1 00:00:00,269 --> 00:00:02,374 حال ہی میں 2 00:00:02,374 --> 00:00:05,176 کچھ انگریزمردوں اور سیاہ فام عورتوں نے 3 00:00:05,176 --> 00:00:07,808 اپنے Twitter کی تصویروں کا تبادلہ کر لیا۔ 4 00:00:07,808 --> 00:00:09,093 انہوں نے اپنا مواد نہں بدلہ 5 00:00:09,093 --> 00:00:10,904 وہ ویسے ہی tweet کرتے رہے، 6 00:00:10,904 --> 00:00:13,702 لیکن اچانک ہی، انگریز مردوں نے غور کیا 7 00:00:13,702 --> 00:00:15,603 کہ انہیں nigger کہا جا رہا ہے 8 00:00:15,603 --> 00:00:18,331 انہں بدترین آن لائن تضحیک کا سامنا ہوا 9 00:00:18,331 --> 00:00:20,891 اسکے برعکس سیاہ فام عورتوں کہ لیے 10 00:00:20,891 --> 00:00:23,962 سب کچھ بہت بہترہو گیا۔ 11 00:00:23,962 --> 00:00:25,897 اگر آپ میرے پانچ سالہ ہیں تو 12 00:00:25,897 --> 00:00:29,130 آپکا انٹرنیٹ کتوں اور پریوں پر مشتمل ہوگا 13 00:00:29,130 --> 00:00:31,285 اور کبھی کبھار کتوں پر سوار پریوں پہ. 14 00:00:31,285 --> 00:00:34,030 یہ ایک بات ہے. چایہں تو گوگل کر لیں. 15 00:00:34,030 --> 00:00:36,324 لیکن ہم سب جانتے ہیں کہ انٹرنیٹ 16 00:00:36,324 --> 00:00:39,182 ایک بہت بدسورت جگہ ہو سکتی ہے. 17 00:00:39,182 --> 00:00:42,157 میں ان رنگین تقاریر کی بات نہں کر رہی 18 00:00:42,157 --> 00:00:44,445 جو ہماری جمہوریت کیلیے مفید ہو سکتی یے۔ 19 00:00:44,445 --> 00:00:47,823 میں ذاتی حملوں کی بات کر رہی ہوں. 20 00:00:47,823 --> 00:00:49,947 شاید یہ آپکے ساتھ ہوا ہو، لیکن یہ کم از کم 21 00:00:49,947 --> 00:00:52,738 دو یا زیادہ بار ہو سکتا ہے اگر 22 00:00:52,738 --> 00:00:54,741 عورت، سیاہ فام یا ہم جنس ہوں، 23 00:00:56,675 --> 00:00:59,364 ایک ہی وقت میں ایک سے زائد ہوں. 24 00:00:59,364 --> 00:01:02,363 اصل میں جب میں یہ Talk لکھ رہی تھی تو 25 00:01:04,343 --> 00:01:07,215 میں نے SallyKohnSucks نامی Twitter اکاؤنٹ دیکھا۔ 26 00:01:07,215 --> 00:01:10,724 تعارف میں یہ ہے کہ میں 27 00:01:10,724 --> 00:01:13,529 "مردوں سے نفرت کرنے والی، مردانہ صفت، اور آج تک میں 28 00:01:13,529 --> 00:01:16,106 نے اپنی ٹیڑھی جنس کی ہی مشہری کے یے۔" 29 00:01:16,106 --> 00:01:19,116 جو، اتفاق سے، صرف ایک تہائی درست ہے. 30 00:01:21,000 --> 00:01:22,863 میرا مطلب، جھوٹ یے۔ (ہنسی) 31 00:01:22,863 --> 00:01:24,930 سنجیدگی سے، ہم سب کو بات سے نفرت ہے. 32 00:01:24,930 --> 00:01:28,118 سوال یہ ہے کہ آیا آپ اسکو بدلنے کی لیے 33 00:01:28,118 --> 00:01:29,980 قربانی دینے کو تیار ہیں۔ 34 00:01:29,980 --> 00:01:32,302 میں انٹرنیٹ نہ استعمال کرنے کو نہیں کہہ رہی۔ 35 00:01:32,302 --> 00:01:35,037 میں کلک کرنے کہ انداز کو بدلنے کا کہہ رہی ہوں، 36 00:01:35,037 --> 00:01:36,710 کیونکہ کلک کرنا ایک عوامی بات ہے۔ 37 00:01:36,710 --> 00:01:38,501 اب یہ حق 38 00:01:38,501 --> 00:01:41,360 کچھ لوگوں کے پاس نہں رہا جو میڈیا کو کنٹرول کریں 39 00:01:41,360 --> 00:01:44,172 اور باقی صرف غیر فعال ریسیورز ہوں. 40 00:01:44,172 --> 00:01:47,332 تیزی سے، ہم سب میڈیا بن رہے ہیں. 41 00:01:47,332 --> 00:01:49,238 میں سوچتی تھی کہ میں تیار ہوتی ہوں 42 00:01:49,238 --> 00:01:51,116 میں بہت میک اپ کرتی ہوں، 43 00:01:51,116 --> 00:01:54,457 میں tv پرخبروں کی بات کرتی ہوں. 44 00:01:54,457 --> 00:01:56,516 یہ میڈیا بنانے کا ایک عوامی طریقہ ہے. 45 00:01:56,516 --> 00:01:57,652 گھر جاکر براؤز کرتی ہوں 46 00:01:57,652 --> 00:01:59,769 Twitter استعمال کیا 47 00:01:59,769 --> 00:02:02,326 اب یہ میڈیا کا ذاتی استعمال ہوا۔ 48 00:02:02,326 --> 00:02:04,152 ظاہریے میں گھریلو حلیےؑ میں جو ہوتی۔ 49 00:02:04,152 --> 00:02:06,266 غلط، 50 00:02:06,266 --> 00:02:09,621 سب کچھ جوہم ٹویٹ یا بلاگ کرتے ہیں 51 00:02:09,621 --> 00:02:12,937 وہ سب کچھ جس پہ کلک کرتے ہیں 52 00:02:12,937 --> 00:02:14,481 میڈیا بنانے کا عوامی ایکٹ ہے. 53 00:02:14,481 --> 00:02:16,024 ہم نئے ایڈیٹرز ہیں. 54 00:02:16,024 --> 00:02:17,567 ہم فیصلہ کرتے ہیں کہ کیا اہم یے 55 00:02:17,567 --> 00:02:19,110 ایسے کہ ہمارے لیے اہم کیا ہے۔ 56 00:02:19,110 --> 00:02:20,457 میڈیا اب ایسے کام کرتا ہے۔ 57 00:02:20,457 --> 00:02:22,870 اب یہ پوشیدہ الگورتھم فیصلہ کرتے ہیں 58 00:02:22,870 --> 00:02:25,133 کہ کیا ہم زیادہ دیکھتے ہیں 59 00:02:25,133 --> 00:02:26,890 اس بنیاد پہ کہ ہم کیا کلک کرتے ہیں 60 00:02:26,890 --> 00:02:29,996 اسی طرح مستقبل بنے گا۔ 61 00:02:29,996 --> 00:02:32,911 پانچ میں سے تین امریکیوں کا خیال یے کہ 62 00:02:32,911 --> 00:02:36,201 ملک میں بداخلاقی بڑھ رہی ہے، 63 00:02:36,201 --> 00:02:38,635 لیکن شاید ان پانچ میں سے تین امریکی 64 00:02:38,635 --> 00:02:42,655 اسی لنک پہ کلک کرتے ہیں 65 00:02:42,655 --> 00:02:44,803 جو یہ بداخلاقی پھیلا رہی ہے , 66 00:02:44,803 --> 00:02:47,860 ہمارے معشرے میں۔ 67 00:02:47,860 --> 00:02:51,833 میڈیا میں اس بڑھتے ہوئے شورمیں 68 00:02:51,833 --> 00:02:55,213 مزید شور بڑھانا نئئ ترغیب یے 69 00:02:55,213 --> 00:02:58,140 اور بلند آواز کے اس ظلم 70 00:02:58,140 --> 00:03:01,477 سے بداخلاقی کا ظلم جنم لے رہا ہے۔ 71 00:03:01,477 --> 00:03:04,395 یہ اس طرح ہونا ضروری نہیں ہے. 72 00:03:04,395 --> 00:03:05,957 ایسا نہیں ہوتا. 73 00:03:05,957 --> 00:03:08,832 ہم یہ ترغیب تبدیل کر سکتے ہیں. 74 00:03:08,832 --> 00:03:10,452 شروع میں، یہ دو چیزیں ہو سکتی ہیں. 75 00:03:10,452 --> 00:03:14,385 شروع میں ہم دو چیزیں کر سکتے ہیں۔ 76 00:03:14,385 --> 00:03:18,065 جب کچھ غلط ہو رہا ہو تو خاموش نہ رہیں۔ 77 00:03:18,065 --> 00:03:20,194 آن لائن کوئئ زیادتی ہو رہی ہو تو کچھ کریں. 78 00:03:20,194 --> 00:03:22,545 یہ موقع ہے ہیرو بننے کا۔ 79 00:03:22,545 --> 00:03:24,841 آواز اٹھایں۔ اچھا انسان بنیں۔ 80 00:03:24,841 --> 00:03:28,230 منفی کو مثبت سے ہرا دیں۔ 81 00:03:28,230 --> 00:03:30,633 اور دوسرا، وہاں کلک کرنا بند کر دیں 82 00:03:30,633 --> 00:03:31,999 جس میں کسی کی تذلیل کی جاے 83 00:03:31,999 --> 00:03:34,531 linkbait کے ذریعے۔ 84 00:03:34,531 --> 00:03:37,253 اگر آپ کو Kardashian پسند نہں ہے 85 00:03:37,253 --> 00:03:39,127 جو ہر وقت لگا ہوتا ہے تو 86 00:03:39,127 --> 00:03:43,070 ان پر کلک کرنا چھوڑ دیں 87 00:03:43,070 --> 00:03:45,874 جو Kim Kardashian کے بارے میں ہوتی ہیں۔ 88 00:03:45,874 --> 00:03:47,814 میں جانتی ہوں آپ یہ کرتے ہیں۔ (تالیاں) 89 00:03:47,814 --> 00:03:48,939 آپ بھی، بظاہر۔ 90 00:03:48,939 --> 00:03:51,436 اسی طرح: 91 00:03:51,436 --> 00:03:53,147 اگرآپ کوسیاستدانوں کی لڑایاں نہں پسند 92 00:03:53,147 --> 00:03:56,207 تو ان پر کلک کرنا بند کر دیں 93 00:03:56,207 --> 00:03:58,998 کہ ایک پارٹی کے کس کارکن نے دوسری پارٹی کو کیا کہا۔ 94 00:03:58,998 --> 00:04:00,920 جیسے جلی پہ تیل چھڑکنا۔ 95 00:04:00,920 --> 00:04:04,917 اس سے فساد بڑھ جاتا یے۔ 96 00:04:04,917 --> 00:04:08,050 اس طرح ہمارا پورا کلچر تباہ ہو جاتا ہے۔ 97 00:04:08,050 --> 00:04:10,921 جیت اگر سب سے زیادہ کلک پر ہے، 98 00:04:10,921 --> 00:04:12,890 پھر دنیا کی تشکیل ہمارے 99 00:04:12,890 --> 00:04:16,776 کلکس پہ منحصر ہے، 100 00:04:16,776 --> 00:04:19,256 کیونکہ کلک کرنا عوامی کام ہے۔ 101 00:04:19,256 --> 00:04:23,256 تو ذمہ داری سے کلک کریں. شکریہ. (تالیاں)