Return to Video

برجستہ کولکی کی دھن |لائمہ جینسون | ٹیڈ ایکس ریگا

  • 0:18 - 0:21
    (کولکی موسیقی)
  • 0:28 - 0:30
    (کولکی موسیقی ختم ہوتی ہے)
  • 0:30 - 0:31
    خواتین و حضرات،
  • 0:31 - 0:35
    آج آپ ایک بہت شاندار لمحے سے گزریں گے۔
  • 0:35 - 0:37
    تخلیق کے لمحہ سے۔
  • 0:38 - 0:40
    ہم آپ کے لیے برجستہ پیش کریں گے
  • 0:40 - 0:44
    اور فن کی تین اقسام کو ملائیں گے۔
  • 0:44 - 0:48
    ہر ایک نے کئی سال کام کیا ہے
  • 0:48 - 0:50
    اپنے شعبے میں،
  • 0:50 - 0:54
    جیسے جدید ناچ، بصری فنون اور موسیقی۔
  • 0:54 - 0:57
    میں نے حقیقتا بہت سال کولکی کو بجایا ہے،
  • 0:57 - 1:01
    اور اپنی ذات کا اظہار کرنے کے لیے
    میں نے پایا کہ برجستگی
  • 1:01 - 1:04
    میرے لیے بہت ہی اہم ہے۔
  • 1:05 - 1:08
    برجستگی میرے لیے ایک انجانا لمحہ ہے۔
  • 1:08 - 1:10
    یہ حقیقی زندگی کی طرح ہے۔
  • 1:10 - 1:12
    آپ کو پتہ نہیں ہوتا کہ کیا ہونے والا ہے۔
  • 1:12 - 1:15
    لیکن آپ ہمیشہ کوئی ردعمل دے سکتے ہیں۔
  • 1:15 - 1:16
    آپ دوسروں کی حمایت کر سکتے ہیں۔
  • 1:16 - 1:18
    آپ دوسرے فنکاروں کی حمایت کر سکتے ہیں۔
  • 1:18 - 1:21
    یا آپ انہیں نظر انداز کر سکتے ہیں لیکن
    یہ مت بھولیے
  • 1:21 - 1:26
    کہ نظر انداز کرنا بھی ایک طرح کا
    ردعمل دینا ہے۔
  • 2:04 - 2:07
    (کولکی موسیقی بجتی ہے)
  • 17:30 - 17:32
    (کولکی موسیقی ختم ہوتی ہے)
  • 17:45 - 17:50
    (تالیاں)
Title:
برجستہ کولکی کی دھن |لائمہ جینسون | ٹیڈ ایکس ریگا
Description:

یہ مظاہرہ ایک مقامی ٹیڈ ایکس کی تقریب میں کیا گیا جو ٹیڈ کانفرنس سے علیحدہ منعقد کی گئی۔
لائمہ جینسون ایک با کمال لٹوین روایتی کولکی بجانے والی ہیں۔ وہ روایتی کولکی کو اپنے منفراد انداز میں پیش کرتی ہیں، جو تیزی اور جلدی کو آہستگی سے ملاتا ہے اور ایک اندرونی بصیرت کا حامل ہوتا ہے۔ یہ حیران کن ہے، اس میں سننے والے اور بجانے والے دونوں کوہمیشہ ایک مہم جوئی کا احساس ہوتا ہے۔

more » « less
Video Language:
English
Team:
closed TED
Project:
TEDxTalks
Duration:
17:55

Urdu subtitles

Revisions