میں Motetema نامی ایک چھوٹے سے Limpopo کے قصبے میں بڑا ہوا جو کے Limpopo اور Mpumalanga کی سرحد پر واقعہ ہے جہاں پانی اور بجلی کی فراہمی بہت غیر یقینی ہے جیسے کے موسم, اور ان حالات میں بڑا ھونا بہت مشکل ہے ایک دفع 17 سال کی عمر میں، میں دوستوں کے ساتھ موسم سرما میں دھوپ میں لیٹے ہوے آرام کر رہا تھا موسم سرما میں limpopo کا سورج بہت گرم ہوتا ہے . اور جیسے کے میں دھوپ میں آرام کر رہا تھا ، میرے بہترین دوست نے کہا ، " یار , کوئی ایسی چیز کیوں نہیں ایجاد کرتا جس کو صرف جلد پر لگاؤ اور آپ کو غسل نہ کرنا پڑے ؟ " میں بیٹھا ہوا تھا , اور میں فوراً بولا " یار، میں یہ ضرور خریدؤنگا " میں گھر گیا , اور مینے کچھ تحقیق کی اور مجھے کچھ حیران کن اعداد و شمار ملے آج دنیا میں 2.5 ارب سے زیادہ لوگوں کے پاس پانی اور حفظان صحت تک مناسب رسائی نہیں ہے. ان میں سے چار سو پچاس لاکھ افریقہ میں ہیں ، اور پچاس لاکھ صرف جنوبی افریقہ میں ہیں. مختلف بیماریاں اس ماحول میں جنم لیتی ہے جن میں سے سب سے زیادہ خطرناک trachoma کہلاتی ہے. Trachoma آنکھ میں گندگی جانے کی وجہ سے ہونے والا ایک انفیکشن ہے trachoma کے ایک سے زیادہ انفیکشن ہونے سے آپ مستقل طور پر اندھے ہو سکتے ہیں. یہ بیماری ہر سال آٹھ لاکھ افراد کو مستقل طور پر اندھا کر دیتی ہے سب سے زیادہ چونکانے والی بات یہ ہے کے trachoma سے بچنے کے لئے آپ کو صرف اپنا منہ دھونا ہوتا ہے : کوئی دوا نہیں ، کوئی گولیاں نہیں، کوئی انجیکشن نہیں. ان افسوسناک اعداد و شمار کو دیکھنے کے بعد ، میں نے سوچا ، " ٹھیک ہے , میں نہ یہ صرف اپنے لئے کر رہا ہوں اورنہ یہ کہ میں غسل کرنا نہیں چاہتا , بلکہ میں یہ کام کم از کم اس لئے کر رہا ہوں کیونکہ میں دنیا کو بچانا چاہتا ہوں " (ہنسی ) پھر مہینے اپنے بھروسے مند nokia 6234 موبائل فون سے -- کیونکہ میرے پاس لیپ ٹاپ نہیں تھا , نہ ہی انٹرنیٹ تھا سواے 20 rand فی گھنٹہ انٹرنیٹ کیفے کے میں نے Wikipedia اور Google پرتحقیق کی , لوشن کے بارے میں کریم , ترکیب, پگھلنے کا درجہ, زہریلے پن کے بارے میں , مہینے ہائی اسکول میں سائنس پڑھی تھی اور میں نے کاغذ کےایک ٹکڑا پر ایک چھوٹا سا فارمولا لکھا , اور دیکھنے میں یہ kfc کے ایک خصوصی مسالہ کی طرح تھا , تو مہینے کہا صحیح ہے , ہمارا فارمولا تیار ہو گیا ہے اب ہمیں اس چیز کوعمل میں لانے کی ضرورت ہے. چار سال بعد , اورموبائل فون پر40 صفحہ پر مشتمل کاروبار کی منصوبہ بندی موبائل فون پر میرا patent لکھنے کے بعد , میں ملک میں سب سے چھوٹا patent ہولڈر ہوں اور -- (" اب اور غسل نہیں !") -- میں اس سے زیادہ نہیں کہہ سکتا. (ہنسی) میں نے DryBath ایجاد کیا تھا , دنیا کا پہلا غسل کا متبادل لوشن . آپ صرف یہ اپنی جلد پر لگاے , اور آپ کو غسل کی ضرورت نہیں ہے (ہنسی ) تو ہائی اسکول میں اس کو موثر بنانے کی کوشش کے بعد اور محدود وسائل میں ، جو میرے پاس تھے , مہینے یونیورسٹی می داخلہ لیا کچھ نئے لوگوں سے ملا , مزید اس پرکام کیا , اور اب ہمارے پاس مکمل طور پر با اثر پراڈکٹ ہے , جو کے بازار میں بکنے کے لئے تیار ہے , بلکے اب بازار میں دستیاب ہے . ہم نے کچھ سبق سیکھے DryBath کو commercialize اور لوگوں تک دستیاب کرتے ہوے ایک چیز جو ہم نے سیکھی وہ یہ تھی کے غریب لوگ بڑی مقدار میں مصنوعات نہیں خریدتے ہیں. وہ صرف ضرورت کے تحت ہی خریدتے ہے . ایک شخص Alex میں سگریٹ کا ایک ڈبہ نہیں خریدتا . وہ ایک سگریٹ خریدتا ہے روزانہ , حالاںکہ اس طرح زیادہ مہنگا پڑتا ہے . تو ہم نے DryBath کو ان تخلیقی چھوٹے ساشے میں پیک کیا آپ بس اس کو درمیان سےدبایں اور باہر نچوڑ دے . اور سب سے اچھی بات یہ ہے کے , ایک ساشہ ایک غسل کا متبادل ہے وہ بھی صرف 5 rand میں . اس ماڈل کی تخلیق کے بعد , ہم نے اور بہت کچھ سیکھا ہے مصنوعات کے نفاذ کے معاملے میں. ہمیں یہاں تک احساس ہوا کے کے مضافات کے امیر بچے بھی DryBath چاہتے ہیں ( ہنسی ) کم از کم ہفتے میں ایک بار . بہر حال , ہم نے محسوس کیا ہے کہ ہم 80 لاکھ لیٹر پانی بچا سکتے ہیں اوسط , جب بھی وہ غسل چھوڑ دے اور ہم بچوں کے لئے دو گھنٹے بھی بچا سکتے ہیں , جو دیہی علاقوں میں ہیں , یعنی کے دو گھنٹے، اسکول کے لئے زیادہ ہوم ورک کے لئے مزید دو گھنٹے . مزید دو گھنٹے صرف بچے ہونے کے لئے . یہ عالمی اثرات دیکھنے کے بعد ، ہم نے اسسے اخذ کیا کے ہمارے کلیدی قدر تجاویز , صفائی اور سہولت ہے. DryBath ایک امیر آدمی کی سہولت ہے اور ایک غریب آدمی کی زندگی کا محافظ . اس پروڈکٹ کو عمل میں لاتے ہوے , اب ہم در حقیقت اس کو ایک multinational کو فروخت کرنے کے مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں جو کے اس کو retail مارکیٹ میں لے کر جا سکے , اور ایک سوال میرا آج سامعین کے لئے ہے کے , Limpopo کی کنکر سڑکوں پر , ، ایک ہفتے میں 50 rand کے ایک الاؤنس کے ساتھ مہینے ایک طریقہ متعارف کرایا جس سے دنیا کو غسل نہیں کرنا پڑیگا . تمہیں کیا روک رہا ہے؟ ( تالیاں ) میں نے ابھی تک ختم نہیں کیا ہے, میں نے ابھی تک ختم نہیں کیا ہے. اور ایک اور اہم بات یہ ہے کہ میں نے بہت کچھ سیکھا اس پورے عمل کے دوران ، گزشتہ سال Google نے مجھے دنیا کے زہین ترین نوجوان کے طور پر نامزد کیا گیا تھا , میں ابھی اس وقت دنیا کا سب سے بہترین طالب علم entrepreneur بھی ہوں پہلا افریقی جس کو یہ accolade ملا ہے , اور ایک چیز جو مجھے بہت حیران کرتی ہے ، کے یہ سب مہینے اس لئے کیا کیوں کے می غسل نہیں کرنا چاہتا تھا. شکریہ . (تالیاں)