0:00:00.961,0:00:02.944 بصد شوق، میں آج آپ کے[br]سامنے کچھ ایسے نتائج 0:00:02.944,0:00:05.534 پیش کررہاں ہوں جنھیں جان کر[br]میں خود بھی حیران ہوگیا 0:00:05.534,0:00:08.085 کہ اداروں کی کامیابی کی اصل[br]وجوہات کون سی ہیں۔ 0:00:08.085,0:00:11.987 کون سے عوامل دراصل ابتدائی[br]کامیابی کی وجہ بنتے ہیں۔ 0:00:13.063,0:00:15.212 مجھے یقین ہے کہ نوزائیدہ ادارے 0:00:15.212,0:00:18.970 ایک بہترین ذریعہ ہیں اس دنیا کو[br]ایک بہتر مقام بنانے کا۔ 0:00:19.630,0:00:22.756 اگر آپ لوگوں کے ایک گروہ کو[br]مساوی مفاد کی ترغیب کے ساتھ منتخب کریں 0:00:22.756,0:00:24.635 اور ابتداء میں انہیں منظم کریں، 0:00:24.635,0:00:28.609 تو آپ انسانی صلاحیتوں کا[br]وہ جوہر پائیں گے جو پہلے ناممکن تھا۔ 0:00:28.609,0:00:31.139 آپ انھیں ناممکنات کو ممکن[br]کرتا دیکھیں گے۔ 0:00:31.679,0:00:33.799 مگر، اگر ابتدائی ادارے[br]اتنے ہی بہترین ہیں تو، 0:00:33.799,0:00:35.281 اکثریت ناکام کیوں ہوجاتی ہے؟ 0:00:35.281,0:00:36.878 اسی لئے میں سمجھنا چاہتا تھا۔ 0:00:36.878,0:00:39.363 میں جاننا چاہتا تھا کہ آخر[br]کونسی چیزسب سے اہم ہے 0:00:39.363,0:00:40.573 ابتدامیں کامیابی کے لئے۔ 0:00:40.573,0:00:42.782 میں اس بارے میں بہت[br]منظم جانچ کرنا چاہتا تھا، 0:00:42.782,0:00:45.935 اپنے بہت سے فطری خیالات اور [br]غلط تصورات کو درگزرکرتے ہوئے جو 0:00:45.935,0:00:48.201 گزشتہ کئی برس میں کئی اداروں[br]سے مجھ تک پہنچے۔ 0:00:48.201,0:00:49.428 میں یہ جاننا چاہتا تھا 0:00:49.428,0:00:52.476 کیونکہ میں 12 سال کی عمر[br]سے مختلف کاروبار کی بنیاد رکھ رہا ہوں 0:00:52.476,0:00:55.131 جونئیر ہائی اسکول کے بس اسٹاپ پر[br]کینڈی بیچنے سے لے کر 0:00:55.131,0:00:57.442 ہائی اسکول تک جب شمسی [br]توانائی کے آلات بنائے، 0:00:57.442,0:00:59.229 پھر کالج ، جب میں نے[br]لاوڈاسپیکر بنائے۔ 0:00:59.229,0:01:02.255 کالج سے فارغ ہوکر میں نے [br]سافٹ وئیر کمپنیز کی بنیاد رکھی 0:01:02.255,0:01:04.064 اور20سال قبل، آئیڈیا لیب [br]شروع کی، 0:01:04.064,0:01:07.305 گزشتہ 20 سالوں میں ہم نے[br]100 سے زائد کمپنیوں کی بنیاد رکھی 0:01:07.305,0:01:09.629 بہت سی کامیابیاں، اور بہت [br]بڑی ناکامیاں بھی۔ 0:01:09.629,0:01:11.458 ہم نے ان ناکامیوں سےبہت کچھ سیکھا۔ 0:01:11.988,0:01:14.735 میں نے کوشش کی ان عوامل پر نظرکروں 0:01:14.735,0:01:17.898 جنھیں ادارے کی کامیابی یا ناکامی[br]کی سب سے بڑی وجہ کہاجاسکے۔ 0:01:17.898,0:01:19.458 تو میں نے ان پانچ کو دیکھا۔ 0:01:19.458,0:01:20.418 سب سے پہلے ہے، خیال۔ 0:01:20.418,0:01:22.574 میں سمجھتا رہا ہوں کہ [br]خیال ہی سب کچھ ہے۔ 0:01:22.574,0:01:24.881 اسی لئے میں نے اپنی کمپنی کا نام[br]"آئیڈیا لیب"رکھا 0:01:24.881,0:01:27.474 وہ پرچوش لمحہ جو آپ کسی[br]خیال کے آنے پر محسوس کرتے ہیں۔ 0:01:27.474,0:01:28.385 مگرپھروقت کےساتھ، 0:01:28.385,0:01:31.970 میں نے سوچا شائد ٹیم، چلانے کا انداز[br]یا ضم ہونے کی صلاحیت، 0:01:31.970,0:01:34.121 خیال سے بھی زیادہ ضروری عوامل ہیں۔ 0:01:34.121,0:01:38.483 میں نے کبھی سوچا نہیں تھا کہ یہاںTED پر[br]باکسر مائیک ٹائسن کی بات دہراوں گا، 0:01:38.483,0:01:40.342 مگر ایک بار اس نے کہا، 0:01:40.342,0:01:44.945 "ہرشخص کا ایک منصوبہ ہوتا ہے،[br]جب تک کہ منہ پر ایک مکا نہ پڑے٫" [ہنسی] 0:01:44.945,0:01:47.864 اور میرے خیال میں کاروبار کے لئے[br]بھی یہ بات درست ہے۔ 0:01:47.864,0:01:50.140 ایک ٹیم کوبہترچلانےمیں 0:01:50.140,0:01:53.900 گاہک کی جانب سے پڑنے والے مکے[br]کو تسلیم کرنے کی صلاحیت اہم ہے۔ 0:01:53.900,0:01:55.588 گاہک ایک اٹل حقیقت ہے۔ 0:01:55.588,0:01:57.039 اسی لئے میں نے سوچا 0:01:57.039,0:01:59.556 کہ شائد ٹیم سب سے زیادہ[br]اہمیت کی حامل ہے۔ 0:02:00.036,0:02:02.148 پھر میں نے کاروباری[br]نمونے پر نظرکرنا شروع کی۔ 0:02:02.148,0:02:05.398 کیا ادارہ آمدنی سے متعلق کوئی[br]واضح لائحہ عمل رکھتا ہے؟ 0:02:05.398,0:02:07.502 اس کے ساتھ ہی یہ خیال میرے [br]ذہن میں بڑھنے لگا 0:02:07.502,0:02:09.819 کہ آخرکامیابی کے لئے[br]سب سے اہم شے کیا ہے۔ 0:02:09.819,0:02:11.216 پھرمیں نےسرمایہ کاری پر سوچا۔ 0:02:11.216,0:02:13.916 بعض اوقات اداروں کو بے انتہا[br]سرمایہ کاری ملتی ہے۔ 0:02:13.916,0:02:15.754 ہوسکتا ہے یہی سب سے اہم ہو؟ 0:02:15.754,0:02:17.300 اس کے بعد یقیناً - صحیح وقت ہے؟ 0:02:17.300,0:02:20.110 کیا یہ خیال بہت جلدی آگیا،[br]اور دنیا اس کے لئے تیار نہ تھی؟ 0:02:20.110,0:02:23.557 یہ جلدی ہے، یعنی آپ آگے ہیں[br]اور آپ کو دنیا کو سکھانا ہوگا؟ 0:02:23.557,0:02:24.366 کیا ایسا صحیح ہے؟ 0:02:24.366,0:02:27.229 یا پھر بہت دیر سے ہو، اور[br]پہلے ہی بہت سے حریف موجود ہوں؟ 0:02:27.229,0:02:29.818 تو میں نے ان پانچوں عوامل کا[br]بہت احتیاط سے جائزہ لیا 0:02:29.818,0:02:30.869 بہت سے اداروں میں۔ 0:02:30.869,0:02:33.064 اور آئیڈیا لیب کی 100[br]کمپنیوں کا جائزہ لیا، 0:02:33.064,0:02:34.518 اور 100 اس سے باہر کے[br]اداروں کا 0:02:34.518,0:02:37.154 تاکہ کوشش کرکے کسی علمی[br]نتیجے پر پہنچ سکوں۔ 0:02:37.574,0:02:39.899 تو پہلے ان آئیڈیا لیب کمپنیوں پر، 0:02:39.899,0:02:41.772 پہلی پانچ کمپنیاں۔۔۔ 0:02:41.772,0:02:45.188 Citysearch, CarsDirect, GoTo,[br]NetZero, Tickets.com 0:02:45.188,0:02:47.262 یہ سب اربوں ڈالر کی کامیابیاں ہیں۔ 0:02:47.262,0:02:49.175 اور نیچے کی سطح پر پانچ کمپنیاں۔۔ 0:02:49.175,0:02:51.985 Z.com, Insider Pages, MyLife, [br]Desktop Factory, Peoplelink 0:02:51.985,0:02:54.376 ہمیں بہت امیدیں تھیں،[br]مگر کامیابی نہیں ملی۔ 0:02:54.888,0:02:57.833 پھر میں نے ان تمام صفات کی [br]درجہ بندی کی کوشش کی 0:02:57.833,0:03:01.075 جیسا کہ میرے خیال میں ان کمپنیوں نے[br]ان سمتوں میں پیش رفت کی تھی۔ 0:03:01.075,0:03:04.540 پھر آئیڈیا لیب سے باہر کی کمپنیوں میں،[br]میں نے عجیب کامیابیوں کو دیکھا، 0:03:04.540,0:03:08.122 جیسے کہ Airbnb اور Instagram اور Uber[br]اور Youtube اور Linkedin 0:03:08.133,0:03:09.385 اءر کچھ ناکامیاں: 0:03:09.385,0:03:11.185 Webvan, Kozmo, Pets.com 0:03:11.185,0:03:12.465 Flooz اور Frindster 0:03:12.465,0:03:14.469 نچلی کمپنیوں میں بےحد سرمایہ کاری تھی، 0:03:14.469,0:03:16.548 اور کبھی تو ان کا[br]کاروباری نمونہ بھی تھا، 0:03:16.548,0:03:17.695 مگر وہ کامیاب نہ ہوسکیں۔ 0:03:17.695,0:03:20.556 میں نے جاننے کی کوشش کی کہ[br]کن عوامل کا سب سے زیادہ اثر ہوا 0:03:20.556,0:03:23.109 ان تمام کمپنیوں کی کامیابی اور ناکامی میں، 0:03:23.109,0:03:24.938 اور نتیجے نے مجھے حیران کردیا۔ 0:03:25.338,0:03:27.008 پہلی چیز تھی وقت کا انتخاب۔ 0:03:27.638,0:03:30.140 صحیح وقت 42 فیصد حصہ رکھتا ہے 0:03:30.140,0:03:32.640 کامیابی اور ناکامی کے فرق میں۔ 0:03:32.640,0:03:34.742 ٹیم اور چلانے کا انداز دوسرے نمبر پر ہے، 0:03:34.742,0:03:35.564 اور پھر خیال، 0:03:35.564,0:03:38.481 خیال کی مختلف ہونا،[br]خیال کا منفرد ہونا، 0:03:38.481,0:03:39.884 دراصل یہ تیسرے نمبر پرآتا ہے۔ 0:03:39.884,0:03:41.849 مگر حقیقتا یہ حتمی نہیں ہے، 0:03:41.849,0:03:44.066 ایسا نہیں کہ خیال اہمیت نہیں رکھتا، 0:03:44.066,0:03:47.706 مگر اس بات کو دیکھ کر مجھے حیرت ہوئی[br]کہ خیال سب سے اہم نہیں ہے۔ 0:03:47.706,0:03:50.306 بعض اوقات یہ زیادہ اہمیت رکھتا ہے،[br]جب یہ وقت پر ہو۔ 0:03:50.306,0:03:53.681 آخری دو، کاروباری نمونہ اور سرمایہ کاری[br]میری سمجھ میں آتی ہے۔ 0:03:53.681,0:03:56.048 میرےخیال میں کاروباری نمونہ[br]پھر بھی نچلے درچے پرہے 0:03:56.048,0:03:58.428 کیوں کہ آپ کاروباری نمونہ[br]کے بغیر ابتدا کرسکتے ہیں 0:03:58.428,0:04:01.895 بعد میں جب گاہکوں میں مصنوعات کی [br]مانگ بڑھےتو اسے شامل کرلیں۔ 0:04:01.895,0:04:03.301 اور سرمایہ کاری بھی، 0:04:03.301,0:04:06.076 اگر ابتدا میں سرمایہ کاری کم تھی[br]مگر اب مانگ بڑھ رہی ہے، 0:04:06.076,0:04:07.365 تو خصوصاً آج کے دور میں، 0:04:07.365,0:04:09.426 کثیرسرمایہ کاری کاحصول[br]بہت ہی آسان ہے۔ 0:04:09.426,0:04:12.546 میں یہاں ان تمام نکات کی الگ الگ [br]کچھ مثالیں پیش کرنا چاہوں گا 0:04:12.546,0:04:15.459 ایک بڑی کامیابی Airbnb کو لیتے ہیں[br]جسے سب جانتے ہیں۔ 0:04:15.459,0:04:18.524 مشہور ہے کہ اس کمپنی کوبہت سے[br]سرمایہ کاروں نے نظر انداز کردیا تھا 0:04:18.524,0:04:19.666 کیوں کہ لوگ سمجھتے تھے، 0:04:19.666,0:04:22.719 "کون ہوگا جو اپنے گھر کا کوئی حصہ[br]کسی اجنبی کو کرائے پر دے گا"۔ 0:04:22.719,0:04:24.444 یقیناً، یہ بات غلط ثابت ہوئی۔ 0:04:24.444,0:04:26.298 مگراس کی کامیابی کی ایک وجہ، 0:04:26.298,0:04:29.283 بہترین کاروباری نمونے، خیال،[br]اور انداز کاروبار سے ہٹ کر 0:04:29.283,0:04:30.020 صحیح وقت ہے۔ 0:04:30.020,0:04:33.299 یہ کمپنی مالی مشکلات کے اس دور[br]میں سامنے آئی 0:04:33.299,0:04:35.117 جب لوگوں کو اضافی آمدنی[br]کی ضرورت تھی۔ 0:04:35.117,0:04:36.931 اور اس سے یقیناً لوگوں کو مدد ملی کہ 0:04:36.931,0:04:39.777 کسی اجنبی کو اپنے گھر میں جگہ دینے[br]کے اعتراض کو رد کرسکیں۔ 0:04:39.777,0:04:40.896 یہی Uber کا معاملہ ہے۔ 0:04:40.896,0:04:41.949 Uber سامنے آیا، 0:04:41.949,0:04:44.110 بہترین کمپنی،[br]بہترین کاروباری نمونہ، 0:04:44.110,0:04:45.174 بہترین اندازِکار بھی۔ 0:04:45.174,0:04:46.656 مگر، وقت کا بالکل صحیح تھا 0:04:46.656,0:04:48.805 ان کی ضرورت کے ڈرائیورز[br]کو اس کا حصہ بنائیں۔ 0:04:48.805,0:04:51.927 ڈرائیور بھی اضافی آمدنی کے خواہاں تھے؛[br]اور یہ بہت ضروری تھا۔ 0:04:51.927,0:04:55.705 کچھ کامیابیاں، جیسے Citysearch اس وقت[br]آئیں جب لوگوں کو ویب پیچز کی ضرورت تھی 0:04:55.705,0:04:58.182 Goto.com, جس کا اعلان ہم نے[br]TED پر 1998 میں کیا تھا، 0:04:58.182,0:05:01.513 اس وقت آئی جب کمپنیاں سستے داموں[br]زیادہ سے زیادہ ناظرین چاہتی تھیں 0:05:01.513,0:05:03.085 ہم نے سوچا خیال بہترین تھا، 0:05:03.085,0:05:05.846 مگر حقیتاً، صحیح وقت شائد[br]زیادہ ضروری تھا۔ 0:05:05.846,0:05:07.284 اور پھر کچھ ناکامیاں۔ 0:05:07.284,0:05:10.761 ہم نے Z.com شروع کی،[br]جو ایک آن لائن تفریحی کمپنی تھی۔ 0:05:10.761,0:05:12.204 ہم اس کے لئے بہت پرچوش تھے۔۔ 0:05:12.204,0:05:14.746 کافی سرمائے اور ایک بہترین[br]کاروباری نمونے کے ساتھ، 0:05:14.746,0:05:17.994 ہالی وڈ کےعظیم فنکاروں کے ساتھ [br]کمپنی میں کام کرنے کے معاہدے کئے۔ 0:05:17.994,0:05:20.382 مگر1999-2000 میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ[br]بہت کم میسر تھا۔ 0:05:20.382,0:05:22.538 آن لائن ویڈیو دیکھنا بہت مشکل تھا، 0:05:22.538,0:05:25.347 آپ کو اپنے براوزر میں کوڈیکس[br]اور نہ جانے کیا کیا ڈالنا پڑتا، 0:05:25.347,0:05:27.978 اور بالآخر یہ کمپنی 2003 میں[br]اپنے انجام کو پہنچی۔ 0:05:27.978,0:05:29.074 صرف دو سال بعد، 0:05:29.074,0:05:31.959 جب Adobe Flash کی وجہ سے[br]کوڈیک کا مسئلہ حل ہوگیا 0:05:31.959,0:05:35.633 اور براڈ بینڈ امریکہ میں پچاس فیصد[br]سے زیادہ پھیل گیا، 0:05:35.633,0:05:37.590 YouTube بہترین وقت پر آئی۔ 0:05:37.590,0:05:39.319 زبردست خیال، بہترین وقت کا تعین۔ 0:05:39.319,0:05:42.759 سچ یہ ہے کہ Youtube جب شروع ہوئی[br]تو اس کا کوئی کاروباری نمونہ نہیں تھا۔ 0:05:42.759,0:05:45.042 انھیں یقین بھی نہیں تھا کہ یہ چلے گا۔ 0:05:45.042,0:05:47.177 مگر وہ انتہائی بہترین وقت کا انتخاب تھا 0:05:47.177,0:05:48.728 تو مختصراً میں یہ کہوں گا، 0:05:48.728,0:05:51.513 کہ اندازِ کار واقعی بہت اہم ہے۔ 0:05:51.513,0:05:52.757 خیال بہت اہمیت رکھتا ہے۔ 0:05:52.757,0:05:54.516 مگر شائد وقت کا انتخاب بہت اہم ہے۔ 0:05:54.516,0:05:56.562 اور وقت کا تعین کرنے کا بہترین طریقہ 0:05:56.562,0:05:59.179 یہ ہے کہ دیکھیں کیا واقعی گاہک تیار ہیں 0:05:59.179,0:06:00.715 آپ کی پیشکش کے لئے۔ 0:06:00.715,0:06:02.677 اور بالکل ایمانداری کی بات یہ ہے کہ، 0:06:02.677,0:06:04.938 جو نتائج نظر آئیں ان سے انکاری نہ ہوں، 0:06:04.938,0:06:08.149 کیوںکہ اگر کچھ آپ کو پسند ہے،[br]اسے آپ آگے رکھنا چاہیں گے، 0:06:08.149,0:06:11.219 مگر وقت کے تعین کے معاملے میں[br]آپ کو بہت ایمانداری سے کام لینا ہے۔ 0:06:11.219,0:06:12.089 جیسا کہ پہلے کہا، 0:06:12.089,0:06:15.478 ابتدائی ادارے دنیا بدل سکتے ہیں،[br]یہ دنیا کو ایک بہتر جگہ بناسکتے ہیں۔ 0:06:15.478,0:06:16.876 امید ہےکہ ان میں سے کچھ باتیں 0:06:16.876,0:06:19.528 آپ کی کامیابی کے مواقع بڑھانے میں[br]مددگار ثابت ہوں، 0:06:19.528,0:06:21.748 اور پھر اس دنیا کو کچھ بہترین مل سکے 0:06:21.748,0:06:23.594 دوسری صورت میں ایسا نہیں ہوگا۔ 0:06:23.594,0:06:25.931 آپ کا بہت شکریہ، [br]آپ سب بہترین سامعین ہیں۔ 0:06:25.931,0:06:27.425 [تالیاں]