Return to Video

عنوان : ضرب 6 : ایک زیادہ سے عدد نمبر

  • 0:01 - 0:03
    ہمیں اب طریقے معلوم ہیں
  • 0:03 - 0:05
    ضرب کے مسائل سے نمٹنے کے لئے۔
  • 0:05 - 0:08
    لہذا میں نے اس ویڈیو میں ڈھیر سارے مثالیں کرنے کے لئے جا رہا ہوں.
  • 0:08 - 0:13
    تو شروع کرتے ہیں -- اور میں پیلے رنگ میں شروع کروں گا.
  • 0:13 - 0:20
    تو شروع کرتے ہیں -- 32 ضرب 18
  • 0:20 - 0:24
    جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ 2 ضرب 8 ہوتا ہے۔.
  • 0:24 - 0:26
    ہم اپنے ذہن میں ایسا کریں گے
  • 0:26 - 0:28
    کیونکہ کام کرنے کے لئے جگہ محدود ہے.
  • 0:29 - 0:34
    تو 2 ضرب 8 ھوا سولہ .
  • 0:34 - 0:35
    تو اوپر ایک لکھیں
  • 0:35 - 0:37
    اور 8 ضرب 3 = 24 .
  • 0:38 - 0:43
    چوبیس میں ایک کا اضافہ کریں تو 25 ہو جاتا ہے۔.
  • 0:43 - 0:46
    تو 32 ضرب 8 = 256
  • 0:46 - 0:48
    اب ہم یہ ضرب کرنے جا رہے ہیں
  • 0:48 - 0:51
    جو اصل میں 10 ضرب 32 ہے
  • 0:51 - 0:53
    میں اورینج رنگ کے ساتھ خط کشیدہ کروں گا
  • 0:53 - 0:56
    ضرب 2 -- اوہ، بہت ہوشیار رہنا ہوگا
  • 0:56 - 0:59
    ایک ضرب 2 = 2
  • 0:59 - 1:01
    آپ کہہ سکتے ہیںُٰ ،نیچے 2 لکھتے ھیں۔
  • 1:01 - 1:03
    یاد رکھیں، یہ ایک نہیں ہے.
  • 1:03 - 1:05
    یہ 10 ہے، تو ہم ایک صفر﴿0 ﴾ ادھر لکھتے ہیں
  • 1:05 - 1:07
    اسکو یاد رکھنے کے ہے
  • 1:07 - 1:11
    تو 10 ضرب 2 = 20
  • 1:11 - 1:12
    یا پھر آپ کہہ سکتے ہیں کہ 1 ضرب 2 = 2
  • 1:12 - 1:15
    لیکن آپ اسے 10﴿دہاہی ﴾ کی جگہ لکھ رہے ہیں، تو آپکا جواب 20 ہو گا۔
  • 1:15 - 1:17
    تو 10 ضرب 20 = 20
  • 1:17 - 1:18
    تو ایسے حل ہو جاتا ہے۔
  • 1:18 - 1:20
    تو 1 ضرب3
  • 1:20 - 1:21
    ہمیں بہت ہوشیار رہنا ہے
  • 1:21 - 1:23
    ﺍسکو ادھر سے مٹاتے ہیں
  • 1:23 - 1:26
    ﺍیک ضرب 3= 3
  • 1:26 - 1:29
    یہاں جمع کرنے کو کچھ نہیں، تو صرف 3 لکھتے ہیں۔
  • 1:29 - 1:35
    اور 10 صرب32 =320
  • 1:35 - 1:36
    یہاں پر جو ھے ، یہ 10 ہے۔
  • 1:36 - 1:39
    اگر 10 کو 8 میں جمع کریں تو 18 ہو گا۔
  • 1:39 - 1:42
    تو اب صرف 2 نمبر جمع کر لیں۔
  • 1:42 - 1:42
    آپ ان کو جمع کر لیں۔
  • 1:43 - 1:44
    تو 6 جمع 0 ہوا 6۔
  • 1:44 - 1:46
    اور 5 جمع 2 ھوا 7۔
  • 1:46 - 1:49
    اور 2 جمع 3 ہوا 5۔
  • 1:49 - 1:51
    اور اگے چلتے ہیں۔
  • 1:51 - 1:57
    یہ کرتے ہءں ، 99 ضرب 88۔
  • 1:57 - 1:58
    اس کا جواب تو کافی برا ھو گاإ
  • 1:58 - 2:03
    تو 8 ضرب 9 ہوا 72۔
  • 2:03 - 2:07
    تو 7 کو اوپر لکھتے ہیں۔
  • 2:07 - 2:08
    اور اب پھر 8 ضرب 9۔
  • 2:08 - 2:11
    تو 8 ضرب 9 ہوا 72، لیکن اوپر 7 ہے۔
  • 2:11 - 2:16
    تو 72 جمع 7 ہوا 79۔
  • 2:16 - 2:17
    ٹھیک۔
  • 2:17 - 2:18
    تو یہ تو ختم ہوا۔
  • 2:18 - 2:19
    اس کو مٹا دیتے ھیں۔
  • 2:19 - 2:22
    صرف اس لئے کہ ہمیں اپنے اگلے مرحلے میں الجھن نہ ہو.
  • 2:22 - 2:25
    اگلے مرحلے میں ہم 8 کو ضرب کرٰٰیں گے 99 سے۔
  • 2:25 - 2:27
    لیکن یہ 8 اصل میں 80 ہے۔
  • 2:27 - 2:28
    تو یہاں ﴿صفر﴾ 0 لگا لیتے ھیں۔
  • 2:28 - 2:31
    تو 8 ضرب 9 ہوا 72۔
  • 2:31 - 2:33
    اوپر 7 لکھ دیتے ھیں۔
  • 2:33 - 2:35
    پھر 8 ضرب 9 ھوا 72۔
  • 2:35 - 2:38
    جمع 7 ہوا 79۔
  • 2:38 - 2:40
    اور 2 جمع 0 ھوا 2۔
  • 2:40 - 2:42
    مجھے رنگ بدلنے دیں۔
  • 2:42 - 2:45
    اور 9 جمع 2 ہوا 11۔
  • 2:45 - 2:46
    ایک اوپر گیا۔
  • 2:46 - 2:48
    ایک جمع 7 ہوا 8۔
  • 2:48 - 2:50
    اور 8 جمع 9 ھوا 17۔
  • 2:50 - 2:51
    ایک پھر اوپر گیا۔
  • 2:51 - 2:54
    اور 1 جمع 7 ھوا 8۔
  • 2:54 - 2:56
    ﴾۸،۷١۲﴿8,712
  • 2:56 - 2:59
    اگے چلتے ہیں۔
  • 2:59 - 3:01
    جتنا بھی کرو کم ہےإ
  • 3:01 - 3:09
    ٹھیک، 53 ضرب 78۔
  • 3:09 - 3:11
    لگ رہا ہے آپ کو مزا آ رہا ہےإ
  • 3:11 - 3:13
    چلیے پہلے 8 کو 53 سے ضرب کریں۔
  • 3:13 - 3:17
    تو 8 ضرب 3 ھوا 24۔
  • 3:17 - 3:19
    اور 2 گیا اوپر۔
  • 3:19 - 3:22
    اور 8 ضرب 5 ھوا 40۔
  • 3:22 - 3:27
    اور 40 جمع 2 ہوا 42۔
  • 3:27 - 3:30
    اب ، ھم کو 7 سے نمٹنا ہے۔
  • 3:30 - 3:32
    وہ 7 جو وہاں ہے ، اصل میں 70 ہے۔
  • 3:32 - 3:34
    تو ہمٰیں یہاں 0 ﴿صفر﴾ لگانا نہیں بھولنا۔
  • 3:34 - 3:37
    اور 7 ضرب 3، اور اس کو یہاں سے مٹاتے ہیں۔
  • 3:37 - 3:38
    آگے الجحن نہ ھو۔
  • 3:38 - 3:41
    تو 7 ضرب 3 ہوا 21۔
  • 3:41 - 3:43
    ایک یہاں لکھتے ہیں اور 2 اوپر لکھتے ہیں۔
  • 3:43 - 3:47
    پھر 7 ضرب 5 ہوا 35۔
  • 3:47 - 3:50
    جمع 2 ہوا 37۔
  • 3:50 - 3:53
    اب ہم جمع کرنے کو تیار ھیں۔
  • 3:53 - 3:55
    تو 4 جمع صفر﴿0﴾ ہوا 4۔
  • 3:55 - 3:57
    اور 2 جمع 1 ھوا 3۔
  • 3:57 - 4:00
    تو 4 جمع 7 ہوا 11۔
  • 4:00 - 4:01
    ایک گیا اوپر۔
  • 4:01 - 4:03
    تو 1 جمع 3 ہوا 4۔
  • 4:03 - 4:07
    4,134 ﴾۴،١۳۴﴿
  • 4:07 - 4:12
    چلیے تحوڑا آگے کرتے ہیں۔
  • 4:12 - 4:27
    اگر 796 کو ضرب کریں 58 سے۔
  • 4:27 - 4:29
    ہم اچھی طرح مکس نمبر لیتے ہیں۔.
  • 4:29 - 4:33
    تھیک، تو پہلے 8 کو 796 سے ضرب کرتے ہیں۔
  • 4:33 - 4:35
    اور دیکھیں، یہاں ایک اضافی عدد ہے۔
  • 4:35 - 4:40
    تو 8 ضرب 6 ہوا 48۔
  • 4:40 - 4:42
    چلیے 4 کو اوپر لکھتے ہیں۔
  • 4:42 - 4:45
    تو 8 ضرب 9 ہوا 72۔
  • 4:45 - 4:51
    اور 4 جمع کیا تو ہوا 76۔
  • 4:51 - 4:55
    اور پھر 8 ضرب 7 ہوا 56۔
  • 4:55 - 5:01
    پھر 56 جمع 7 ہوا 63۔
  • 5:01 - 5:03
    میں ضرور کوًٰی غلطی کروں گا
  • 5:03 - 5:04
    اس وڈیو کے ختم ھونے سے پہلے۔
  • 5:04 - 5:08
    اور آپ کا کام ہے اس کو پکڑ نا۔
  • 5:08 - 5:09
    ٹھک ہے، اب ہم تیار ہیں۔
  • 5:09 - 5:10
    ہم یہاں سے مٹا دیتے ہیں۔
  • 5:10 - 5:14
    تو اب ھم اس 5 کو ضرب کر سکتے ہیں، جو دہاًی﴿10﴾ کی جگہ پر ہے۔
  • 5:14 - 5:16
    اصل میں یہ 50 ہے۔
  • 5:16 - 5:17
    ضرب کیا ادھر۔
  • 5:17 - 5:20
    کیونکہ یہ 50 ہے اس لیے ادھر 0 لکھ دیا۔
  • 5:20 - 5:24
    اور 5 ضرب 6 ہوا 30۔
  • 5:24 - 5:27
    ادھر 0 لگیا، اور 3 اوپر وہاں۔
  • 5:27 - 5:30
    اور 5 ضرب 9 ہوا 45۔
  • 5:30 - 5:34
    اس میں 3 جمع کیا تو ھوا 48۔
  • 5:34 - 5:37
    اور 5 ضرب 7 ھوا 35۔
  • 5:37 - 5:41
    جمع 4 ھوا 39۔
  • 5:41 - 5:43
    اب ہم جمع کرنے کے لیے تیار ہیں۔
  • 5:43 - 5:46
    تو 8 جمع 0 ھوا 8۔
  • 5:46 - 5:48
    اور 6 جمع 0 ہوا 6۔
  • 5:48 - 5:53
    اور 3 جمع 8 ہوا 11۔
  • 5:53 - 5:54
    اور 1 جمع 6 ہوا 7۔
  • 5:54 - 5:57
    اور 7 جمع 9 ہوا 16۔
  • 5:57 - 5:59
    اورپھر 1 جمع 3 ہوا 4۔
  • 5:59 - 6:05
    تو 796 ضرب 58 ھوا ﴿۴٦،١٦۸﴾46,168
  • 6:05 - 6:07
    ٹھیک لگ رہا یے،
  • 6:07 - 6:10
    کیونکہ 796 -- تقریبآ 800 ھوٴے۔
  • 6:10 - 6:12
    جوتقریبآ 1000 ھوا۔
  • 6:12 - 6:16
    تو اگر ہم 1000 کو 58 سے ضرب کریں تو جواب آٴےگا 58000۔
  • 6:16 - 6:19
    لیکن ھم اس سے چوٹے عدد سے ضرب کر رہے ہیں۔
  • 6:19 - 6:20
    ۔ 1000 ضرب 58 کے مقا بلے میں۔
  • 6:20 - 6:22
    اس لیے ھمیں 58000 سے تھوڑا کم جواب آ رہا ہے۔
  • 6:22 - 6:27
    تو جواب ٹھیک ہی ہے۔
  • 6:27 - 6:30
    جلیے ایک اور کرتے ھیں۔
  • 6:30 - 6:33
    یہ میں اور مشکل بناتا ھوں۔
  • 6:33 - 6:39
    یہ کرتے ہیں، 523 ضرب
  • 6:39 - 6:42
    میں 3 عدد لکھتا ھوں۔
  • 6:42 - 6:45
    ضرب 798۔
  • 6:45 - 6:48
    یہ واقعی بڑا 3 عدد والا نمبر ہے۔
  • 6:48 - 6:51
    لیکن حل ویسے ہی ہوگا۔
  • 6:51 - 6:52
    اور ایک دفعہ طریقہ دیکھ لیں
  • 6:52 - 6:56
    تو آپ کہیں گے، واہ یہ تو کسی بھی نمبر کو ضرب کرنے کے کام آ سکھتا ہے۔
  • 6:56 - 6:58
    بس آپکو شروع میں تھوڑا زیادہ وقت لگ رہا تھا۔
  • 6:58 - 7:01
    اور غیر زمہ دارانہ غلطی کرنے کا چانس زیادہ ہے،
  • 7:01 - 7:03
    لیکن طریقہ وہی ہے۔
  • 7:03 - 7:06
    تو ہم شروع کرتے ہیں 8 ضرب 523۔
  • 7:06 - 7:10
    تو 8 ضرب 3 ہوا 24۔
  • 7:10 - 7:13
    اور 2 اوپر لکھ دیتے ہیں۔
  • 7:13 - 7:16
    اب 8 ضرب 2 ہوا 16۔
  • 7:16 - 7:19
    اور16 جمع 2 ہوا 18۔
  • 7:19 - 7:21
    اور 1 اوپر لکھ دیتے ہیں۔
  • 7:21 - 7:22
    اور 8 ضرب 5 ہوا 40۔
  • 7:22 - 7:25
    اور جمع 1 ہوا 41۔
  • 7:25 - 7:29
    تو 8 ضرب 523 ہوا 4184۔
  • 7:29 - 7:30
    ابھی ختم نہیں ھوا۔
  • 7:30 - 7:34
    اب ہمٰیں 90 اور 700 کو ضرب کرنا ہے۔
  • 7:34 - 7:37
    چلیں 90 کو یہاں حل کرتے ہیں۔
  • 7:37 - 7:39
    تو یہ 90 ہے، سو ہم یہاں 0 لگا دیتے ہیں۔
  • 7:39 - 7:41
    یہ 9 نہیں ہے۔
  • 7:41 - 7:43
    اور ادھر سے اس کو صآف کر دیتے ہیں۔
  • 7:43 - 7:50
    تو 9 ضرب 3 ہوا 27۔
  • 7:50 - 7:54
    تو 9 ضرب 2 ہوا 18۔
  • 7:54 - 7:59
    تو 18 جمع 2 ہوا 20۔
  • 7:59 - 8:04
    اور پھر 9 ضرب 5 ہوا 45۔
  • 8:04 - 8:10
    تو 45 جمع 2 ہوا 47۔
  • 8:10 - 8:12
    میں اتنا موٹا نہیں لکھنا چاہ رہا۔
  • 8:12 - 8:13
    47
  • 8:13 - 8:15
    میں زرا دیکھ لوں کہ میں نے ٹھیک کیا ہے،
  • 8:15 - 8:16
    زرا اس کو دوبارہ دیکھ لوں۔
  • 8:16 - 8:20
    تو 9 ضرب 3 تھا 27۔
  • 8:20 - 8:22
    ہم نے 7 نیچے لکھا اور 2 اوپر۔
  • 8:22 - 8:24
    اور 9 ضرب 2 ہوا 18۔
  • 8:24 - 8:27
    تو اس میں 2 جمع کیا، تو ھم نے 20 لکھا۔
  • 8:27 - 8:29
    یہاں نیچے 0 لکھا اور 2 اوپر۔
  • 8:29 - 8:32
    تو 9 ضرب 5 تھا 45۔
  • 8:32 - 8:34
    اور 2 جمع کیا تو ہوا 47۔
  • 8:34 - 8:35
    آپ کو اجھی طرح دیکھ لینا چایے کہ
  • 8:35 - 8:37
    آپ کوءی بیکار کی غلطی نہ کریں۔
  • 8:37 - 8:39
    اور آخر میں، ہم کو 7 سے ضرب کرنا یے
  • 8:39 - 8:44
    جو کہ اصل میں یے 700 ضرب 523
  • 8:44 - 8:46
    جب یہ 8 تھا تو ہم نے یہاں سےشروع کیا تھا۔
  • 8:46 - 8:48
    جب یہ 90 تھا تو ہم نے دہاءی ﴿10 ﴾ پر تھے
  • 8:48 - 8:50
    تو یہاں 0 لکھ دیا تھا۔
  • 8:50 - 8:52
    اب ہم سیکڑا﴿100﴾ پر ہیں اور اس کو حل کرنا ہے۔
  • 8:52 - 8:57
    ہم یہاں دو صفر﴿ 00﴾ لگاتے ہیں۔
  • 8:57 - 9:01
    تو یہ ہوا 7-- اور یہ مٹا دیتے ہیں۔
  • 9:01 - 9:05
    تو 7 ضرب 3 ہوا 21 ۔
  • 9:05 - 9:06
    یہاں ایک﴿1﴾ لکھتے ہیں۔
  • 9:06 - 9:08
    ادھر اوپر 2 لکھ دیتے ہیں۔
  • 9:08 - 9:11
    تو 7 ضرب 2 ہوا 14۔
  • 9:11 - 9:16
    اور 14 جمع 2 ہوا 16۔
  • 9:16 - 9:18
    اوپر ایک﴿1﴾ لکھتے ہیں۔
  • 9:18 - 9:20
    تو 7 ضرب 5 ہوا 35۔
  • 9:20 - 9:25
    جمع ایک 36
  • 9:25 - 9:27
    اب ہم سب کو جمع کرنے کےلءے تیار ہیں۔
  • 9:27 - 9:29
    امید ہے کہ کوءی غلطی نہیں کی ہو گی۔
  • 9:29 - 9:31
    تو 4 جمع 0 جمع 0۔
  • 9:31 - 9:32
    یہ تو آسان تھا۔
  • 9:32 - 9:32
    جواب ہوا 4۔
  • 9:32 - 9:34
    اور 8 جمع 7 جمع 0۔
  • 9:34 - 9:36
    یہ ہوا 15۔
  • 9:36 - 9:37
    حاصل لگا ایک ﴿1﴾ ۔
  • 9:37 - 9:40
    ایک جمع ایک جمع ایک ہوا تین ﴿3﴾۔
  • 9:40 - 9:42
    چار﴿4﴾ جمع سات ﴿7﴾ جمع چھ﴿6﴾۔۔
  • 9:42 - 9:42
    یہ کیا ہوا؟
  • 9:42 - 9:43
    تو 4 جمع 6 ھوا 10۔
  • 9:43 - 9:47
    یہ ہوا 17۔
  • 9:47 - 9:49
    اور پھر ہمارے پاس ہے ایک ﴿1﴾ جمع 4 ہوا 5۔
  • 9:49 - 9:51
    اور 5 جمع 6 ہوا 11۔
  • 9:51 - 9:52
    حاصل لگا 1۔
  • 9:52 - 9:54
    ایک ﴿1﴾ جمع 3 ہوا 4۔
  • 9:54 - 9:58
    تو 523 ضرب 798
  • 9:58 - 10:04
    ہوا ﴿۴١۷،۳۵۴﴾ 417,354
  • 10:04 - 10:06
    اب ہم اس کو چک کر سکتے ہیں۔
  • 10:06 - 10:07
    آگیا۔ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہونے کا وقت
  • 10:07 - 10:09
    چلءے دیکھتے ہیں۔
  • 10:09 - 10:16
    تو 523 ضرب 798۔
  • 10:16 - 10:16
    اب دیکھیں۔
  • 10:16 - 10:17
    سچ کا پتہ چلنے کا وقت آ گیا ہے۔
  • 10:17 - 10:19
    مجھے یہ وڈیو دوبارہ نہ ریکارڈ کرانی پڑ جاءے۔
  • 10:19 - 10:22
    یہ ہے 17354
  • 10:22 - 10:24
    لیکن یہ ہم نے کیلکولیٹر کے بغیر کیا ہے،
  • 10:24 - 10:26
    یہ سب سے اہم بات یے۔
Title:
عنوان : ضرب 6 : ایک زیادہ سے عدد نمبر
Description:

Working our way up to multiplying multiple-digit numbers with each other

more » « less
Video Language:
English
Duration:
10:27
Salman Mallick edited Urdu subtitles for Multiplication 6: Multiple Digit Numbers
Salman Mallick added a translation

Urdu subtitles

Revisions