0:00:00.611,0:00:04.056 ذرا سوچئے اگر مستقبل قریب میں آپکو[br]کوئی مشکل فیصلہ کرنا پڑے. 0:00:04.056,0:00:05.898 یہ دو ملازمتوں کے درمیان ہو سکتا ہے -- 0:00:05.898,0:00:08.014 اکاونٹنٹ اور فنکار کے درمیان -- 0:00:08.014,0:00:10.907 یا رہنے کی جگہ کے بارے میں --[br]شہر اور گاوں کے درمیان -- 0:00:10.907,0:00:12.850 یا دو افراد کے درمیان شادی کا فیصلہ -- 0:00:12.850,0:00:16.572 شادی َبیٹی کے ساتھ کی جائے[br]یا لولیتا کے ساتھ. 0:00:16.572,0:00:19.287 یا پھر بچے پیدا کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ، 0:00:19.287,0:00:21.759 یا پھر بیمار والدین کو[br]اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ، 0:00:21.759,0:00:23.801 اپنی اولاد کو کسی مذہب پر چلانے کا فیصلہ 0:00:23.801,0:00:24.900 اپنے ساتھی کے مذہب پر 0:00:24.900,0:00:26.920 لیکن وہ آپکی پسند نہیں ہے. 0:00:26.920,0:00:30.097 یا پھر یہ کہ اپنی عمر بھر کی کمائی[br]کو خیرات کر دینا. 0:00:30.097,0:00:32.560 ہو سکتا ہے یہ مشکل فیصلے 0:00:32.560,0:00:34.620 آپکے لئے بڑے ہوں، بہت خاص ہوں، 0:00:34.620,0:00:36.487 یا پھر آپکے لیے اہمیت رکھتے ہوں. 0:00:36.487,0:00:38.812 پیچیدہ فیصلے 0:00:38.812,0:00:41.214 دردناک ہوتے ہیں، پریشان کن ہوتے ہیں، 0:00:41.214,0:00:43.520 دانت پیسنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ 0:00:43.520,0:00:45.826 میرا خیال ہے ہم نے پیچیدہ[br]فیصلوں کو غلط سمجھا ہے 0:00:45.826,0:00:48.134 نیز کہ وہ ہماری زندگی میں[br]کیا کردار ادا کرتے ہیں. 0:00:48.134,0:00:49.901 پیچیدہ فیصلوں کو سمجھنا 0:00:49.901,0:00:51.871 ہماری گمشدہ صلاحیتوں کو اجاگر کرتا ہے 0:00:51.871,0:00:54.551 جو ہم سب میں موجود ہوتی ہیں. 0:00:54.551,0:00:56.715 فیصلے کو مشکل بناتا ہے کہ 0:00:56.715,0:00:58.564 اس کا متبادل حل کیا ہے. 0:00:58.564,0:01:00.247 کسی بھی آسان فیصلے میں، 0:01:00.247,0:01:02.816 ایک حل دوسرے سے بہتر ہوتا ہے. 0:01:02.816,0:01:04.287 ایک مشکل فیصلے میں، 0:01:04.287,0:01:06.384 ایک نعم البدل میں چند خوبیاں ہوتی ہیں، 0:01:06.384,0:01:09.180 اور دوسرا چند اور چیزوں میں بہتر ہوتا ہے. 0:01:09.180,0:01:12.247 اور ان میں سے کوئی بھی مجموعی طور پر[br]دوسرے سے بہتر نہیں ہوتا. 0:01:12.247,0:01:15.001 آپ جھنجلانے لگتے ہیں کہ یہیں رہوں، 0:01:15.001,0:01:16.515 اسی شہر میں اسی ملازمت پر، 0:01:16.515,0:01:18.905 یا پھر نکل پڑوں 0:01:18.905,0:01:20.938 ایک ذیادہ مشکل کام کرنے کے لیے گاوں میں 0:01:20.938,0:01:23.704 کیونکہ رکنے میں بھی کچھ فائدے ہیں، 0:01:23.704,0:01:25.090 اور جانے کے بھی فائدے ہیں، 0:01:25.090,0:01:29.058 لیکن مجموعی طور پر ان میں سے کوئی بھی[br]دوسرے سے مکمل طور پر بہتر نہیں ہے. 0:01:29.058,0:01:32.860 مت سوچیں کہ سارے مشکل فیصلے بڑے ہوتے ہیں. 0:01:32.860,0:01:35.273 یوں سمجھیے کہ فیصلہ کرنا ہے[br]کہ کیا ناشتہ کیا جائے. 0:01:35.273,0:01:37.870 آپ خالص دلیہ کھا سکتے ہیں، 0:01:37.870,0:01:39.910 یا پھر چاکلیٹ ڈونٹ. 0:01:39.910,0:01:41.281 اس فیصلے کا دار و مدار 0:01:41.281,0:01:44.328 ذائقے اور غذائی صحت پر ہے. 0:01:44.328,0:01:46.624 دلیہ آپکے لئے اچھا ہے، 0:01:46.624,0:01:48.618 اور ڈونٹ کا ذائقہ کہیں بہتر ہے، 0:01:48.618,0:01:51.065 لیکن دونوں مکمل طور پر[br]ایک دوسرے سے بہتر نہیں ہیں، 0:01:51.065,0:01:53.233 یہ ایک مشکل فیصلہ ہے . 0:01:53.233,0:01:55.279 اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ چھوٹے فیصلے بھی 0:01:55.279,0:01:57.372 مشکل ہو سکتے ہیں 0:01:57.372,0:02:01.399 یہ بات شائد بڑے اور مشکل فیصلوں[br]کو کم پیچدہ بناتی ہے. 0:02:01.399,0:02:04.200 آخر کار ہم سوچ لیتے ہیں کہ[br]ناشتے میں کیا کھایا جائے، 0:02:04.200,0:02:05.680 سو شائد ہم یہ بھی طے کر لیں کہ 0:02:05.680,0:02:07.299 اسی شہر میں رکیں یا 0:02:07.299,0:02:11.359 یا نئی ملازمت کی تلاش میں گاوؑں چل دیں. 0:02:11.359,0:02:16.160 ہمیں یہ نہیں سوچنا چاہیے کہ[br]اہم فیصلے مشکل ہوتے ہیں 0:02:16.160,0:02:18.692 کیونکہ ہم بیوقوف ہیں. 0:02:18.692,0:02:20.486 جب میں نے کالج کو الوداع کہا، 0:02:20.486,0:02:22.357 میرے لئے دو پیشوں میں انتخاب مشکل تھا، 0:02:22.357,0:02:23.927 قانون یا پھر فلسفہ. 0:02:23.927,0:02:27.405 مجھے فلسفہ سے حقیقتاّّ محبت تھی۔ 0:02:27.405,0:02:29.034 آپ حیرت انگیز چیزیں سیکھ سکتے ہیں 0:02:29.034,0:02:30.289 بحثیت ایک فلسفی کے، 0:02:30.289,0:02:33.577 وہ بھی اپنی کرسی پر آرام سے بیٹھے ہوےؑ. 0:02:33.577,0:02:37.008 لیکن میرا تعلق ایک متوسط[br]مہاجر خاندان سے ہے 0:02:37.008,0:02:38.146 میرے لئے عیاشی تھی 0:02:38.146,0:02:40.990 کہ تھوڑا سا گوشت اور جیلی سینڈوچ 0:02:40.990,0:02:43.100 میرے اسکول کے کھانے کے ڈبے میں ہوں، 0:02:43.100,0:02:45.339 یہ سوچ کر کہ میری تمام عمر ایسے 0:02:45.339,0:02:48.729 کرسی پر بیٹھے سوچوں میں غرق گزر جائے گی، 0:02:48.729,0:02:52.877 یہ تو زندگی کی بےقدری[br]اور اسراف کی حد ہے. 0:02:52.877,0:02:55.127 میں نے اپنا پیلا پیڈ نکالا، 0:02:55.127,0:02:57.034 میں نے درمیان میں ایک لکیر کھینچی. 0:02:57.034,0:02:59.027 میں نے کوشسش کی کہ جان سکوں 0:02:59.027,0:03:02.991 دونوں کے فوائد اور نقصانات. 0:03:02.991,0:03:05.235 مجھے یاد ہے میں نے سوچا، 0:03:05.235,0:03:08.322 کہ کاش میں جانتی کہ میری زندگی 0:03:08.322,0:03:10.132 ان دونوں پیشوں میں کیسی ہو گی. 0:03:10.132,0:03:13.877 کاش خدا یا پھر نیٹ فلیکس والے[br]کوئی ڈی وی ڈی بھیج دیں 0:03:13.877,0:03:17.132 مستقبل کی دونوں ممکنات کے بارے میں،[br]تو میرا کام بن جاےؑ گا۔ 0:03:17.132,0:03:19.346 میں دونوں کا موازنہ کروں، 0:03:19.346,0:03:21.141 دیکھ لوں کہ کونسا بہتر ہے، 0:03:21.141,0:03:23.703 پھر تو چناؤ آسان ہو جائے گا. 0:03:23.703,0:03:25.726 لیکن ایسی کوئی ڈی وی ڈی مجھے نہیں ملی، 0:03:25.726,0:03:28.403 اور مجھے نہیں پتا تھا کہ[br]میرے لئے کیا بہتر ہے، 0:03:28.403,0:03:31.220 میں نے وہی کیا جو بہت سے لوگ[br]مشکل فیصلے کرتے ہوےؑ کرتے ہیں: 0:03:31.220,0:03:34.098 میں نے محفوظ راستہ چنا. 0:03:34.098,0:03:37.115 بیروزگار فلسفی ہونے کے خوف نے، 0:03:37.115,0:03:39.682 مجھے وکیل بننے کا راستہ دکھایا، 0:03:39.682,0:03:41.587 لیکن میں نے محسوس کیا، 0:03:41.587,0:03:43.276 وکالت میرے لئے نہیں ہے. 0:03:43.276,0:03:45.540 یہ میری شخصیت سے متصادم ہے. 0:03:45.540,0:03:47.345 چنانچہ اب میں ایک فلسفی ہوں، 0:03:47.345,0:03:49.054 اور پیچیدہ فیصلوں پر غور کرتی ہوں، 0:03:49.054,0:03:52.516 اور میں آپ کو بتا سکتی ہوں[br]کہ ان دیکھی چیزوں کا خوف، 0:03:52.516,0:03:55.406 جب کہ پہلے سے طے شدہ ایک عام ترغیب 0:03:55.406,0:03:57.890 مشکل فیصلوں سے نبرد آزما ہونے کے لئے، 0:03:57.890,0:04:00.203 ایک غلط فہمی پر مبنی ہے. 0:04:00.203,0:04:03.000 مشکل فیصلوں کے بارے میں سوچنا غلط ہو گا، 0:04:03.000,0:04:06.225 کہ ایک متبادل دوسرے سے واقعی بہتر ہے, 0:04:06.225,0:04:08.053 ہم اتنے عقلمند نہیں کہ جان سکیں کونسا، 0:04:08.053,0:04:09.760 اور جب نہیں جانتے کہ کونسا تو شائد، 0:04:09.760,0:04:12.464 کم خطرناک راستہ اختیار کرتے ہیں. 0:04:12.464,0:04:15.207 بیک وقت دو متبادل پر سوچنے کے باوجود 0:04:15.207,0:04:19.892 اور تمام معلومات کے ہوتے ہوے بھی،[br]چناؤ مشکل ہو سکتا ہے. 0:04:19.892,0:04:22.043 مشکل چناؤ اس لیے مشکل ہوتا ہے 0:04:22.043,0:04:24.179 ہماری کم علمی کی وجہ سے نہیں، 0:04:24.179,0:04:28.502 وہ مشکل اس لئے ہوتا ہے کیونکہ[br]کوئی حل بہترین نہیں ہوتا۔ 0:04:28.502,0:04:30.656 اب اگر کوئی بہترین انتخاب موجود نہیں، 0:04:30.656,0:04:34.575 اگر کسی ایک کی طرف جھکاوؑ نہیں 0:04:34.575,0:04:35.820 دوسرے کے مقابلے میں، 0:04:35.820,0:04:39.797 تو صاف ظاہر ہے کہ دونوں ہی اچھے ہیں. 0:04:39.797,0:04:41.911 تو پھر پیچیدہ فیصلوں میں یہ کہنا[br]صحیح ہو گا 0:04:41.911,0:04:44.500 کہ انتخاب یکساں طور پر[br]فائدہ مند فیصلوں کے درمیان ہے. 0:04:44.500,0:04:45.955 لیکن یہ درست نہیں ہو سکتا۔ 0:04:45.955,0:04:47.563 اگر دونوں متبادل یکساں اچھے ہوتے، 0:04:47.563,0:04:49.898 تو آپ سکہ اچھال کر فیصلہ کر لیتے، 0:04:49.898,0:04:51.624 ایسے تو سوچنا بھی غلط ہے، 0:04:51.624,0:04:54.547 دو پیشوں میں انتخاب ایسے کیا جاتا، 0:04:54.547,0:04:58.507 رہائش کے لئے، شادی کے لئے: سکہ اچھا لیں۔ 0:04:58.507,0:05:00.307 ایک اور وجہ سے بھی ہم کہہ سکتے ہیں 0:05:00.307,0:05:02.607 کہ مشکل فیصلوں میں انتخاب دراصل 0:05:02.607,0:05:05.940 یکساں اچھےمتبادل میں نہیں ہوتا۔ 0:05:05.940,0:05:09.220 فرض کیجئے آپکو دو میں سے کسی ایک[br]ملازمت کا انتخاب کرنا ہے: 0:05:09.220,0:05:12.427 آپ سرمایہ کاری بینکر بن سکتے ہیں 0:05:12.427,0:05:14.945 یا پھر ایک تصویری فنکار. 0:05:14.945,0:05:17.891 اس انتخاب میں بہت سے[br]عناصر کی اہمیت ہو گی، 0:05:17.891,0:05:20.090 مثال کے طور پر کام سے حاصل کردہ خوشی، 0:05:20.090,0:05:22.376 ملنے والے مالی فوائد، 0:05:22.376,0:05:24.750 خاندانی قربت، اور بہت کچھ۔ 0:05:24.750,0:05:27.545 ممکن ہے کہ بحثیت فنکار 0:05:27.545,0:05:29.983 آپ ایک منفرد جہت تلاش کر لیں 0:05:29.983,0:05:31.723 تصویری اظہار کی. 0:05:31.723,0:05:33.472 ممکن ہے بحثیت بینکر 0:05:33.472,0:05:34.870 آپ ایک منفرد جہت تلاش کر لیں 0:05:34.870,0:05:39.237 اقتصادی جوڑ توڑ کرنے کی. 0:05:39.237,0:05:42.316 ذرا سوچئے دونوں پسندیدہ ملازمتیں 0:05:42.316,0:05:45.289 ایک دوسرے سے بہتر نظر نہیں آتیں. 0:05:45.289,0:05:48.381 ایسا کرتے ہیں کہ ان میں سے ایک کو[br]ذرا سا بہتر کر لیتے ہیں، 0:05:48.381,0:05:50.875 فرض کیجیے بینک آپ کو راضی کر لیتا ہے 0:05:50.875,0:05:54.264 آپکی ماہانہ تنخواہ میں پانچ سو ڈالر[br]کا اضافہ کر کے. 0:05:54.264,0:05:58.036 کیا یہ اضافی رقم بینک کی نوکری کو 0:05:58.036,0:06:00.628 بہتر بنا دیتی ہے ایک فنکار کی نوکری سے؟ 0:06:00.628,0:06:02.830 نہیں یہ ضروری نہیں. 0:06:02.830,0:06:04.998 زیادہ تنخواہ بینک کی نوکری کو 0:06:04.998,0:06:06.963 پہلے سے زیادہ بہتر پرکشش بنا دیتی ہے، 0:06:06.963,0:06:09.140 لیکن یہ شائد ناکافی ہو 0:06:09.140,0:06:13.111 کہ بینکر ہونا بہتر ہے ایک فنکار ہونے سے۔ 0:06:13.111,0:06:15.765 لیکن کسی ایک ملازمت میں بہتری 0:06:15.765,0:06:17.574 اسکو دوسری سے بہتر قرار نہیں دیتی 0:06:17.574,0:06:18.746 تو پھر دونوں ملازمتیں 0:06:18.746,0:06:21.545 یکساں خوبیوں کی حامل نہیں ہیں. 0:06:21.545,0:06:23.527 اگر آپ کی شروع کرتے دو برابر کی چیزوں سے، 0:06:23.527,0:06:25.385 اور آپ کسی ایک کو بہتر بنا لیتے ہیں، 0:06:25.385,0:06:28.280 تو ضروری ہے کہ وہ دوسری سے بہتر بن جائے. 0:06:28.280,0:06:32.902 الجھے ہوئے فیصلوں کے مابین[br]ایسا ہرگز نہیں ہوتا. 0:06:32.902,0:06:35.620 تو اب ہم ایک مخمصے میں پھنس چکے ہیں۔ 0:06:35.620,0:06:37.296 ہمارے پاس دو نوکریاں ہیں. 0:06:37.296,0:06:39.256 کوئی ایک دوسری سے بہتر نہیں ہے، 0:06:39.256,0:06:41.278 نہ ہی یکساں طور پر اچھی ہیں. 0:06:41.278,0:06:43.584 تو اب انتخاب کیسے کیا جائے؟ 0:06:43.584,0:06:48.219 یہاں پر کہیں کوئی غلطی ضرور ہوئی ہے. 0:06:48.219,0:06:50.690 شائد انتخاب میں ہی کوئی مسئلہ ہے 0:06:50.690,0:06:53.960 اور اس کا تقابلی جائزہ لینا ناممکن ہے. 0:06:53.960,0:06:55.520 لیکن یہ تو صحیح نہیں ہے. 0:06:55.520,0:06:57.328 ایسا نہیں کہ ہم انتخاب کرنا چاہتے ہیں 0:06:57.328,0:06:59.707 دو چیزوں کا جنکا تقابلی جائزہ[br]نہیں لیا جا سکتا. 0:06:59.707,0:07:02.838 آخر ہم دو ملازمتوں کے خواص[br]کو جانچ رہے ہیں، 0:07:02.838,0:07:04.618 نہ کہ نو کے ہندسے کے خواص کو 0:07:04.618,0:07:07.799 یا پھر تلے ہوے انڈوں کی پلیٹ کے خواص کو. 0:07:07.799,0:07:11.090 دو ملازمتوں کے خواص کا تقابلی جائزہ 0:07:11.090,0:07:13.094 ممکن ہے، 0:07:13.094,0:07:17.056 اور ایسا ہم اکثر کرتے رہتے ہیں۔ 0:07:17.056,0:07:19.261 میرے خیال میں الجھن اس وقت جنم لیتی ہے 0:07:19.261,0:07:21.580 جب ہم بنا سوچے مفروضوں کیوجہ سے 0:07:21.580,0:07:23.900 انکی قدر و قیمت کا اندازہ لگانے لگتے ہیں۔ 0:07:23.900,0:07:26.956 نادانستہ طور پر ہم فرض کر لیتے ہیں 0:07:26.956,0:07:29.511 عدل، خوبصورتی اور شفقت جیسے اوصاف 0:07:29.511,0:07:32.625 سائنسی مقداروں جیسے ہیں، 0:07:32.625,0:07:37.005 جیسے لمبائی ، حجم اور وزن. 0:07:37.005,0:07:39.925 کوئی سا تقابلی سوال لیں جس میں[br]اوصاف کا دخل نہ ہو، 0:07:39.925,0:07:43.589 جیسے دو صندوقوں میں سے وزنی کونسا ہے. 0:07:43.589,0:07:46.274 اس کے تین متوقع جواب ہو سکتے ہیں. 0:07:46.274,0:07:49.398 ایک کا وزن دوسرے سے زیادہ یا کم ہے 0:07:49.398,0:07:52.294 یا یہ کہ دونو یکساں وزن کے ہیں. 0:07:52.294,0:07:54.586 وزن جیسے خواص کی نمائندگی کی جا سکتی ہے 0:07:54.586,0:07:57.461 اعداد کے ساتھ -- ایک ،دو، تین اور آگے -- 0:07:57.461,0:08:00.528 اور ان کا تقابل ہو سکتا ہے[br]تین ممکنہ طریقوں سے 0:08:00.528,0:08:03.071 کسی بھی دو اعداد کے مابین. 0:08:03.071,0:08:05.464 ایک عدد دوسرے سے بڑا یا پھر چھوٹا ہے, 0:08:05.464,0:08:08.199 یا پھر دونوں ایک دوسرے کے برابر ہیں. 0:08:08.199,0:08:10.986 اوصاف کے ساتھ ایسا نہیں ہوتا. 0:08:10.986,0:08:13.291 بحثیت اشرف المخلو قات، 0:08:13.291,0:08:15.134 ہم فرض کر لیتے ہیں 0:08:15.134,0:08:17.588 کہ سائنسی نظریات کلیدی حثیت رکھتے ہیں 0:08:17.588,0:08:20.840 ہماری دنیا کی تمام اہم اشیا کے لئے، 0:08:20.840,0:08:22.297 لیکن اوصاف کی دنیا 0:08:22.297,0:08:24.374 سائنس کی دنیا سے یکسر مختلف ہے. 0:08:24.374,0:08:26.088 ایک دنیا کی اشیا 0:08:26.088,0:08:27.940 گنی جا سکتی ہیں، تولی جا سکتی ہیں. 0:08:27.940,0:08:31.373 دوسری دنیا کی اشیا کے ساتھ ایسا نہیں ہے. 0:08:31.373,0:08:32.824 ہمیں ایسا نہیں سوچنا چاہیے 0:08:32.824,0:08:35.457 کہ یہ دنیا اوزان و پیمائش کی ہے، 0:08:35.457,0:08:38.485 اور جو دنیا ہم چاہتے ہیں اس کی[br]ساخت ایک سی ہے 0:08:38.485,0:08:40.536 تو پھر کیا کیا جائے. 0:08:40.536,0:08:42.850 اگر ہمیں اہم لگتی ہے -- 0:08:42.850,0:08:46.258 ایک بچے کی خوشی، اپنے ساتھی کی محبت، 0:08:46.258,0:08:48.999 اور اس کی نمائندگی ہندسوں کے ساتھ[br]نہیں کی جا سکتی، 0:08:48.999,0:08:51.004 تو پھر کوئی وجہ نہیں کہ ہم یقین کر لیں 0:08:51.004,0:08:54.502 کہ چناؤ میں صرف تین امکانات ہیں -- 0:08:54.502,0:08:58.127 کہ ایک متبادل بہتر، بدتر یا پھر مساوی ہے 0:08:58.127,0:09:00.107 دوسرے سے۔ 0:09:00.107,0:09:04.180 ہمیں ایک چوتھی جہت کو[br]متعارف کرانے کی ضرورت ہے 0:09:04.180,0:09:07.831 جو صرف بہتر، بد تر یا پھر مساوی[br]کی حدود سے باہر ہو، 0:09:07.831,0:09:11.544 پیچیدہ انتخابات کی وضاحت اسی سے ہوتی ہے۔ 0:09:11.544,0:09:13.702 میں بتانا چاہوں گی کہ متبادل ہیں 0:09:13.702,0:09:15.151 یکساں ہیں۔ 0:09:15.151,0:09:16.751 جب متبادل مساوی یا یکساں ہوں تو, 0:09:16.751,0:09:19.926 فرق پڑ سکتا ہے کہ آپ کا انتخاب کیا ہے، 0:09:19.926,0:09:23.219 لیکن ایسا نہیں کہ ایک دوسرے سے بہتر ہے۔ 0:09:23.219,0:09:25.381 بلکہ دونوں متبادل 0:09:25.381,0:09:27.659 اوصاف کے ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں، 0:09:27.659,0:09:29.658 اوصاف کے ایک ہی گروہ سے تعلق رکھتے ہیں, 0:09:29.658,0:09:32.183 جبکہ دونوں ایک ہی وقت میں بہت مختلف ہیں 0:09:32.183,0:09:33.961 اوصاف کی صنف میں۔ 0:09:33.961,0:09:37.439 یہی وجہ ہے کہ چناؤ مشکل ہو جاتا ہے۔ 0:09:37.439,0:09:39.801 اس طریقہ کار سے پیچیدہ انتخاب کی وضاحت 0:09:39.801,0:09:43.851 ہمارے اپنے بارے میں ایک انجانی چیز[br]کو بے نقاب کرتی ہے. 0:09:43.851,0:09:46.205 ہم میں سے ہر ایک قوت رکھتا ہے 0:09:46.205,0:09:49.743 نئی وجوہات تخلیق کرنے کی۔ 0:09:49.743,0:09:52.950 ذرا ایک ایسی دنیا کے متعلق سوچئے[br]جہاں آپکا سامنا 0:09:52.950,0:09:54.640 آسان انتخابات سے ہوتا ہے، 0:09:54.640,0:09:57.032 آپکے پاس ہر چیز کا آسان[br]نعم البدل موجود ہے۔ 0:09:57.032,0:09:58.780 اگر آسان نعم البدل موجود ہے، 0:09:58.780,0:10:00.572 تو پھر آپکو اس کا انتخاب کرنا چاہیے، 0:10:00.572,0:10:02.232 کیوں کہ عقلمندی کا تقاضا یہی ہے کہ 0:10:02.232,0:10:04.822 بہتر چیز منتخب کی جائے نہ کہ بد تر، 0:10:04.822,0:10:08.038 وہ چننا جس کے لئے آپ کے پاس دلائل ہوں۔ 0:10:08.038,0:10:10.100 اس قسم کی دنیا میں، 0:10:10.100,0:10:12.466 ہمارے پاس دلیل ہے 0:10:12.466,0:10:14.946 گلابی جراب کی جگہ سیاہ جراب پہننے کی، 0:10:14.946,0:10:16.861 ڈونٹ کی بجاے دلیہ کھانے کی، 0:10:16.861,0:10:18.466 گاؤں کی بجائے شہر میں رہنے کی، 0:10:18.466,0:10:20.668 لولیتا کی بجاے بیٹی سے شادی کرنے کی. 0:10:20.668,0:10:23.786 آسان انتخابات سے بھری دنیا 0:10:23.786,0:10:27.680 ہمیں استدلال کا غلام بنا دے گی. 0:10:27.680,0:10:30.247 جب آپ اس کے بارے میں سوچتے ہیں، 0:10:30.247,0:10:32.847 تو احمقانہ لگتا ہے 0:10:32.847,0:10:35.944 کہ آپکو بیان کی گئی وجوہات 0:10:35.944,0:10:40.933 اثر ڈالتی ہیں اس پر کہ آپکے پاس[br]پیچھا کرنے کی وجہ ہے 0:10:40.933,0:10:43.691 بالکل وہ مشاغل جو آپ سے مطابقت رکھتے ہوں، 0:10:43.691,0:10:45.970 اپنی پسند کے گھر میں رہیں، 0:10:45.970,0:10:49.206 اپنی پسند کی نوکری کریں. 0:10:49.206,0:10:51.734 لیکن آپ کو تو متبادل انتخاب کا سامنا ہے 0:10:51.734,0:10:55.149 جو مساوی خصوصیت کے حامل ہیں — مشکل فیصلے — 0:10:55.149,0:10:57.920 آپ چناؤ کے لئے اپنی وجہ تلاش کریں کہ 0:10:57.920,0:11:02.542 کونسا مشغلہ، کونسا گھر، یا کونسی ملازمت۔ 0:11:02.542,0:11:05.083 جب متبادل ایک سی خصوصیات کے حامل ہوں تو، 0:11:05.083,0:11:06.813 ہمیں دی گئی تمام وجوہات 0:11:06.813,0:11:09.581 جو تعین کرتی ہیں کہ کہیں[br]ہم غلطی پر تو نہیں 0:11:09.581,0:11:12.641 نامعلوم ہوتی ہیں اور سمجھ میں نہیں آتا[br]کہ کیا کریں۔ 0:11:12.641,0:11:16.004 پیچیدہ انتخاب میں یہی ہے وہ جگہ 0:11:16.004,0:11:18.485 جب ہم اپنی خداداد صلاحیتوں 0:11:18.485,0:11:21.164 کا بھرپور استعمال کرتے ہیں، 0:11:21.164,0:11:23.615 اپنی قوت استدلال کا استعمال کرتے ہیں، 0:11:23.615,0:11:25.384 خود کو قائل کرنے کے لئے 0:11:25.384,0:11:28.030 کہ میں وہ شخص ہوں 0:11:28.030,0:11:30.263 جس کے لئے دیہی زندگی 0:11:30.263,0:11:32.996 شہری زندگی پر فوقیت رکھتی ہے۔ 0:11:32.996,0:11:34.734 جب ہم چنتے ہیں 0:11:34.734,0:11:36.433 یکساں فوائد کے حامل مواقعے میں سے 0:11:36.433,0:11:40.206 تو ہم ایک قابل ذکر کام کر سکتے ہیں. 0:11:40.206,0:11:43.929 ہم اپنی تمام شخصیت ایک[br]انتخاب کے پیچھے لگا دیں۔ 0:11:43.929,0:11:46.746 یہ میرا انتخاب ہے۔ 0:11:46.746,0:11:50.132 ہاں میں ایک بنکر ہی ہوں. 0:11:50.132,0:11:53.768 میری پسند چاکلیٹ ڈونٹ ہی ہیں. 0:11:53.768,0:11:56.311 مشکل چناؤ میں آپکا یہ رویہ ہی درست ہے 0:11:56.311,0:11:58.399 یہی عقلمندانہ جواب ہے، 0:11:58.399,0:12:01.317 لیکن یہ جواب ہمارے پاس موجود استدلال[br]کی بنیاد پر نہیں دیا گیا. 0:12:01.317,0:12:07.765 بلکہ یہ تو ہماری خود ساختہ وجوہات[br]کے نتیجے میں حاصل ہوا ہے. 0:12:07.765,0:12:10.170 جب ہم اپنے لئے خود وجوہات ڈھونڈ لیتے ہیں 0:12:10.170,0:12:13.484 کہ ہمیں اس نہیں بلکہ اس[br]قسم کا شخص بننا ہے، 0:12:13.484,0:12:17.217 تو ہم صدق دل سے وہ بن جاتے ہیں[br]جو در حقیقت ہم ہیں. 0:12:17.217,0:12:19.673 آپ یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ ہم اپنی زندگی کو 0:12:19.673,0:12:22.759 خود تحریر کرنے لگتے ہیں۔ 0:12:22.759,0:12:25.211 لہذا جب ہم مشکل چناؤ کا سامنا کرتے ہیں، 0:12:25.211,0:12:27.433 تو ہمیں اپنا سر پٹخنے کی ضرورت نہیں ہے 0:12:27.433,0:12:30.000 اس بات کا اندازہ لگانے کے لئے کہ[br]کونسا متبادل بہتر ہے۔ 0:12:30.000,0:12:32.369 بہترین متبادل نام کی کوئی چیز نہیں ہے. 0:12:32.369,0:12:34.888 یہاں وہاں وجوہات تلاش کرنے سے بہتر ہے، 0:12:34.888,0:12:37.474 ہمیں ان کو اپنے وجود میں تلاش کرنا چاہیے: 0:12:37.474,0:12:40.153 میں کیا بننا چاہتی ہوں؟ 0:12:40.153,0:12:43.309 شائد آپ گلابی جرابیں پہننے والی، 0:12:43.309,0:12:46.997 دلیہ پسند کرنے والی دیہاتی بینکر[br]بننا پسند کریں، 0:12:46.997,0:12:50.573 اور میں سیاہ جرابیں پہننے والی، 0:12:50.573,0:12:54.030 ڈونٹ کھانے والی شہری فنکار۔ 0:12:54.030,0:12:56.837 مشکل فیصلوں میں ہم کیا کرتے ہیں یہ 0:12:56.837,0:13:00.820 ہمارے اپنے اوپر منحصر ہے۔ 0:13:00.820,0:13:05.471 اب وہ لوگ جو مشکل فیصلوں میں اپنی[br]خدا داد صلاحیتوں کا استعمال نہیں کرتے 0:13:05.471,0:13:07.086 وہ بھٹکے ہوئے لوگ ہیں۔ 0:13:07.086,0:13:09.168 ہم سب ان سے واقف ہیں۔ 0:13:09.168,0:13:11.318 میں حادثاتی طور پر وکیل بن گئی۔ 0:13:11.318,0:13:13.409 میں سوچ سمجھ کر وکیل نہیں بنی تھی۔ 0:13:13.409,0:13:16.089 میں وکالت کے لئے موزوں نہیں تھی۔ 0:13:16.089,0:13:19.020 آوارہ منش دنیا کو اجازت دے دیتے ہیں 0:13:19.020,0:13:21.244 کہ دنیا ان کی زندگی کے فیصلے کرے۔ 0:13:21.244,0:13:25.147 وہ سزا اور جزا کے طریقہ کار کو -- 0:13:25.147,0:13:28.987 سر پر سوار کر لیتے ہیں،[br]فیصلہ جو کرنا آسان ہو — 0:13:28.987,0:13:31.658 ان کا فیصلہ بن جاتا ہے۔ 0:13:31.658,0:13:34.134 پیچیدہ اتتخاب سے سبق یہ ملتا ہے: 0:13:34.134,0:13:38.609 یہ عکس ہے آپکی آزادانہ سوچ کا، 0:13:38.609,0:13:40.999 آپ کی اصلیت کیا ہے، 0:13:40.999,0:13:43.769 اور پیچیدہ اتتخاب کے ذریعے، 0:13:43.769,0:13:46.546 وہ بنئے جو آپ ہیں۔ 0:13:46.546,0:13:49.724 پر آشوب اور خوفناک ہونے کے علاوہ، 0:13:49.724,0:13:53.294 پیچیدہ انتخابات ایک قیمتی موقعہ ہیں 0:13:53.294,0:13:55.225 ہمارے لیے جشن منانے کے لئے 0:13:55.225,0:13:57.058 اس انسانی خصوصیت کا، 0:13:57.058,0:13:59.688 وہ وجوہات جو ہمارے لیے انتخاب کرتی ہیں 0:13:59.688,0:14:01.671 درست یا غلط کا 0:14:01.671,0:14:03.333 کبھی کم پڑ جاتی ہیں، 0:14:03.333,0:14:06.556 اور یہی وہ موقع ہے جب ہم پیچیدہ انتخابات[br]کے اس مقام پر ہوتے ہیں، 0:14:06.556,0:14:08.245 جہاں ہمارے پاس طاقت ہوتی ہے 0:14:08.245,0:14:10.757 کہ اپنے لئے وجوہات تخلیق کر سکیں 0:14:10.757,0:14:14.335 وہ خاص شخص بن سکیں جو ہم ہیں۔ 0:14:14.335,0:14:16.955 اور اسی لئے پیچیدہ انتخاب[br]کوئی لعنت نہیں ہے 0:14:16.955,0:14:18.605 بلکہ رحمت ہیں۔ 0:14:18.605,0:14:21.276 شکریہ۔ 0:14:21.276,0:14:24.571 (تالیاں)