Return to Video

RSA Animate - The Divided Brain

  • 0:05 - 0:09
    مغربی دینا کی تشکیل میں دماغی تقسیم کا کردار -آیان مک گیلکرسٹ
  • 0:09 - 0:15
    دماغ کی تقسیم کا موضوع اس قدر دھرایا گیا ھے کہ اب نیورو ساینسدان اس کے بارے میں مزید کویی بات کرے سے کترانے ھیں
  • 0:15 - 0:18
    ساٹھھ اور ستر کی دھایی میں اس پر بے شمار کام ہوا-
  • 0:18 - 0:21
    دنیا کے پہلے دماغ کے اس آپریشن کے بعد جس میں دماغ کو مختلف حصوں میں کاٹا گیا
  • 0:21 - 0:25
    اس عمل سے یھ مضمون بے حد مقبول ہوا-
  • 0:25 - 0:29
    جبکہ آج بادی النظر میں وہ تمام دریافتیں غلط ثابت ھو چکی ھیں-
  • 0:29 - 0:32
    آج ہم جانتے ھیں کہ، یہ ماننا کہ دماغ کا ایک حصہ سوچ کے عمل سے لا تعلق رہتا ھے، غلط ھے -
  • 0:32 - 0:35
    جبکہ ھمیں یہ کہا گیا تھا کہ دوسرا حصہ صرف جذبات سے متعلق ھے -
  • 0:35 - 0:38
    آج ہم جانتے ھیں کہ دونوں حصے ان دونوں کاموں میں استعمال ہونے ھیں -
Title:
RSA Animate - The Divided Brain
Description:

In this new RSAnimate, renowned psychiatrist and writer Iain McGilchrist explains how our 'divided brain' has profoundly altered human behaviour, culture and society. Taken from a lecture given by Iain McGilchrist as part of the RSA's free public events programme. To view the full lecture, go to http://www.youtube.com/watch?v=SbUHxC4wiWk

Like the RSA on Facebook: http://www.facebook.com/thersaorg

more » « less
Video Language:
English
Team:
Volunteer
Duration:
11:48
nzrhsnmgl375 added a translation

Urdu subtitles

Incomplete

Revisions