Return to Video

ہمیں اتنے سارے ڈیٹا کے ساتھ کیا کرنا چاہیے؟

  • 0:01 - 0:04
    ٹیکنالوجی ہمارے لئے بہت کچھ لائی ہے:
  • 0:04 - 0:07
    چاند پر پہنچنا، انٹرنیٹ،
  • 0:07 - 0:09
    انسانی جینوم کی ترتیب کی صلاحیت۔
  • 0:09 - 0:13
    لیکن یہ بھی ہمارے انتہائی
    گہرے خوف کو دستک دیتی ہے
  • 0:13 - 0:15
    اور تقریباً تیس سال پہلے
  • 0:15 - 0:17
    ثقافتی ناقد نیل پوسٹ مین نے ایک کتاب لکھی
  • 0:17 - 0:19
    جس کا نام ’’امیوزنگ اوورسیلو ٹو ڈیتھ‘‘ تھا
  • 0:19 - 0:22
    جو واقعی بہت شاندار ہے۔
  • 0:22 - 0:24
    اور یہاں وہ کیا کہتا ہے،
  • 0:24 - 0:26
    عالم الواقع المریر (ایک تصوراتی جگہ)
    کے بارے میں رائے کا موازنہ کرتا ہے۔
  • 0:26 - 0:30
    جارج اورول اور الڈوس ہکسلی کی
  • 0:30 - 0:33
    وہ کہتا ہے اورول خوفزدہ تھا, ہم ہوجائیں گے۔
  • 0:33 - 0:35
    ایک ثقافت کے اسیر
  • 0:35 - 0:39
    ہکسلی خوفزدہ تھا کہ ہم
    ادنیٰ ثقافت کی طرف جائیں گے۔
  • 0:39 - 0:41
    اوورل خرفزدہ تھا کہ حقیقت نہیں رہے گی،
  • 0:41 - 0:43
    ہم سے مخفی
  • 0:43 - 0:45
    اور ہکسلی خوفزدہ تھا کہ ہم ڈوب جائیں گے۔
  • 0:45 - 0:48
    غیر متعلقہ کے سمندر میں
  • 0:48 - 0:50
    مختصر طور پر، ان کے
    درمیان ایک کا انتخاب کریں۔
  • 0:50 - 0:52
    بڑا بھائی آپ کو دیکھے
  • 0:52 - 0:55
    اور آپ بڑے بھائی کو دیکھیں
  • 0:55 - 0:57
    (ہنسی )
  • 0:57 - 0:59
    لیکن یہ اس طرح ہونا ضروری نہیں۔
  • 0:59 - 1:02
    ہم ڈیٹا اور ٹیکنالوجی کے
    غیر فعال صارفین نہیں ہیں۔
  • 1:02 - 1:04
    ہمیں اپنی زندگی میں کردار ادا کرنا ہے
  • 1:04 - 1:07
    اور اس طرح یہاں سے ہم معنی بنانے ہیں،
  • 1:07 - 1:08
    لیکن ایسا کرنے کے لئے
  • 1:08 - 1:12
    ہمیں بہت زیادہ توجہ دینا
    ہوگی کہ ہم کیسے سوچتے ہیں۔
  • 1:12 - 1:14
    ہم بحیثیت قواعد
  • 1:14 - 1:17
    ہمیں سوالات پوچھنا ہے، اور مشکل سوالات
  • 1:17 - 1:19
    گزشتہ شمار کی گئی
    چیزیں منتقل کرنے کے لئے
  • 1:19 - 1:21
    انہیں سمجھنے کے لئے
  • 1:21 - 1:24
    ہم مسلسل اس کہانی پر بمباری کررہے ہیں
  • 1:24 - 1:26
    دنیا بھر میں کتنا ڈیٹا ہے کے بارے میں،
  • 1:26 - 1:28
    لیکن جب بڑے اعداد
    و شمار کی جانب آتے ہیں
  • 1:28 - 1:30
    اور چیلنجز کی وضاحت کرتے ہیں تو
  • 1:30 - 1:32
    پھر سائز سب کچھ نہیں رہتا ہے۔
  • 1:32 - 1:35
    یہ اسی رفتار سے چلتا ہے جس میں یہ ہے
  • 1:35 - 1:37
    اور اعداد و شمار کی
    صورتوں کی بہت ساری اقسام ہیں،
  • 1:37 - 1:40
    اور یہاں چند مثالیں ہیں
  • 1:40 - 1:42
    تصاویر،
  • 1:42 - 1:46
    عبارت،
  • 1:46 - 1:48
    ویڈیو،
  • 1:48 - 1:50
    آڈیو۔
  • 1:50 - 1:53
    اور کیا مختلف النوع کے اعداد
    و شمار کے اقسام کو ایک کرتا ہے
  • 1:53 - 1:55
    جو لوگوں نے تیار کیا ہے
  • 1:55 - 1:58
    اور وہ سیاق و سباق کی ضرورت ہے
  • 1:58 - 2:00
    اب یہاں اعداد و شمار کے
    ماہرین کا ایک گروپ ہے
  • 2:00 - 2:02
    ایلی نوائے یونیورسٹی شکاگو کے باہر
  • 2:02 - 2:05
    اور یہ ہیلتھ میڈیا کولابوریٹری کہلاتا ہے
  • 2:05 - 2:08
    اور یہ بیماریوں کی روک تھام
    کے سینٹرز کے ساتھ کام کررہا ہے
  • 2:08 - 2:09
    بہتر انداز سے سمجھایا جائے۔
  • 2:09 - 2:12
    لوگوں کو تمباکو نوشی چھوڑنے
    پر کس طرح بات کی جائے
  • 2:12 - 2:15
    وہ الیکٹرانک سگریٹ کے متعلق کیسے بات کریں
  • 2:15 - 2:17
    اور وہ اجتماعی طور پر کیا کرسکتے ہیں۔
  • 2:17 - 2:19
    اس کے تدارک میں مدد کے لئے
  • 2:19 - 2:21
    مزے کی بات یہ ہے اگر آپ سمجھنا چاہتے ہیں
  • 2:21 - 2:23
    لوگوں سے سگریٹ نوشی کے
    متعلق کیسے بات کی جائے
  • 2:23 - 2:25
    تو سب سے پہلے آپ کو یہ سمجھنا چاہئے
  • 2:25 - 2:27
    جب وہ ’’اسموکنگ‘‘ کہتے
    ہیں تو اس سے کیا مراد ہے۔
  • 2:27 - 2:31
    اور ٹوئٹر پر اس کی چار اہم اقسام ہیں:
  • 2:31 - 2:34
    نمبر ایک سگریٹ پھونکنا،
  • 2:34 - 2:37
    نمبر دو چرس یا بانگ کا نشہ،
  • 2:37 - 2:40
    نمبر تین پسلیاں جلانا
  • 2:40 - 2:43
    اور نمبر چار پرجوش عورت کو نوش کرنا۔
  • 2:43 - 2:46
    (ہنسی )
  • 2:46 - 2:49
    تو پھر جب آپ اس کے متعلق سوچتے ہیں۔
  • 2:49 - 2:51
    لوگ الیکٹرانک سگریٹ کے
    متعلق کیسے بات کرتے ہیں؟
  • 2:51 - 2:53
    اور یہاں اس کے مختلف طریقے ہیں
  • 2:53 - 2:55
    جو لوگ کرتے ہیں، اور آپ
    سلائیڈ سے بھی دیکھ سکتے ہیں۔
  • 2:55 - 2:58
    یہ پیچیدہ سوالات کی ایک قسم ہے۔
  • 2:58 - 3:01
    اور کیا یہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ
  • 3:01 - 3:04
    زبان لوگوں کی ایجاد کردہ ہے،
  • 3:04 - 3:06
    اور لوگ بے ترتیب، پیچیدہ،
  • 3:06 - 3:09
    اور ہم استعارہ ، بازاری زبان،
    خفیہ زبان بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں
  • 3:09 - 3:12
    اور ہم نے 24/7 میں
    بہت ساری زبانوں میں کیا،
  • 3:12 - 3:15
    اور پھر جیسے ہی ہم یہ جان
    جاتے ہیں ہم اسے تبدیل کرتے ہیں۔
  • 3:15 - 3:20
    لہٰذا اس اشتہار کو CDC پر ڈال دیا گیا
  • 3:20 - 3:23
    اس اشتہار میں عورت کو دکھایا گیا ہے
  • 3:23 - 3:25
    جس کے گلے میں سوراخ ہے جو کہ بہت گرافک
  • 3:25 - 3:27
    اور بہت تکلیف دہ ہے۔
  • 3:27 - 3:29
    اصل میں اس کا کیا اثر ہوا
  • 3:29 - 3:31
    لوگوں پر اس کے تدارک کے لئے؟
  • 3:31 - 3:35
    اور ہیلتھ میڈیا اعداد و شمار کی
    حد کے تعین میں معاون ثابت ہوگا،
  • 3:35 - 3:37
    لیکن وہ یہ نتیجہ اخذ کرنے کے قابل تھے
  • 3:37 - 3:40
    ان اشتہارات میں ..... اور
    یہاں آپ انہیں دیکھ سکتے ہیں ......
  • 3:40 - 3:42
    یہ لوگوں پر اثر انداز ہوسکتا ہے
  • 3:42 - 3:44
    سوچنے کے عمل میں
  • 3:44 - 3:48
    مستقبل کے رویئے پر اثر انداز ہوسکتا ہے
  • 3:48 - 3:52
    اور کیا اس پروجیکٹ کو
    ہم سراہتے اور پسند کرتے ہیں،
  • 3:52 - 3:53
    دوسرے رخ سے دیکھیں
    تو یہ حقیقت بھی شامل ہے
  • 3:53 - 3:57
    یہ حقیقی انسانی ضرورت کی بنیاد ہر ہے
  • 3:57 - 4:00
    یہ بہادری کی شاندار مثال ہے
  • 4:00 - 4:05
    بے ترتیبی کے سمندر کے چہرے میں
  • 4:05 - 4:08
    اور یہ نہ صرف بڑے اعداد و شمار کا سبب ہے
  • 4:08 - 4:11
    چیلنجوں کی تشریح، کیونکہ
    پھر اس کا سامنا کرتے ہیں
  • 4:11 - 4:13
    ہم انسان شاندار تاریخ رکھتے ہیں
  • 4:13 - 4:16
    کسی بھی مقدار کے اعداد و شمار کی،
    کوئی بات نہیں کہ یہ چھوٹا کیوں ہے،
  • 4:16 - 4:17
    اور اسے اوپر رکھتے ہیں
  • 4:17 - 4:21
    یاد کریں چند سالوں پہلے
  • 4:21 - 4:24
    سابق صدر رونالڈ ریگن
  • 4:24 - 4:25
    کے بیان پر بہت تنقید کی گئی تھی
  • 4:25 - 4:29
    جو حقیقت میں احمقانہ بات تھی۔
  • 4:29 - 4:31
    اور یہ ان کی زبان پھسلنے کے
    باعث ہوا، اب یہ درست ہے۔
  • 4:31 - 4:34
    یہ اصل میں جان ایڈم کے اقتباس
    کا مطلب تھا جس نے دفاع کیا تھا
  • 4:34 - 4:36
    برطانوی فوجیوں کا بوسٹن
    قتل عام کے مقدمات میں
  • 4:36 - 4:40
    یہ حقائق ڈھیٹ چیزیں ہیں
  • 4:40 - 4:42
    لیکن حقیقت میں یہاں یہ سوچتی ہوں
  • 4:42 - 4:46
    یہ حادثاتی حکمت کا ایک
    چھوٹا ٹکڑا ہے، یہاں اس نے کیا کہا
  • 4:46 - 4:48
    کیونکہ حقائق ڈھیٹ چیز ہیں
  • 4:48 - 4:51
    لیکن بعض اوقات یہ احمقانہ بھی ہوتے ہیں۔
  • 4:51 - 4:53
    یہاں میں ذاتی کہانی سنانا چاہتی ہوں
  • 4:53 - 4:57
    کیسے یہ معاملات میرے لئے بہت ہیں۔
  • 4:57 - 4:59
    یہاں تھوڑا وقفہ لینا چاہتی ہوں۔
  • 4:59 - 5:02
    میرا بیٹا اسحاق جب دو سال کا تھا،
  • 5:02 - 5:04
    اس میں خودفکری کی تشخیص ہو گئی
  • 5:04 - 5:07
    اور وہ خوش، ہنسی مذاق سے بھرپور،
  • 5:07 - 5:09
    محبت کرنے والا، شفیق، ملنسار بچہ تھا
  • 5:09 - 5:12
    لیکن اس کی نشونما کے
    معیار کی پیمائش کے مطابق
  • 5:12 - 5:14
    جو ان چیزوں کو
    تعداد کے مطابق دیکھتا ہے ......
  • 5:14 - 5:17
    اس نقطہ پر ، کچھ نہیں ۔۔۔۔
  • 5:17 - 5:21
    ڈائیلاگ، اشارے اور کم
    از کم آنکھ سے رابطہ کرتا ہے،
  • 5:21 - 5:23
    ، اس کی یہ ارتقائی سطح رکھتے ہیں
  • 5:23 - 5:27
    ایک نو ماہ کے بچے پر
  • 5:27 - 5:30
    اور یہ تشخیصی حقائق درست تھے،
  • 5:30 - 5:33
    لیکن یہ پوری کہانی نہیں بتاتا۔
  • 5:33 - 5:35
    اور ڈیڑھ سال بعد
  • 5:35 - 5:37
    جب وہ تقریباً چار سال کا تھا
  • 5:37 - 5:39
    ایک دن میں نے اسے کمپیوٹر کے سامنے پایا
  • 5:39 - 5:45
    گوگل امیج پر women سرچ کررہا تھا
  • 5:45 - 5:48
    اس کے ہجے "w-i-m-e-n." تھے
  • 5:48 - 5:51
    اور ایسے میں جذباتی والدین کیا کریں گے،
  • 5:51 - 5:53
    وہ فوراً بیک بٹن دبانا شروع کردیں گے
  • 5:53 - 5:56
    یہ دیکھنے کے لئے کہ
    وہ اور کیا سرچ کررہا ہے۔
  • 5:56 - 5:58
    اور اگر وہ ترتیب میں تھے، آدمی
  • 5:58 - 6:06
    اسکول، بس اور کمپیوٹر۔
  • 6:06 - 6:08
    اور میں حیرت زدہ تھی
  • 6:08 - 6:10
    تھی کیونکہ ہم نہیں جانتے تھے
    کہ ہجے کا اندازہ کہاں سے لیا
  • 6:10 - 6:12
    اس نے بہت کم پڑھا تھا
    لہٰذا میں نے اس سے پوچھا،
  • 6:12 - 6:14
    ’’اسحاق، تم نے یہ کیسے کیا؟‘‘
  • 6:14 - 6:16
    اور اس نے میری جانب نہایت
    سنجیدگی سے دیکھا اور بولا۔
  • 6:16 - 6:20
    ’’باکس میں ٹائپ کرکے۔‘‘
  • 6:20 - 6:23
    وہ بات چیت کے لئے اپنے
    آپ کو تعلیم دیتے تھے،
  • 6:23 - 6:26
    لیکن ہم غلط جگہ پر دیکھ رہے تھے،
  • 6:26 - 6:29
    اور کیا ہوتا ہے جب ہم تخمینہ
  • 6:29 - 6:31
    اور تجزیات کی ایک بیش قیمت مقدار
  • 6:31 - 6:34
    اس صورت میں، زبانی مواصلات
  • 6:34 - 6:39
    دوسروں کی کم قیمت، جیسا کہ
    تخلیقی مسائل کو حل کرنے کے لئے
  • 6:39 - 6:42
    اسحاق کے لئے تبادلہ خیال کرنا مشکل تھا
  • 6:42 - 6:44
    لہٰذا اسے پالیا۔
  • 6:44 - 6:47
    یہ معلوم کرلیا کہ وہ کیا جاننا چاہتا ہے
  • 6:47 - 6:48
    اور جب آپ اس بارے میں سوچتے
    ہیں تو یہ بہت حساس بن جاتا ہے
  • 6:48 - 6:51
    کیونکہ کوئی سوال کرنا
  • 6:51 - 6:53
    واقعی بہت مشکل عمل ہے،
  • 6:53 - 6:56
    لیکن اس نے بہت سارے
    طریقوں سے خود حاصل کرلیا
  • 6:56 - 7:00
    ایک لفظ سرچ بکس میں ڈال کر۔
  • 7:00 - 7:03
    اور اس مختصر وقت نے
  • 7:03 - 7:05
    واقعی مجھ پر بہت گہرا اثر ڈالا
  • 7:05 - 7:07
    اور میری فیملی پر
  • 7:07 - 7:10
    کیونکہ ہماری سوچ کے حوالے
    کو اس نے تبدیل کرنے میں مدد کی
  • 7:10 - 7:12
    کہ اس کے ساتھ کیا ہورہا ہے۔
  • 7:12 - 7:15
    تھوڑی سی فکرمندی کم ہوئی اور اسے سراہا
  • 7:15 - 7:17
    اس کی بہت زیادہ سمجھ بوجھ کو.
  • 7:17 - 7:20
    حقیقت احمقانہ چیز ہے۔
  • 7:20 - 7:23
    اور انہیں اس کے غلط استعمال کا خطرہ ہے
  • 7:23 - 7:24
    جان بوجھ کر یا دوسری صورت مہں.
  • 7:24 - 7:27
    میری ایک دوست ایملی ولنگھم سائنس دان ہے۔
  • 7:27 - 7:30
    ۔ کچھ زیادہ عرصہ نہیں ہوا اس
    نے جڑی بوٹیوں پر لکھا ہے۔
  • 7:30 - 7:32
    بعنوان ’’دی ٹین وائرڈیسٹ تھنگ
  • 7:32 - 7:34
    ایور لنکڈ ٹو آسٹم‘‘
  • 7:34 - 7:37
    یہ یقیناً ایک فہرست ہے۔
  • 7:37 - 7:40
    انٹرنیٹ ہر چیز کا ذمہ دار ہے، درست؟
  • 7:40 - 7:44
    اور اصل میں، مائیں، کیونکہ
  • 7:44 - 7:46
    اور اصل میں، ٹھہریئے،
    یہاں بہت ساری
  • 7:46 - 7:49
    یہاں ’’ماں‘‘ کی بہت ساری اقسام ہیں
  • 7:49 - 7:54
    اور اس فہرست میں آپ خوبصورت،
    امیر اور دلچسپ مائیں دیکھ سکتے ہیں۔
  • 7:54 - 7:56
    میں بہت بڑی پرستار ہوں
  • 7:56 - 8:00
    ذاتی طور پر شاہراہوں پر حاملہ ہونے کی۔
  • 8:00 - 8:01
    آخر یہ دلچسپ ہے۔
  • 8:01 - 8:04
    کیونکہ ’’ریفریجریٹر مدر‘‘ کی اصطلاح
  • 8:04 - 8:07
    کا اصل نظریہ تھا
  • 8:07 - 8:08
    خودفکری کے مقصد کے لئے
  • 8:08 - 8:11
    اور اس کے معنی ہیں کچھ لوگ جو ٹھنڈے
    اور محبت کرنے والے نہیں تھے
  • 8:11 - 8:13
    اور اس نقطے پر آپ سوچ سکتے ہیں
  • 8:13 - 8:14
    ’’ٹھیک ہے سوسن، ہم
    اسے حاصل کرتے ہیں،
  • 8:14 - 8:16
    آپ اعداد و شمار لے سکتی ہیں،
    آپ کسی چیز کے معنی بناسکتی ہیں ۔‘‘
  • 8:16 - 8:21
    اور یہ سچ ہے، اور یہ بالکل سچ ہے،
  • 8:21 - 8:26
    مگر چیلنج یہ ہے کہ
  • 8:26 - 8:29
    ہم اس موقع کو
  • 8:29 - 8:31
    خود سے مطلب بنانے کی کوشش کرتے ہیں
  • 8:31 - 8:37
    ہیں کیونکہ سچ یہ ہے کہ اعداد و شمار
    معنی نہیں بناتے یہ ہم کرتے ہیں۔
  • 8:37 - 8:40
    ۔ لہٰذا بحیثیت بزنس مین، بحیثیت صارفین،
  • 8:40 - 8:42
    بحیثیت مریض، بحیثیت شہری
  • 8:42 - 8:45
    ہماری ذمہ داری ہے ، میں سمجھتا ہوں
  • 8:45 - 8:47
    زیادہ وقت صرف کریں
  • 8:47 - 8:50
    تنقیدی سوچ کی مہارت پر توجہ مرکوز کریں
  • 8:50 - 8:51
    کیوں؟
  • 8:51 - 8:54
    کیونکہ تاریخ کے اس موڑ پر،
    جیسا کہ سنتے ہیں
  • 8:54 - 8:56
    بہت سا وقت گزر گیا
  • 8:56 - 8:58
    ہم کرسکتے ہیں اعداد و شمار
    کے exabytes طریقہ کار
  • 8:58 - 9:00
    روشنی کی رفتار پر
  • 9:00 - 9:03
    اور ہم برے فیصلے کرنے کی
    بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں،
  • 9:03 - 9:05
    بہت تیزی اور قابلیت سے
  • 9:05 - 9:10
    اور بہت زیادہ گہرے اثر کے
    ساتھ ہم نے ماضی میں کیا تھا۔
  • 9:10 - 9:12
    زبردست ، ہے نا؟
  • 9:12 - 9:15
    اور اس طرح ہمیں کیا کرنے کی ضرورت ہے بجائے
  • 9:15 - 9:17
    تھوڑا سا زیادہ وقت صرف کرنا ہے
  • 9:17 - 9:20
    چیزوں پر جیسا کہ فنون عامہ
  • 9:20 - 9:23
    اور عمرانیات، سوشل سائنس،
  • 9:23 - 9:26
    مبالغہ آرائی، فلاسفی، اخلاقیات،
  • 9:26 - 9:28
    ، کیونکہ یہ ہمیں بہت اہم
    سیاق و سباق مہیا کرتا ہے۔
  • 9:28 - 9:31
    بڑے اعداد و شمار کے لئے، ۔ اور کیونکہ
  • 9:31 - 9:33
    کیونکہ یہ ہمیں تنقیدی مفکر
    بنانے میں مدد فراہم کرتا ہے۔
  • 9:33 - 9:38
    ۔ کیونکہ بہرحال اگر ہم کسی نقطہ پر
  • 9:38 - 9:40
    کسی بحث و مباحثہ کے موقع پر مشکل
    میں ہوں تو یہ کوئی اہمیت نہیں رکھتا
  • 9:40 - 9:43
    کہ اس کا اظہار آپ الفاظ
    میں یا اعداد میں کریں۔
  • 9:43 - 9:46
    اس کا مطلب ہے
  • 9:46 - 9:50
    اس کی تصدیق کرنے کے
    لئے اپنی تربیت کی طرفداری
  • 9:50 - 9:52
    غلط ارتباط ہے
  • 9:52 - 9:54
    برہنہ جذباتی دلکشی کے قابل بناتا ہے
  • 9:54 - 9:56
    30 گز سے
  • 9:56 - 9:58
    ۔ کیونکہ کچھ کے بعد کیا
    ہوتا ہے جب کچھ نہیں ہوتا
  • 9:58 - 10:01
    کے معنی ضروری نہیں اس کی وجہ سے یہ ہوا
  • 10:01 - 10:03
    اور اگر آپ مجھے ایک لمحے
    کے لئے پرجوش کردیں
  • 10:03 - 10:08
    رومی اس کو کہتے ہیں
    ’’post hoc ergo propter hoc‘‘
  • 10:08 - 10:11
    اس وجہ سے ہے، جس کے بعد جس کی وجہ سے
  • 10:11 - 10:15
    اور اس کا مطلب آبادیات جیسے
    مضامین کے سوالات و جوابات ہیں۔
  • 10:15 - 10:17
    کیوں؟ کیونکہ یہ اس مفروضے کی بنیاد ہے جو
  • 10:17 - 10:20
    جو ہماری صنف کی بنیاد ہے
  • 10:20 - 10:21
    اور ہماری عمر اور
    ہم کہاں رہتے ہیں
  • 10:21 - 10:24
    بحیثیت اعداد و شمارکے مخالف ہم اصل
    میں کیا سوچتے ہیں اور کرتے ہیں
  • 10:24 - 10:26
    اور جب سے یہ اعداد و
    شمار ہمارے پاس ہیں
  • 10:26 - 10:29
    ہمیں اسے مناسب رازداری
    سے قابو کرنے کی ضرورت ہے
  • 10:29 - 10:33
    اور صارفین کے لئے
  • 10:33 - 10:36
    اور اس کے بعد ہمیں واضح کرنے کی ضرورت ہے
  • 10:36 - 10:38
    اپنے مفروضات کو
  • 10:38 - 10:41
    یہ وہ طریقہ کار ہے جو ہم استعمال کرتے ہیں
  • 10:41 - 10:43
    اور اس کا نتیجہ ہمارا اعتماد ہے۔
  • 10:43 - 10:46
    جیسا کہ ہائی اسکول میں میرے
    الجبرا ٹیچر کہا کرتے تھے،
  • 10:46 - 10:47
    اپنی ریاضی دکھاؤ
  • 10:47 - 10:51
    کیونکہ میں نہیں جانتا
    آپ نے کیا قدم اٹھایا،
  • 10:51 - 10:53
    میں نہیں جانتا کہ آپ نے کیا اقدام لیں گے،
  • 10:53 - 10:55
    اور میں نہیں جانتا آپ کیا سوال پوچھیں گے،
  • 10:55 - 10:58
    مجھے یہ بھی معلوم نہیں آپ
    نے کیا سوال پوچھنا ہے۔
  • 10:58 - 11:00
    ۔ اور اس کا مطلب یہ ہے
    کہ خود سے پوچھیں، اصل میں
  • 11:00 - 11:01
    یہ سب کے لئے مشکل سوال ہے:
  • 11:01 - 11:05
    اصل میں یہ اعداد و شمار
    ہمیں ظاہر کئے گئے تھے،
  • 11:05 - 11:07
    ، یا یہ نتیجہ ہمیں بناتا ہے
  • 11:07 - 11:11
    زیادہ کامیاب اور زیادہ پرسکون؟
  • 11:11 - 11:14
    لہٰذا ہیلتھ میڈیا کے اشتراک سے
  • 11:14 - 11:15
    اس منصوبے کے اختتام پر وہ قابل ہوئے
  • 11:15 - 11:19
    87 فیصد ٹوئٹس معلوم کرنے کے
  • 11:19 - 11:21
    جو بہت گرافک اور پریشان کن تھے۔
  • 11:21 - 11:25
    سگریٹ نوشی کے تدارک
    کے اشہارات خوف کا اظہار
  • 11:25 - 11:27
    مگر کیا یہ نتایج
  • 11:27 - 11:30
    اصل میں ان لوگوں کے لئے بنایا گیا تھا
    جو تمباکو نوشی کی روک تھام کرتے ہیں؟
  • 11:30 - 11:33
    نہیں یہ سائنس ہے نہ کہ جادو۔
  • 11:33 - 11:36
    اب اگر ہم کھول دیں
  • 11:36 - 11:39
    اعداد و شمار کی طاقت کو
  • 11:39 - 11:42
    ہمیں آنکھ بند کرکے نہیں جانا
  • 11:42 - 11:45
    آر ویل کے مطلق العنان نظریہ
  • 11:45 - 11:49
    یا ہکسلے کے معمولی نظریہ
  • 11:49 - 11:52
    یا کچھ دونوں کے مشترکہ ڈراؤنے
  • 11:52 - 11:54
    ہمیں کیا کرنا چاہئے
  • 11:54 - 11:57
    تنقیدی سوچ کے احترام کے ساتھ
  • 11:57 - 11:59
    ہیں اور اس کو مثالوں سے واضح کرتے ہیں
  • 11:59 - 12:01
    جیسا کہ ہیلتھ میڈیا کے اشتراک سے
  • 12:01 - 12:04
    اور وہ سپر ہیرو فلموں میں کہتے ہیں
  • 12:04 - 12:05
    اب ہم اپنی قوتوں کو اچھے
    کاموں میں استعمال کریں گے۔
  • 12:05 - 12:08
    آپ کا شکریہ
  • 12:08 - 12:10
    (تالیاں)
Title:
ہمیں اتنے سارے ڈیٹا کے ساتھ کیا کرنا چاہیے؟
Speaker:
سوزن ایٹلنگر
Description:

کیا تھوڑا سا ڈیٹا آپکو اچھا محسوس کراتا ہے؟ کامیاب محسوس کراتا ہے؟ تو پھر آپ اسکو سہی نہیں سمجھ پا رہے. ایک دلچسپ گفتگو میے، سوزن ایٹلنگر سمجھاتی ہیں کہ کیوں ملنے والے ڈیٹا کے ساتھ ساتھ ہمیں اسکے بارے میے اپنی سوچ کو بدلنا چاہیے.

more » « less
Video Language:
English
Team:
closed TED
Project:
TEDTalks
Duration:
12:23

Urdu subtitles

Revisions