Return to Video

Introduction to addition

  • 0:01 - 0:06
    سوچے ہندسوں کو جمعہ کرنے کا کیا مطلب ہے.
  • 0:06 - 0:15
    چلوایک سے شروع کریں. ایک جمعہ ایک.
  • 0:15 - 0:20
    یہ کس ک برابر ہے ؟.
  • 0:20 - 0:29
    اس کے بارے میں سوچنے کا ایک طریقہ ہے
    ھمارے پاس ایک چیز ہے,سمجھے جامنی دائرہ.
  • 0:34 - 0:36
    اس کو ایک جامنی دائرے سے ظاہر کروں گا
  • 0:37 - 0:39
    ایک اور چیز جمعہ کروں گا
  • 0:39 - 0:43
    جسے کے یہ نیلا ہے. میں دوسرا دائرہ
    بناؤ گا اور اسے نیلا رنگ دوں گا
  • 0:43 - 0:46
    اسے می بلکل ادھر رکھوں گا
  • 0:46 - 0:49
    ایک جمعہ ایک
  • 0:49 - 0:52
    ھمارے پاس کل کتنے دائرے ہیں ؟
  • 0:52 - 0:55
    اب ھمارے پاس دو دائرے ہیں
  • 0:55 - 0:58
    --
  • 0:58 - 1:05
    ایک جمعہ ایک برابر ہے دو کے
  • 1:05 - 1:08
    --
  • 1:08 - 1:12
    چلو اس کو بھرے ہندسو کے ساتھ کریں
  • 1:12 - 1:20
    اب میں یہاں پے سوالیہ نشان لگاوں گا
  • 1:20 - 1:39
    کچھ برابر ہے. سمجھے دو جمعہ تین
  • 1:39 - 1:44
    یہ کس کے برابر ہے ؟
  • 1:44 - 1:47
    .میں کہوں گا ویڈیو بند کریں اور خود سوچے
  • 1:47 - 1:52
    م.یرے پاس دو دائرے ہیں اور میں
    تین اور چیزے جمعہ کرنے جا رہا ہوں.
  • 1:52 - 1:55
    میرے پاس کل کتنی چیزے ہو گی ؟
  • 1:55 - 2:04
    تو آپ کے پاس دو چیزے ہی, جنہے
    میں پھر سے دو جامنی دائرو سے ظاہر کروں گا
  • 2:05 - 2:12
    تو ھمارے پاس پہلا اور دوسرا جامنی دائرہ ہے
  • 2:12 - 2:15
    اس میں ہم مزید تین جمعہ کریں گے
  • 2:15 - 2:20
    ان کو میں نیلے رنگ سے ظاہر کروں گا
  • 2:20 - 2:26
    .تو یہ ہے پہلا، دوسرا ور تیسرا
  • 2:30 - 2:34
    تو اب ھمارے پاس کل کتنے دائرے ہے ؟
  • 2:34 - 2:40
    ہم گن سکتے ہیں ھمارے پاس
    ایک دو تین چار پانچ دائرے ہیں
  • 2:40 - 2:46
    --
  • 2:46 - 2:51
    تو دو جمعہ تین چیزے
    .برابر ہیں پانچ چیزو کے
  • 2:51 - 2:56
    .تو ہمارا سوالیہ نشان برابر ہے پانچ کے
  • 2:56 - 3:00
    تو اب میں یہاں سے سوالیہ نشان صاف کروں گا
  • 3:00 - 3:11
    .اب میں کهسکتا ہوں
    . پانچ برابر ہے دو جمعہ تین کے
Title:
Introduction to addition
Description:

More free lessons at: http://www.khanacademy.org/video?v=fsTD_jqseBA
Description

more » « less
Video Language:
English
Duration:
03:11
Mishaal Waheed Khan edited Urdu subtitles for Introduction to addition
Claude Almansi edited Urdu subtitles for Introduction to addition
Veronica Quaedvlieg edited Urdu subtitles for Introduction to addition
Veronica Quaedvlieg edited Urdu subtitles for Introduction to addition

Urdu subtitles

Revisions