1 00:00:00,607 --> 00:00:03,319 میں نے جمناسٹک کی باقاعدہ تربیت حاصل کی تھی . 2 00:00:03,319 --> 00:00:06,975 دو سال تک ، 1970 کی دہائی میں ، چین کے شہر حنان میں. 3 00:00:06,975 --> 00:00:09,520 جب میں پہلی جماعت میں تھی تو حکومت نے ، 4 00:00:09,520 --> 00:00:12,127 مجھے اتھلیٹس کے اسکول میں بھیجنے کی خواہش کی . 5 00:00:12,127 --> 00:00:14,175 تمام اخراجات ادا کر دیے گۓ، 6 00:00:14,175 --> 00:00:16,823 لیکن میری غصیلی ماں نے مجھے بھیجنے سے انکار کر دیا . 7 00:00:16,823 --> 00:00:18,959 مرے والدین چاہتے تھے کہ 8 00:00:18,959 --> 00:00:21,063 میں ان کی طرح ایک انجنیئر بنوں . 9 00:00:21,063 --> 00:00:23,150 ثقافتی انقلاب سے بچ جانے کے بعد ، 10 00:00:23,150 --> 00:00:26,959 انھیں یقین کامل تھا کہ خوشیوں کی طرف صرف ایک ہی راستہ جاتا ہے 11 00:00:26,959 --> 00:00:29,892 اور وہ ہے ایک محفوظ اور معیاری ملازمت . 12 00:00:29,892 --> 00:00:32,687 یہ اہم نہیں ہے کہ وہ ملازمت مجھے پسند ہے یا نہیں . 13 00:00:32,687 --> 00:00:37,967 مگر میرا خواب تو تھا کہ میں چینی اوپیرا گلوکارہ بنوں . 14 00:00:37,967 --> 00:00:41,615 میں خیالوں میں پیانو بجاتی , 15 00:00:41,615 --> 00:00:43,799 اوپیرا سنگر بننے کے لئے بچپن سے تربیت کی ضرورت ہوتی ہے . 16 00:00:43,799 --> 00:00:45,383 تاکہ کرتب سیکھ سکیں , 17 00:00:45,383 --> 00:00:48,327 میں نے اوپیرا جانے کے لئے تمام کوششیں کر ڈالیں . 18 00:00:48,327 --> 00:00:50,594 یہاں تک کے اسکول کی پرنسپل کو بھی لکھا ، 19 00:00:50,594 --> 00:00:53,355 اور ایک ریڈیو شو کے میزبان کو بھی . 20 00:00:53,355 --> 00:00:57,161 مگر بڑوں کو یہ خیال پسند نہیں آیا . 21 00:00:57,161 --> 00:00:59,884 بڑوں کو ذرا احساس نہیں تھا کہ میں اس بارے میں سنجیدہ ہوں . 22 00:00:59,884 --> 00:01:03,128 صرف میرے دوستوں کو احساس تھا ،لیکن وہ سب بچے تھے , 23 00:01:03,128 --> 00:01:05,884 اتنے ہی کمزور جتنی کے میں خود . 24 00:01:05,884 --> 00:01:11,649 15 سال کی عمر میں مجھے احساس ہوا کے اب میری عمر تربیت حاصل کرنے کے قابل نہیں رہی . 25 00:01:11,649 --> 00:01:14,616 میرا خواب کبھی پورا نہیں ہو سکے گا . 26 00:01:14,616 --> 00:01:17,924 میں خوف زدہ تھی کہ کہ اب بقیہ زندگی 27 00:01:17,924 --> 00:01:19,961 ایک جعلی خوشی 28 00:01:19,961 --> 00:01:22,498 کی امید میں گزرے گی . 29 00:01:22,498 --> 00:01:24,926 لیکن یہ سراسر نا انصافی ہے . 30 00:01:24,926 --> 00:01:28,728 میں ایک اور موقعہ کی تلاش لئے ثابت قدم تھی . 31 00:01:28,728 --> 00:01:31,465 مجھے سکھانے کی لئے کوئی نہیں ؟ ٹھیک ہے . 32 00:01:31,465 --> 00:01:33,697 میں نے کتابوں کا رخ کیا . 33 00:01:33,697 --> 00:01:37,339 کتابوں کی شکل میں مجھے والدین کی رہنمائی کا اطمینان حاصل ہوا . 34 00:01:37,339 --> 00:01:42,216 مصنفوں اور موسیقاروں کی خاندان کی لکھی ایک کتاب "فو لی کی خاندان میں رابطہ " 35 00:01:42,216 --> 00:01:45,289 میں مجھے ایک خود مختار خاتون کی مثالی شکل مل گئی . 36 00:01:45,289 --> 00:01:49,133 جین ائر کی کتاب سے فلسفہ حیات 37 00:01:49,133 --> 00:01:52,830 ڈوزن کی کتاب" چیپر" سے میں نے صلاحیت سیکھی . 38 00:01:52,830 --> 00:01:56,795 یہ سب پڑھنے کی بعد مجھ میں خواہش پیدا ہوئی کہ میں بیرون ملک جا کر اس کا مطالعہ کروں . 39 00:01:56,795 --> 00:01:58,866 سنماؤ کی "مکمل کام " نن ہواجین کی "تاریخ سے اسباق " 40 00:01:58,866 --> 00:02:02,057 میں امریکا میں 1995 میں آیئ , 41 00:02:02,057 --> 00:02:04,938 تو میں نے سب سے پہلے کونسی کتابیں پڑھیں ؟ 42 00:02:04,938 --> 00:02:08,463 ظاہر ہے وہ کتابیں جو چین میں ممنوع ہیں . 43 00:02:08,463 --> 00:02:12,133 "اچھی زمین" ایک چینی کسان کی زندگی پر مبنی کتاب ہے . 44 00:02:12,133 --> 00:02:16,235 تشہیر کے لئے یہ آسان نہیں ، سمجھ گئی . 45 00:02:16,235 --> 00:02:19,960 بائبل دلچسپ ہے لیکن عجیب, 46 00:02:19,960 --> 00:02:22,445 (ہنسی ) 47 00:02:22,445 --> 00:02:25,916 یہ موضوع کسی اور دن کے لئے. 48 00:02:25,916 --> 00:02:29,211 لیکن پانچویں حکم سے مجھ پر ایک اور چیزکا ظہور ہوا : 49 00:02:29,211 --> 00:02:32,190 "اپنی ماں اور اپنے باپ کی عزت کرو " . 50 00:02:32,190 --> 00:02:35,140 "عزت " میں نے کہا ، یہ کتنا الگ ہے , 51 00:02:35,140 --> 00:02:36,879 "فرمان برداری" سے بھی بڑھ کر 52 00:02:36,879 --> 00:02:39,383 یہ میرا ہتھیار تھا باہر نکلنے کے لئے ، 53 00:02:39,383 --> 00:02:41,499 اس احساس جرم سے 54 00:02:41,499 --> 00:02:45,771 اور اپنے والدین سے دوبارہ رشتہ استوار کرنے کا . 55 00:02:45,771 --> 00:02:48,793 ایک نئے ثقافتی تعلق سے مجھ میں 56 00:02:48,793 --> 00:02:50,565 تقابلی خواندگی کی عادت پیدا ہو گئی . 57 00:02:50,565 --> 00:02:52,420 یہ بصیرت کے بہت سے پہلو روشن کرتی ہے . 58 00:02:52,420 --> 00:02:57,200 مثال کے طور پر , پہلے مجھے یہ نقشہ غلط لگا 59 00:02:57,200 --> 00:03:02,085 کیوں کہ چینی طالب علموں نے صرف اس کو ہی ہمیشہ دیکھا 60 00:03:02,085 --> 00:03:03,586 مجھے کبھی نہیں لگا کہ 61 00:03:03,586 --> 00:03:06,721 چین کو دنیا کے مرکز میں نہیں ہونا ہے 62 00:03:06,721 --> 00:03:10,974 نقشہ در اصل کسی ایک انفرادی نقطۂ نگاہ کا عکاس ہے . 63 00:03:10,974 --> 00:03:13,382 تقابلی خواندگی دراصل کوئی نئی چیز نہیں ہے . 64 00:03:13,382 --> 00:03:16,686 علمی حلقوں میں یہ روزانہ کا معمول ہے . 65 00:03:16,686 --> 00:03:18,154 یہاں تک کے اس میں تحقیق کے شعبہ جات ہیں 66 00:03:18,154 --> 00:03:22,099 جیسے تقابلی مذھب ،تقابلی ادب . 67 00:03:22,099 --> 00:03:24,334 فرق اور تقابل, عالموں کو 68 00:03:24,334 --> 00:03:27,340 موضوع کی مکمل سمجھ بوجھ عطا کرتا ہے . 69 00:03:27,340 --> 00:03:29,093 تو میں نے سوچا کہ اگر تقابلی خواندگی , 70 00:03:29,093 --> 00:03:32,929 تحقیق میں مدد گار ثابت ہوتی ہے تو کیوں نہ اس کو معمولات زندگی میں شامل کیا جائے ? 71 00:03:32,929 --> 00:03:36,304 تو میں نے دو دو کر کے کتابیں پڑھنا شروع کیں . 72 00:03:36,304 --> 00:03:37,518 یہ لوگوں کے متعلق بھی ہو سکتیں ہیں -- 73 00:03:37,518 --> 00:03:38,401 والٹر عساک سن کی "بینجامن فرینکلن " ڈیوڈ مک کلّوگ کی "جان آدم ". 74 00:03:38,401 --> 00:03:40,909 وہ لوگ جو اس قسم کے واقعات سے تعلق رکھتے ہیں , 75 00:03:40,909 --> 00:03:43,588 یا پھر وہ دوست جو ایک جیسے تجربات سے گزرے ہوتے ہیں , 76 00:03:43,588 --> 00:03:44,988 کتھرین گراہم کی کتاب "پرسنل ہسٹری "، وارن بفے کی کتاب "دی سنو بال"' اور ایلس شروڈر کی کتاب "بزنس آف لائف ". 77 00:03:44,988 --> 00:03:49,386 میں ان کہانیوں کا مختلف اقسام کی کہانیوں سے موازنہ کرتی ھوں.(ہنسی ) -- 78 00:03:49,386 --> 00:03:51,498 کنگ جیمز کی پیش کردہ بائبل مقدس ، "کرسفور مور کی کتاب "لیمب" 79 00:03:51,498 --> 00:03:54,635 یا پھر مختلف ثقافتی حلقوں کی ایک سی کہانیاں , 80 00:03:54,635 --> 00:03:57,516 جیسا کہ جوزف کمبیل نے اپنی لاجواب کتاب "دی پاور آف متھ" میں لکھا ہے. 81 00:03:57,516 --> 00:04:00,909 مثال کے طور پر Christ اور Buddha 82 00:04:00,909 --> 00:04:03,342 تین طرح کی آزمائشوں میں سے گزرے , 83 00:04:03,342 --> 00:04:05,144 , Christ کی آزمائش تھیں 84 00:04:05,144 --> 00:04:09,119 اقتصادی ، سیاسی اور روحانی . 85 00:04:09,119 --> 00:04:13,445 Buddha کے لئے نفسیاتی 86 00:04:13,445 --> 00:04:20,763 نفسانی ، معاشرتی ذمہ داری اور خوف -- دلچسپ بات ہے. 87 00:04:20,763 --> 00:04:23,802 اگر آپ کوئی اور غیر ملکی زبان جانتے ہیں, 88 00:04:23,802 --> 00:04:25,699 تو مزے کی بات ہے اپنی پسندیدہ کتاب کو دو الگ الگ زبانوں میں پڑھنا بھی . 89 00:04:25,699 --> 00:04:26,951 تھامس مرٹون کی "دی وے آف شنگ تو " اور ایلن واٹس کا انگریزی ترجمہ "دی واٹر کورس وے " 90 00:04:26,951 --> 00:04:30,511 ترجمے میں کھو جانے کی بجائے ،میں نے دیکھا کہ اس میں سیکھنے کو بہت کچھ ہے . 91 00:04:30,527 --> 00:04:34,735 مثال کہ طور پر ،ترجمے کے توسط سے میں نے یہ جانا 92 00:04:34,735 --> 00:04:40,708 ! کہ چینی زبان میں خوشی کا مطلب ہے " تیز شادمانی " اف 93 00:04:40,708 --> 00:04:45,997 چینی زبان میں دلہن کا مطلب ہے "نئی ماں " اف او 94 00:04:45,997 --> 00:04:49,258 (ہنسی ) 95 00:04:49,258 --> 00:04:54,645 کتابوں نے مجھے سحرانگیز طور پر لوگوں کیساتھ جوڑ دیا 96 00:04:54,645 --> 00:04:57,290 .ماضی اور حال کے لوگوں کے ساتھ 97 00:04:57,290 --> 00:05:01,525 اب میں دوبارہ کبھی بھی تنہا اور بے بس محسوس نہیں کروں گی . 98 00:05:01,525 --> 00:05:04,202 خوابوں کا بکھر جانا کچھ بھی نہیں 99 00:05:04,202 --> 00:05:07,138 اس درد کے مقابلے میں جس سے اور لوگ گزرتے ہیں. 100 00:05:07,138 --> 00:05:09,866 میں اس بات کا یقین کرنےلگی ھوں کہ 101 00:05:09,866 --> 00:05:13,146 خواب کا مقصد صرف تعبیر پا لینا نہیں 102 00:05:13,146 --> 00:05:17,047 اس کا اہم مقصد ہے یہ جاننا ہے کہ 103 00:05:17,047 --> 00:05:19,162 یہ خواب کہاں سے آتے ہیں , 104 00:05:19,162 --> 00:05:22,066 جذبہ کہاں سے اتا ہے ، خوشی کہاں سے ملتی ہے . 105 00:05:22,066 --> 00:05:26,288 ایک ادھورا خواب بھی اپ کو یہ دے سکتا ہے . 106 00:05:26,288 --> 00:05:28,542 آج میں یہاں ,ان کتابوں کی وجہہ سے ھوں, 107 00:05:28,542 --> 00:05:32,202 دوبارہ جینے لگی ھوں ، خوشی سے، بامقصد اور مثبت طریقے سے 108 00:05:32,202 --> 00:05:33,952 زیادہ تر اوقات . 109 00:05:33,952 --> 00:05:37,513 خدا آپ کا اور کتابوں کا ساتھ ہمیشہ قائم رکھے .. 110 00:05:37,513 --> 00:05:38,991 شکریہ . 111 00:05:38,991 --> 00:05:40,839 شکریہ 112 00:05:40,839 --> 00:05:44,484 ، تالیاں 113 00:05:44,484 --> 00:05:49,577 شکریہ . (تالیاں)