0:00:01.960,0:00:03.850 انسانی آواز: 0:00:03.850,0:00:06.150 یہ ایک ایسا ساز ہے جو ہم سب چھیڑتے ہیں 0:00:06.150,0:00:09.003 یہ دنیا کی سب سے زیادہ طاقتور آواز ہے، [br]ممکنہ حد تک 0:00:09.003,0:00:11.850 یہی آواز جنگ کا سبب بن سکتی ہے [br]یا کہے"مجھے تم سے پیارہے". 0:00:11.850,0:00:13.888 اور اب بہت سے لوگوں کو یہ تجربہ ہوا ہے 0:00:13.888,0:00:16.276 کہ جب وہ بات کرتے ہیں،[br]تو لوگ انھیں نہیں سنتے، 0:00:16.276,0:00:17.932 اور ایسا کیوں ہے؟ 0:00:17.932,0:00:21.225 ہم کیسے ایسی پُراثر گفتگو کریں[br]جو دنیا میں تبدیلی لے آئے؟ 0:00:21.225,0:00:23.127 اس کے لیے میں تجویز دینا چاہوں گا 0:00:23.127,0:00:25.756 ہم میں کئی ایسی عادتیں ہیں[br]جنھیں دور کرنا ہوگا۔ 0:00:25.756,0:00:29.420 آپ سب کی تفریحِ طبع کے لیے میں نے یہاں[br]گفتگو کے سات خطرناک گناہ اکٹھے کئے ہیں. 0:00:29.420,0:00:32.262 میں یہ نہیں کہہ رہا کہ [br]یہ ایک مکمل فہرست ہے, 0:00:32.262,0:00:37.298 مگر یہ سات، میرے مطابق، اتنی عام عادتیں[br]ہیں کہ ہم سب ان کا شکار ہو سکتے ہیں۔ 0:00:37.298,0:00:39.332 پہلی، غیبت کرنا۔ 0:00:39.332,0:00:42.202 کسی کے پیٹھ پیچھے اس کی برائی بیان کرنا۔ 0:00:42.202,0:00:45.016 ایک اچھی عادت نہیں،[br]اور ہم اچھی طرح جانتے ہیں 0:00:45.016,0:00:49.051 ابھی کسی کی غیبت کرنے والا شخص،[br]پانچ منٹ بعد، ہماری غیبت بھی کرے گا۔ 0:00:49.051,0:00:51.245 دوسری، اندازہ لگانا۔ 0:00:51.245,0:00:54.089 ہم ایسے افراد کو جانتے ہیں جن کی[br]گفتگو میں یہ انداز شامل ہے، 0:00:54.089,0:00:56.335 اور کسی کو ایسے سننا بہت مشکل ہے 0:00:56.335,0:00:59.939 اگرآپ جانتے ہوں کہ آپ کو بیک وقت[br]کم تر سمجھا اور جانچا جارہا ہو۔ 0:00:59.939,0:01:01.897 تیسرا ہے، منفی سوچ کا ہونا۔ 0:01:01.897,0:01:03.785 آپ اس میں پھنس سکتے ہیں، 0:01:03.785,0:01:06.760 میری والدہ، اپنی عمر کے آخری سالوں میں،[br]بہت منفی ہو گئی تھیں، 0:01:06.760,0:01:08.282 اور ایسا سننا بہت مشکل ہے۔ 0:01:08.282,0:01:10.929 مجھے یاد ہےایک دن، میں نے ان سے کہا،[br]"آج یکم اکتوبر ہے"، 0:01:10.929,0:01:13.550 انھوں نے کہا، مجھے علم ہے،[br]یہ کتنا ہولناک سا ہے نا؟" 0:01:13.550,0:01:15.288 (قہقہے) 0:01:15.288,0:01:17.681 جب کوئی اتنا منفی ہوجائے تو[br]اسے سننا بہت مشکل ہے۔ 0:01:17.681,0:01:18.947 (قہقہے) 0:01:18.947,0:01:21.491 اور منفی ہونے کا ایک دوسرا رخ،[br]شکایت کرنا ہے۔ 0:01:21.491,0:01:24.752 خیر، یہ تو برطانیہ کا قومی فن ہے۔ 0:01:24.752,0:01:27.013 یہ ہمارا قومی کھیل ہے۔ 0:01:27.013,0:01:30.451 ہم شکایت کرتے ہیں موسم کی، کھیل کی،[br]سیاست کی، غرض سب کی، 0:01:30.451,0:01:32.591 در حقیقت، شکایت کرنا ایک خطرناک وبا ہے۔ 0:01:32.591,0:01:35.627 یہ سورج کی شعاعوں کی طرح نہیں [br]جو پھیل کر دنیا کو روشن کردے۔ 0:01:35.627,0:01:37.408 بہانے بازی۔ 0:01:37.408,0:01:39.426 ہم سب کسی ایسے فرد سے مل چکے ہیں، 0:01:39.426,0:01:41.472 ہوسکتا ہے ہم خود اس فرد کی طرح رہے ہوں۔ 0:01:41.472,0:01:43.786 کچھ لوگ اپنی ذمہ داری[br]دوسروں پر ڈالنا جانتے ہیں 0:01:43.786,0:01:45.744 وہ کسی پر بھی اسے ڈال دیتے ہیں 0:01:45.744,0:01:48.252 اور اپنے کسی عمل کی ذمہ داری [br]قبول نہیں کرتے، 0:01:48.252,0:01:50.682 یقیناً، ایسے شخص کو بھی سننا مشکل ہے۔ 0:01:50.682,0:01:53.030 ما قبل آخر، ساتویں میں سے چھٹی، 0:01:53.030,0:01:55.850 آرائش، مبالغہ آرائی ۔ 0:01:55.850,0:01:58.674 دراصل، بسا اوقات یہ ہماری زبان [br]کی تحقیر کرتی ہے، 0:01:58.674,0:02:01.946 مثلاً، اگر میں کچھ ایسا دیکھوں [br]جو واقعی بہترین ہو، 0:02:01.946,0:02:03.956 میں اسے کیا کہوں گا ؟ 0:02:03.956,0:02:05.866 (قہقہے) 0:02:05.866,0:02:09.306 اور تب، بےشک، [br]یہ مبالغہ آرائی جھوٹ بن جاتی ہے، 0:02:09.306,0:02:12.489 ہم ایسے لوگوں کو نہیں سننا چاہتے[br]جن کا علم ہوکہ وہ جھوٹ بول رہے ہیں، 0:02:12.489,0:02:15.138 اور آخر میں، ہٹ دھرمی۔ 0:02:15.138,0:02:19.013 حقائق اور رائے کے درمیان کشمکش۔ 0:02:19.013,0:02:21.012 جب وہ دو شے آپس میں ملتی ہیں، 0:02:21.012,0:02:22.899 آپ برداشت سے زیادہ سن رہے ہوتے ہیں۔ 0:02:22.899,0:02:26.424 جب کوئی اپنے نظریات آپ پر [br]یوں ٹھونس رہا ہو جیسے بس وہی سچ ہے، 0:02:26.424,0:02:28.377 یہ سب سننا بہت مشکل ہے۔ 0:02:28.377,0:02:31.528 تو یہ ہیں وہ، گفتگو کے سات خطرناک گناہ۔ 0:02:31.528,0:02:34.277 میرے خیال ان عادات کو[br]نظرانداز کرنے کی ضرورت ہے۔ 0:02:34.277,0:02:37.006 مگر کیا اس حوالے سے سوچنے کا [br]کوئی مثبت راستہ ہے؟ 0:02:37.006,0:02:38.489 جی، بالکل ہے۔ 0:02:38.489,0:02:43.724 میرے رائے میں چار انتہائی بنیادی[br]اور اہم امور ہیں، 0:02:43.724,0:02:46.476 جن کا خیال رکھنا ہوگا اگر[br]ہم اپنی گفتگو کو 0:02:46.476,0:02:49.928 پراثر اور دنیا میں تبدیلی[br]کی وجہ بنانا چاہیں۔ 0:02:49.928,0:02:52.263 خوش قسمتی سے،ان چار الفاظ[br]سے ایک لفظ بنتا ہے۔ 0:02:52.263,0:02:55.409 یہ لفظ ہے 'ہیل' یعنی "ستائش"، [br]جو خود گہرے مفہوم کا حامل ہے۔ 0:02:55.409,0:02:58.017 میں اس شے کی ہر گز بات نہیں کر رہا [br]جو آسمان سے گرتی ہے 0:02:58.017,0:02:59.451 اور سیدھی آپ کے سر پر گرتی ہے۔ 0:02:59.451,0:03:00.979 میں اُس مفہوم کی بات کر رہا ہوں، 0:03:00.979,0:03:03.056 یعنی سلامتی بھیجنا،[br]اورگرمجوشی کا اظہارکرنا، 0:03:03.056,0:03:05.363 جس کی وجہ سے میرے خیال[br]میں ہمارے الفاظ قبول ہونگے 0:03:05.363,0:03:07.159 اگر ہم ان چار بنیادی امور کو اپنائیں۔ 0:03:07.159,0:03:08.841 دیکھتے ہیں ان کے کیا معنی ہیں؟ 0:03:08.841,0:03:10.540 دیکھتے ہیں اگر آپ بوجھ سکیں۔ 0:03:10.540,0:03:13.143 ’H‘، ایمانداری، بے شک، 0:03:13.143,0:03:16.340 اپنے قول میں سچائی، کھرا پن [br]اور وضاحت پیدا کیجئے۔ 0:03:16.340,0:03:20.155 ’A‘، استعمال ہوگا مستند ہونے کے لیے،[br]اپنے آپ سے سچے رہئیے، 0:03:20.155,0:03:23.381 میرے ایک دوست نے اسے اپنی حقیقت [br]کے ساتھ جُڑے رہنے کا نام دیا ہے، 0:03:23.381,0:03:25.919 جو کہ میرے خیال میں[br]ایک اچھا ذریعہ اظہار ہے۔ 0:03:25.919,0:03:28.125 ’I‘، دیانت داری، اپنی زبان پر قائم رہنا، 0:03:28.125,0:03:29.973 آپ جو کہہ رہے ہوں وہی کر رہے ہوں، 0:03:29.973,0:03:32.357 اور ایسا فرد بننا کہ [br]جس پر لوگ اعتبار کرسکیں۔ 0:03:32.358,0:03:34.600 اور ’L‘ سے مراد ہے محبت۔ 0:03:34.600,0:03:37.167 میں رومانوی محبت کی بات نہیں کر رہا، 0:03:37.167,0:03:40.160 میرا مطلب لوگوں سے حسنِ سلوک ہے،[br]جس کی دو وجوہات ہیں۔ 0:03:40.160,0:03:43.924 پہلی بات یہ کہ، مکمل ایمانداری [br]ہمیشہ ہماری خواہش نہیں ہوسکتی۔ 0:03:43.924,0:03:46.969 میرا مطلب ہے، اوہ خدایا، آج صبح [br]تم بدصورت لگ رہے ہو، 0:03:46.969,0:03:49.957 شائد کہ اس کی ضرورت ہی نہ ہو۔ 0:03:49.957,0:03:53.505 محبت سے سلجھایئے، بے شک، [br]ایمانداری ایک بہترین چیز ہے۔ 0:03:53.505,0:03:56.630 مگر پھر بھی،[br]اگر آپ واقعی کسی کا اچھا چاہتے ہیں، 0:03:56.630,0:03:59.237 مشکل ہے کہ بیک وقت انھیں جانچا بھی جائے۔ 0:03:59.237,0:04:02.833 مجھے اس کا یقین نہیں کہ[br]آپ بیک وقت یہ دو کام کر سکتے ہیں۔ 0:04:02.833,0:04:04.680 تو گرم جوشی۔ 0:04:04.680,0:04:06.363 یہ بھی ہے، اب آپ جو کہتے ہیں، 0:04:06.363,0:04:08.655 اور یہ کسی پرانے نغمے کی طرح ہے، [br]وہ جو آپ کہیں، 0:04:08.655,0:04:10.638 اس کے کہنے کا بھی ایک خاص انداز ہے۔ 0:04:10.638,0:04:12.676 آپ کے پاس ایک بہترین آلات کا ڈبہ ہے، 0:04:12.676,0:04:14.286 یہ ناقابلِ یقین آلہ ہے، 0:04:14.286,0:04:17.546 اور ابھی تک صرف چند افراد ہی اس[br]آلاتی ڈبے کو کھول سکے ہیں۔ 0:04:17.546,0:04:20.181 میں آپ سب کے سامنے [br]اس میں کچھ تلاش کرتا ہوں 0:04:20.181,0:04:21.675 اور کچھ آلات باہر نکالتا ہوں 0:04:21.675,0:04:24.224 جنھیں شاید آپ اپنے ساتھ رکھنا چاہیں [br]اور لطف اندوز ہوں 0:04:24.224,0:04:26.382 جو کہ آپ کی گفتگو کی تاثیر کو بڑھائیں گے۔ 0:04:26.382,0:04:28.146 بول، مثلا۔ 0:04:28.146,0:04:31.790 اب، کارٹون جیسی آواز کا استعمال[br]اکثر سود مند نہیں ہوتا، 0:04:31.790,0:04:34.014 مگر ان بولوں میں کہیں ایک تعلق ہے۔ 0:04:34.014,0:04:36.099 میں اس بات کی بہت گہرائی میں[br]نہیں جا رہا مگر 0:04:36.099,0:04:38.121 اگر آپ میں کوئی ماہرِصوتیات ہے[br]تو بتا دوں۔ 0:04:38.121,0:04:40.018 آپ اپنی آواز جانچ سکتے ہیں، بہر حال، 0:04:40.018,0:04:42.960 اگر میں یہاں اپنی ناک کے ذریعے بات کروں،[br]آپ کو فرق نظر آئے گا۔ 0:04:42.960,0:04:44.638 اگر میں یہاں اپنے گلے سے کہوں، 0:04:44.638,0:04:46.951 جہاں سے ہم میں سے اکثر[br]ذیادہ تر بات کرتے ہیں، 0:04:46.951,0:04:48.728 لیکن اگر آپ وزن چاہتے ہیں، 0:04:48.728,0:04:51.090 تو آپ کو یہاں نیچے سینے کے پاس آنا ہو گا، 0:04:51.090,0:04:52.826 آپ نے فرق محسوس کیا؟ 0:04:52.826,0:04:56.540 یہ سچ ہے، کہ ہم مدھم آوازوں والے [br]سیاست دانوں کو چنتے ہیں، 0:04:56.540,0:04:59.668 کیونکہ ہم گہرائی کو طاقت سے مربوط کرتے ہیں 0:04:59.668,0:05:01.445 اور اختیار سے۔ 0:05:01.445,0:05:03.494 یہ ہے بول۔ 0:05:03.494,0:05:05.121 پھر ہمارے پاس ہے آھنگ ۔ 0:05:05.121,0:05:07.140 یہ آپ کی آواز محسوس ہونے کا ایک ذریعہ ہے۔ 0:05:07.140,0:05:08.812 تحقیق سے یہ ثابت ہوا ہے 0:05:08.812,0:05:12.174 کہ ہم اُن آوازوں کو اہمیت دیتے ہیں[br]جو بھرپور، شائستہ اور جوشیلی ہوں، 0:05:12.174,0:05:13.795 جیسے گرم چاکلیٹ۔ 0:05:13.795,0:05:16.313 خیر،اگر یہ آپ نہیں، [br]تو دنیا یہاں ختم نہیں ہوجاتی، 0:05:16.313,0:05:18.225 کیونکہ آپ اسے سیکھ سکتے ہیں۔ 0:05:18.225,0:05:20.169 جائیے اور کسی صوتیات کے استاد سے ملئے، 0:05:20.169,0:05:22.547 اور وہاں بہت سی بہترین چیزیں آپ کرسکتے ہیں 0:05:22.547,0:05:24.947 سانس کے ذریعے، خاص طرز سے،[br]اور مشقوں سے 0:05:24.947,0:05:27.405 اپنی آواز کے آھنگ کو بہتر بنانے کے لئے۔ 0:05:27.405,0:05:29.423 پھر ہے اتار چڑھاو، [br]مجھے اس سے پیار ہے۔ 0:05:29.423,0:05:31.233 یہ لہن ہے، زبان کا اتار چڑھاؤ 0:05:31.233,0:05:33.723 جو ہم معنی خیزی کے لئے[br]استعمال کرتے ہیں۔ 0:05:33.723,0:05:36.361 یہ باہمی گفتگو کے معنی میں بنیاد ہے۔ 0:05:36.361,0:05:40.095 جو لوگ ایک ہی سُر میں بات کرتے ہیں[br]انھیں سننا بے حد مشکل کام ہے 0:05:40.095,0:05:42.627 اگر ان کی گفتگو کے انداز [br]میں بالکل اتار چڑھاو نہیں۔ 0:05:42.627,0:05:45.446 یہیں سے "یکساں سُر" کا لفظ سامنے آتا ہے، 0:05:45.446,0:05:47.576 یا غیر مبدل، یک رنگ کا ۔ 0:05:47.576,0:05:51.323 ہمارے پاس اس علم کی تکرار بھی آجاتی ہے، 0:05:51.323,0:05:54.253 جہاں ہر جملہ یوں ختم ہوتا ہے [br]کہ جیسے وہ سوال تھا 0:05:54.253,0:05:57.120 جب کہ وہ سوال نہیں تھا، [br]بلکہ ایک بیانیہ تھا ؟ 0:05:57.120,0:05:58.624 (قہقہے) 0:05:58.624,0:06:00.896 اور اگر آپ اس ایک کو دہراتے ہیں، تو 0:06:00.896,0:06:04.034 دراصل یہ آپ کے اتارچڑھاو کے ذریعے[br]گفتگو کی صلاحیت کو پابند کرنا ہے 0:06:04.034,0:06:06.090 جو کہ میرے خیال میں باعثِ شرمندگی ہے، 0:06:06.090,0:06:08.575 تو چلیے کوشش کریں اوراس عادت کو ختم کریں۔ 0:06:08.575,0:06:10.278 رفتار۔ 0:06:10.278,0:06:13.779 میں بہت پُرجوش ہوسکتا ہوں اگر[br]مجھے کچھ بے حد جلدی سے کہنا ہو، 0:06:13.779,0:06:17.095 یا پھربات پر زور ڈالنے کے لئے آہستگی سے۔ 0:06:17.095,0:06:20.965 اور اب آخر میں، بے شک، [br]ہماری پُرانی ساتھی ہے "خاموشی" 0:06:20.965,0:06:25.641 گفتگو میں تھوڑی خاموشی کا ہونا [br]کچھ برا نہیں، ہیں نا؟ 0:06:25.641,0:06:29.093 ہمیں اسے ام۔۔ اور آہ[br]سے پُر کرنے کی ضرورت نہیں، 0:06:29.093,0:06:31.333 یہ بڑی طاقتور ہو سکتی ہے۔ 0:06:31.333,0:06:33.437 بے شک، آواز کی قوت [br]اس کی رفتار سے متصل ہے 0:06:33.437,0:06:36.625 جذبات کے اظہار کے لئے، مگر آپ [br]اسے آواز کے انداز سے ادا کر سکتے ہیں۔ 0:06:36.625,0:06:38.519 تم نے میری چابیاں کہاں رکھی تھیں؟ 0:06:38.519,0:06:41.013 (اونچی آواز) تم نے میری چابیاں [br]کہاں رکھی تھیں؟ 0:06:41.013,0:06:44.192 تو، یہ دونوں انداز تخاطب[br]تھوڑے سے مختلف معانی کے ساتھ۔ ہیں۔ 0:06:44.192,0:06:46.052 اور آخر میں، بلندی۔ 0:06:46.052,0:06:49.789 (اونچی آواز) میں بہت جوشیلا ہو سکتا ہوں [br]تیز آواز کے ساتھ، 0:06:49.789,0:06:52.036 معذرت، اگر کسی کو میں نے خوفزدہ کیا ہو۔ 0:06:52.036,0:06:55.617 یا پھر میں آپ کی توجہ حاصل کر سکتا ہوں [br]بالکل مدھم آواز سے۔ 0:06:55.617,0:06:58.513 کچھ لوگ ہر وقت[br]نشریاتی انداز میں بات کرتے ہیں، 0:06:58.513,0:07:00.086 کوشش کریں کہ ایسا نہ ہو۔ 0:07:00.086,0:07:01.978 اسے سمعی آلود گی کہتے ہیں، 0:07:01.978,0:07:03.255 (قہقہے) 0:07:03.255,0:07:07.443 لاپرواہی اور غیرمحتاط انداز میں[br]آواز سے آس پاس کے لوگوں کو پریشان کرنا، 0:07:07.443,0:07:09.161 یہ کچھ اچھی بات نہیں۔ 0:07:09.161,0:07:11.611 بے شک، یہ سب عموماً اسی وقت[br]عمل میں آتا ہے جب 0:07:11.611,0:07:14.225 جب آپ کو کوئی اہم کام[br]انجام دینا ہو۔ 0:07:14.225,0:07:17.521 یہ بالکل کسی اسٹیج پر جا کر لوگوں [br]کے سامنے تقریر کرنے جیسا ہوسکتا ہے۔ 0:07:17.521,0:07:19.545 یہ شادی کی پیشکش کرنا بھی ہوسکتا ہے، 0:07:19.545,0:07:23.059 تنخواہ میں اضافے کی درخواست،[br]شادی میں دعاؤں کا اظہار بھی ہوسکتا ہے۔ 0:07:23.059,0:07:25.265 جو کچھ بھی ہو،اگر یہ بہت اہم ہے، 0:07:25.265,0:07:28.428 تو پھر آپ پر ضروری ہے کہ [br]اس اوزاروں کے ڈبے میں ضرور جھانکئے۔ 0:07:28.428,0:07:30.535 اور پھر اس کے انجن کو کام میں لانا ہو گا، 0:07:30.535,0:07:33.304 اور کوئی انجن بغیر تیاری کے [br]صحیح کام نہیں کرتا۔ 0:07:33.304,0:07:35.142 اپنی آواز کو تیار کیجئے۔ 0:07:35.142,0:07:37.553 چلیے، میں آپ کو بتاتا ہوں[br]یہ کیسے کرتے ہیں۔ 0:07:37.557,0:07:40.436 کیا آپ سب ایک لمحے کے لیے کھڑے ہونگے؟ 0:07:40.436,0:07:42.307 میں آپ کو بتانے جارہاں ہوں کہ 0:07:42.307,0:07:46.971 صوتی نظام کو حرکت میں لانے کی چھ مشقیں [br]جومیں ہر گفتگو سے قبل کیا کرتا ہوں۔ 0:07:46.971,0:07:50.045 کسی بھی وقت آپ کسی سے بھی[br]جب اہم گفتگو کرنے جائیں، یہ کیجیے۔ 0:07:50.045,0:07:52.648 پہلے، بازو اوپر کیجیے، گہری سانس اندر لیں، 0:07:52.648,0:07:55.740 اور سانس باہر نکالیے، آہ ہ ہہ، بالکل ایسے. 0:07:55.744,0:07:57.438 ایک بار پھر. 0:07:57.438,0:07:59.910 آہ ہ ہ ہ ہ ، بہت خوب. 0:07:59.910,0:08:02.202 اب ہم اپنے ہونٹوں کو حرکت میں لائیں گے، 0:08:02.202,0:08:04.424 اور ہم کریں گے با با با با، 0:08:04.424,0:08:07.512 با با با با ، بہت اچھے. 0:08:07.512,0:08:10.456 اور اب برررررررررر، 0:08:10.456,0:08:12.452 بالکل ویسے ہی جب آپ بچے تھے۔ 0:08:12.452,0:08:15.233 بررررر، اب آپ کے ہونٹ متحرک ہوجانے چاہیں۔ 0:08:15.233,0:08:17.444 اس کے بعد اب ہم زبان کو حرکت دیں گے 0:08:17.444,0:08:20.580 کھینچ کر لا لا لا لا لا لا لا۔ 0:08:20.580,0:08:22.995 بہت خوب، آپ اس میں بہت اچھے جا رہے ہیں۔ 0:08:22.995,0:08:25.981 اور اب اسے موڑ کر رر رر رر رر رر رر۔ 0:08:25.981,0:08:28.187 یہ زبان کے لیے شراب کی طرح ہے۔ 0:08:28.187,0:08:30.371 آخر میں، اگر صرف یہ ایک بار کرسکوں، 0:08:30.371,0:08:32.434 پیشہ ورلوگ اسے سائرن کہتے ہیں۔ 0:08:32.434,0:08:35.088 یہ کافی اچھا ہے،[br]شروع ہے " وی " سے اور " آ " تک جاتا ہے۔ 0:08:35.088,0:08:37.632 " وی " بلند ہوگا اور " آ " دھیرے سے۔ 0:08:37.632,0:08:42.232 تو آپ شروع کریں، وی ی ی او او او آ آ آآ آ۔ 0:08:42.232,0:08:44.569 زبردست، تالیاں بجا کر اپنے آپ کو سراہیئے۔ 0:08:44.569,0:08:46.304 تشریف رکھیے، آپ کا شکریہ۔ 0:08:46.304,0:08:47.402 (تالیاں) 0:08:47.402,0:08:50.226 اگلی بار آپ گفتگو کریں تو اسے پہلے کریں۔ 0:08:50.226,0:08:52.982 آخر میں مجھے اسے [br]گفتگو میں یوں شامل کرنے دیجیئے، 0:08:52.982,0:08:55.042 یہاں ایک سنجیدہ پہلو ہے۔ 0:08:55.042,0:08:57.369 یہ وہ مقام ہے جہاں آج ہم [br]موجود ہیں، ہیں نا؟ 0:08:57.369,0:08:59.114 ہم بہت اچھا نہیں بولتے 0:08:59.114,0:09:00.942 ان لوگوں سے جو بالکل نہیں سنتے 0:09:00.942,0:09:03.651 ایک شور زدہ ماحول میں جو[br]بری آوازوں سے متعلق ہے۔ 0:09:03.651,0:09:06.598 میں مختلف مراحل میں[br]اس حوالے سے اسٹیج پر بات کر چکا ہوں۔ 0:09:06.598,0:09:08.428 دنیا اس وقت کیسی محسوس ہو گی 0:09:08.432,0:09:10.178 جب ہم پُر اثر انداز میں بات کریں گے 0:09:10.178,0:09:12.234 ان لوگوں سے جو مکمل توجہ سے سنتے ہوں 0:09:12.234,0:09:15.582 اس ماحول میں جو درحقیقت [br]اس مقصد کےلیے ہی مناسب ہو؟ 0:09:15.582,0:09:18.045 یا اس کی یوں وضاحت کی جائے، 0:09:18.045,0:09:20.029 اس وقت دنیا کیسی محسوس ہوگی 0:09:20.029,0:09:22.366 اگر ہم آوازوں کو باشعور [br]انداز میں تخلیق کریں 0:09:22.366,0:09:24.359 اور آواز کا باشعور انداز [br]میں استعمال ہو 0:09:24.359,0:09:26.106 اور اپنے ماحول کو ایسے[br]ترتیب دیں 0:09:26.106,0:09:27.983 جو آواز کے لئے مناسب ہو؟ 0:09:27.983,0:09:31.217 اس دنیا میں آواز ایک خوبصورت[br]اور جاذب شے ہوگی، 0:09:31.217,0:09:34.458 ایک ایسی جگہ جہاں اسے سمجھنا[br]ایک عام سی بات ہو، 0:09:34.458,0:09:37.451 یہ ایک ایسا خیال ہے جسے[br]عام ہونا چاہئے۔ 0:09:37.451,0:09:39.427 آپ کا شکریہ۔ 0:09:39.427,0:09:40.963 (تالیاں)