Return to Video

شکریہ ادا کرنا یاد رکھیں

  • 0:00 - 0:04
    سلام، میں یہاں بات کرنا چاہتی ہوں
    اہمیت کی،
  • 0:04 - 0:07
    تعریف، شاباش اور شکریہ کی،
  • 0:07 - 0:09
    اور اس کو خاص اور حقیقی رکھتے ہوئے۔
  • 0:09 - 0:11
    میں اس کی طرف اس طرح متوجہ ہوئی کہ
  • 0:11 - 0:13
    میں نے اپنے آپ میں محسوس کیا
    جب میں بڑی ہو رہی تھی،
  • 0:13 - 0:14
    اور کچھ سالوں پہلے تک۔
  • 0:14 - 0:16
    میں جب کسی کو شکریہ کہنا چاہتی تھی،
  • 0:16 - 0:18
    میں کسی کی تعریف کرنا چاہتی تھی،
  • 0:18 - 0:20
    میں اپنی تعریف قبول کرنا چاہتی تھی
  • 0:20 - 0:22
    اور میں یہ سب روک دیتی تھی۔
  • 0:22 - 0:25
    پھر میں نے اپنے آپ سے پوچھا، ایسا کیوں ہے؟
  • 0:25 - 0:27
    مجھے شرم آتی تھی اور
    میں شرمندہ ہوجاتی تھی۔
  • 0:27 - 0:29
    اور پھر میں نے یہ سوچا،
  • 0:29 - 0:30
    کیا صرف میں ہی ایسی ہوں؟
  • 0:30 - 0:32
    تو میں نے اس کا تجزیہ کرنے کا فیصلہ کیا۔
  • 0:32 - 0:35
    میں خوش قسمت ہوں کہ میں
    بحالی کے ادارے میں کام کرتی ہوں،
  • 0:35 - 0:39
    تو میرا ان لوگوں سے واسطہ ہوتا ہے جو نشے
    کی وجہ سے زندگی موت کی کشمکش میں ہوتے ہیں۔
  • 0:39 - 0:41
    اور کبھی یہ بلکل ایسی معمولی
    وجہ ہوتی ہے جیسے
  • 0:41 - 0:46
    انہیں اس بات کا روگ لگا ہوتا کہ انکے والد
    نے مرتے دم تک کبھی انکی تعریف نہیں کی۔
  • 0:46 - 0:48
    لیکن پھر ان کے دوست اور رشتے داروں
    انہیں بتاتے ہیں
  • 0:48 - 0:52
    کہ ان کے والد نے باقی سب لوگوں کو یہ
    کہا تھا کہ انہیں اس پر فخر ہے،
  • 0:52 - 0:53
    لیکن کبھی بیٹے کو نہیں کہا۔
  • 0:53 - 0:56
    کیونکہ انہیں معلوم نہیں تھا کہ
    انکے بیٹے کو یہ سننے کی ضرورت ہے۔
  • 0:56 - 0:59
    تو میرا سوال ہے کہ جن باتوں کی ضرورت
    ہوتی ہے ہم وہ کیوں نہیں کہتے؟
  • 0:59 - 1:02
    میں ایک شخص کو جانتی ہوں
    جو پچیس سال سے شادی شدہ ہے،
  • 1:02 - 1:04
    وہ اپنی بیوی سے کب سے یہ سننا چاہتا ہے،
  • 1:04 - 1:07
    "روٹی کمانے کا کا شکریہ اسکی
    وجہ میں بچوں کے ساتھ گھر میں رہ سکی،"
  • 1:07 - 1:08
    لیکن وہ پوچھے گا نہیں۔
  • 1:08 - 1:11
    میں ایک ایسی عورت کو جانتی ہوں جو
    اس معاملے میں بہت اچھی ہے
  • 1:11 - 1:13
    وہ ہفتے میں ایک بار اپنے شوہر
    سے مل کر کہتی ہے،
  • 1:13 - 1:17
    "میں چاہوں گی کہ تم میرا شکریہ کرو اس سب
    کے لیے جو میں نے گھر اور بچوں کیلئے کیا۔"
  • 1:17 - 1:19
    اور وہ یہ کہتا ہے کہ
    "یہ بہت اچھا ہے۔"
  • 1:19 - 1:20
    اور تعریف کو بالکل حقیقی ہونا چاہئے
  • 1:20 - 1:22
    لیکن وہ اس کی ذمہ داری خود لیتی ہے۔
  • 1:22 - 1:25
    اور میری ایک دوست، اپریل،
    جسکو میں کے جی سے جانتی ہوں،
  • 1:25 - 1:28
    وہ اپنے بچوں کا شکریہ ادا کرتی ہے
    گھر کے کام کرنے پر۔
  • 1:28 - 1:31
    اسنے کہا،" میں انکا شکریہ کیوں نہ کروں
    حالانکہ یہ کام ان کو ہی کرنا چاہیے؟"
  • 1:31 - 1:33
    تو سوال یہ ہے کہ میں کیوں
    اسے روکے ہوئے تھی؟
  • 1:33 - 1:35
    دوسرے لوگ بھی ایسا کیوں کر رہے ہیں؟
  • 1:35 - 1:37
    میں کیوں نہیں کہتی "گوشت اچھی طرح بھوننا،
  • 1:37 - 1:40
    چھ نمبر کے جوتے چاہیں" لیکن کہتی نہیں،
  • 1:40 - 1:41
    "کیا آپ میری اس طرح تعریف کریں گے؟"
  • 1:41 - 1:45
    اور یہ اسلئے کہ میں آپکو اپنے
    بارے میں خاص بات بتا رہی ہوں۔
  • 1:45 - 1:47
    میں آپکو اپنی کمزوری بتا رہی ہوں۔
  • 1:47 - 1:50
    میں آپکو وہ بتا رہی ہوں جہاں مجھے
    آپکی مدد کی ضرورت ہے۔
  • 1:50 - 1:53
    اور میں آپکو اپنا قریبی ہمدرد سمجھ رہی ہوں
  • 1:53 - 1:54
    جیسے کہ آپ دشمن ہیں۔
  • 1:54 - 1:56
    کیونکہ آپ اس معلومات سے اور
    کیا کر سکتے ہیں؟
  • 1:56 - 1:58
    آپ مجھے نظر انداز کرسکتے ہیں۔
  • 1:58 - 2:00
    آپ میرا مذاق اڑا سکتے ہیں۔
  • 2:00 - 2:02
    یا میری ضرورت پوری کر سکتے ہیں۔
  • 2:02 - 2:05
    میں اپنی سائیکل کو دکان میں لے
    گئی -- یہ مجھے بہت پسند ہے --
  • 2:05 - 2:07
    وہی سائیکل، اسکے پہیے ٹھیک کرانے
  • 2:07 - 2:09
    اور وہ بولا "پتہ ہے
    جب پہئیے ٹھیک کراتے ہیں
  • 2:09 - 2:10
    تو سائیکل بہت بہتر ہوجاتی ہے."
  • 2:10 - 2:12
    مجھے وہی سائیکل واپس مل گئی
  • 2:12 - 2:15
    انہوں نے پہئیوں کی
    خرابی ٹھیک کر دی تھی
  • 2:15 - 2:18
    جو ڈھائی سال سے میرے پاس تھی اور
    میری سائیکل جیسے نئی ہے
  • 2:18 - 2:20
    تو میں آپ سب کو مدعو کروں گی
  • 2:20 - 2:22
    کہ آپ اپنے پہیے ٹھیک کریں۔
  • 2:22 - 2:25
    اورسچ سے کام لیں اس
    تعریف میں جو آپ سننا چاہتے ہیں۔
  • 2:25 - 2:27
    آپ کیا سننا چاہتے ہیں؟ گھر
    جائیں بیوی کے پاس --
  • 2:27 - 2:29
    جائیں اور پوچھیں کہ
    وہ کیا چایہتی ہے؟
  • 2:29 - 2:32
    اپنے شوہر کے پاس جائیں اور
    پوچھیں، کہ اسے کیا چاہئے؟
  • 2:32 - 2:35
    گھر جا کر یہ سوال پوچھیں اور
    اپنے ارد گرد کے لوگوں کی مدد کریں۔
  • 2:35 - 2:35
    اور یہ آسان ہے۔
  • 2:35 - 2:37
    اور ہمیں اس کی کیوں پرواہ کرنی چاہئے؟
  • 2:37 - 2:39
    ہم دنیا کے امن کی بات کرتے ہیں۔
  • 2:39 - 2:42
    ہم کیسے امن قائم کرسکتے ہیں مختلف زبانوں
    اور مختلف تہزیب کے لوگوں میں؟
  • 2:42 - 2:45
    میرا خیال ہے کہ یہ گھر سے شروع ہوتا ہے،
    ایک چھت کے نیچے سے۔
  • 2:45 - 2:47
    تو سب سے پہلے یہ ہم اپنے گھر
    سے شروع کرتے ہیں۔
  • 2:47 - 2:49
    اور میں آپ سب سامعین کا شکریہ ادا کروں گی
  • 2:49 - 2:52
    اچھا شوہر بننے کے لئے اور
    اچھی مائیں بننے کے لئے،
  • 2:52 - 2:53
    دوست ،بیٹیاں اور بیٹے۔
  • 2:53 - 2:55
    اور شاید آپ سے پہلے کسی نے یہ
    سب نہیں کہا ہوگا،
  • 2:55 - 2:57
    لیکن آپ نے واقعی دراصل
    بہت اچھا کام کیا ہے۔
  • 2:57 - 3:00
    اور شکریہ آپ کے یہاں آنے کا،
  • 3:00 - 3:02
    اور دنیا کو اپنے خیالات کے ذریعے
    بدلنے کا۔
  • 3:02 - 3:04
    شکریہ۔
  • 3:04 - 3:12
    (تالیاں)
Title:
شکریہ ادا کرنا یاد رکھیں
Speaker:
لورا ٹرائس
Description:

اس تین منٹ کی باکمال سادی گفتگو میں ڈاکٹر لورا ٹرائس شکریہ ادا کرنے کے جادوئی اثرات پہ روشنی ڈال رہی ہیں -- کسی دوستی کو بڑھانے کے لئے، یا کوئی ٹوٹا رشتہ جوڑنے کے لئے، اور دوسرے کو یہ احساس دلانے کے لئے کہ اس کی آپ کی زندگی میں کیا اہمیت ہے۔ اس کو آزمائیں۔

more » « less
Video Language:
English
Team:
closed TED
Project:
TEDTalks
Duration:
03:11
Umar Anjum approved Urdu subtitles for Remember to say thank you
Umar Anjum edited Urdu subtitles for Remember to say thank you
Umar Anjum accepted Urdu subtitles for Remember to say thank you
Umar Anjum edited Urdu subtitles for Remember to say thank you
Umar Anjum edited Urdu subtitles for Remember to say thank you
Umar Anjum edited Urdu subtitles for Remember to say thank you
Umar Anjum edited Urdu subtitles for Remember to say thank you
Umar Anjum edited Urdu subtitles for Remember to say thank you
Show all

Urdu subtitles

Revisions