Return to Video

سینڈوچ کیسے ایجاد ہوا؟ | تصور کے چند لمحات - جیسیکا اوریک

  • 0:07 - 0:13
    تصور کے ایک لمحے میں...
  • 0:13 - 0:15
    یہ ہے سنہ 1762 ۔
  • 0:15 - 0:18
    جان مونٹیگیو سینڈوچ کے چوتھے نواب ہیں،
  • 0:18 - 0:23
    ایک چھوٹی سی بستی
    انگلینڈ کے جنوب مغرب میں۔
  • 0:23 - 0:25
    بہترین انتظامی صلاحیتوں کے باوجود،
  • 0:25 - 0:27
    مونٹیگیو ایک بدعنوان سیاستدان،
  • 0:27 - 0:29
    ایک زناکار شوہر،
  • 0:29 - 0:36
    اور ایک مُسلسل زوال پذیر جواری ہے ۔
  • 0:36 - 0:40
    اکثر، جب مونٹیگیو خاصے بڑے مفادات
    کے کھیل کے بیچ میں ہوتا،
  • 0:40 - 0:45
    وہ اپنا کھانا اسی میز پر پیش
    کرنے پر اصرارکرتا۔
  • 0:45 - 0:48
    تصور کے ایک لمحے میں،
    ممکنہ طور پر اپنے کسی سفر سے متاثر،
  • 0:48 - 0:51
    ہوا یوں کہ نواب کا حکم ہوا کہ اس کے
    لیے روٹی کے دو ٹکڑوں کے
  • 0:51 - 0:54
    درمیان سجا گوشت اور پنیر لایا جائے۔
  • 0:54 - 1:00
    تا کہ وہ ایک ہاتھ سے کھانا کھائے جب کہ
    دوسرے ہاتھ سے جوا کھیلنا جاری رکھ سکے۔
  • 1:00 - 1:07
    ایک ایسے ہی بد نام واقعہ میں، مونٹیگیو
    ایک مکمل دن اور پوری رات جوا کھیلتا رہا۔
  • 1:07 - 1:10
    جوئے کی میز پر گزارے گئے انہی مشہور
    24 گھنٹوں کے دوران
  • 1:10 - 1:17
    مونٹیگیو کے ہاتھ میں موجود
    کھانے کی شے "سینڈوچ کہلائی جانے لگی۔
  • 1:17 - 1:18
    ایک اندازے کے مطابق،
  • 1:18 - 1:25
    امریکی اب ایک دن میں 300 ملین
    سے زائد سینڈوچ کھاتے ہیں۔
Title:
سینڈوچ کیسے ایجاد ہوا؟ | تصور کے چند لمحات - جیسیکا اوریک
Description:

مکمل سبق ملاحظہ کریں:
http://ed.ted.com/lessons/how-the-sandwich-was-invented-moments-of-vision-5-jessica-oreck

ایک اندازے کے مطابق، %50 امریکی ایک دن میں کم سے کم ایک سینڈوچ کھاتے ہیں۔ اگرچہ سینڈوچ کے بغیر دنیا کا تصور ناممکن ہے، سینڈوچ صرف 1762 کے بعد سے ہی پایا گیا ہے۔
ہماری سیریز 'تصورکے لمحات' کی پانچویں قسط میں، جیسیکا اوریک سینڈوچ کی ایجاد کی اصل کہانی کے بارے میں بتا رہی ہیں۔
سبق اور اینیمیشن جیسیکا اوریک کے تعاون سے۔

more » « less
Video Language:
English
Team:
closed TED
Project:
TED-Ed
Duration:
01:49

Urdu subtitles

Revisions