Return to Video

غیرمتشدد مظاہرے کو جرم قرار دينے کے لئے چونکا دینے والا قدم

  • 0:01 - 0:03
    ابھی 11 ستمبر کو ایک سال بھی نہیں ہوا تھا
  • 0:03 - 0:04
    اور میں شکاگو ٹربیون میں تھا
  • 0:04 - 0:06
    فائرنگ اور قتل کے بارے میں لکھتا تھا
  • 0:06 - 0:07
    اور یہ میرے احساسات کو بنا رہا تھا
  • 0:08 - 0:09
    بہت سیاہ اور اداس.
  • 0:09 - 0:11
    میں کالج میں کچھ سرگرم رہا تھا،
  • 0:11 - 0:14
    تو میں نے ایک مقامی گروہ
    کی مدد کا فیصلہ کیا
  • 0:14 - 0:16
    جانوروں کی جانچ کے خلاف احتجاج کیا.
  • 0:16 - 0:17
    میں نے اسے ایک محفوظ راستہ سوچا
  • 0:17 - 0:19
    کچھ مثبت کرنے کے ليے،
  • 0:19 - 0:22
    لیکن ظاہر ہے، ميری قسمت بہت ہی بری ہے،
  • 0:22 - 0:24
    اور ہم سب کو گرفتار کر لیا گیا.
  • 0:24 - 0:26
    پولیس نے ميری يہ دھندلی تصویر لی
  • 0:26 - 0:30
    کتابچے پکڑے ثبوت کے طور پر۔
  • 0:30 - 0:31
    ميرے خلاف الزامات کو مسترد کر دیا گیا،
  • 0:31 - 0:33
    لیکن چند ہفتوں کے بعد،
  • 0:33 - 0:35
    دو ایف بی آئی کے ایجنٹوں نے
    ميرے دروازے پر دستک دی،
  • 0:35 - 0:37
    اور انہوں نے کہا کہ اگر
    میں نے انکی مدد نہ کی
  • 0:37 - 0:39
    احتجاجی گروپوں کی جاسوسی کر کے
  • 0:39 - 0:41
    تو وہ مجھے ایک مقامی دہشت گردوں
    کی فہرست میں ڈال دیں گے.
  • 0:43 - 0:44
    فخریہ کہتا ہوں ميں بالکل نہيں ڈرا
  • 0:44 - 0:46
    لیکن میں گھبرا گیا تھا،
  • 0:46 - 0:48
    اورجب میرا ڈر ختم ہوا،
  • 0:48 - 0:50
    ميں اس بات کو تلاش کرنے ميں مگن ہو گيا
  • 0:50 - 0:51
    کہ یہ کس طرح ہوا،
  • 0:51 - 0:54
    کہ جانوروں کے حقوق
    اور ماحولیاتی سرگرم کارکنوں
  • 0:54 - 0:56
    جنھوں نے کسی کو کبھی زخمی نہیں کیا
  • 0:56 - 0:58
    ایف بی آئی کے مطلوب نمبر ایک بن سکتے ہيں
  • 0:58 - 1:00
    مقامی دہشت گردی کے خطرہ میں۔
  • 1:00 - 1:02
    چند سال بعد مجھے
    گواہی دینے کے لئے بلایا گیا
  • 1:02 - 1:04
    میری رپورٹنگ کے بارے میں کانگریس کے سامنے
  • 1:04 - 1:06
    اور میں نے قانون سازوں
    کو بتایا کہ جبکہ سب
  • 1:06 - 1:08
    سبززندگی کے بارے میں بات کر رہے ہے
  • 1:08 - 1:10
    کچھ لوگ زندگی خطرے میں ڈال رہے ہیں
  • 1:10 - 1:13
    جنگلات کے دفاع اور تیل کی
    لائنوں کو روکنے کے لئے.
  • 1:13 - 1:16
    وہ جسمانی طور پراپنی زندگی
    خطرے میں ڈال رہے ہیں
  • 1:16 - 1:19
    ويل کے شکاریوں اور وہیل کے درمیان.
  • 1:19 - 1:20
    یہ عام لوگ ہیں،
  • 1:20 - 1:23
    اٹلی میں ان مظاہرین کی طرح
  • 1:23 - 1:25
    جو بلا تیاری چڑھ گئے
  • 1:25 - 1:27
    کتوں کو بچانے کے لئے خار دار تار کی باڑ پر
  • 1:27 - 1:29
    جانوروں پر تجربات کے خلاف۔
  • 1:29 - 1:32
    اور یہ تحریکیں بیت موثر رہی ہیں
  • 1:32 - 1:34
    اور مشہور بھی،
  • 1:34 - 1:38
    تو 1985 میں انکے مخالفین
    نے ایک نیا لفظ بنايا
  • 1:38 - 1:39
    ماحولیاتی دہشت گرد،
  • 1:39 - 1:41
    ہمارا نقطہ تظر تبدیل کرنے کے لیے
  • 1:41 - 1:42
    انھوں نے يہ سب گھڑا
  • 1:44 - 1:46
    اب ان کمپنیوں نے نئے قوانین کی حمایت کی ہے
  • 1:46 - 1:48
    جیسے اینمل انٹرپرائز ٹیررازم ایکٹ،
  • 1:48 - 1:51
    جو فعالیت کودہشت گردی میں بدل ديتے ہے
  • 1:51 - 1:53
    اگر یہ منافع میں کمی کا سبب بنتا ہے.
  • 1:53 - 1:56
    اب زیادہ ترلوگوں نے اس قانون
    کے بارے میں کبھی نہیں سنا،
  • 1:56 - 1:58
    کانگریس کے ارکان سمیت.
  • 1:58 - 2:00
    ایک فیصد سے کم کمرہ میں تھے
  • 2:00 - 2:03
    جب یہ ایوان میں منظور ہوا۔
  • 2:03 - 2:06
    باقی ایک نئی یادگار پر گئے ہوئے تھے.
  • 2:06 - 2:07
    وہ ڈاکٹر کنگ کی تعریف کر رہے تھے
  • 2:09 - 2:11
    انکے انداز کو دہشت گردی کہا گیا تھا
  • 2:11 - 2:14
    اگر جانوروں یا ماحول کے نام پر کیا جاتا.
  • 2:14 - 2:16
    حامیوں کے مطابق ایسے قوانین کی ضرورت ہے
  • 2:16 - 2:18
    انتہا پسندوں کے لئے:
  • 2:18 - 2:21
    شر پسندوں، آگ لگانے والوں، بنیاد پرستوں.
  • 2:21 - 2:23
    لیکن اب، ٹرانس کينڈا جیسی کمپنياں
  • 2:23 - 2:27
    اسطرح پولیس کو بریفنگ دے رہی ہیں
  • 2:27 - 2:29
    غیر متشدد مظاہرین کے خلاف
    کارروائی کس طرح کی جاۓ
  • 2:29 - 2:32
    دہشت گردوں کے طور پر.
  • 2:32 - 2:35
    ماحولیاتی دہشت گردی کے خلاف
    ایف بی آئی کی تربیتی دستاویزات
  • 2:35 - 2:37
    تشدد کے بارے میں نہیں ہیں،
  • 2:37 - 2:39
    وہ عوامی تعلقات کے بارے میں ہیں.
  • 2:39 - 2:41
    آج، ایک سے زیادہ ممالک میں،
  • 2:41 - 2:43
    ادارے نئے قوانین بنا رہے ہیں
  • 2:43 - 2:45
    کہ تصویر بنانا غیر قانونی ہے
  • 2:45 - 2:48
    انکے فارموں میں جانوروں پر ظلم کی.
  • 2:48 - 2:50
    تازہ ترین، صرف دو ہفتے پہلے اڈاھو میں تھا
  • 2:50 - 2:52
    اور آج ہم نے ایک مقدمہ کيا
  • 2:52 - 2:54
    چیلنج کے طور پرکہ یہ غیر آئینی ہے
  • 2:54 - 2:57
    صحافت کے لئے خطرہ کے طور پر.
  • 2:57 - 2:59
    اس پہلے ایگ گیگ مقدمے کی،
  • 2:59 - 3:00
    جیسا انکو کہا جاتا ہے،
  • 3:00 - 3:01
    ایمی میئر نامی خاتون کی
  • 3:02 - 3:04
    ایمی نے ایک بیمار گائے کو منتقل کرتے دیکھا
  • 3:04 - 3:06
    ایک ذبح خانہ کے باہر ایک بلڈوزر کی مدد سے
  • 3:06 - 3:09
    وہ عوامی سڑک پر تھی.
  • 3:09 - 3:11
    اور ایمی نے وہی کيا جو ہم کرتے
  • 3:11 - 3:13
    اس نے اس کی فلم بندی کی.
  • 3:13 - 3:16
    مجھے پتا چلا تو میں نے اسکے بارے میں لکھا،
  • 3:16 - 3:18
    اور 24 گھنٹوں کے اندر، اسطرح کا طوفان اٹھا
  • 3:18 - 3:22
    پراسیکیوٹرز نے تمام الزامات گرا دیے.
  • 3:22 - 3:24
    لیکن بظاہر، اس طرح کی چیزیں بے نقاب کرنا
  • 3:24 - 3:26
    خطرہ ہے.
  • 3:26 - 3:27
    فریڈم آف انفارمیشن ایکٹ کے ذریعے،
  • 3:27 - 3:29
    میں نے سیکھا کہ انسداد دہشت گردی یونٹ
  • 3:29 - 3:31
    میرے مضامین کی نگرانی کر رہا ہے۔
  • 3:31 - 3:33
    اور ایک اس طرح کی تقاریر کی.
  • 3:33 - 3:36
    یہاں تک کہ میری کتاب کی
    چھوٹی تحریر شامل کي۔
  • 3:36 - 3:39
    اسے بيان کيا "پرکشش اور اچھی طرح سے لکھا."
  • 3:39 - 3:44
    (تالیاں)
  • 3:44 - 3:47
    اگلی کتاب پر اشتہار، ٹھیک ہے؟
  • 3:47 - 3:50
    اس سب کا مقصد ہمیں خوفزدہ کرنا ہے
  • 3:50 - 3:52
    لیکن بطورصحافی میرا اٹل ایمان ہے
  • 3:52 - 3:54
    تعلیم کی طاقت میں.
  • 3:54 - 3:58
    ہمارا بہترین ہتھیار سورج کی روشنی ہے.
  • 3:58 - 4:00
    دوستووسکی نے لکھا کہ انسان کا پورا کام
  • 4:00 - 4:03
    اس بات کا ثبوت دينا ہے
    کہ وہ انسان ہے نہ کہ ایک ساز
  • 4:03 - 4:04
    بار بار تاریخ میں،
  • 4:04 - 4:06
    اقتدار میں لوگوں نے خوف کا استعمال کیا ہے
  • 4:06 - 4:10
    سچ کو خاموش کرنے اور
    اختلاف کو دبانے کے ليے.
  • 4:10 - 4:12
    وقت آ گیا ہے ایک نئی راگنی چھیڑنے کا۔
  • 4:12 - 4:14
    شکریہ.
  • 4:14 - 4:16
    (تالیاں)
Title:
غیرمتشدد مظاہرے کو جرم قرار دينے کے لئے چونکا دینے والا قدم
Speaker:
ول پوٹر
Description:

2002 میں، تحقیقاتی صحافی اور ٹیڈ فیلو ول پوٹر نے شکاگو ٹریبون کے لئے فائرنگ اور قتل کے بارے میں لکھنے سے ایک وقفہ لینے کا فیصلہ کیا. وہ جانوروں کے تجرباتی استعمال کے خلاف ایک مقامی گروپ کی مہم میں شامل ہو گئے، "میں نے اسے کچھ مثبت کرنے کے لئے ایک محفوظ راستہ سمجھا"، وہ کہتے ہیں. تاہم انھيں گرفتار کیا گیا اور اس طرح ان کا اس دنیا کے مسلسل سفر کا آغاز ہوا جہاں پرامن احتجاج کو دہشت گردی قرارديا جاتا ہے۔

more » « less
Video Language:
English
Team:
closed TED
Project:
TEDTalks
Duration:
04:33

Urdu subtitles

Revisions