Return to Video

سنجے دستور : ایک اسکیٹ بورڈ ، مثبت تبدیلی کے ساتھ -

  • 0:01 - 0:05
    آج میں آپکو بجلی سے چلنی والی گاڑی دکھاؤں گا-
  • 0:05 - 0:09
    جو سائیکل سے کم وزنی ہے ،
  • 0:09 - 0:12
    جو آپ ہر جگہ لے جاسکتے ہیں ،
  • 0:12 - 0:16
    جو آپ ١٥ منٹ میں چارج کر سکتے ہیں ،
  • 0:16 - 0:19
    اور جو آپ ہزار کلومیٹر چلا سکتے ہیں
  • 0:19 - 0:21
    ایک ڈولر کے خرچ پر -
  • 0:21 - 0:23
    مگر جب میں کہتا ہوں کہ یہ بجلی کی گاڑی ہے ،
  • 0:23 - 0:26
    تو لوگ سوچتے ہیں ، موٹر گاڑی ، موٹر سائیکل
  • 0:26 - 0:30
    اور سائیکل جو آپ روزانہ استعمال کرتے ہیں -
  • 0:30 - 0:32
    مگر اگر آپ تھوڑا مختلف سوچیں ،
  • 0:32 - 0:34
    آپ ایک دلچسپ اور
  • 0:34 - 0:37
    اور اچھے خیال کو جنم دے سکتے ہیں -
  • 0:37 - 0:39
    تو ہم نے ایک چیز بنائی -
  • 0:39 - 0:42
    میری جیب میں کچھ حصّے ہیں -
  • 0:42 - 0:44
    یہ موٹر ہے -
  • 0:44 - 0:46
    اس موٹر میں اتنی طاقت ہے کہ یہ آپ کو
  • 0:46 - 0:50
    ٢٠ میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ' سان فرانسسکو ' کی پہاڑیوں پر چلا سکتا ہے ،
  • 0:50 - 0:51
    یعنی تقریباً ٣٠ کلومیٹر فی گھنٹہ کے برابر ،
  • 0:51 - 0:56
    اور اس بیٹری میں گنجائش ہے کہ یہ آپ کو
  • 0:56 - 0:59
    ٦ میل یا ١٠ کلومیٹر لے جا سکے ،
  • 0:59 - 1:02
    جو امریکہ میں چلنے والی گاڑیوں
  • 1:02 - 1:05
    کے آدھے سفر کے برابر ہے -
  • 1:05 - 1:06
    مگر سب سے اچھی بات یہ ہے کہ
  • 1:06 - 1:09
    یہ چیزیں ہم نے کھلونوں کی دکان سے لی ہیں -
  • 1:09 - 1:11
    یہ ریموٹ سے چلنے والے جہازوں سے لی ہیں -
  • 1:11 - 1:13
    اور ان کی کارکردگی اتنی اچھی ہوگئی ہے کہ
  • 1:13 - 1:16
    اگر آپ تھوڑا مختلف سوچیں تو ،
  • 1:16 - 1:17
    آپ تبدیلی لا سکتے ہیں -
  • 1:17 - 1:19
    تو آج ہم آپ کو اس کے
  • 1:19 - 1:21
    استعمال کی مثال دکھاتے ہیں -
  • 1:21 - 1:24
    اب دیکھیں کہ یہ نہ صرف کتنی تفریح چیز ہے ،
  • 1:24 - 1:27
    بلکہ لانے - لیجانے میں آسانی کے بائث ،
  • 1:27 - 1:31
    ' سان فرانسسکو ' جیسے شہر سے آپ کا تعلق کتنا مختلف ہو جاتا ہے -
  • 1:31 - 1:37
    ( موسیقی )
  • 1:51 - 1:54
    [ ٦ میل فاصلہ طے ] [ ٢٠ میل فی گھنٹہ رفتار ]
  • 1:54 - 1:57
    [ پہاڑی پر چڑھائی ]
  • 2:12 - 2:16
    [ نئے دور کی بریکیں ]
  • 2:38 - 2:45
    ( تالیاں )
  • 2:45 - 2:49
    ( خوشی کا اظہار )
  • 2:49 - 2:52
    تو ہم دکھاتے ہیں کہ یہ چیز کیا کرسکتی ہے -
  • 2:52 - 2:55
    اس کو چلانا آسان ہے - آپ کے ہاتھ میں ریموٹ ہوتا ہے ،
  • 2:55 - 2:58
    جس سے آپ رفتار اور بریکوں پر قابو رکھتے ہیں ،
  • 2:58 - 3:03
    پیچھے جاسکتے ہیں اور بریک کرسکتے ہیں -
  • 3:09 - 3:11
    یہ ناقابل یقین حد تک ہلکی ہے -
  • 3:11 - 3:14
    آپ اس کو اٹھا کر کہیں بھی
  • 3:14 - 3:17
    لے جا سکتے ہیں -
  • 3:17 - 3:20
    اب میں آپ کو اس ٹیکنالوجی اور ان گاڑیوں کے
  • 3:20 - 3:23
    زبردست حقائق کو بتادوں -
  • 3:23 - 3:26
    یہ ٢٠ گنا کم توانائی استعمال کرتی ہے
  • 3:26 - 3:29
    ہر مل یا کلومیٹر جو آپ گاڑی میں استعمال کرتے ہیں ،
  • 3:29 - 3:33
    یعنی کہ یہ نہ صرف جلدی چارج ہوجاتی ہے
  • 3:33 - 3:35
    اور آسانی سے بن جاتی ہے ،
  • 3:35 - 3:38
    بلکہ یہ توانائی کے استعمال کا دباؤ کم کرتی ہے
  • 3:38 - 3:40
    جو آپ نقل و حمل میں صرف کرتے ہیں -
  • 3:40 - 3:42
    تو اس کمرے میں موجود افرار کے شہری سفر میں
  • 3:42 - 3:45
    توانائی کے زیادہ سے زیادہ استعمال کی بجاۓ ،
  • 3:45 - 3:47
    اب آپ توانائی کے کم استعمال اور
  • 3:47 - 3:50
    پائیدار سفر پر توجہ دے سکتے ہیں -
  • 3:50 - 3:51
    تو اگلی بار آپ ایک گاڑی کے بارے میں سوچیں ،
  • 3:51 - 3:55
    مجھے امید ہے ، کہ آپ ہماری طرح ، کچھ نیا سوچیں گے -
  • 3:55 - 3:56
    شکریہ -
  • 3:56 - 4:02
    ( تالیاں )
Title:
سنجے دستور : ایک اسکیٹ بورڈ ، مثبت تبدیلی کے ساتھ -
Speaker:
Sanjay Dastoor
Description:

تصوّر کیجیے ایک بجلی سے چلنے والی گاڑی جو آپ کو آپ کے کام تک لے جاتی ہو -- یا چھ میل کے فاصلے تک ، کہیں بھی -
تیزی سے ، بغیر ٹریفک کی اکتاہٹ کے اور بغیر پیٹرول کے -
اور اب تصوّر کریں کہ اس کو آپ اٹھا سکتے ہیں اور اپنے ساتھ لے جاسکتے ہیں -
جی ہاں ، یہ مخصوص اسکیٹ بورڈ صبح کی نقل و حمل تبدیل کرسکتا ہے -

more » « less
Video Language:
English
Team:
closed TED
Project:
TEDTalks
Duration:
04:20
Shadia Ramsahye approved Urdu subtitles for A skateboard, with a boost
Shadia Ramsahye accepted Urdu subtitles for A skateboard, with a boost
Shadia Ramsahye edited Urdu subtitles for A skateboard, with a boost
Fahad Zaki edited Urdu subtitles for A skateboard, with a boost
Fahad Zaki edited Urdu subtitles for A skateboard, with a boost
Fahad Zaki added a translation

Urdu subtitles

Revisions