WEBVTT 00:00:00.000 --> 00:00:03.059 میں Motetema نامی ایک چھوٹے سے Limpopo کے قصبے میں بڑا ہوا جو 00:00:03.059 --> 00:00:06.068 کے Limpopo اور Mpumalanga کی سرحد پر واقعہ ہے 00:00:06.068 --> 00:00:08.621 جہاں پانی اور بجلی کی فراہمی بہت غیر یقینی ہے 00:00:08.621 --> 00:00:12.890 جیسے کے موسم, اور ان حالات میں بڑا ھونا بہت مشکل ہے 00:00:12.890 --> 00:00:16.413 ایک دفع 17 سال کی عمر میں، میں دوستوں کے ساتھ موسم سرما میں 00:00:16.413 --> 00:00:18.959 دھوپ میں لیٹے ہوے آرام کر رہا تھا 00:00:18.959 --> 00:00:22.148 موسم سرما میں limpopo کا سورج بہت گرم ہوتا ہے . 00:00:22.148 --> 00:00:25.332 اور جیسے کے میں دھوپ میں آرام کر رہا تھا ، میرے بہترین دوست نے کہا ، 00:00:25.332 --> 00:00:28.381 " یار , کوئی ایسی چیز کیوں نہیں ایجاد کرتا جس کو 00:00:28.381 --> 00:00:32.115 صرف جلد پر لگاؤ اور آپ کو غسل نہ کرنا پڑے ؟ " 00:00:32.115 --> 00:00:36.026 میں بیٹھا ہوا تھا , اور میں فوراً بولا " یار، میں یہ ضرور خریدؤنگا " NOTE Paragraph 00:00:36.026 --> 00:00:39.561 میں گھر گیا , اور مینے کچھ تحقیق کی 00:00:39.561 --> 00:00:42.993 اور مجھے کچھ حیران کن اعداد و شمار ملے 00:00:42.993 --> 00:00:46.010 آج دنیا میں 2.5 ارب سے زیادہ لوگوں کے پاس 00:00:46.010 --> 00:00:49.011 پانی اور حفظان صحت تک مناسب رسائی نہیں ہے. 00:00:49.011 --> 00:00:51.134 ان میں سے چار سو پچاس لاکھ افریقہ میں ہیں ، 00:00:51.134 --> 00:00:53.901 اور پچاس لاکھ صرف جنوبی افریقہ میں ہیں. 00:00:53.901 --> 00:00:56.441 مختلف بیماریاں اس ماحول میں جنم لیتی ہے 00:00:56.441 --> 00:00:59.788 جن میں سے سب سے زیادہ خطرناک trachoma کہلاتی ہے. 00:00:59.788 --> 00:01:02.589 Trachoma آنکھ میں گندگی جانے کی وجہ سے ہونے والا ایک انفیکشن ہے 00:01:02.589 --> 00:01:05.898 trachoma کے ایک سے زیادہ انفیکشن ہونے سے 00:01:05.898 --> 00:01:08.582 آپ مستقل طور پر اندھے ہو سکتے ہیں. 00:01:08.582 --> 00:01:12.315 یہ بیماری ہر سال آٹھ لاکھ افراد کو مستقل طور پر اندھا کر دیتی ہے 00:01:12.315 --> 00:01:15.060 سب سے زیادہ چونکانے والی بات یہ ہے کے 00:01:15.060 --> 00:01:17.757 trachoma سے بچنے کے لئے 00:01:17.757 --> 00:01:19.630 آپ کو صرف اپنا منہ دھونا ہوتا ہے : 00:01:19.630 --> 00:01:22.443 کوئی دوا نہیں ، کوئی گولیاں نہیں، کوئی انجیکشن نہیں. NOTE Paragraph 00:01:22.443 --> 00:01:25.346 ان افسوسناک اعداد و شمار کو دیکھنے کے بعد ، میں نے سوچا ، 00:01:25.346 --> 00:01:27.698 " ٹھیک ہے , میں نہ یہ صرف اپنے لئے کر رہا ہوں 00:01:27.698 --> 00:01:30.411 اورنہ یہ کہ میں غسل کرنا نہیں چاہتا , بلکہ میں یہ کام کم از کم اس لئے کر رہا ہوں 00:01:30.411 --> 00:01:33.051 کیونکہ میں دنیا کو بچانا چاہتا ہوں " (ہنسی ) 00:01:33.051 --> 00:01:38.004 پھر مہینے اپنے بھروسے مند nokia 6234 موبائل فون سے -- 00:01:38.004 --> 00:01:40.859 کیونکہ میرے پاس لیپ ٹاپ نہیں تھا , نہ ہی انٹرنیٹ تھا 00:01:40.859 --> 00:01:43.804 سواے 20 rand فی گھنٹہ انٹرنیٹ کیفے کے 00:01:43.804 --> 00:01:46.845 میں نے Wikipedia اور Google پرتحقیق کی , لوشن کے بارے میں 00:01:46.845 --> 00:01:50.582 کریم , ترکیب, پگھلنے کا درجہ, زہریلے پن کے بارے میں , 00:01:50.582 --> 00:01:52.110 مہینے ہائی اسکول میں سائنس پڑھی تھی 00:01:52.110 --> 00:01:55.848 اور میں نے کاغذ کےایک ٹکڑا پر ایک چھوٹا سا فارمولا لکھا , 00:01:55.848 --> 00:01:59.220 اور دیکھنے میں یہ kfc کے ایک خصوصی مسالہ کی طرح تھا , NOTE Paragraph 00:01:59.220 --> 00:02:01.709 تو مہینے کہا صحیح ہے , ہمارا فارمولا تیار ہو گیا ہے 00:02:01.709 --> 00:02:04.458 اب ہمیں اس چیز کوعمل میں لانے کی ضرورت ہے. 00:02:04.458 --> 00:02:08.454 چار سال بعد , 00:02:08.454 --> 00:02:11.038 اورموبائل فون پر40 صفحہ پر مشتمل کاروبار کی منصوبہ بندی 00:02:11.038 --> 00:02:13.137 موبائل فون پر میرا patent لکھنے کے بعد , 00:02:13.137 --> 00:02:15.830 میں ملک میں سب سے چھوٹا patent ہولڈر ہوں 00:02:15.830 --> 00:02:18.731 اور -- (" اب اور غسل نہیں !") -- 00:02:18.731 --> 00:02:21.336 میں اس سے زیادہ نہیں کہہ سکتا. (ہنسی) 00:02:21.336 --> 00:02:25.078 میں نے DryBath ایجاد کیا تھا , دنیا کا پہلا 00:02:25.078 --> 00:02:27.864 غسل کا متبادل لوشن . 00:02:27.864 --> 00:02:32.197 آپ صرف یہ اپنی جلد پر لگاے , اور آپ کو غسل کی ضرورت نہیں ہے 00:02:32.197 --> 00:02:36.582 (ہنسی ) NOTE Paragraph 00:02:36.582 --> 00:02:39.271 تو ہائی اسکول میں اس کو موثر بنانے کی کوشش کے بعد 00:02:39.271 --> 00:02:42.788 اور محدود وسائل میں ، جو میرے پاس تھے , مہینے یونیورسٹی می داخلہ لیا 00:02:42.788 --> 00:02:45.491 کچھ نئے لوگوں سے ملا , مزید اس پرکام کیا , 00:02:45.491 --> 00:02:48.543 اور اب ہمارے پاس مکمل طور پر با اثر پراڈکٹ ہے , جو کے 00:02:48.543 --> 00:02:51.340 بازار میں بکنے کے لئے تیار ہے , بلکے اب بازار میں دستیاب ہے . 00:02:51.340 --> 00:02:54.266 ہم نے کچھ سبق سیکھے 00:02:54.266 --> 00:02:56.693 DryBath کو commercialize اور لوگوں تک دستیاب کرتے ہوے 00:02:56.693 --> 00:02:59.049 ایک چیز جو ہم نے سیکھی وہ یہ تھی کے غریب لوگ 00:02:59.049 --> 00:03:01.309 بڑی مقدار میں مصنوعات نہیں خریدتے ہیں. 00:03:01.309 --> 00:03:03.786 وہ صرف ضرورت کے تحت ہی خریدتے ہے . ایک شخص Alex میں 00:03:03.786 --> 00:03:06.180 سگریٹ کا ایک ڈبہ نہیں خریدتا . وہ ایک سگریٹ خریدتا ہے 00:03:06.180 --> 00:03:08.590 روزانہ , حالاںکہ اس طرح زیادہ مہنگا پڑتا ہے . 00:03:08.590 --> 00:03:11.236 تو ہم نے DryBath کو ان تخلیقی چھوٹے ساشے میں پیک کیا 00:03:11.236 --> 00:03:14.126 آپ بس اس کو درمیان سےدبایں اور باہر نچوڑ دے . 00:03:14.126 --> 00:03:17.813 اور سب سے اچھی بات یہ ہے کے , ایک ساشہ ایک غسل کا متبادل ہے 00:03:17.813 --> 00:03:20.023 وہ بھی صرف 5 rand میں . 00:03:20.023 --> 00:03:22.715 اس ماڈل کی تخلیق کے بعد , ہم نے اور بہت کچھ سیکھا ہے 00:03:22.715 --> 00:03:24.456 مصنوعات کے نفاذ کے معاملے میں. 00:03:24.456 --> 00:03:26.774 ہمیں یہاں تک احساس ہوا کے کے مضافات کے امیر بچے بھی 00:03:26.774 --> 00:03:28.962 DryBath چاہتے ہیں ( ہنسی ) 00:03:28.962 --> 00:03:31.145 کم از کم ہفتے میں ایک بار . 00:03:31.145 --> 00:03:33.757 بہر حال , ہم نے محسوس کیا ہے کہ ہم 80 لاکھ لیٹر پانی بچا سکتے ہیں 00:03:33.757 --> 00:03:36.888 اوسط , جب بھی وہ غسل چھوڑ دے 00:03:36.888 --> 00:03:39.823 اور ہم بچوں کے لئے دو گھنٹے بھی بچا سکتے ہیں 00:03:39.823 --> 00:03:42.889 , جو دیہی علاقوں میں ہیں , یعنی کے دو گھنٹے، اسکول کے لئے زیادہ 00:03:42.889 --> 00:03:44.673 ہوم ورک کے لئے مزید دو گھنٹے . 00:03:44.673 --> 00:03:47.521 مزید دو گھنٹے صرف بچے ہونے کے لئے . NOTE Paragraph 00:03:47.521 --> 00:03:50.168 یہ عالمی اثرات دیکھنے کے بعد ، ہم نے اسسے اخذ کیا کے 00:03:50.168 --> 00:03:52.532 ہمارے کلیدی قدر تجاویز , 00:03:52.532 --> 00:03:54.775 صفائی اور سہولت ہے. 00:03:54.775 --> 00:03:57.407 DryBath ایک امیر آدمی کی سہولت ہے 00:03:57.407 --> 00:03:59.777 اور ایک غریب آدمی کی زندگی کا محافظ . NOTE Paragraph 00:03:59.777 --> 00:04:03.249 اس پروڈکٹ کو عمل میں لاتے ہوے , اب ہم در حقیقت 00:04:03.249 --> 00:04:05.293 اس کو ایک multinational کو فروخت کرنے کے مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں 00:04:05.293 --> 00:04:08.406 جو کے اس کو retail مارکیٹ میں لے کر جا سکے , 00:04:08.406 --> 00:04:11.931 اور ایک سوال میرا آج سامعین کے لئے ہے کے , 00:04:11.931 --> 00:04:14.204 Limpopo کی کنکر سڑکوں پر , 00:04:14.204 --> 00:04:17.553 ، ایک ہفتے میں 50 rand کے ایک الاؤنس کے ساتھ 00:04:17.553 --> 00:04:21.375 مہینے ایک طریقہ متعارف کرایا جس سے دنیا کو غسل نہیں کرنا پڑیگا . 00:04:21.375 --> 00:04:24.083 تمہیں کیا روک رہا ہے؟ ( تالیاں ) 00:04:24.083 --> 00:04:27.029 میں نے ابھی تک ختم نہیں کیا ہے, میں نے ابھی تک ختم نہیں کیا ہے. 00:04:27.029 --> 00:04:30.094 اور ایک اور اہم بات یہ ہے کہ میں نے بہت کچھ سیکھا 00:04:30.094 --> 00:04:31.442 اس پورے عمل کے دوران ، 00:04:31.442 --> 00:04:35.527 گزشتہ سال Google نے مجھے دنیا کے زہین ترین نوجوان کے طور پر نامزد کیا گیا تھا , 00:04:35.527 --> 00:04:38.396 میں ابھی اس وقت دنیا کا سب سے بہترین طالب علم entrepreneur بھی ہوں 00:04:38.396 --> 00:04:41.152 پہلا افریقی جس کو یہ accolade ملا ہے , 00:04:41.152 --> 00:04:46.147 اور ایک چیز جو مجھے بہت حیران کرتی ہے ، کے یہ سب 00:04:46.147 --> 00:04:49.783 مہینے اس لئے کیا کیوں کے می غسل نہیں کرنا چاہتا تھا. شکریہ . 00:04:49.783 --> 99:59:59.999 (تالیاں)