Return to Video

clickbait پسند نہیں ؟ مت کلک کریں

  • 0:00 - 0:02
    حال ہی میں
  • 0:02 - 0:05
    کچھ انگریزمردوں اور سیاہ فام عورتوں نے
  • 0:05 - 0:08
    اپنے Twitter کی تصویروں کا تبادلہ کر لیا۔
  • 0:08 - 0:09
    انہوں نے اپنا مواد نہں بدلہ
  • 0:09 - 0:11
    وہ ویسے ہی tweet کرتے رہے،
  • 0:11 - 0:14
    لیکن اچانک ہی، انگریز مردوں نے غور کیا
  • 0:14 - 0:16
    کہ انہیں nigger کہا جا رہا ہے
  • 0:16 - 0:18
    انہں بدترین آن لائن تضحیک کا سامنا ہوا
  • 0:18 - 0:21
    اسکے برعکس سیاہ فام عورتوں کہ لیے
  • 0:21 - 0:24
    سب کچھ بہت بہترہو گیا۔
  • 0:24 - 0:26
    اگر آپ میرے پانچ سالہ ہیں تو
  • 0:26 - 0:29
    آپکا انٹرنیٹ کتوں اور پریوں پر مشتمل ہوگا
  • 0:29 - 0:31
    اور کبھی کبھار کتوں پر سوار پریوں پہ.
  • 0:31 - 0:34
    یہ ایک بات ہے. چایہں تو گوگل کر لیں.
  • 0:34 - 0:36
    لیکن ہم سب جانتے ہیں کہ انٹرنیٹ
  • 0:36 - 0:39
    ایک بہت بدسورت جگہ ہو سکتی ہے.
  • 0:39 - 0:42
    میں ان رنگین تقاریر کی بات نہں کر رہی
  • 0:42 - 0:44
    جو ہماری جمہوریت کیلیے مفید ہو سکتی یے۔
  • 0:44 - 0:48
    میں ذاتی حملوں کی بات کر رہی ہوں.
  • 0:48 - 0:50
    شاید یہ آپکے ساتھ ہوا ہو، لیکن یہ کم از کم
  • 0:50 - 0:53
    دو یا زیادہ بار ہو سکتا ہے اگر
  • 0:53 - 0:55
    عورت، سیاہ فام یا ہم جنس ہوں،
  • 0:57 - 0:59
    ایک ہی وقت میں ایک سے زائد ہوں.
  • 0:59 - 1:02
    اصل میں جب میں یہ Talk لکھ رہی تھی تو
  • 1:04 - 1:07
    میں نے SallyKohnSucks نامی Twitter اکاؤنٹ
    دیکھا۔
  • 1:07 - 1:11
    تعارف میں یہ ہے کہ میں
  • 1:11 - 1:14
    "مردوں سے نفرت کرنے والی، مردانہ صفت، اور
    آج تک میں
  • 1:14 - 1:16
    نے اپنی ٹیڑھی جنس کی ہی مشہری کے یے۔"
  • 1:16 - 1:19
    جو، اتفاق سے، صرف ایک تہائی درست ہے.
  • 1:21 - 1:23
    میرا مطلب، جھوٹ یے۔ (ہنسی)
  • 1:23 - 1:25
    سنجیدگی سے، ہم سب کو بات سے نفرت ہے.
  • 1:25 - 1:28
    سوال یہ ہے کہ آیا آپ اسکو بدلنے کی لیے
  • 1:28 - 1:30
    قربانی دینے کو تیار ہیں۔
  • 1:30 - 1:32
    میں انٹرنیٹ نہ استعمال کرنے کو نہیں کہہ
    رہی۔
  • 1:32 - 1:35
    میں کلک کرنے کہ انداز کو بدلنے کا کہہ رہی
    ہوں،
  • 1:35 - 1:37
    کیونکہ کلک کرنا ایک عوامی بات ہے۔
  • 1:37 - 1:39
    اب یہ حق
  • 1:39 - 1:41
    کچھ لوگوں کے پاس نہں رہا جو میڈیا کو
    کنٹرول کریں
  • 1:41 - 1:44
    اور باقی صرف غیر فعال ریسیورز ہوں.
  • 1:44 - 1:47
    تیزی سے، ہم سب میڈیا بن رہے ہیں.
  • 1:47 - 1:49
    میں سوچتی تھی کہ میں تیار ہوتی ہوں
  • 1:49 - 1:51
    میں بہت میک اپ کرتی ہوں،
  • 1:51 - 1:54
    میں tv پرخبروں کی بات کرتی ہوں.
  • 1:54 - 1:57
    یہ میڈیا بنانے کا ایک عوامی طریقہ ہے.
  • 1:57 - 1:58
    گھر جاکر براؤز کرتی ہوں
  • 1:58 - 2:00
    Twitter استعمال کیا
  • 2:00 - 2:02
    اب یہ میڈیا کا ذاتی استعمال ہوا۔
  • 2:02 - 2:04
    ظاہریے میں گھریلو حلیےؑ میں جو ہوتی۔
  • 2:04 - 2:06
    غلط،
  • 2:06 - 2:10
    سب کچھ جوہم ٹویٹ یا بلاگ کرتے ہیں
  • 2:10 - 2:13
    وہ سب کچھ جس پہ کلک کرتے ہیں
  • 2:13 - 2:14
    میڈیا بنانے کا عوامی ایکٹ ہے.
  • 2:14 - 2:16
    ہم نئے ایڈیٹرز ہیں.
  • 2:16 - 2:18
    ہم فیصلہ کرتے ہیں کہ کیا اہم یے
  • 2:18 - 2:19
    ایسے کہ ہمارے لیے اہم کیا ہے۔
  • 2:19 - 2:20
    میڈیا اب ایسے کام کرتا ہے۔
  • 2:20 - 2:23
    اب یہ پوشیدہ الگورتھم فیصلہ کرتے ہیں
  • 2:23 - 2:25
    کہ کیا ہم زیادہ دیکھتے ہیں
  • 2:25 - 2:27
    اس بنیاد پہ کہ ہم کیا کلک کرتے ہیں
  • 2:27 - 2:30
    اسی طرح مستقبل بنے گا۔
  • 2:30 - 2:33
    پانچ میں سے تین امریکیوں کا خیال یے کہ
  • 2:33 - 2:36
    ملک میں بداخلاقی بڑھ رہی ہے،
  • 2:36 - 2:39
    لیکن شاید ان پانچ میں سے تین امریکی
  • 2:39 - 2:43
    اسی لنک پہ کلک کرتے ہیں
  • 2:43 - 2:45
    جو یہ بداخلاقی پھیلا رہی ہے ,
  • 2:45 - 2:48
    ہمارے معشرے میں۔
  • 2:48 - 2:52
    میڈیا میں اس بڑھتے ہوئے شورمیں
  • 2:52 - 2:55
    مزید شور بڑھانا نئئ ترغیب یے
  • 2:55 - 2:58
    اور بلند آواز کے اس ظلم
  • 2:58 - 3:01
    سے بداخلاقی کا ظلم جنم لے رہا ہے۔
  • 3:01 - 3:04
    یہ اس طرح ہونا ضروری نہیں ہے.
  • 3:04 - 3:06
    ایسا نہیں ہوتا.
  • 3:06 - 3:09
    ہم یہ ترغیب تبدیل کر سکتے ہیں.
  • 3:09 - 3:10
    شروع میں، یہ دو چیزیں ہو سکتی ہیں.
  • 3:10 - 3:14
    شروع میں ہم دو چیزیں کر سکتے ہیں۔
  • 3:14 - 3:18
    جب کچھ غلط ہو رہا ہو تو خاموش نہ رہیں۔
  • 3:18 - 3:20
    آن لائن کوئئ زیادتی ہو رہی ہو تو کچھ کریں.
  • 3:20 - 3:23
    یہ موقع ہے ہیرو بننے کا۔
  • 3:23 - 3:25
    آواز اٹھایں۔ اچھا انسان بنیں۔
  • 3:25 - 3:28
    منفی کو مثبت سے ہرا دیں۔
  • 3:28 - 3:31
    اور دوسرا، وہاں کلک کرنا بند کر دیں
  • 3:31 - 3:32
    جس میں کسی کی تذلیل کی جاے
  • 3:32 - 3:35
    linkbait کے ذریعے۔
  • 3:35 - 3:37
    اگر آپ کو Kardashian پسند نہں ہے
  • 3:37 - 3:39
    جو ہر وقت لگا ہوتا ہے تو
  • 3:39 - 3:43
    ان پر کلک کرنا چھوڑ دیں
  • 3:43 - 3:46
    جو Kim Kardashian کے بارے میں ہوتی ہیں۔
  • 3:46 - 3:48
    میں جانتی ہوں آپ یہ کرتے ہیں۔ (تالیاں)
  • 3:48 - 3:49
    آپ بھی، بظاہر۔
  • 3:49 - 3:51
    اسی طرح:
  • 3:51 - 3:53
    اگرآپ کوسیاستدانوں کی لڑایاں نہں پسند
  • 3:53 - 3:56
    تو ان پر کلک کرنا بند کر دیں
  • 3:56 - 3:59
    کہ ایک پارٹی کے کس کارکن نے دوسری پارٹی کو کیا کہا۔
  • 3:59 - 4:01
    جیسے جلی پہ تیل چھڑکنا۔
  • 4:01 - 4:05
    اس سے فساد بڑھ جاتا یے۔
  • 4:05 - 4:08
    اس طرح ہمارا پورا کلچر تباہ ہو جاتا ہے۔
  • 4:08 - 4:11
    جیت اگر سب سے زیادہ کلک پر ہے،
  • 4:11 - 4:13
    پھر دنیا کی تشکیل ہمارے
  • 4:13 - 4:17
    کلکس پہ منحصر ہے،
  • 4:17 - 4:19
    کیونکہ کلک کرنا عوامی کام ہے۔
  • 4:19 - 4:23
    تو ذمہ داری سے کلک کریں. شکریہ. (تالیاں)
Title:
clickbait پسند نہیں ؟ مت کلک کریں
Speaker:
سیلی کوہن
Description:

ایسا نہیں لگتا کہ بہت سی ویب سائٹ رپورٹنگ کی بجاے کھلے عام فساد برپا کرنے ہیں(اور pageviews بھی ) ? تجزیہ نگار سیلی کوہن بتاتے ہیں - ایسی خبروں پر غور مت کریں جو آپ کو غصّہ دلاے بلکے صرف ایسی خبروں پر کلک کریں جن پر آپ واقعی بھروسہ رکھتے ہیں

more » « less
Video Language:
English
Team:
closed TED
Project:
TEDTalks
Duration:
04:36

Urdu subtitles

Revisions