1 00:00:01,580 --> 00:00:05,261 [3 اپریل 2016 کو ہم نے دیکھا تاریخ کا سب سے بڑا ڈیٹا شگاف] 2 00:00:06,061 --> 00:00:08,892 [پاناما کاغذات نے امیر اور طاقتور لوگوں کو بے نقاب کیا ] 3 00:00:08,932 --> 00:00:11,382 [کثیر رقم غیر ملکی کمپنیوں میں چھپاتے ہوے ] 4 00:00:11,828 --> 00:00:14,338 [اس کا کیا مطلب ہے ؟] 5 00:00:15,312 --> 00:00:18,212 [ہم نے گلوبل وٹنسس کے رابرٹ پالمر کو وضاحت کے لئے بلایا.] 6 00:00:20,852 --> 00:00:25,804 اس ہفتے کہانیوں کا سیلاب توجہ کا مرکز رہا 7 00:00:25,828 --> 00:00:29,124 جو گیارہ ملین کاغذات سے ملا 8 00:00:29,148 --> 00:00:33,572 جو آئے پاناما کی قانونی فرم موزاک فونسیکا کی جانب سے . 9 00:00:33,596 --> 00:00:39,378 پاناما سے جاری شدہ ان کاغذات نے بے نقاب کیا 10 00:00:39,402 --> 00:00:41,640 خفیہ روپوش کمپنیوں کے چھوٹے سے حصے کو . 11 00:00:41,664 --> 00:00:46,972 ہمیں گاہکوں، بینکوں اور وکلا کی اندرونی کہانی کا پتا چلا 12 00:00:46,996 --> 00:00:49,024 جو جاتے ہیں موزاک فونیسکا جیسی فرموں کے پاس 13 00:00:49,048 --> 00:00:51,555 اور کہتے ہیں، " اچھا ہمیں ایک گمنام کمپنی چاہیے ، 14 00:00:51,579 --> 00:00:52,971 کیا آپ ہمیں دے سکتے ہیں ؟" 15 00:00:52,995 --> 00:00:54,805 آپ دراصل ای میلز دیکھ سکتے ہیں ، 16 00:00:54,829 --> 00:00:56,792 آپ پیغامات کا تبادلہ دیکھ سکتے ہیں ، 17 00:00:56,816 --> 00:00:59,891 آپ اس کے کام کرنے کا طریقہ دیکھ سکتے ہیں ، 18 00:00:59,915 --> 00:01:01,316 کیسے کام مکمل کرتے ہیں . 19 00:01:01,340 --> 00:01:05,393 اس کے اثرات ابھی سے ظاہر ہونا شروع ہو چکے ہیں . 20 00:01:05,417 --> 00:01:08,018 آئیس لینڈ کے وزیر اعظم مستعفی ہو چکے ہیں . 21 00:01:08,042 --> 00:01:09,257 ہمیں یہ خبر بھی ملی ہے کہ 22 00:01:09,281 --> 00:01:14,324 شام کے ظالم ڈکٹیٹر بشار الاسد 23 00:01:14,348 --> 00:01:16,903 کے ساتھی کی روپوش کمپنیاں ہیں. 24 00:01:16,927 --> 00:01:22,156 دو بلین ڈالر کے مقدمے کا الزام کا تعلق 25 00:01:22,180 --> 00:01:26,083 روس کے صدر ولادی میر پٹن تک جاتا ہے 26 00:01:26,107 --> 00:01:28,568 اس کے بچپن کے دوست کے توسط سے ، 27 00:01:28,592 --> 00:01:30,820 جو مشہور سیلسٹ ہے . 28 00:01:30,844 --> 00:01:33,444 اور بہت سے امیر افراد ملوث ہوں گے اور وہ بھی 29 00:01:33,468 --> 00:01:37,786 جو آنے والی کہانیوں سے, مزید خفیہ دستاویزات 30 00:01:37,810 --> 00:01:40,363 کے بے نقاب ہونے پر . گھبرائے ہوں گے 31 00:01:40,387 --> 00:01:44,573 اب یہ کسی جاسوسی فلم کی کہانی لگتی ہے 32 00:01:44,597 --> 00:01:46,370 یا پھر جان گریشم کا ناول. جس کا مجھ سے 33 00:01:46,370 --> 00:01:50,300 آپ سے یا عام آدمی سے دور کا واسطہ ہے . 34 00:01:50,324 --> 00:01:52,832 ہمیں اس سے کیا لینا دینا ؟ 35 00:01:52,856 --> 00:01:57,099 لیکن سچ ہے کہ اگرامیر اور طاقتور لوگ 36 00:01:57,123 --> 00:01:59,777 اپنا پیسہ روپوش جگہ پر رکھتے ہیں 37 00:01:59,801 --> 00:02:02,288 اور جتنا ٹیکس دینا چاہیے نہیں دیتے ،اس کا مطلب 38 00:02:02,312 --> 00:02:06,406 اس کا مطلب ہےکہ فلاحی کاموں جیسے کہ سڑکیں 39 00:02:06,430 --> 00:02:09,783 صحت اور تعلیم کے لئےکم پیسہ ملتا ہے 40 00:02:09,807 --> 00:02:12,128 اور اس کا اثر ہم سب پر پڑتا ہے . 41 00:02:12,152 --> 00:02:14,868 میرے ادارے گلوبل وٹنس کے لئے ، 42 00:02:14,892 --> 00:02:18,954 یہ انکشاف حیرت انگیز ہے . 43 00:02:18,978 --> 00:02:23,466 عالمی میڈیا اور سیاسی رہنما، بات کر رہے ہیں 44 00:02:23,490 --> 00:02:28,145 کہ لوگ کیسے روپوش کمپنیوں میں 45 00:02:28,169 --> 00:02:30,564 اپنے اثاثے چھپانے کی...... 46 00:02:30,588 --> 00:02:35,372 جس کے بارے میں ہم کی دہائیوں سے انکشافات کر رہے ہیں . 47 00:02:35,396 --> 00:02:40,031 میرے خیال میں لوگوں کے لئے یہ چونکا ، چکرا دینے والی دنیا ہے . 48 00:02:40,055 --> 00:02:44,520 اور یہ سمجھنا بہت مشکل ہے کہ یہ روپوش کمپنیاں کام کیسےکرتی ہیں . 49 00:02:44,544 --> 00:02:47,376 میرے خیال میں یہ روسی گڑیوں کی طرح ہے . 50 00:02:47,400 --> 00:02:50,859 آپ ایک کمپنی کے اندر دوسری کمپنی رکھ سکتے ہیں ، 51 00:02:50,883 --> 00:02:52,994 ایک کے اندر دوسری کمپنی ، 52 00:02:53,018 --> 00:02:57,429 جسے سمجھنا تقریبا نا ممکن ہے 53 00:02:57,453 --> 00:02:59,680 کہ اس ڈھانچے کے پیچھے کون ہے . 54 00:02:59,704 --> 00:03:02,617 قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لئے 55 00:03:02,641 --> 00:03:05,604 ٹیکس اتھارٹی ، صحافت ، سول سو سا یٹی 56 00:03:05,628 --> 00:03:07,890 کیلئے سمجھنا مشکل ہے کہ ہو کیا رہا ہے . 57 00:03:08,318 --> 00:03:09,755 میرے خیال میں یہ بھی دلچسپ ہے 58 00:03:09,779 --> 00:03:12,986 امریکا میں اس بارے میں اتنا ذکر نہیں کیا گیا . 59 00:03:13,010 --> 00:03:16,773 شائد اس کی وجہ مشہور امریکیوں کا 60 00:03:16,797 --> 00:03:21,335 اس سکینڈل میں نہ ہونا ہے . 61 00:03:21,359 --> 00:03:25,294 اب اس کا یہ مطلب نہیں کہ امریکا میں امیر لوگ نہیں ہیں . 62 00:03:25,318 --> 00:03:28,128 جو رو پوش کمپنیوں میں سرمایہ نہیں لگاتے ، 63 00:03:28,152 --> 00:03:31,974 اس کی وجہ رو پوش کمپنیوں کا طریقہ کار ہے ، 64 00:03:31,998 --> 00:03:35,488 موسک فونسیکا کے امریکی گاہک چند ایک ہیں . 65 00:03:35,512 --> 00:03:38,768 میرے خیال میں اگر ہم کیمن آیر لینڈ کے انکشافات پڑھیں 66 00:03:38,792 --> 00:03:42,443 یا ڈیل وائر یا وائے مگ یا نوادہ ، 67 00:03:42,467 --> 00:03:48,259 ایسے کیس ہیں جن کا تعلق امریکا سے جا نکلتا ہے . 68 00:03:48,283 --> 00:03:54,201 بلکہ بہت سی امریکی ریاستوں کو اتنی معلومات نہیں دینی پڑتی ، 69 00:03:54,225 --> 00:03:58,399 آپکو کمپنی لینے کے لئے کم معلومات دینی پڑتی ہیں 70 00:03:58,423 --> 00:04:01,216 لائبریری کارڈ کےحصول سے بھی کم . 71 00:04:01,240 --> 00:04:07,022 امریکا کے سکولوں میں اس طرح کی خفیہ 72 00:04:07,046 --> 00:04:08,952 معلومات سے طلبا کو دھوکہ دیا جاتا ہے . 73 00:04:08,976 --> 00:04:13,872 اس سے نو سربازکمزور سرمایہ کاروں کو آسانی سے پھنسا لیتا ہے. 74 00:04:14,452 --> 00:04:18,142 اس قسم کا رویہ ہم سب پر اثر انداز ہوتا ہے . 75 00:04:18,166 --> 00:04:20,037 اب گلوبل وٹنسس میں ، 76 00:04:20,061 --> 00:04:23,322 ہم دیکھنا چاہتے تھے کے اس کی مشق کیسے کی جاتی ہے . 77 00:04:23,346 --> 00:04:25,759 دراصل یہ کام کیسے کرتا ہے ؟ 78 00:04:25,783 --> 00:04:26,958 سو ہم نے یہ کیا ہم نے 79 00:04:26,982 --> 00:04:33,219 ایک تفتیشی کو بھیس بدل کر مین ہٹن کی 13 قانونی کمپنیوں میں بھیجا . 80 00:04:33,763 --> 00:04:37,537 ہمارا تفتیشی افریقی وزیر بن کر گیا 81 00:04:37,561 --> 00:04:41,688 وہ کالا دھن امریکا میں منتقل کرنا چاہتا تھا 82 00:04:41,712 --> 00:04:44,851 ایک گھر، ایک کشتی اور ایک جہاز خریدنے کے لئے . 83 00:04:45,288 --> 00:04:50,349 دل دہلانے والی بات یہ تھی کہ تمام وکلا نے 84 00:04:50,373 --> 00:04:54,966 سواے ایک کے تفتیشی کو تجویزات پیش کیں 85 00:04:54,990 --> 00:04:56,954 کہ کالے دھن کو کیسے منتقل کیا جا سکتا ہے . 86 00:04:56,978 --> 00:04:58,790 یہ تمام ابتدائی ملاقاتیں تھیں ، 87 00:04:58,814 --> 00:05:01,086 اور کسی وکیل نےہمیں اپنا موکل نہیں بنایا 88 00:05:01,110 --> 00:05:03,399 اور ہم نے کسی کو ایک پیسا نہیں دیا ، 89 00:05:03,423 --> 00:05:06,881 لیکن اس سے سسٹم کی خرابی کا اندازہ ہوا . 90 00:05:06,905 --> 00:05:08,824 یہ بھی اہم بات ہے کہ اس کو انفرادی 91 00:05:08,848 --> 00:05:12,214 معاملات کے طور پر نہ لیا جائے , 92 00:05:12,238 --> 00:05:14,451 یہ انفرادی وکیل کے بارے میں نہیں ہے جس نے 93 00:05:14,475 --> 00:05:18,329 ہمارے پوشیدہ تفتیشی سے بات چیت کی اور تجویز دی. 94 00:05:18,353 --> 00:05:21,208 یہ صرف کسی ایک سینئر سیاستدان کی بات نہیں 95 00:05:21,232 --> 00:05:22,861 جو سکینڈل میں پھنس گیا ہے . 96 00:05:22,885 --> 00:05:25,941 یہ سسٹم کے طریقہ کار کی بات ہے ، 97 00:05:25,965 --> 00:05:31,908 جو ٹیکس چوری ، کر پشن، غربت اور عدم استحکام کی حفاظت کرتا ہے . 98 00:05:31,932 --> 00:05:33,747 اور اس پر قابو پانے کے لئے ، 99 00:05:33,771 --> 00:05:35,442 ہمیں اس کھیل کو بدلنا ہو گا . 100 00:05:35,466 --> 00:05:37,988 ہمیں کھیل کے اصول بدلنے ہوں گے 101 00:05:38,012 --> 00:05:40,004 تا کہ اس قسم کے رویوں میں مشکل پیدا ہو سکے . 102 00:05:40,028 --> 00:05:42,972 یہ افسوسناک ہو سکتا ہے ، ایسا کہ جس 103 00:05:42,996 --> 00:05:44,917 کے بارے میں ہم کچھ نہیں کر سکتے ، 104 00:05:44,941 --> 00:05:46,571 ہم اس کو کبھی نہیں بدل سکتے ، 105 00:05:46,595 --> 00:05:49,931 امیر اور طاقتور لوگ تو ہمیشہ رہیں گے . 106 00:05:49,955 --> 00:05:52,402 لیکن ایک مثبت انسان ہونے کے ناطے، 107 00:05:52,426 --> 00:05:55,904 مجھے لگتا ہے کہ کچھ تبدیلی ہو گی . 108 00:05:55,928 --> 00:05:57,803 پچھلے چند سالوں میں . 109 00:05:57,827 --> 00:06:01,495 ہم شفافیت کی طرف قدم بڑھا رہے ہیں 110 00:06:01,519 --> 00:06:03,353 جہاں کمپنی کی ملکیت کی بات آتی ہے . 111 00:06:03,755 --> 00:06:06,092 اس مسلے کو سیاسی ایجنڈے پر رکھا گیا تھا 112 00:06:06,116 --> 00:06:08,610 لیکن برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کمیروں نے بگ جی 8 113 00:06:08,634 --> 00:06:13,394 سمٹ میں جو جنوبی آئر لینڈ میں سن 2013 میں ہوئی تھی . 114 00:06:13,872 --> 00:06:18,222 اور اس وقت سے یورپین یونین بنا رہی ہے 115 00:06:18,246 --> 00:06:20,403 قومی سطح پر مرکزی ریکارڈ, کہ یورپ میں دراصل 116 00:06:20,427 --> 00:06:23,834 کون کمپنیوں کا ملک ہے یا انھیں کنٹرول کر رہا ہے . 117 00:06:23,858 --> 00:06:28,537 دکھ کی بات یہ ہے کہ یو -ایس -اے اس میں پیچھے ہے . 118 00:06:28,958 --> 00:06:31,658 متعارف کی گئی قانون سازی کے نقطۂ نظر میں اختلاف ہے 119 00:06:31,682 --> 00:06:33,585 مرکز اور سینیٹ میں ، جتنی ترقی ہم چاہتے 120 00:06:33,609 --> 00:06:36,766 تھے اتنی ترقی نہیں ہوئی, لہٰذا ہم پانامہ 121 00:06:36,790 --> 00:06:39,877 انکشافات دیکھنا چاہتے ہیں ، رو پوش 122 00:06:39,901 --> 00:06:43,695 کمپنیوں بڑے بڑے راز ،جسے ساری دنیا اور 123 00:06:43,719 --> 00:06:48,771 یو ا یس میں آغاز کے لئے استعمال کیا جائے . 124 00:06:48,795 --> 00:06:53,585 گلوبل وٹننس میں یہ تبدیلی کا لمحہ ہے. 125 00:06:53,950 --> 00:06:57,698 عوام میں غم و غصہ کی لہر آ نی چاہیے 126 00:06:57,722 --> 00:07:00,975 ان پر جو اپنی شناخت چھپاتے ہیں 127 00:07:00,999 --> 00:07:02,912 رو پوش کمپنیوں کے پیچھے . بزنس لیڈران 128 00:07:02,936 --> 00:07:06,523 کو چاہیئے , وہ آواز بلند کریں ، کہ اس 129 00:07:06,547 --> 00:07:09,831 طرح کی رازداری بزنس کے لئے ٹھیک نہیں ,ہمیں ایسے 130 00:07:09,855 --> 00:07:14,235 سیاست دانوں کی ضرورت ہے جو اس مسلے کو تسلیم کریں ، 131 00:07:14,259 --> 00:07:19,266 اور خفیہ معلومات تک رسائی کا قانونی تبدیلی کا وعدہ کریں . 132 00:07:19,639 --> 00:07:22,918 ہم ملکر اس رازداری کا خاتمہ کر سکتے ہیں 133 00:07:22,942 --> 00:07:25,999 ایسے راز جو ٹیکس چوری کی وجہ ہیں 134 00:07:26,023 --> 00:07:29,214 کرپشن اور کالے دھن کو پنپنے دے رہے ہیں .