.740,0:05:10.730 اور چودہ جمع آٹھ کیا ہے؟ 0:05:10.730,0:05:13.190 وہ بایس ہے 0:05:13.190,0:05:16.450 وہ بایس کے برابر ہے 0:05:16.450,0:05:18.990 اور ہم نے کر لیا