1 00:00:01,401 --> 00:00:03,150 آداب ، ٹویٹر میں خوش آمدید - 2 00:00:03,150 --> 00:00:05,618 آئیے بنیادی چیزیں جانتے ہیں - 3 00:00:05,618 --> 00:00:06,817 ٹویٹر میں بنیادی چیزیں 4 00:00:06,817 --> 00:00:09,050 چھوٹی چھوٹی معلومات ہیں جنہیں 'ٹویٹس' کہتے ہیں - 5 00:00:09,050 --> 00:00:11,567 تیز معلومات جیسے ' ٹیکسٹ میسج ' 6 00:00:11,567 --> 00:00:13,467 مگر اس یہ ٹیکسٹ سے زیادہ ہے - 7 00:00:13,467 --> 00:00:15,700 ٹویٹر پر تصویر اپلوڈ کرکے اس میں شامل کی جاسکتی ہے - 8 00:00:15,700 --> 00:00:17,750 ٹویٹ میں ویڈیو دیکھی جا سکتی ہے -