1 00:00:00,808 --> 00:00:05,740 سوچے ہندسوں کو جمعہ کرنے کا کیا مطلب ہے. 2 00:00:05,740 --> 00:00:14,674 چلوایک سے شروع کریں. ایک جمعہ ایک. 3 00:00:14,674 --> 00:00:19,737 یہ کس ک برابر ہے ؟. 4 00:00:19,737 --> 00:00:29,206 اس کے بارے میں سوچنے کا ایک طریقہ ہے ھمارے پاس ایک چیز ہے,سمجھے جامنی دائرہ. 5 00:00:33,797 --> 00:00:35,611 اس کو ایک جامنی دائرے سے ظاہر کروں گا 6 00:00:37,309 --> 00:00:38,679 ایک اور چیز جمعہ کروں گا 7 00:00:38,679 --> 00:00:42,893 جسے کے یہ نیلا ہے. میں دوسرا دائرہ بناؤ گا اور اسے نیلا رنگ دوں گا 8 00:00:42,893 --> 00:00:45,863 اسے می بلکل ادھر رکھوں گا 9 00:00:45,863 --> 00:00:48,864 ایک جمعہ ایک 10 00:00:48,864 --> 00:00:52,338 ھمارے پاس کل کتنے دائرے ہیں ؟ 11 00:00:52,338 --> 00:00:55,370 اب ھمارے پاس دو دائرے ہیں 12 00:00:55,370 --> 00:00:58,184 -- 13 00:00:58,184 --> 00:01:05,498 ایک جمعہ ایک برابر ہے دو کے 14 00:01:05,498 --> 00:01:08,310 -- 15 00:01:08,310 --> 00:01:11,949 چلو اس کو بھرے ہندسو کے ساتھ کریں 16 00:01:11,949 --> 00:01:20,063 اب میں یہاں پے سوالیہ نشان لگاوں گا 17 00:01:20,063 --> 00:01:38,879 کچھ برابر ہے. سمجھے دو جمعہ تین 18 00:01:38,879 --> 00:01:44,321 یہ کس کے برابر ہے ؟ 19 00:01:44,321 --> 00:01:46,874 .میں کہوں گا ویڈیو بند کریں اور خود سوچے 20 00:01:46,874 --> 00:01:51,969 م.یرے پاس دو دائرے ہیں اور میں تین اور چیزے جمعہ کرنے جا رہا ہوں. 21 00:01:51,969 --> 00:01:55,346 میرے پاس کل کتنی چیزے ہو گی ؟ 22 00:01:55,346 --> 00:02:04,128 تو آپ کے پاس دو چیزے ہی, جنہے میں پھر سے دو جامنی دائرو سے ظاہر کروں گا 23 00:02:04,598 --> 00:02:12,006 تو ھمارے پاس پہلا اور دوسرا جامنی دائرہ ہے 24 00:02:12,006 --> 00:02:15,463 اس میں ہم مزید تین جمعہ کریں گے 25 00:02:15,463 --> 00:02:20,155 ان کو میں نیلے رنگ سے ظاہر کروں گا 26 00:02:20,155 --> 00:02:25,833 .تو یہ ہے پہلا، دوسرا ور تیسرا 27 00:02:29,948 --> 00:02:34,144 تو اب ھمارے پاس کل کتنے دائرے ہے ؟ 28 00:02:34,144 --> 00:02:39,646 ہم گن سکتے ہیں ھمارے پاس ایک دو تین چار پانچ دائرے ہیں 29 00:02:39,646 --> 00:02:45,902 -- 30 00:02:45,902 --> 00:02:51,057 تو دو جمعہ تین چیزے .برابر ہیں پانچ چیزو کے 31 00:02:51,057 --> 00:02:56,119 .تو ہمارا سوالیہ نشان برابر ہے پانچ کے 32 00:02:56,119 --> 00:03:00,154 تو اب میں یہاں سے سوالیہ نشان صاف کروں گا 33 00:03:00,154 --> 00:03:10,938 .اب میں کهسکتا ہوں . پانچ برابر ہے دو جمعہ تین کے