0:00:00.000,0:00:07.000 صبح بخیر۔ آپ کیسے ہیں ؟ سب بہت زبردست ہے ، ہے نا ؟ 0:00:07.000,0:00:11.000 مجھے تو اس سب نے ہلا کر رکھ دیا ہے ۔ 0:00:11.000,0:00:15.000 درحقیقت ، میں جا رہا ہوں۔[br](ہنسی) 0:00:15.000,0:00:19.000 ،یہاں تین موضوعات ریے ہیں ، ہیں نا 0:00:19.000,0:00:23.000 جو کہ کانفرنس میں ابھرتے رہے ہیں اور جو متعلعقہ ہیں 0:00:23.000,0:00:25.000 اس کے جس کے متعلق میں بات کرنا چاہیتا ہوں۔ 0:00:25.000,0:00:29.000 اول، انسان کی تخلیقی صلاحیت کا غیر معمولی ثبوت 0:00:29.000,0:00:32.000 جو ہماری تمام گفتگو میں موجود تھا 0:00:32.000,0:00:35.000 اور یہاں تمام لوگوں میں ہے۔ اس میں تنوع ہے 0:00:35.000,0:00:38.000 اور یہ وسیع ہے۔ دوم یہ کہ 0:00:38.000,0:00:41.000 اس نے ہمیں اس مقام پرلا کھٹرا کیا ہے جہاں [br]ہمیں کوئی اندازہ نہیں کہ کیا ہونے والا ہے 0:00:41.000,0:00:43.000 مستقبل کے حوالےسے۔ کوئی اندازہ نہیں 0:00:43.000,0:00:45.000 کہ اس سے کیا ہو گا ۔ 0:00:45.000,0:00:48.000 مجھے تعلیم سے دلچسپی ہے۔۔۔ 0:00:48.000,0:00:51.000 درحقیقت، جو مجھے معلوم ہے کہ[br]سب کو تعلیم میں دلچسپی ہے۔ 0:00:51.000,0:00:53.000 کیا آپ کو نہیں ہے؟ مجھے یہ بہت دلچسپ لگتا ہے۔ 0:00:53.000,0:00:56.000 اگر آپ رات کے کھانے کی دعوت پر ہیں ، اور آپ کہیں 0:00:56.000,0:00:59.000 کہ آپ تعلیم کے شعبے میں کام کرتے ہیں ۔۔ 0:00:59.000,0:01:06.000 ، دراصل ، آپ رات کے کھانے کی دعوت پر نہیں ہوتے[br]، ایمانداری کی بات ہے اگرآپ تعلیم میں کام کرتے ہیں 0:01:06.000,0:01:09.000 تو آپ کو نہیں بلایا جاتا۔[br](ہنسی) 0:01:09.000,0:01:14.000 اور حیرت انگیز طور بر آپ سے دوبارہ پوچھا بھی نہیں جاتا، [br]جو کہ میرے لیے اچھنبے کی بات ہے۔ 0:01:14.000,0:01:16.000 لیکن اگر آپ ہوں، اور آب کسی کو بتاہیں ، 0:01:16.000,0:01:18.000 پتا ہے ، وہ کہتے ہیں، ’آپ کیا کرتے ہیں ؟’ 0:01:18.000,0:01:20.000 اور آپ کہتے ہیں کہ آپ تعلیم کے شعبے میں کام کرتے ہیں 0:01:20.000,0:01:24.000 ،آپ ان کے چہروں سے رونق غائب ہوتی[br]دیکھیں گے ۔ وہ ایسے ہوں گے 0:01:24.000,0:01:30.000 ’اُہ میرے خدا،’ ’میں ہی کیوں؟[br]پورے ہفتے کی اکلوتی رات غارت۔‘ [br](ہنسی) 0:01:30.000,0:01:32.000 لیکن اگر آپ ان کی تعلیم کے بارے میں پوچھیں 0:01:32.000,0:01:34.000 تو وہ آپ کی اچھی طرح سے خبر لیں گے۔[br]کیونکہ یہ ان جیزوں میں سے ہے 0:01:34.000,0:01:37.000 جو لوگوں میں گہرائی تک جاتی ہیں ، میں نے ٹھیک کہا؟ 0:01:37.000,0:01:40.000 جیسے مذ ہب، اور پیسہ اور دوسری چیزیں۔ 0:01:40.000,0:01:44.000 مجھے تعلیم میں بہت گہری دلچسپی ہے،[br]اور میرے خیال میں ہم سب کو ہے۔ 0:01:44.000,0:01:46.000 ،ہم سب کا اس میں بڑا گہرا ذاتی مفاد یے 0:01:46.000,0:01:49.000 جزوی طور پر اس لیے کہ یہ تعلیم ہے جو 0:01:49.000,0:01:52.000 ہمیں اس مستقبل کی طرف لے جاتی ہے[br]جو ہماری گرفت میں نہیں آتا۔ 0:01:52.000,0:01:55.000 اگر آپ اس کے متعلق سوچیں،[br]اس سال سکول جانا شروع کرنے والے بچے 0:01:55.000,0:02:01.000 2065 میں سبکدوش ہونگے ۔ کسی کو اندازہ نہیں۔۔ 0:02:01.000,0:02:04.000 اس تمام تر تجربے کے باوجود جو ہیاں[br]پچھلے چار دنوں سے نظر آ رہا ہے 0:02:04.000,0:02:06.000 کہ دنیا کیسی ہو گی 0:02:06.000,0:02:08.000 آیندہ پانچ سال میں۔ اور پھر بھی ہم 0:02:08.000,0:02:11.000 اس کے لیے انہیں تعلیم دے ریے ہیں۔[br]چنانچہ، میرے خیال میں، بے یقینی 0:02:11.000,0:02:13.000 غیر معمولی ہے۔ 0:02:13.000,0:02:15.000 اور اس کا تیسرا حصہ یہ ہے کہ 0:02:15.000,0:02:20.000 ہم سب بغیر کسی تفریق کے، متفق ہیں 0:02:20.000,0:02:23.000 بچوں کی غیر معمولی صلاحیتوں اور 0:02:23.000,0:02:25.000 ان کی تخلیقی قابلیتوں کے بارے میں ۔[br]میرا مطلب ہے، کل رات سیرینا حیرت انگیز تھی 0:02:25.000,0:02:28.000 ہے نا؟ یہ دیکھنا کہ وہ کیا کر سکتی ہے۔ 0:02:28.000,0:02:33.000 ,وہ انوکھی ہے، مگر میرے خیال میں[br]ایک لحاظ سے وہ نہیں ہے 0:02:33.000,0:02:36.000 تمام بچوں میں مجموعی طور پر۔ 0:02:36.000,0:02:39.000 ،وہ ایک ایسی انسان ہے [br]جو غیر معمولی طور پر سرگرم ہے 0:02:39.000,0:02:41.000 جس نے ایک استعداد پا لی۔ اور میں[br]اس بات پر زور دینا چاہتا ہوں کہ 0:02:41.000,0:02:43.000 تمام پچوں کے پاس بے انتہا صلاحیتیں ہیں۔ 0:02:43.000,0:02:45.000 اور ہم انہیں انتہاِی بے دردی سے ضایع کرتے ہیں۔ 0:02:45.000,0:02:48.000 لہزا میں تعلیم کے بارے میں بات کرنا چاہتا ہوں اور 0:02:48.000,0:02:51.000 میں تخلیقی صلاحیت کے بارے میں[br]بات کرنا چاہتا ہوں۔ میری دلیل یہ ہے کہ 0:02:51.000,0:02:54.000 ،تخلیقی صلاحیت تعلیم میں[br]اتنی ہی ضروری ہے کہ جتنی خواندگی 0:02:54.000,0:02:58.000 اور ہمیں اس سے اسی معیار سے پیش آنا چاہیے ۔ 0:02:58.000,0:03:06.000 شکریہ ۔ بس اتنا ہی تھا۔ [br](تالیاں) 0:03:06.000,0:03:10.000 بہت بہت شکریہ ۔[br](ہنسی)[br]تو 15 منٹ رہ گیّے ہیں۔ 0:03:10.000,0:03:17.000 ویسے میں پیدا ۔۔۔۔ نہیں۔ [br](ہنسی) 0:03:17.000,0:03:21.000 میں نے حال ہی میں ایک زبردست کہانی سنی ہے۔۔[br]مجھے یہ سنانا بہت پسند ہے۔۔ 0:03:21.000,0:03:25.000 اک چھوٹی بچی کی جو مصوری کی کلاس میں تھی ۔[br]وہ چھہ سال کی تھی 0:03:25.000,0:03:27.000 ،اور پیچھے بیٹھی مصوری کر رہی تھی 0:03:27.000,0:03:29.000 اور استاد نے سوچا کہ اس بچی نے[br]کبھی کام پر توجہ نہیں دی 0:03:29.000,0:03:33.000 اور آج اس مصوری کے سبق میں[br]بہت دھیان سے کام کر رہی ہے۔ 0:03:33.000,0:03:35.000 استاد کو بہت تعجب ہوا اور وہ اس کے پاس گئ 0:03:35.000,0:03:38.000 اور اس نے پوچھا ، ’تم کیا بنا رہی ہو؟' 0:03:38.000,0:03:41.000 اور بچی نے کہا، "میں خدا کی تصویر بنا رہی ہوں"۔ 0:03:41.000,0:03:44.000 اور استاد نے کہا، [br]"مگر کسی کو نہیں معلوم کہ خدا کیسا لگتا ہے" 0:03:44.000,0:03:51.000 اور بچی نے کہا، "انہیں ابھی معلوم ہو جائےگا"۔ 0:03:51.000,0:03:52.000 (ہنسی) 0:03:52.000,0:03:57.000 جب میرا بیٹا انگلینڈ میں چار سال کا تھا۔۔ 0:03:57.000,0:04:00.000 ویسے تو وہ ہر جگہ چار سال کا ہی تھا، [br](ہنسی) 0:04:00.000,0:04:06.000 اگر ہم اس کے بارے میں سچی بات کریں [br]تو وہ جہاں بھی جاتا ، اس سال وہ چار سال کا ہی تھا۔ 0:04:06.000,0:04:08.000 وہ مسیح کی پیداِش سے متعلق ڈرامے میں تھا۔ 0:04:08.000,0:04:11.000 آپ کو کہانی یاد ہے؟ نہیں ، یہ بڑی تھی۔ 0:04:11.000,0:04:14.000 یہ بڑی کہانی تھی۔ میل گیبسن نے[br]اس کا دوسرا حصہ بنایا تھا۔ 0:04:14.000,0:04:19.000 شاید آپ نے دیکھا ہو "میلاد مسیح دوم"[br]خیر جمیز کو یوسف کا کردار ملا 0:04:19.000,0:04:22.000 جس کے بارے میں ہم بہت پر جوش تھے۔ 0:04:22.000,0:04:24.000 ہمارا خیال تھا کہ یہ مرکزی کرداروں میں سے ایک ہے۔ 0:04:24.000,0:04:26.000 ہماری جگہ ٹی شرٹوں میں ملبوس ایجنٹوں سے بھری تھی۔ 0:04:26.000,0:04:29.000 "جیمز روبینسن یوسف ہے" [br](ہنسی) 0:04:29.000,0:04:31.000 اسے کچھہ بولنا نہیں تھا، پر آپ کو معلوم ہے 0:04:31.000,0:04:34.000 ،جہاں تین بادشاہ اندر آتے ہیں۔ وہ تحائف سمیت آتے ہیں 0:04:34.000,0:04:36.000 اور وہ سونا، لوبان اور جڑی بوٹیاں لاتے ہیں۔ 0:04:36.000,0:04:38.000 یہ واقعی ہوا۔ ہم وہاں بیٹھے تھے 0:04:38.000,0:04:40.000 ،اور میں سمجھتا ہوں کہ وہ ترتیب بھول گئے 0:04:40.000,0:04:42.000 کیونکہ یم نے چھوٹے لڑکے سے بعد میں بات کی اور ہم نے کہا، 0:04:42.000,0:04:44.000 ’تم اس سے مطمن ہو؟’ اور وہ بولا ، ’ہاں کیوں، کیا یہ غلط تھا؟’ 0:04:44.000,0:04:46.000 بس یہی ہوا کہ وہ آگے پیچھے ہو گئے۔ 0:04:46.000,0:04:47.000 بحر حال، تین لڑکے اندر آئے، 0:04:47.000,0:04:49.000 چار سالہ، سر پر رومال باندھے، 0:04:49.000,0:04:52.000 اور انھوں نے وہ ڈبے نیچے رکھے، 0:04:52.000,0:04:54.000 اور پہلے لڑکے نے کہا، ’میں آپ کے لئے سونا لایا ہوں'۔’ 0:04:54.000,0:04:57.000 'اور دوسرے لڑکے نے کہا، [br]’میں آپ کے لئے لبوبان لایا ہوں 0:04:57.000,0:05:11.000 اور تیسرا لڑکا بولا، ’یہ فرینک نے بھجوایا ہے'۔ [br](ہنسی) 0:05:11.000,0:05:13.000 ان سب چیزوں میں یہ مشترک ہے کہ[br]بچے ہمت سے کام لیتے ہیں۔ 0:05:13.000,0:05:16.000 اگر وہ نہیں جانتے، پھر بھی وہ کوشش کرتے ہیں۔ 0:05:16.000,0:05:19.000 میں نے ٹھیک کہا؟ وہ غلطی کرنے سے نہیں ڈرتے۔ 0:05:19.000,0:05:24.000 تاہم، میرے کہنے کا یہ مطلب نہیں کہ غلطی کرنا اور[br]تخلیقی صلاحیت کا ہونا ایک جیسا ہی ہے۔ 0:05:24.000,0:05:25.000 ہمیں جو معلوم ہے وہ یہ کہ 0:05:25.000,0:05:28.000 اگر آپ غلطی کرنے کے لیئے تیار نہیں ہیں، 0:05:28.000,0:05:31.000 تو آپ کبھی بھی کچھ اصل نہیں پیش کر سکیں گے۔ 0:05:31.000,0:05:34.000 اگر آپ غلطی کرنے کے لیئے تیار نہیں۔[br]اور بلوغت تک پہنچنے تک، 0:05:34.000,0:05:36.000 اکثر بچے یہ صلاحیت کھو دیتے ہیں۔ 0:05:36.000,0:05:39.000 وہ غلطیاں کرنے سے ڈرتے ہیں۔ 0:05:39.000,0:05:41.000 اور ایک طرح سے ہم اپنے ادارے ایسے ہی چلاتے ہیں۔ 0:05:41.000,0:05:44.000 ہم غلطی کو رسوائی سمجھتے ہیں۔ اور اب ہم چلا رہے ہیں 0:05:44.000,0:05:47.000 ایسا قومی تعلیمی نظام جہاں 0:05:47.000,0:05:50.000 غلطیاں کرنا حماقت تصور کیا جانا ہے۔ 0:05:50.000,0:05:53.000 اور اس کا نتیجہ یہ ہے کہ[br]ہم لوگوں کو ایسی تعلیم دے رہے ہیں 0:05:53.000,0:05:56.000 جو ان کی تخلیقی صلاحیتوں کو نہیں ابھارتی ۔[br]پکاسو نے اک مرتبہ کہا تھا: 0:05:56.000,0:05:59.000 اس نے کہا کہ تمام بچے پیدائشی فنکار ہوتے ہیں۔ 0:05:59.000,0:06:03.000 مسئلہ بالغ ہونے تک فنکار رہنے کا ہے ۔[br]میں اس پر پورا یقین رکھتا ہوں، 0:06:03.000,0:06:05.000 کہ ہمارے بڑھنے کے ساتھ ساتھ[br]ہماری تخلیقی صلاحیت بڑھتی نہیں، 0:06:05.000,0:06:08.000 یہ کم ہوتی جاتی ہے۔ بلکہ تعلیم[br]ہمیں اس سے دور کرتی جاتی ہے۔ 0:06:08.000,0:06:10.000 تو ایسا کیوں ہے؟ 0:06:10.000,0:06:14.000 میں پانچ سال پہلے سٹیٹفورڈ آن ایوان میں رہتا تھا۔ 0:06:14.000,0:06:16.000 درحقیقت، ہم سٹیفورڈ سے لاس اینجلس گئے۔ 0:06:16.000,0:06:20.000 تو آپ یہ غیر محسوس تبدیلی سمجھہ سکتے ہیں۔ 0:06:20.000,0:06:22.000 اصل میں، [br](ہنسی) 0:06:22.000,0:06:24.000 ہم ایسی جگہ رہتے تھے جو سنیٹرفیلڈ کیہلاتی تھی، 0:06:24.000,0:06:26.000 سٹیٹفورڈ سے کچھہ باہر، جس جگہ 0:06:26.000,0:06:31.000 شیکسپیئر کے والد پیدا ہوئے۔ آپ میری طرح[br]ایک نئے خیال سے چونک گئے؟ 0:06:31.000,0:06:33.000 آپ نے کبھی نہیں سوچا کہ شیکسپیر کا باپ ہو گا، ہے نا؟ 0:06:33.000,0:06:35.000 نہیں نا؟ کیونکہ آپ نے کبھی نہیں سوچا کہ 0:06:35.000,0:06:37.000 شیکسپئر کبھی بچہ بھی تھا ، ہے نا؟ 0:06:37.000,0:06:40.000 سات سالہ شیکسپئر ؟ میں نے بھی کپھی نہیں سوچا۔[br]میرا مطلب ہے کہ وہ 0:06:40.000,0:06:42.000 کبھی تو سات سال کا تھا۔ وہ کسی کی 0:06:42.000,0:06:51.000 انگریزی کی کلاس میں تھا، تھا نا؟[br]یہ کتنی عجیب و غریب بات ہے؟ 0:06:51.000,0:07:05.000 ’مزید محنت کیا کرو۔’ اسکا باپ سوتے وقت کہتا ہو گا، [br](ہنسی) 0:07:05.000,0:07:08.000 شیکسپیر سے، ’اپنے بستر پر جاو، ابھی’ 0:07:08.000,0:07:10.000 ویلیم شیکسپئر کو کہتا ہو گا، ’اور یہ پینسل نیچے رکھو۔ 0:07:10.000,0:07:18.000 اور ایسے مت بولو۔ یہ کسی کو سمجھ نہیں آ رہاـ‘ 0:07:18.000,0:07:23.000 (ہنسی) 0:07:23.000,0:07:26.000 بہر حال ، ہم سٹیٹفورڈ سے لاس اینجلس آ گئے، 0:07:26.000,0:07:30.000 اور دراصل میں اس تبدیلی کے بارے می[br]ں کچھ کہنا چاہتا ہوں۔ 0:07:30.000,0:07:33.000 میرا بیٹا نہیں آنا چاہتا تھا۔ 0:07:33.000,0:07:36.000 میرے دو بچے ہیں۔ وہ اب 21 سال کا ہے،[br]میری بیٹی 16 سال کی ہے۔ 0:07:36.000,0:07:38.000 وہ لاس اینجلس نہیں آنا چاہتا تھا۔ اسے پسند تھا، 0:07:38.000,0:07:43.000 مگر انگلینڈ میں اسکی ایک لڑکی دوست تھی ۔[br]وہ اسکی زندگی کا پیار تھی، سارہ۔ 0:07:43.000,0:07:45.000 وہ اسے ایک مہینے سے جانتا تھا۔ 0:07:45.000,0:07:48.000 یاد رہے ، انھوں نے چوتھی سالگرہ منائی ہے، 0:07:48.000,0:07:52.000 کیوں کہ یہ ایک لمبا عرصہ ہے جب آپ 16 کے ہوں۔ 0:07:52.000,0:07:54.000 بہرحال، وہ جہاز میں بہت پریشان تھا، 0:07:54.000,0:07:56.000 اور اس نے کہا، ’مجھے سارہ جیسی کوئی اور لڑکی[br]کبھی نہیں ملے گی۔’ 0:07:56.000,0:07:58.000 اور اصل میں ہم اس بارے میں کافی خوش تھے، 0:07:58.000,0:08:10.000 کیونکہ اسی کی وجہ سے ہم ملک چھوڑ رہے تھے۔ 0:08:10.000,0:08:13.000 (ہنسی) 0:08:13.000,0:08:16.000 لیکن جب آپ امریکا جاتے ہیں تو آپکو ایک چیز کا احساس ہوتا ہے 0:08:16.000,0:08:18.000 اور تب بھی جب آپ دنیا میں گھومتے ہیں: 0:08:18.000,0:08:22.000 دنیا میں تمام تعلیمی نظام ایک جیسے مضامین پڑھاتے ہیں۔ 0:08:22.000,0:08:24.000 ہر جگہ۔ آپ کہیں بھی جائیں۔ 0:08:24.000,0:08:26.000 آپ سوچیں گے کہ یہ مختلف ہو گا، مگر ایسا نہیں ہوتا۔ 0:08:26.000,0:08:29.000 سب سے اوپر حساب اور زبانیں ہیں، 0:08:29.000,0:08:31.000 پھر سماجی مضامین، اور آخر میں فنون لطیفہ۔ 0:08:31.000,0:08:33.000 دنیا میں ہر جگہ۔ 0:08:33.000,0:08:36.000 اور بڑی حد تک ہر نظام میں بھی ، 0:08:36.000,0:08:38.000 فنون لطیفہ میں ایک درجہ بندی ہے۔ 0:08:38.000,0:08:40.000 مصوری اور موسیقی کو سکولوں میں[br]عام طور پر ذیادہ مقام دیا جاتا ہے 0:08:40.000,0:08:43.000 ڈرامہ اور رقص کے مقابلہ میں ۔[br]پوری دنیا میں ایسا کوئی تعلیمی نظام نہیں 0:08:43.000,0:08:45.000 جو بچوں کو روز رقص کی تعلیم دے، 0:08:45.000,0:08:48.000 جیسے ہم انہیں حساب پڑھاتے ہیں۔ کیوں؟ 0:08:48.000,0:08:50.000 کیوں نہیں؟ میں سمجھتا ہوں یہ کافی اہم ہے۔ 0:08:50.000,0:08:53.000 میرے خیال میں حساب بہت ضروری ہے،[br]لیکن رقص بھی اہم ہے۔ 0:08:53.000,0:08:56.000 بچے ہر وقت رقص کریں اگر[br]انھیں کرنے دیا جائے، ہم سب کرتے ہیں۔ 0:08:56.000,0:08:59.000 ہم سب کے جسم ہیں، ہیں کہ نہیں؟[br]کیا مجھہ سے کوئی ملاقات چھوٹی؟ 0:08:59.000,0:09:03.000 سچ میں، ہوتا یہ ہے، [br](ہنسی) 0:09:03.000,0:09:05.000 کہ جیسے بچے بڑے ہوتے ہیں، [br]ہم انہیں تعلیم دینا شروع کرتے ہیں 0:09:05.000,0:09:08.000 کمر سے اوپر تک آہستہ آہستہ۔ اور پھر[br]ہم ان کے سروں پر دھیان دیتے ہیں۔ 0:09:08.000,0:09:10.000 اور تھوڑا سا ایک طرف۔ 0:09:10.000,0:09:14.000 اگر آپ ایک خلائی مخلوق کی نظر سے تعلیم کو دیکھیں، 0:09:14.000,0:09:17.000 اور کہیں ’یہ عوامی تعلیم کس لئے ہے؟’ 0:09:17.000,0:09:19.000 میرے خیال میں آپ اس نتیجے پر پہینجیں گے۔۔[br]اگر آپ نتا۶ج کو دیکھیں، 0:09:19.000,0:09:21.000 کون اس سے کامیابی حاصل کرتا ہے، 0:09:21.000,0:09:23.000 کون وہ سب کچھہ کرتا ہے جو انہیں کرنا چاہیے، 0:09:23.000,0:09:26.000 کون تمام نمبر حاصل کرتا ہے، کون جیتتا ہے۔۔ 0:09:26.000,0:09:29.000 میرے خیال میں آپ اس نتیجے پر پہینچیں گے کہ [br]عوامی نصاب کا سارا مقصد 0:09:29.000,0:09:30.000 پوری دنیا میں 0:09:30.000,0:09:34.000 یونیورسٹی کے پروفیسر پیدا کرنا ہے۔ ہے نا؟ 0:09:34.000,0:09:36.000 یہی وہ لوگ ہیں جو اوپر آتے ہیں۔ 0:09:37.000,0:09:40.000 اور میں ایسا ہی تھا، وہاں پر۔ [br](ہنسی) 0:09:40.000,0:09:44.000 اور مجھے یونیورسٹی کے پروفیسر پسند ہیں، مگر پتہ ہے، 0:09:44.000,0:09:48.000 ہمیں انھیں انسانیت کی تمام ترکامیابیوں کا معیار نہیں گرداننا چاہیے۔ 0:09:48.000,0:09:50.000 وہ صرف ذندگی کا ایک روپ ہیں، 0:09:50.000,0:09:52.000 زندگی کا صرف ایک روپ۔[br]مگر وہ تھوڑے متجسس ہیں، 0:09:52.000,0:09:54.000 اور یہ میں ان سے لگاو کی وجہ سے کہتا ہوں۔ 0:09:54.000,0:09:57.000 میرے تجربے میں پروفیسروں سے متعلق[br]ایک چیز حریت انگیز ہے۔۔ 0:09:57.000,0:10:00.000 سب میں نہیں، مگر عام طور پر ۔۔[br]وہ اپنے دماغوں میں رہیتے ہیں۔ 0:10:00.000,0:10:02.000 وہ اوپر رہتے ہیں، اور تھوڑا سا ایک طرف۔ 0:10:02.000,0:10:06.000 ان کے جسم نہیں رہتے، اہک طرح سے لغوی طور پر۔ 0:10:06.000,0:10:08.000 وہ اپنے جسموں کو ایک لحاظ سے 0:10:08.000,0:10:17.000 اپنے سروں کے لئے آمدورفت کا زریعہ سمجھتے ہیں، ہیں نا؟ 0:10:17.000,0:10:24.000 یہ ان کے سروں کو ملاقاتوں میںں لے جانے کا ایک ذریعہ ہے۔ [br](ہنسی) 0:10:24.000,0:10:27.000 اگر آپ کو ماورا۶ے جسم تجربات کا صحیح ثبوت چاہیے، 0:10:27.000,0:10:30.000 تو پھر آپ رہائشی کانفرنس میں جائیے 0:10:30.000,0:10:32.000 اعلٰی علماء کی، 0:10:32.000,0:10:35.000 اور شبینہ کلب میں آخری رآت میں جائیے۔ 0:10:35.000,0:10:39.000 (ہنسی)[br]اور وہاں آپ دیکھیں گے،[br]عمر رسیدہ مرد اور عورتیں 0:10:39.000,0:10:43.000 ڈھول کی تھاپ پر بے اختیار جھومتے ہو۶ے 0:10:43.000,0:10:47.000 اس کے ختم ہونے کے منتظر تاکہ وہ گھر جا کر[br]اس پر ایک مقالہ لکھہ سکیں۔ 0:10:47.000,0:10:53.000 ہمارا تعلیمی نظام تعلیمی قابلیت پر انحصار کرتا ہے۔ 0:10:53.000,0:10:56.000 اور اس کی ایک وجہ ہے۔ 0:10:56.000,0:10:58.000 پوری دنیا میں یہ نظام اس وقت بنا جب 0:10:58.000,0:11:00.000 ۔کوئی حقیقی عوامی تعلیمی نظام نہیں تھا،[br]انیسویں صدی سے پہلے۔ 0:11:00.000,0:11:03.000 وہ سب بنے 0:11:03.000,0:11:04.000 صنعتی ضروریات کو پورا کرنے۔ 0:11:04.000,0:11:07.000 چنانچہ درجہ بندی کی بنیاد دو چیزوں میں ہے۔ 0:11:07.000,0:11:11.000 اول، کہ کام کےلیے سب سے زیادہ ضروری مضامین 0:11:11.000,0:11:13.000 اوپر ہیں۔ چنانچہ آپ انجانے میں دور ہو گئے تھے 0:11:13.000,0:11:15.000 سکول میں ان چیزوں سے جب آپ بچے تھے،[br]جو چیزیں آپ کو پسند تھیں، 0:11:15.000,0:11:17.000 ان بنیادوں پر کہ آپ 0:11:17.000,0:11:20.000 وہ کرتے ہوئے کبھی ملازمت نہیں پا سکیں گے۔[br]یہ ٹھیک ہے نا؟ 0:11:20.000,0:11:22.000 موسیقی نہ سیکھو، تم موسیقار نہیں بن سکتے؛ 0:11:22.000,0:11:24.000 مصوری نہ کرو، تم مصور نہیں بن سکتے۔ 0:11:25.000,0:11:29.000 دور اندیش مشورہ ۔۔ اب، گہرا مسئلہ۔ پوری دنیا 0:11:29.000,0:11:30.000 اک انقلاب میں گھرچکی ہے۔ 0:11:30.000,0:11:33.000 اور دوسرا یہ کہ تعلیمی قابلیت، جو حقیقتآ حاوی ہو چکی ہے 0:11:33.000,0:11:34.000 ہماری ذہانت پر، 0:11:34.000,0:11:37.000 کیونکہ یونیورسٹیوں نے نظام اپنے تصور کے مطابق بنایا ہے۔ 0:11:37.000,0:11:39.000 اگر آپ اس کے متعلق سوچیں، پورا نظام 0:11:39.000,0:11:41.000 عوامی تعلیم پوری دنیا میں ایک طویل عمل ہے 0:11:41.000,0:11:43.000 یونیورسٹی میں داخلے کا۔ 0:11:43.000,0:11:46.000 اور اس کا نتیجہ یہ ہے کہ بہت سے نہایت ذہین ، 0:11:46.000,0:11:48.000 قابل، تخلیقی لوگ سوچتے ہیں کہ وہ ایسے نہیں ہیں، 0:11:48.000,0:11:50.000 کیونکہ سکول میں جس چیز میں وہ اچھے تھے 0:11:50.000,0:11:54.000 اس کو اہمیت نہیں دی گئ ،[br]یا دراصل اس کو بد نما بنا کر پیش کیا گیا۔ 0:11:54.000,0:11:56.000 اور میرے خیال میں ہم اس راستے پر چلنے کے متحمل نہیں۔ 0:11:56.000,0:11:58.000 اگلے30 سالوں میں، UNESCO کے مطابق، 0:11:58.000,0:12:01.000 پوری دنیا میں زیادہ لوگ اعلی تعلیم حاصل کر کے فارغ ہونگے 0:12:01.000,0:12:03.000 بنسبت تاریخ کے شروع ہونے سے لے کر اب تک۔ 0:12:03.000,0:12:05.000 ذیادہ لوگ، اور یہ مجموعہ ہے 0:12:05.000,0:12:07.000 ان تمام چیزوں کا جن کے متعلق ہم نے گفتگو کی ۔۔ 0:12:07.000,0:12:10.000 ٹیکنالوجی اور اس سے کام پر[br]رونما ہونے والے اثرات، اور آبادیات 0:12:10.000,0:12:12.000 اور آبادی کا بے انتہا پھیلاو۔ 0:12:12.000,0:12:15.000 اچانک ، ڈگریاں کسی کام کی نہیں رہیں۔ کیا یہ سچ نہیں؟ 0:12:15.000,0:12:19.000 جب میں طالب علم تھا، تب اگر آپ کے پاس[br]ڈگری تھی، تو آپ کے پاس ملازمت تھی۔ 0:12:19.000,0:12:22.000 اگر آپ کے پاس ملازمت نہیں تھی تو[br]اس کی وجہ یہ تھی کہ آپ کو خود ملازمت نہیں کرنا چاہتے تھے۔ 0:12:22.000,0:12:25.000 اور آپس کی بات، مجھے نہیں چاہیے تھی۔ [br](ہنسی) 0:12:25.000,0:12:30.000 مگر اب ڈگریوں والے بچے اکژ 0:12:30.000,0:12:31.000 گھر واپس جاتے ہیں ویڈیو گیمز کھیلنا جاری رکھنے کے لیے، 0:12:31.000,0:12:34.000 کیونکہ اب آپ کو MA چاہیے جہاں پہلے ملازمت میں BA ضروری تھا ، 0:12:34.000,0:12:37.000 اور کسی دوسری ملازمت کے لیے اب آپ کو PHD چاہیے۔ 0:12:37.000,0:12:39.000 یہ تعلیمی افراط کا ایک عمل ہے۔ 0:12:39.000,0:12:41.000 اور یہ نشان دہی کرتا ہے کہ تعلیم کا پورا ڈھانچہ 0:12:41.000,0:12:43.000 ہمارے پیروں تلے سے نکل رہا ہے۔[br]ہمیں مکمل طور پر دوبارہ سوچنا ہے 0:12:43.000,0:12:44.000 ذہانت کے بارے میں اپنے تظریے کو۔ 0:12:44.000,0:12:46.000 ہمیں ذہانت سے متعلق تین چیزیں معلوم ہیں۔ 0:12:46.000,0:12:49.000 ایک ، یہ متنوع ہے۔ ہم دنیا سے متعلق ہر طرح سے سوچتے ہیں 0:12:49.000,0:12:51.000 جیسا ہم اسے محسوس کرتے ہیں۔ ہم بصارت سے سوچتے ہیں، 0:12:51.000,0:12:54.000 ہم آواز میں سوچتے ہیں، ہم سوچتے ہیں عضلاتی طور پر۔ 0:12:54.000,0:12:57.000 ہم سوچتے ہیں تجریدی معیار میں، ہم گردش میں سوچتے ہیں۔ 0:12:57.000,0:12:59.000 دوم، زہانت متحرک ہے۔ 0:12:59.000,0:13:02.000 اگر آپ انسانی دماغ میں رابطہ دیکھیں، جیسا کہ ہم نے سنا 0:13:02.000,0:13:05.000 کل بہیت ساری پیشکشوں میں، 0:13:05.000,0:13:07.000 ذہانت حیرت انگیز طور پر تفاعلی ہے۔ 0:13:07.000,0:13:10.000 دماغ حصوں میں تقسیم نہیں ہے۔ 0:13:10.000,0:13:13.000 درحقیقت، تخلیقی صلاحیت ۔۔ [br]جسے میں اک جاری عمل شمار کرتا ہوں 0:13:13.000,0:13:15.000 جس میں حقیقی خیالات ہوں جنکی اہمیت ہو۔۔ 0:13:15.000,0:13:18.000 اور جو اکثر و بیشتر میل ملاپ سے نہیں پیش آتا 0:13:18.000,0:13:21.000 چیزوں کو مختلف انضباطی طریقوں سے دیکھنے سے. 0:13:21.000,0:13:23.000 ویسے ..دماغ قصداّ ۔۔ 0:13:23.000,0:13:26.000 اعصابی خلیوں کی ایک رگ ہوتی ہے[br]جو دماغ کے دو حصوں کو ملاتی ہے 0:13:26.000,0:13:28.000 اسے کارپس کیلوسم کہا جاتا ہے۔ یہ عورتوں میں موٹی ہوتی ہے۔ 0:13:28.000,0:13:30.000 جیسا کے ہیلن نے کل کہا، میرے خیال میں 0:13:30.000,0:13:34.000 غالباّ یہی وجہ ہے کہ عورتیں بیک وقت[br]مختلف کام کرنے میں بہتر ہوتی ہیں 0:13:34.000,0:13:36.000 کیونکہ آپ ہیں، ہے نا؟ 0:13:36.000,0:13:39.000 بہت سی تحقیق موجود ہے،[br]لیکن مجھے اپنی ذاتی ذندگی سے یہ معلوم ہے۔ 0:13:39.000,0:13:41.000 اگر میری بیوی گھر میں کھانا پکا رہی ہے۔۔ 0:13:41.000,0:13:45.000 جو اکثر نہیں ہوتا، شکر ہے۔ [br](ہنسی) 0:13:45.000,0:13:48.000 مگر آپ کو پتا ہے، وہ کرتی ہے۔۔[br]، نہیں، وہ کچھہ چیزوں میں اچھی ہے۔۔ 0:13:48.000,0:13:50.000 مگر آپ کو پتا ہے، اگر وہ کھانا پکا رہی ہوتی ہے، 0:13:50.000,0:13:52.000 تو ساتھ ساتھ وہ لوگوں سے فون پر مصروف ہوتی ہے، 0:13:52.000,0:13:55.000 وہ بچوں سے بات کر رہی ہوتی ہے،[br]وہ چھت کو رنگ کر رہی ہوتی ہے، 0:13:55.000,0:13:58.000 وہ وہاں پر دل کی جراحی کر رہی ہوتی ہے۔ 0:13:58.000,0:14:01.000 اگر میں پکاتا ہوں، درواذہ بند ہوتا ہے،[br]بچے باہر ہوتے ہیں، 0:14:01.000,0:14:04.000 فون رکھا ہوتا ہے، اگر وہ اندر آتی ہے[br]تو مجھے اَلجھن ہوتی ہے۔ 0:14:04.000,0:14:17.000 میں کہتا ہوں، ’ٹیری کچھ خیال کرو، [br]میں یہاں انڈا تلنے کی کوشش کر رہا ہوں’۔ مجھ سے دور رہو۔’ [br](ہنسی) 0:14:17.000,0:14:19.000 اصل میں، آپ کو وہ نفسیاتی بات معلوم ہے، 0:14:19.000,0:14:22.000 اگر جنگل میں درخت گرے اور کوئی نہ سنے، 0:14:22.000,0:14:25.000 کبھی ایسا ہوا؟ یاد ہے وہ شاہ بلوط؟ 0:14:25.000,0:14:28.000 میں نے حال ہی میں ایک بہت عمدہ ٹی شرٹ دیکھی[br]جس پر لکھا تھا، ’اگر ایک شخص اپنے دل کی بات کہے’ 0:14:28.000,0:14:31.000 ایک جنگل میں، اور کوئی عورت اسے نہ سنے، 0:14:31.000,0:14:40.000 کیا وہ پھر بھی غلط ہے؟’ [br](ہنسی) 0:14:40.000,0:14:42.000 اور ذہانت سے متعلق تیسری چیز یہ ہے کہ، 0:14:43.000,0:14:45.000 یہ منفرد ہوتی ہے۔ میں آجکل ایک ن۶ی کتاب پر کام کر رہا ہوں 0:14:45.000,0:14:47.000 ’ایپیفینی’، جو ایک سلسلے پر مبنی ہے 0:14:47.000,0:14:49.000 لوگوں سے انٹرویو پر کہ کس طرح انھوں نے دریافت کی 0:14:49.000,0:14:51.000 اپنی ذہانت۔ میں مسحور ہوتا ہوں کہ کس طرح لوگ وہاں پہنچے۔ 0:14:51.000,0:14:54.000 اسے میری ایک گفتگو سے بہت ترغیب ملی 0:14:54.000,0:14:56.000 جو میں نے ایک ذبردست خاتون کے ساتھہ کی،[br]جن کے بارے میں غالباّ کافی لوگوں 0:14:56.000,0:14:58.000 نے کبھی نہیں سنا ہو گا، انہیں گیلین لائین کہتے ہیں، 0:14:58.000,0:15:00.000 کیا آپ نے ان کے بارے میں سنا؟[br]کچھہ نے سنا۔ وہ ایک کوریوگرافر ہیں، 0:15:00.000,0:15:02.000 اور ہر کوئی ان کے کام کو جانتا ہے۔ 0:15:02.000,0:15:04.000 اس نے ’کیٹس،’ اور ’فینٹم آف اوپرا’ کیے 0:15:04.000,0:15:08.000 وہ بہت ذبردست ہے۔ میں انگلینڈ میں[br]رائل بیلے کے بورڈ میں تھا، 0:15:08.000,0:15:10.000 جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں۔ 0:15:10.000,0:15:12.000 بہر حال، گیلین اور میں ایک دن کھانے پر تھے [br]اور میں نے کہا، 0:15:12.000,0:15:14.000 ’گیلین، تم ایک رقاصہ کیسے بنی؟’ [br]اور اس نے کہا 0:15:14.000,0:15:16.000 یہ بہت دلچسپ تھا، جب وہ سکول میں تھی، 0:15:16.000,0:15:19.000 وہ بہت مایوس تھی، اور تیسویں کی دہائی میں، سکول نے 0:15:19.000,0:15:21.000 اس کے والدین کو لکھا اور کہا، ’ہمارے خیال میں’ 0:15:21.000,0:15:23.000 گیلین سیکھنے میں کمزور ہے۔ ’وہ توجہ نہیں دے سکتی، 0:15:23.000,0:15:25.000 وہ بہت بےچین رہتی تھی۔ اب میرے خیال میں وہ کہیں گے 0:15:25.000,0:15:29.000 کہ اسے اے ڈی ایچ ڈی۔ ہے نا؟ مگر یہ 1930 تھا، 0:15:29.000,0:15:32.000 اور اے ڈی ایچ ڈی تب تک دریافت نہیں ہوا تھا۔ 0:15:32.000,0:15:35.000 تب تک انہیں اس کیفیت کا پتہ ہی نہیں تھا۔ [br](ہنسی) 0:15:35.000,0:15:39.000 لوگوں کو پتہ ہی نہیں تھا کہ انہیں یہ ہو سکتا ہے۔ 0:15:39.000,0:15:43.000 خیر، وہ ایک ماہر سے ملنے گئی ۔ [br]تو اس بلوط کی لکڑی سے مزین کمرے میں 0:15:43.000,0:15:46.000 اور وہ وہاں پر اپنی والدہ کے ساتھہ تھی 0:15:46.000,0:15:49.000 اور اسے وہاں کونے میں ایک کرسی پر بیٹھایا گیا، 0:15:49.000,0:15:51.000 اور وہ اپنے ہاتھوں پر 20 منٹ بیٹھی رہی جبکہ 0:15:51.000,0:15:53.000 وہ آدمی اس کی والدہ کے ساتھہ بات کرتا رہا تمام 0:15:53.000,0:15:57.000 مسائل پر جو گیلین کو سکول میں درپیش تھے۔[br]اور اس کے آخر میں 0:15:57.000,0:15:59.000 چونکہ وہ لوگوں کو پریشان کر رہی تھی، 0:15:59.000,0:16:01.000 وہ گھر کا کام ہمیشہ تاخیر سے کرتی تھی،[br]وغیرہ وغیرہ ، 0:16:01.000,0:16:04.000 آخر میں ڈاکٹر آٹھہ سالہ چھوٹی بچی کے پاس آیا اور بیٹھا 0:16:04.000,0:16:06.000 گیلین کے قریب اور بولا، ’گیلین، 0:16:06.000,0:16:08.000 میں نے وہ تمام باتیں سنی ہیں جو تماری والدہ 0:16:08.000,0:16:10.000 نے مجھے بتائیں، اور میں ان سے اکیلے میں[br]بات کرنا چاہتا ہوں۔’ 0:16:10.000,0:16:13.000 اس نے کہا، ’یہاں انتظار کرو، ہم واپس آتے ہیں،[br]ہمیں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔’ 0:16:13.000,0:16:15.000 اور وہ اسے چھوڑ کر چلے گ۶ے ۔ 0:16:15.000,0:16:17.000 مگر کمرے سے باہر جاتے ہوے[br]اس نے ریڈیو چلا دیا 0:16:17.000,0:16:19.000 جو اس کی میز پر رکھا تھا۔ اور جب وہ 0:16:19.000,0:16:21.000 کمرے سے باہر نکلے، اس نے اس کی والدہ کو کہا، 0:16:21.000,0:16:24.000 ’صرف کھڑے ہو کر اسے دیکھو۔[br]’ اور جس لمحے انہوں نے کمرا چھوڑا، 0:16:24.000,0:16:28.000 اس نے کہا، وہ اپنے پیروں پر کھڑی، [br]موسیقی کےساتھہ حرکت کر رہی تھی۔ 0:16:28.000,0:16:30.000 اور وہ چند متٹ دیکھتے رہے 0:16:30.000,0:16:33.000 اور وہ اس کی والدہ کی طرف مڑا اور بولا، 0:16:33.000,0:16:37.000 ’مسز لائن، گیلین بیمار نہیں ہے، یہ ایک رقاصہ ہے۔ 0:16:37.000,0:16:39.000 اسے رقص سکھانے والے سکول میں لے جائیں۔’ 0:16:39.000,0:16:41.000 میں نے کہا، ’پھر کیا ہوا؟’ 0:16:41.000,0:16:44.000 اس نے کہا، ’وہ لے گئ۔ میں بتا نہیں سکتی کہ[br]وہ کتنا ذبردست تھا۔’ 0:16:44.000,0:16:46.000 ہم اس کمرے میں گئے اور وہ بھرا ہوا تھا 0:16:46.000,0:16:49.000 میری طرح کے لوگوں سے ۔ [br]لوگ جو ساکن نہیں بیٹھہ سکتے تھے۔ 0:16:49.000,0:16:52.000 لوگ جنہیں سوچنے کے لیے حرکت کرنی پڑتی تھی۔[br]جنہیں سوچنے کے لیے حرکت کرنا ضروری تھا۔ 0:16:52.000,0:16:54.000 انھوں نے بیلے ناچا، انھوں نے ٹیپ ناچا، انھوں نے جیز ناچا، 0:16:54.000,0:16:56.000 انھوں نے ن۶ے انداز کا رقص کیا، انھوں نے جدید رقص کیا۔ 0:16:56.000,0:16:59.000 آخر کار اس کا رائل بیلے سکول کے لیے امتحان لیا گیا، 0:16:59.000,0:17:01.000 وہ تنہا رقص کرنے والی بن گئ،[br]اس کا کیرئر شاندار رہا 0:17:01.000,0:17:03.000 رائل بیلے میں۔ وہ آخر کار گریجویٹ ہوئی 0:17:03.000,0:17:05.000 رائل بیلے سکول سے اور 0:17:05.000,0:17:08.000 اپنی کمپنی بنائی، گیلین لائن ڈانس کمپنی، 0:17:08.000,0:17:11.000 اینڈریو لائل ویبر سے ملی۔ اس نے 0:17:11.000,0:17:13.000 موسیقی تھیٹرکی تاریخ کی کچھ کامیاب ترین 0:17:13.000,0:17:18.000 پیشکشیں کیں، اس نے لاکھوں کو خوشی دی، 0:17:18.000,0:17:21.000 اور وہ لکھہ پتی ہے۔ کوئی اور 0:17:21.000,0:17:25.000 غالبأ اسے دواؤں پر ڈال دیتا اور اسے کہتا 0:17:25.000,0:17:27.000 کہ پرسکون ہو جاؤ۔ 0:17:27.000,0:17:30.000 اب، میں سمجھتا ہوں ۔۔۔ (تالیاں) [br]اس ساری بات کا نچوڑ میں یہ سمجھتا ہوں 0:17:30.000,0:17:32.000 ایل گور نے پچھلی رات بات کی 0:17:32.000,0:17:35.000 ماحولیات سے متعلق، اور ریچل کرسن کا شروع کردہ اتقلاب. 0:17:35.000,0:17:39.000 مجھے یقین ہے مستقبل کے لیے ہماری واحد امید 0:17:39.000,0:17:42.000 ایک نئ انسانی ماحولیاتی سوچ کو اپنانا ہے، 0:17:42.000,0:17:46.000 ایسی جس میں ہم اپنے خیالات کو پھر سے مرتب کریں 0:17:46.000,0:17:48.000 خداداد انسانی صلاحیتوں کے بارے میں۔ 0:17:48.000,0:17:52.000 ہمارے تعلیمی تظام نے اس طرح سے ہماری سوچ ڈھالی ہے 0:17:52.000,0:17:54.000 کہ ہم ذمین کو لوٹ رہے ہیں: ایک مخصوص چیز کے لیے۔ 0:17:54.000,0:17:57.000 اور مستقبل میں یہ ہمارے لیے کارآمد نہیں ہو گا۔ 0:17:57.000,0:18:00.000 ہمیں بنیادی اصولوں پر دوبارہ سوچنا ہوگا 0:18:00.000,0:18:02.000 جن پر ہم اپنے بچوں کو تعلیم دے رہے ہیں۔ 0:18:02.000,0:18:06.000 جونس سالک کا ایک عمدہ قول ہے، [br]جس میں اس نے کہا، ’اگر تمام حشرات’ 0:18:06.000,0:18:09.000 زمین سے غائب ہو جائیں، 0:18:09.000,0:18:12.000 50 سالوں کے اندر زمین پر تمام زندگی ختم ہو جائے گی۔ 0:18:12.000,0:18:15.000 اگر تمام انسان زمین سے غائب ہو جائیں، 0:18:15.000,0:18:19.000 50 سالوں کے اندر ہر قسم کی حیات نشوونما پائے گی۔’ 0:18:19.000,0:18:21.000 اور وہ صحیح کہتا ہے۔ 0:18:21.000,0:18:24.000 TED انسانی تخیل کے تحفے کی خوشی مناتا ہے۔ 0:18:24.000,0:18:28.000 ہمیں اب محتاط ہونا ہو گا کہ ہم اس تحفے کا استعمال کریں 0:18:28.000,0:18:31.000 تدبر کے ساتھہ، اور یہ کہ ہم ان منظر ناموں کو تبدیل کریں 0:18:31.000,0:18:34.000 جن کے متعلق ہم نے بات کی ہے۔ اور اسکا واحد طریقہ 0:18:35.000,0:18:38.000 جس کے ذریعے ہم یہ کر سکتے ہیں[br]وہ یہ کہ ہم اپنی تخلیقی صلاحیتوں 0:18:38.000,0:18:40.000 پر مکمل اعتماد کریں، اور 0:18:40.000,0:18:43.000 اپنے بچوں پر بھروسہ کریں۔ اور ہمارا کام 0:18:43.000,0:18:46.000 یہ ہے کہ ان کے وجود کے ہر حصے کو تعلیم دیں،[br]تاکہ وہ اس مستقبل کا سامنا کر سکیں۔ 0:18:46.000,0:18:49.000 بحرحال شائد ہم یہ مستقبل نہ دیکھہ سکیں، 0:18:49.000,0:18:52.000 مگر وہ دیکھیں گے۔ اور ہماری ذمہ داری ان کی مدد 0:18:52.000,0:18:54.000 کرنا ہے تاکہ وہ اس کے بارے میں کچھ کر سکیں۔[br]بہت بہت شکریہ۔