WEBVTT 00:00:00.808 --> 00:00:05.740 سوچے ہندسوں کو جمعہ کرنے کا کیا مطلب ہے. 00:00:05.740 --> 00:00:14.674 چلوایک سے شروع کریں. ایک جمعہ ایک. 00:00:14.674 --> 00:00:19.737 یہ کس ک برابر ہے ؟. 00:00:19.737 --> 00:00:29.206 اس کے بارے میں سوچنے کا ایک طریقہ ہے ھمارے پاس ایک چیز ہے,سمجھے جامنی دائرہ. 00:00:33.797 --> 00:00:35.611 اس کو ایک جامنی دائرے سے ظاہر کروں گا 00:00:37.309 --> 00:00:38.679 ایک اور چیز جمعہ کروں گا 00:00:38.679 --> 00:00:42.893 جسے کے یہ نیلا ہے. میں دوسرا دائرہ بناؤ گا اور اسے نیلا رنگ دوں گا 00:00:42.893 --> 00:00:45.863 اسے می بلکل ادھر رکھوں گا 00:00:45.863 --> 00:00:48.864 ایک جمعہ ایک 00:00:48.864 --> 00:00:52.338 ھمارے پاس کل کتنے دائرے ہیں ؟ 00:00:52.338 --> 00:00:55.370 اب ھمارے پاس دو دائرے ہیں 00:00:55.370 --> 00:00:58.184 -- 00:00:58.184 --> 00:01:05.498 ایک جمعہ ایک برابر ہے دو کے 00:01:05.498 --> 00:01:08.310 -- 00:01:08.310 --> 00:01:11.949 چلو اس کو بھرے ہندسو کے ساتھ کریں 00:01:11.949 --> 00:01:20.063 اب میں یہاں پے سوالیہ نشان لگاوں گا 00:01:20.063 --> 00:01:38.879 کچھ برابر ہے. سمجھے دو جمعہ تین 00:01:38.879 --> 00:01:44.321 یہ کس کے برابر ہے ؟ 00:01:44.321 --> 00:01:46.874 .میں کہوں گا ویڈیو بند کریں اور خود سوچے 00:01:46.874 --> 00:01:51.969 م.یرے پاس دو دائرے ہیں اور میں تین اور چیزے جمعہ کرنے جا رہا ہوں. 00:01:51.969 --> 00:01:55.346 میرے پاس کل کتنی چیزے ہو گی ؟ 00:01:55.346 --> 00:02:04.128 تو آپ کے پاس دو چیزے ہی, جنہے میں پھر سے دو جامنی دائرو سے ظاہر کروں گا 00:02:04.598 --> 00:02:12.006 تو ھمارے پاس پہلا اور دوسرا جامنی دائرہ ہے 00:02:12.006 --> 00:02:15.463 اس میں ہم مزید تین جمعہ کریں گے 00:02:15.463 --> 00:02:20.155 ان کو میں نیلے رنگ سے ظاہر کروں گا 00:02:20.155 --> 00:02:25.833 .تو یہ ہے پہلا، دوسرا ور تیسرا 00:02:29.948 --> 00:02:34.144 تو اب ھمارے پاس کل کتنے دائرے ہے ؟ 00:02:34.144 --> 00:02:39.646 ہم گن سکتے ہیں ھمارے پاس ایک دو تین چار پانچ دائرے ہیں 00:02:39.646 --> 00:02:45.902 -- 00:02:45.902 --> 00:02:51.057 تو دو جمعہ تین چیزے .برابر ہیں پانچ چیزو کے 00:02:51.057 --> 00:02:56.119 .تو ہمارا سوالیہ نشان برابر ہے پانچ کے 00:02:56.119 --> 00:03:00.154 تو اب میں یہاں سے سوالیہ نشان صاف کروں گا 00:03:00.154 --> 00:03:10.938 .اب میں کهسکتا ہوں . پانچ برابر ہے دو جمعہ تین کے