WEBVTT 00:00:00.926 --> 00:00:03.571 زندگی میں بلا امتیازہونا ایک اچھی بات ہے (ترجیحات اور تعصبات کے بغیر) 00:00:03.571 --> 00:00:05.593 کئی طریقوں سے 00:00:05.593 --> 00:00:08.971 مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے پاس کافی رنگ کے چشمے ہیں 00:00:08.971 --> 00:00:13.650 جن کو ہم مختلف معاملات میں استعمال کرتے ہیں 00:00:13.650 --> 00:00:17.366 مثال کے طور پرہم ایک عام سی مشروب بیئر کو ہی لے لیں 00:00:17.366 --> 00:00:19.548 اگر میں آپ کو مختلف اقسام کی بیئر چکھنے کو دوں 00:00:19.548 --> 00:00:23.356 اور کہوں کہ ان کے ذائقے کو شدت اور تلخی کے معیار پر پرکھیں 00:00:23.356 --> 00:00:27.053 تو مختلف بیئرز مختلف درجات لے لیں گی 00:00:27.053 --> 00:00:29.810 مگر کیا ہو اگر ہم اس معاملے میں بلا امتیاز ہو جائیں؟ 00:00:29.810 --> 00:00:31.970 بیئر کی مثال تو سادہ سی ہے 00:00:31.970 --> 00:00:34.122 اگر ہم ذائقے کا معیار 'بغیر دیکھے' جانچیں؟ 00:00:34.122 --> 00:00:36.846 اسی طرح انہیں بیئرز کو چکھیں 00:00:36.846 --> 00:00:40.817 اب اس اندھی آزمائش میں نتیجے بدلنے لگے گیں - 00:00:40.817 --> 00:00:43.039 زیادہ تربیئرزتو ایک ہی درجے میں آجائیں گی 00:00:43.039 --> 00:00:45.484 آپ کے لئے ان میں فرق کرنا مشکل ہوجائے گا 00:00:45.484 --> 00:00:48.573 گینیز کو بہرحال رعایت مل ہی جائے گی 00:00:48.573 --> 00:00:50.801 ( ہنسی ) NOTE Paragraph 00:00:50.801 --> 00:00:53.587 اسی طرح حیاتیات کی قسم جو انسانی اعضا کے بارے میں ہے اس پر سوچتے ہیں 00:00:53.587 --> 00:00:56.629 کیا ہوتا ہے جب لوگ اپنے جسم سے کچھ امیدیں باندھتے ہیں 00:00:56.629 --> 00:00:59.137 مثلا ہم لوگوں کو درد کی دوا بیچتے ہیں 00:00:59.137 --> 00:01:01.876 کچھ لوگوں کو ہم بتاتے ہیں علاج مہنگا تھا 00:01:01.876 --> 00:01:03.757 کچھ سے کہتے ہیں علاج سستا تھا 00:01:03.757 --> 00:01:06.729 اوردرد کی مہنگی دوا نے بہتر اثرکیا 00:01:06.729 --> 00:01:09.283 اس نے لوگوں کو درد سے زیادہ نجات دلائی 00:01:09.283 --> 00:01:12.787 کیوںکہ امیدیں ہماری حیاتیات کو تبدیل کردیتی ہیں 00:01:12.787 --> 00:01:14.849 جیسے کہ ہم سب کھیلوں میں دیکھتے ہیں 00:01:14.849 --> 00:01:16.667 اگرآپ کسی مخصوص ٹیم کے مداح ہیں 00:01:16.667 --> 00:01:19.036 حالانکہ آپ کھیل میں کوئی مدد نہیں کرپاتے مگر پھر بھی 00:01:19.036 --> 00:01:22.541 اپنی پسندیدہ ٹیم کی طرف سے ہی کھیل دیکھتے ہیں NOTE Paragraph 00:01:22.541 --> 00:01:26.717 یہ وہ تمام معاملات ہیں جن میں ہمارے قبل از وقت تصورات 00:01:26.717 --> 00:01:30.157 اور ہماری قبل از امیدیں ہماری سوچ کوگدلا کر دیتی ہیں 00:01:30.157 --> 00:01:33.559 مگردیگر اہم معاملات میں کیا ہوتا ہے؟ 00:01:33.559 --> 00:01:37.111 ان معاملات میں جن کا تعلق معاشرتی عدل سے ہے ؟ 00:01:37.111 --> 00:01:40.516 تو اب ہم چاہتے تھے کہ اسی طرح 'بنا دیکھے ' قسم کا ایک طریقہ 00:01:40.516 --> 00:01:43.581 معاشرے میں عدم مساوات کو جانچنے کے لئے بھی اپنایا جاۓ 00:01:43.581 --> 00:01:45.880 تب ہم نے عدم مساوات کو دیکھنا شروع کیا 00:01:45.880 --> 00:01:47.830 اور اس کے لئے ہم نے بڑے پیمانے پر سروے کئے 00:01:47.830 --> 00:01:50.384 امریکہ اور دیگر ممالک میں 00:01:50.384 --> 00:01:52.335 اس سروے میں ہم نے دوسوالات پوچھے 00:01:52.335 --> 00:01:55.701 کیا لوگ جانتے ہیں ہمارے یہاں کس قسم کی سطح تک عدم مساوات موجود ہے؟ 00:01:55.701 --> 00:01:59.812 اور پھرعدم مساوات کی کون سی سطح ہمارے لئے قابل قبول ہے ؟ 00:01:59.812 --> 00:02:02.226 آئیے پہلے اول سوال پر غور کریں 00:02:02.226 --> 00:02:04.339 بالفرض میں امریکہ کے تمام لوگ شامل کرتا ہوں 00:02:04.339 --> 00:02:07.264 اور انھیں ایسے ترتیب دیتا ہوں کہ غریب ترین دائیں جانب 00:02:07.264 --> 00:02:09.656 اور امیر ترین بائیں جانب 00:02:09.656 --> 00:02:12.318 پھر انھیں پانچ گروہوں میں تقسیم کردیتا ہوں 00:02:12.318 --> 00:02:14.616 غریب ترین بیس فیصد، پھر اگلے بیس فیصد 00:02:14.616 --> 00:02:17.472 پھر اگلے، پھر اگلے اور پھر امیر ترین بیس فیصد 00:02:17.472 --> 00:02:20.468 پھر آپ سے سوال کرتا ہوں کہ بتائیں آپ کے خیال میں کتنی دولت 00:02:20.468 --> 00:02:23.417 ہر گروہ کے پاس موجود رہتی ہے 00:02:23.417 --> 00:02:25.878 اسے اور آسان کرتے ہیں فرض کریں میں آپ سے پوچھتا ہوں کہ مجھے بتایئے 00:02:25.878 --> 00:02:28.138 آپ کے خیال میں کتنی دولت 00:02:28.138 --> 00:02:30.398 نچلی سطح کے دو گروہوں کے پاس موجود ہے 00:02:30.398 --> 00:02:32.659 سب سے نیچے والے چالیس فیصد؟ 00:02:32.659 --> 00:02:35.351 ایک لمحہ لیجئے، سوچیں، اور ایک عدد سوچئے 00:02:35.351 --> 00:02:37.255 عموما ہم نہیں سوچتے 00:02:37.255 --> 00:02:39.740 ایک لمحے کے لئے سوچیں اپنے ذہن میں ایک حقیقی نمبرلائیے 00:02:39.740 --> 00:02:41.365 آگیا نمبر ذہن میں؟ NOTE Paragraph 00:02:41.365 --> 00:02:44.430 اچھا تو یہ ہے جو ہمیں بہت سے امریکی بتاتے ہیں 00:02:44.430 --> 00:02:46.357 وہ سمجھتے ہیں کہ نیچے کے بیس فیصد 00:02:46.357 --> 00:02:48.679 کے پاس تقریبا 2.9 فی صد دولت ہے 00:02:48.679 --> 00:02:50.862 اگلے گروہ کے پاس 6.4 فی صد 00:02:50.862 --> 00:02:53.369 تو مل کر یہ تقریبا 9 فی صد سے تھوڑا سا زیادہ ہوجاتا ہے 00:02:53.369 --> 00:02:56.782 ان کے خیال میں اگلے گروہ کے پاس 12 فی صد دولت ہے 00:02:56.782 --> 00:02:58.431 20 فی صد، 00:02:58.431 --> 00:03:03.075 اور لوگوں کے خیال مِیں 20 فی صد مالدارترین افراد 58 فی صد دولت رکھتے ہیں 00:03:03.075 --> 00:03:06.210 اب آپ اندازہ کرلیں یہ آپ کے سوچے ہوۓ نمبر سے کتنے ملتے جلتے ہے؟ NOTE Paragraph 00:03:06.210 --> 00:03:07.951 اب جانیئے حقیقت کیا ہے؟ 00:03:07.951 --> 00:03:09.762 حقیقت قدرے مختلف ہے 00:03:09.762 --> 00:03:13.575 نچلے گروہ کے 20 فی صد افراد 0.1 فی صد دولت کے مالک ہیں 00:03:13.575 --> 00:03:16.826 اگلے 20 فی صد افراد 0.2 فی صد دولت کے مالک ہیں 00:03:16.826 --> 00:03:18.939 یہ مل کر بن جاتا ہے، 0.3 فی صد 00:03:18.939 --> 00:03:22.468 اگلے گروہ کے پاس 3.9 فی صد دولت ہے 00:03:22.468 --> 00:03:24.651 11.3 00:03:24.651 --> 00:03:30.392 اور مالدار ترین گروہ 84-85 فی صد دولت کا مالک ہے 00:03:30.392 --> 00:03:33.358 تو جو اصل میں ہمارے پاس ہے اور جو ہم سمجھتے ہیں کہ ہمارے پاس ہے 00:03:33.358 --> 00:03:35.331 اس میں بہت فرق ہے NOTE Paragraph 00:03:35.331 --> 00:03:37.421 اب دیکھتے ہیں ہم چاہتے کیا ہیں؟ 00:03:37.421 --> 00:03:39.418 تو اس قدرے مشکل جواب کو معلوم کیسے کیا جاۓ ؟ 00:03:39.418 --> 00:03:40.829 اس چیز کو سمجھنے کے لئے 00:03:40.829 --> 00:03:42.407 کہ آخر ہم چاہتے کیا ہیں 00:03:42.407 --> 00:03:45.472 ہمارے ذہن میں فلسفی "جان رالز" کا خیال آیا 00:03:45.472 --> 00:03:47.307 اگر آپ کو "جان رالز" یاد ہوں 00:03:47.307 --> 00:03:50.557 ان کے پاس ایک عادلانہ معاشرے کا تصور موجود تھا 00:03:50.557 --> 00:03:52.039 ان کے مطابق ایک منصفانہ معاشرہ 00:03:52.039 --> 00:03:54.754 ایسا ہوتا کہ کہ اگر آپ اس کے بارے میں سب کچھ جان جائیں 00:03:54.754 --> 00:03:57.187 تو آپ کی خواہش ہوگی کہ کسی بھی سطح پر اس کا حصہ بن جائیں 00:03:57.187 --> 00:03:58.711 یہ ایک خوبصورت تعریف ہے 00:03:58.711 --> 00:04:01.189 کیوںکہ اگر آپ مالدار ہیں تو آپ مالدار ہی رہنا چاہیں گے 00:04:01.189 --> 00:04:03.226 کہ آپ کو اور دولت ملے اور غریب کو کم 00:04:03.226 --> 00:04:05.335 اگرآپ غریب ہیں تو شاید آپ زیادہ مساوات چاہیں گے 00:04:05.335 --> 00:04:07.339 لیکن اگر آپ اس معاشرے کا حصہ بننے جارہے ہیں 00:04:07.339 --> 00:04:10.659 ہر ممکنہ صورت میں، اور آپ زیادہ جانتے بھی نہیں ہیں 00:04:10.659 --> 00:04:12.865 تو آپ کو ہرمعاملے کو مدنظر رکھنا ہوگا 00:04:12.865 --> 00:04:15.791 یہ کچھ اس اندھی آزمائش جیسا ہے جس میں آپ نہیں جانتے 00:04:15.791 --> 00:04:18.461 کہ آپ کے اس فیصلے کے نتائج کیا ہوسکتے ہیں 00:04:18.461 --> 00:04:22.176 "رالز" نے اسے 'لاعلمی کا پردہ' کہا ہے NOTE Paragraph 00:04:22.176 --> 00:04:25.783 ہم نے ایک اور گروہ منتخب کیا، امریکیوں کا ایک بڑا گروہ 00:04:25.783 --> 00:04:28.538 اور اسی لاعلمی کے پردے میں ہم نے اس گروہ سے پوچھا 00:04:28.538 --> 00:04:32.648 کسی ملک میں ایسی کیا خصوصیات ہوں، کہ آپ اس کے شہری بننا چاہیں گے 00:04:32.648 --> 00:04:35.806 جب کہ آپ جانتے ہوں کہ آپ کوکسی بھی حصے میں جانا پڑسکتا ہے؟ 00:04:35.806 --> 00:04:37.285 اور جو جواب ملا وہ کچھ ایسے تھا 00:04:37.285 --> 00:04:39.544 لوگ پہلے گروہ کو کیا دینا چاہتے ہیں، 00:04:39.544 --> 00:04:41.727 نیچے کے بیس فی صد افراد کو؟ 00:04:41.727 --> 00:04:44.421 ان کے خیال میں اس گروہ کو 10 فی صد دولت ملنی چاہئے 00:04:44.421 --> 00:04:47.021 اگلے گروہ کو دولت کا 20 فیصد حصہ 00:04:47.021 --> 00:04:52.384 21, 22 اور 32 NOTE Paragraph 00:04:52.384 --> 00:04:55.890 تو ہماری مثال میں کوئی بھی مکمل مساوات نہیں چاہتا 00:04:55.890 --> 00:05:00.323 ہماری مثال میں کسی کا بھی خیال نہیں کہ سوشلزم کوئی اچھا نظریہ ہے 00:05:00.323 --> 00:05:01.611 تو اس کا مطلب کیا ہے؟ 00:05:01.611 --> 00:05:03.649 اس کا مطلب ہے کہ معلومات کا کچھ فرق ضرور ہے کس کے درمیان 00:05:03.649 --> 00:05:06.307 جو ہم سمجھتے ہیں کہ ہمارے پاس ہے اور اصل میں جو ہمارے پاس ہے 00:05:06.307 --> 00:05:10.022 لیکن اچھی بات یہ ہے کہ ایک بڑا بہت فاصلہ جو ہم سمجھتے ہیں کہ صحیح ہے اور جو 00:05:10.022 --> 00:05:12.820 اصل میں موجود ہے اس کے درمیان بھی موجود ہے NOTE Paragraph 00:05:12.820 --> 00:05:16.012 اب ہم نہ صرف دولت کے لئے یہ سوالات اٹھا سکتے ہیں 00:05:16.012 --> 00:05:18.427 بلکہ دیگر معاملات کے بارے میں بھی پوچھ سکتے ہیں 00:05:18.427 --> 00:05:22.630 مثلا ہم نے دنیا کے مختلف حصوں کے لوگوں سے پوچھا 00:05:22.630 --> 00:05:24.348 اسی سوال کے بارے میں 00:05:24.348 --> 00:05:26.691 آزاد خیال اور قدامت پسند سوچ رکھنے والوں سے 00:05:26.691 --> 00:05:28.735 ان کا جواب بھی تقریبا یہی تھا 00:05:28.735 --> 00:05:31.217 ہم نے امیر و غریب سے پوچھا، انھوں نے بھی یہی جواب دیا 00:05:31.217 --> 00:05:32.518 عورتوں اور مردوں سے، 00:05:32.518 --> 00:05:35.211 سرکاری ریڈیو سننے والوں، اور فوربز کے قارئین سے 00:05:35.211 --> 00:05:38.440 ہم نے انگلستان، آسٹریلیا، امریکہ کے لوگوں سے پوچھا 00:05:38.440 --> 00:05:40.157 بہت ملتے جلتے جوابات 00:05:40.157 --> 00:05:42.928 یہاں تک کہ ایک یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات سے پوچھا 00:05:42.928 --> 00:05:45.686 ہم ہارورڈ گئے، تقریبا ہرشعبے کو کھنگالا 00:05:45.686 --> 00:05:47.698 اور سچ میں، ہارورڈ بزنس اسکول میں 00:05:47.698 --> 00:05:51.340 جہاں کچھ چاہتے تھے کہ مالدار کو مزید ملے، ثروت مند کوکم 00:05:51.340 --> 00:05:53.950 یہ یکسانیت حیران کن تھی 00:05:53.950 --> 00:05:56.774 جانتا ہوں کہ یہاں کچھ حضرات ہارورڈ بزنس اسکول کا حصہ رہے ہیں NOTE Paragraph 00:05:56.774 --> 00:06:00.120 ہم نے یہ سوال کسی اور بارے میں بھی کیا 00:06:00.120 --> 00:06:05.089 ہم نے ایک CEO اور غیر تربیت یافتہ کی تنخواہ کے تناسب کے بارے میں پوچھا؟ 00:06:05.089 --> 00:06:08.246 تو آپ دیکھ سکتے ہیں کہ لوگوں کے خیال میں تناسب کیا ہے 00:06:08.246 --> 00:06:12.147 تو پھر ہم پوچھ سکتے ہیں، ان کے خیال میں یہ تناسب کیا ہونا چاہئے؟ 00:06:12.147 --> 00:06:14.774 اور پھر ہم پوچھ سکتے ہیں، حقیقت کیا ہے؟ 00:06:14.774 --> 00:06:18.052 حقیقت کیا ہے؟ اورآپ کہہ سکتے ہیں، یہ اتنی بری تو نہیں، ۔۔۔ صحیح؟ 00:06:18.052 --> 00:06:20.205 لال اور پیلا اتنا مختلف تو نہیں ہیں۔ 00:06:20.205 --> 00:06:24.125 مگر حقیقتا اس کی وجہ ہے کہ میں نے انھیں ایک پیمانے پر نہیں بنایا 00:06:26.105 --> 00:06:30.015 یہ دیکھنا بہت مشکل ہے کہ پیلا اور نیلا رنگ بھی وہاں موجود ہے NOTE Paragraph 00:06:30.015 --> 00:06:32.360 تو پھر دولت کے دیگر نتائج کیا ہیں؟ 00:06:32.360 --> 00:06:34.055 دولت ہرگز برائے دولت نہیں ہے 00:06:34.055 --> 00:06:36.679 ہم نے دیگر چیزوں جیسا کہ صحت کے بارے میں پوچھا؟ 00:06:36.679 --> 00:06:40.812 ہم نے ڈاکٹر کی لکھی ہوئی دوا کی سہولت کے بارے میں پوچھا؟ 00:06:40.812 --> 00:06:42.832 زندہ رہنے کے مواقع کتنے ہیں؟ 00:06:42.832 --> 00:06:45.247 نوزائیدہ بچوں زندگی کی امید کتنی ہے؟ 00:06:45.247 --> 00:06:47.592 ہم اس سب کو کیسے تقسیم کرنا چاہتے ہیں؟ 00:06:47.592 --> 00:06:50.401 تعلیم کا کیا حال ہے ؟ نوجوانوں کے لئے 00:06:50.401 --> 00:06:52.271 اور بڑی عمر کے افراد کے لئے بھی؟ 00:06:52.271 --> 00:06:55.254 ان سب چیزوں سے قطع نظر، ہم نے یہ جانا کہ 00:06:55.254 --> 00:06:58.412 لوگ دولت کی عدم مساوات کو پسند نہیں کرتے 00:06:58.412 --> 00:07:01.918 مگر کچھ اور چیزیں جہاں عدم مساوات، جو حقیقتاً دولت کا نتیجہ ہیں 00:07:01.918 --> 00:07:03.961 ان کے لئے ناقابل برداشت ہیں 00:07:03.961 --> 00:07:07.932 مثلاً صحت اور تعلیم کی فراہمی میں عدم مساوات 00:07:07.932 --> 00:07:10.393 ہم نے یہ بھی دیکھا کہ لوگ اس وقت خاص طور پر کشادہ فکر ہوتے ہیں 00:07:10.393 --> 00:07:12.947 جب عدل کے لئے تبدیلی کی بات کی جائے ان لوگوں کے لئے 00:07:12.947 --> 00:07:14.991 جن کی اپنی مرضی بہت کم ہوتی ہے 00:07:14.991 --> 00:07:17.336 بنیادی طور پر نوزائیدہ اور چھوٹے بچوں کے لئے 00:07:17.336 --> 00:07:22.003 کیوں کہ ہمارے خیال میں وہ اپنی اس حالت کے خود ذمہ دار نہیں ہیں NOTE Paragraph 00:07:22.003 --> 00:07:24.348 بہرکیف، وہ کیا سبق ہیں، جو ان باتوں سے ملتے ہیں؟ 00:07:24.348 --> 00:07:25.508 ہمارے سامنے دو فرق ہیں: 00:07:25.508 --> 00:07:28.088 ایک معلومات کا فرق ہے، اور دوسرا آرزو مدندی کا 00:07:28.088 --> 00:07:30.710 علمیت کا فرق وہ ہے، جس کے بارے میں ہم سوچتے ہیں کہ 00:07:30.710 --> 00:07:32.080 کیسے لوگوں کو باشعور کیا جائے 00:07:32.080 --> 00:07:34.796 کیسے انھیں عدم مساوات پر ایک مختلف زاویہ نظر دیا جائے 00:07:34.796 --> 00:07:38.558 کہ صحت اور تعلیم کے نقطہ نظر سے عدم مساوات کے کیا مضمرات ہیں 00:07:38.558 --> 00:07:40.949 اسی طرح حسد، جرائم کی شرح اور دیگر مضمرات؟ NOTE Paragraph 00:07:40.949 --> 00:07:42.830 پھر ہمیں سامنا ہے آرزومندی کے فرق کا 00:07:42.830 --> 00:07:46.653 ہم کیسے لوگوں کو سمجھائیں کے ہماری حقیقی طلب کیا ہے؟ 00:07:46.653 --> 00:07:50.028 آپ نے "رالز" کی تعریف کو سنا، کہ وہ کس انداز سے اس دنیا کو دیکھتا تھا 00:07:50.028 --> 00:07:51.770 اندھی آزمائش کا طریقہ 00:07:51.770 --> 00:07:54.695 ہماری خودغرضانہ امنگوں سے بالاتر 00:07:54.695 --> 00:07:57.272 کیسے اس سب پر معیار کے مطابق عملدرامد کرسکتے ہیں 00:07:57.272 --> 00:07:59.896 ایک وسیع پیمانے پر؟ NOTE Paragraph 00:07:59.896 --> 00:08:02.752 اور آخر میں ہمارے سامنے عمل کا فرق ہے۔ 00:08:02.752 --> 00:08:05.701 ہم چیزوں کو کیسے لیتے ہیں، اور کیسے کوئی عملی اقدام کرتے ہیں 00:08:05.701 --> 00:08:08.603 میرے خیال میں اس جواب کا کچھ حصہ ان لوگوں کے متعلق سوچنے میں ہے 00:08:08.603 --> 00:08:11.715 جیسے نوزائیدہ اور ننھے بچے جن کے پاس کچھ اختیار نہیں 00:08:11.715 --> 00:08:15.523 کیوں کہ لوگ اس بارے میں پھر بھی کچھ کرنے کو تیار ہیں NOTE Paragraph 00:08:15.523 --> 00:08:20.793 قصہ مختصر، میرے خیال میں اگلی بار جب آپ بیئریا شراب خریدنے جائیں، 00:08:20.793 --> 00:08:24.880 تو سب سے پہلے یہ سوچیں، کہ وہ کیا ہے جسے آپ کا تجربہ حقیقت سمجھتا ہے 00:08:24.880 --> 00:08:28.154 اور وہ کیا ہے جسے آپ کا تجربہ محض ایک جھوٹا بہلاوہ مانتا ہے 00:08:28.154 --> 00:08:29.758 کیا یہ امیدوں کا تانا بانا تو نہیں ہے؟ 00:08:29.758 --> 00:08:33.287 اور پھر سوچیں کہ اس کا آپ کی زندگی کے دیگر فیصلوں پر کیا اثر پڑسکتا ہے 00:08:33.287 --> 00:08:35.362 اور شائد کچھ اصولی سوالات پر بھی 00:08:35.362 --> 00:08:36.667 جو ہم سب پراثرانداز ہوتے ہیں NOTE Paragraph 00:08:36.667 --> 00:08:38.394 بہت بہت شکریہ NOTE Paragraph 00:08:38.394 --> 00:08:40.731 ( تالیاں )