Return to Video

پانامہ دستاوایز ا ت نے ایک عالمی راز افشا کیا . اب آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا.

  • 0:02 - 0:05
    [3 اپریل 2016 کو ہم نے دیکھا
    تاریخ کا سب سے بڑا ڈیٹا شگاف]
  • 0:06 - 0:09
    [پاناما کاغذات نے امیر اور
    طاقتور لوگوں کو بے نقاب کیا ]
  • 0:09 - 0:11
    [کثیر رقم غیر ملکی کمپنیوں
    میں چھپاتے ہوے ]
  • 0:12 - 0:14
    [اس کا کیا مطلب ہے ؟]
  • 0:15 - 0:18
    [ہم نے گلوبل وٹنسس کے رابرٹ
    پالمر کو وضاحت کے لئے بلایا.]
  • 0:21 - 0:26
    اس ہفتے کہانیوں کا سیلاب توجہ کا مرکز رہا
  • 0:26 - 0:29
    جو گیارہ ملین کاغذات سے ملا
  • 0:29 - 0:34
    جو آئے پاناما کی قانونی فرم
    موزاک فونسیکا کی جانب سے .
  • 0:34 - 0:39
    پاناما سے جاری شدہ
    ان کاغذات نے بے نقاب کیا
  • 0:39 - 0:42
    خفیہ روپوش کمپنیوں کے چھوٹے سے حصے کو .
  • 0:42 - 0:47
    ہمیں گاہکوں، بینکوں اور
    وکلا کی اندرونی کہانی کا پتا چلا
  • 0:47 - 0:49
    جو جاتے ہیں موزاک
    فونیسکا جیسی فرموں کے پاس
  • 0:49 - 0:52
    اور کہتے ہیں،
    " اچھا ہمیں ایک گمنام کمپنی چاہیے ،
  • 0:52 - 0:53
    کیا آپ ہمیں دے سکتے ہیں ؟"
  • 0:53 - 0:55
    آپ دراصل ای میلز دیکھ سکتے ہیں ،
  • 0:55 - 0:57
    آپ پیغامات کا تبادلہ دیکھ سکتے ہیں ،
  • 0:57 - 1:00
    آپ اس کے کام کرنے کا طریقہ دیکھ سکتے ہیں ،
  • 1:00 - 1:01
    کیسے کام مکمل کرتے ہیں .
  • 1:01 - 1:05
    اس کے اثرات ابھی سے
    ظاہر ہونا شروع ہو چکے ہیں .
  • 1:05 - 1:08
    آئیس لینڈ کے وزیر اعظم مستعفی ہو چکے ہیں .
  • 1:08 - 1:09
    ہمیں یہ خبر بھی ملی ہے کہ
  • 1:09 - 1:14
    شام کے ظالم ڈکٹیٹر بشار الاسد
  • 1:14 - 1:17
    کے ساتھی کی روپوش کمپنیاں ہیں.
  • 1:17 - 1:22
    دو بلین ڈالر کے مقدمے کا الزام کا تعلق
  • 1:22 - 1:26
    روس کے صدر ولادی میر پٹن تک جاتا ہے
  • 1:26 - 1:29
    اس کے بچپن کے دوست کے توسط سے ،
  • 1:29 - 1:31
    جو مشہور سیلسٹ ہے .
  • 1:31 - 1:33
    اور بہت سے امیر افراد
    ملوث ہوں گے اور وہ بھی
  • 1:33 - 1:38
    جو آنے والی کہانیوں سے,
    مزید خفیہ دستاویزات
  • 1:38 - 1:40
    کے بے نقاب ہونے پر . گھبرائے ہوں گے
  • 1:40 - 1:45
    اب یہ کسی جاسوسی فلم کی کہانی لگتی ہے
  • 1:45 - 1:46
    یا پھر جان گریشم کا ناول.
    جس کا مجھ سے
  • 1:46 - 1:50
    آپ سے یا عام آدمی سے دور کا واسطہ ہے .
  • 1:50 - 1:53
    ہمیں اس سے کیا لینا دینا ؟
  • 1:53 - 1:57
    لیکن سچ ہے کہ اگرامیر اور طاقتور لوگ
  • 1:57 - 2:00
    اپنا پیسہ روپوش جگہ پر رکھتے ہیں
  • 2:00 - 2:02
    اور جتنا ٹیکس دینا چاہیے
    نہیں دیتے ،اس کا مطلب
  • 2:02 - 2:06
    اس کا مطلب ہےکہ فلاحی کاموں جیسے کہ سڑکیں
  • 2:06 - 2:10
    صحت اور تعلیم کے لئےکم پیسہ ملتا ہے
  • 2:10 - 2:12
    اور اس کا اثر ہم سب پر پڑتا ہے .
  • 2:12 - 2:15
    میرے ادارے گلوبل وٹنس کے لئے ،
  • 2:15 - 2:19
    یہ انکشاف حیرت انگیز ہے .
  • 2:19 - 2:23
    عالمی میڈیا اور سیاسی رہنما،
    بات کر رہے ہیں
  • 2:23 - 2:28
    کہ لوگ کیسے روپوش کمپنیوں میں
  • 2:28 - 2:31
    اپنے اثاثے چھپانے کی......
  • 2:31 - 2:35
    جس کے بارے میں ہم کی
    دہائیوں سے انکشافات کر رہے ہیں .
  • 2:35 - 2:40
    میرے خیال میں لوگوں کے لئے
    یہ چونکا ، چکرا دینے والی دنیا ہے .
  • 2:40 - 2:45
    اور یہ سمجھنا بہت مشکل ہے کہ
    یہ روپوش کمپنیاں کام کیسےکرتی ہیں .
  • 2:45 - 2:47
    میرے خیال میں یہ روسی گڑیوں کی طرح ہے .
  • 2:47 - 2:51
    آپ ایک کمپنی کے اندر
    دوسری کمپنی رکھ سکتے ہیں ،
  • 2:51 - 2:53
    ایک کے اندر دوسری کمپنی ،
  • 2:53 - 2:57
    جسے سمجھنا تقریبا نا ممکن ہے
  • 2:57 - 3:00
    کہ اس ڈھانچے کے پیچھے کون ہے .
  • 3:00 - 3:03
    قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لئے
  • 3:03 - 3:06
    ٹیکس اتھارٹی ، صحافت ، سول سو سا یٹی
  • 3:06 - 3:08
    کیلئے سمجھنا مشکل ہے کہ ہو کیا رہا ہے .
  • 3:08 - 3:10
    میرے خیال میں یہ
    بھی دلچسپ ہے
  • 3:10 - 3:13
    امریکا میں اس بارے
    میں اتنا ذکر نہیں کیا گیا .
  • 3:13 - 3:17
    شائد اس کی وجہ مشہور امریکیوں کا
  • 3:17 - 3:21
    اس سکینڈل میں نہ ہونا ہے .
  • 3:21 - 3:25
    اب اس کا یہ مطلب نہیں کہ
    امریکا میں امیر لوگ نہیں ہیں .
  • 3:25 - 3:28
    جو رو پوش کمپنیوں میں سرمایہ نہیں لگاتے ،
  • 3:28 - 3:32
    اس کی وجہ رو پوش کمپنیوں کا طریقہ کار ہے ،
  • 3:32 - 3:35
    موسک فونسیکا کے امریکی گاہک چند ایک ہیں .
  • 3:36 - 3:39
    میرے خیال میں اگر ہم کیمن
    آیر لینڈ کے انکشافات پڑھیں
  • 3:39 - 3:42
    یا ڈیل وائر یا وائے مگ یا نوادہ ،
  • 3:42 - 3:48
    ایسے کیس ہیں جن کا
    تعلق امریکا سے جا نکلتا ہے .
  • 3:48 - 3:54
    بلکہ بہت سی امریکی ریاستوں
    کو اتنی معلومات نہیں دینی پڑتی ،
  • 3:54 - 3:58
    آپکو کمپنی لینے کے لئے
    کم معلومات دینی پڑتی ہیں
  • 3:58 - 4:01
    لائبریری کارڈ کےحصول سے بھی کم .
  • 4:01 - 4:07
    امریکا کے سکولوں میں اس طرح کی خفیہ
  • 4:07 - 4:09
    معلومات سے طلبا کو دھوکہ دیا جاتا ہے .
  • 4:09 - 4:14
    اس سے نو سربازکمزور سرمایہ
    کاروں کو آسانی سے پھنسا لیتا ہے.
  • 4:14 - 4:18
    اس قسم کا رویہ ہم
    سب پر اثر انداز ہوتا ہے .
  • 4:18 - 4:20
    اب گلوبل وٹنسس میں ،
  • 4:20 - 4:23
    ہم دیکھنا چاہتے تھے کے
    اس کی مشق کیسے کی جاتی ہے .
  • 4:23 - 4:26
    دراصل یہ کام کیسے کرتا ہے ؟
  • 4:26 - 4:27
    سو ہم نے یہ کیا ہم نے
  • 4:27 - 4:33
    ایک تفتیشی کو بھیس بدل کر مین ہٹن
    کی 13 قانونی کمپنیوں میں بھیجا .
  • 4:34 - 4:38
    ہمارا تفتیشی افریقی وزیر بن کر گیا
  • 4:38 - 4:42
    وہ کالا دھن امریکا
    میں منتقل کرنا چاہتا تھا
  • 4:42 - 4:45
    ایک گھر، ایک کشتی اور
    ایک جہاز خریدنے کے لئے .
  • 4:45 - 4:50
    دل دہلانے والی بات یہ تھی کہ تمام وکلا نے
  • 4:50 - 4:55
    سواے ایک کے تفتیشی کو تجویزات پیش کیں
  • 4:55 - 4:57
    کہ کالے دھن کو کیسے
    منتقل کیا جا سکتا ہے .
  • 4:57 - 4:59
    یہ تمام ابتدائی ملاقاتیں تھیں ،
  • 4:59 - 5:01
    اور کسی وکیل نےہمیں اپنا موکل نہیں بنایا
  • 5:01 - 5:03
    اور ہم نے کسی کو ایک پیسا نہیں دیا ،
  • 5:03 - 5:07
    لیکن اس سے سسٹم کی خرابی کا اندازہ ہوا .
  • 5:07 - 5:09
    یہ بھی اہم بات ہے کہ اس کو انفرادی
  • 5:09 - 5:12
    معاملات کے طور پر نہ لیا جائے ,
  • 5:12 - 5:14
    یہ انفرادی وکیل کے بارے میں نہیں ہے جس نے
  • 5:14 - 5:18
    ہمارے پوشیدہ تفتیشی سے
    بات چیت کی اور تجویز دی.
  • 5:18 - 5:21
    یہ صرف کسی ایک سینئر سیاستدان کی بات نہیں
  • 5:21 - 5:23
    جو سکینڈل میں پھنس گیا ہے .
  • 5:23 - 5:26
    یہ سسٹم کے طریقہ کار کی بات ہے ،
  • 5:26 - 5:32
    جو ٹیکس چوری ، کر پشن،
    غربت اور عدم استحکام کی حفاظت کرتا ہے .
  • 5:32 - 5:34
    اور اس پر قابو پانے کے لئے ،
  • 5:34 - 5:35
    ہمیں اس کھیل کو بدلنا ہو گا .
  • 5:35 - 5:38
    ہمیں کھیل کے اصول بدلنے ہوں گے
  • 5:38 - 5:40
    تا کہ اس قسم کے رویوں
    میں مشکل پیدا ہو سکے .
  • 5:40 - 5:43
    یہ افسوسناک ہو سکتا ہے ، ایسا کہ جس
  • 5:43 - 5:45
    کے بارے میں ہم کچھ نہیں کر سکتے ،
  • 5:45 - 5:47
    ہم اس کو کبھی نہیں بدل سکتے ،
  • 5:47 - 5:50
    امیر اور طاقتور لوگ تو ہمیشہ رہیں گے .
  • 5:50 - 5:52
    لیکن ایک مثبت انسان ہونے کے ناطے،
  • 5:52 - 5:56
    مجھے لگتا ہے کہ کچھ تبدیلی ہو گی .
  • 5:56 - 5:58
    پچھلے چند سالوں میں .
  • 5:58 - 6:01
    ہم شفافیت کی طرف قدم بڑھا رہے ہیں
  • 6:02 - 6:03
    جہاں کمپنی کی ملکیت کی بات آتی ہے .
  • 6:04 - 6:06
    اس مسلے کو سیاسی ایجنڈے پر رکھا گیا تھا
  • 6:06 - 6:09
    لیکن برطانوی وزیر اعظم
    ڈیوڈ کمیروں نے بگ جی 8
  • 6:09 - 6:13
    سمٹ میں جو جنوبی آئر
    لینڈ میں سن 2013 میں ہوئی تھی .
  • 6:14 - 6:18
    اور اس وقت سے یورپین یونین بنا رہی ہے
  • 6:18 - 6:20
    قومی سطح پر مرکزی ریکارڈ,
    کہ یورپ میں دراصل
  • 6:20 - 6:24
    کون کمپنیوں کا ملک ہے
    یا انھیں کنٹرول کر رہا ہے .
  • 6:24 - 6:29
    دکھ کی بات یہ ہے کہ یو
    -ایس -اے اس میں پیچھے ہے .
  • 6:29 - 6:32
    متعارف کی گئی قانون سازی
    کے نقطۂ نظر میں اختلاف ہے
  • 6:32 - 6:34
    مرکز اور سینیٹ میں ، جتنی ترقی ہم چاہتے
  • 6:34 - 6:37
    تھے اتنی ترقی نہیں ہوئی,
    لہٰذا ہم پانامہ
  • 6:37 - 6:40
    انکشافات دیکھنا چاہتے ہیں ، رو پوش
  • 6:40 - 6:44
    کمپنیوں بڑے بڑے راز ،جسے ساری دنیا اور
  • 6:44 - 6:49
    یو ا یس میں آغاز کے لئے استعمال کیا جائے .
  • 6:49 - 6:54
    گلوبل وٹننس میں یہ تبدیلی کا لمحہ ہے.
  • 6:54 - 6:58
    عوام میں غم و غصہ کی لہر آ نی چاہیے
  • 6:58 - 7:01
    ان پر جو اپنی شناخت چھپاتے ہیں
  • 7:01 - 7:03
    رو پوش کمپنیوں کے پیچھے . بزنس لیڈران
  • 7:03 - 7:07
    کو چاہیئے , وہ آواز بلند کریں ، کہ اس
  • 7:07 - 7:10
    طرح کی رازداری بزنس کے
    لئے ٹھیک نہیں ,ہمیں ایسے
  • 7:10 - 7:14
    سیاست دانوں کی ضرورت ہے
    جو اس مسلے کو تسلیم کریں ،
  • 7:14 - 7:19
    اور خفیہ معلومات تک رسائی کا
    قانونی تبدیلی کا وعدہ کریں .
  • 7:20 - 7:23
    ہم ملکر اس رازداری کا خاتمہ کر سکتے ہیں
  • 7:23 - 7:26
    ایسے راز جو ٹیکس چوری کی وجہ ہیں
  • 7:26 - 7:29
    کرپشن اور کالے دھن کو پنپنے دے رہے ہیں .
Title:
پانامہ دستاوایز ا ت نے ایک عالمی راز افشا کیا . اب آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا.
Speaker:
رابرٹ پالمر
Description:

3 اپریل ،2106 کو ہم نے عالمی تاریخ کا خفیہ دستاویزات کا سب سے بڑا راز افشا ہوتے دیکھا .پانامہ دستاویزات نے امیر اور طاقتور لوگوں کو بے نقاب کیا جو روپوش کمپنیوں میں اپنی دولت چھپا رہے تھے . اس سب کا مطلب کیا ہے ؟ یہ جا ننے کے لئے ہم نے گلوبل وٹنسس کے رابرٹ پالمر کو دعوت دی .

more » « less
Video Language:
English
Team:
closed TED
Project:
TEDTalks
Duration:
07:49

Urdu subtitles

Revisions