1 00:00:00,926 --> 00:00:03,571 زندگی میں بلا امتیازہونا ایک اچھی بات ہے (ترجیحات اور تعصبات کے بغیر) 2 00:00:03,571 --> 00:00:05,593 کئی طریقوں سے 3 00:00:05,593 --> 00:00:08,971 مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے پاس کافی رنگ کے چشمے ہیں 4 00:00:08,971 --> 00:00:13,650 جن کو ہم مختلف معاملات میں استعمال کرتے ہیں 5 00:00:13,650 --> 00:00:17,366 مثال کے طور پرہم ایک عام سی مشروب بیئر کو ہی لے لیں 6 00:00:17,366 --> 00:00:19,548 اگر میں آپ کو مختلف اقسام کی بیئر چکھنے کو دوں 7 00:00:19,548 --> 00:00:23,356 اور کہوں کہ ان کے ذائقے کو شدت اور تلخی کے معیار پر پرکھیں 8 00:00:23,356 --> 00:00:27,053 تو مختلف بیئرز مختلف درجات لے لیں گی 9 00:00:27,053 --> 00:00:29,810 مگر کیا ہو اگر ہم اس معاملے میں بلا امتیاز ہو جائیں؟ 10 00:00:29,810 --> 00:00:31,970 بیئر کی مثال تو سادہ سی ہے 11 00:00:31,970 --> 00:00:34,122 اگر ہم ذائقے کا معیار 'بغیر دیکھے' جانچیں؟ 12 00:00:34,122 --> 00:00:36,846 اسی طرح انہیں بیئرز کو چکھیں 13 00:00:36,846 --> 00:00:40,817 اب اس اندھی آزمائش میں نتیجے بدلنے لگے گیں - 14 00:00:40,817 --> 00:00:43,039 زیادہ تربیئرزتو ایک ہی درجے میں آجائیں گی 15 00:00:43,039 --> 00:00:45,484 آپ کے لئے ان میں فرق کرنا مشکل ہوجائے گا 16 00:00:45,484 --> 00:00:48,573 گینیز کو بہرحال رعایت مل ہی جائے گی 17 00:00:48,573 --> 00:00:50,801 ( ہنسی ) 18 00:00:50,801 --> 00:00:53,587 اسی طرح حیاتیات کی قسم جو انسانی اعضا کے بارے میں ہے اس پر سوچتے ہیں 19 00:00:53,587 --> 00:00:56,629 کیا ہوتا ہے جب لوگ اپنے جسم سے کچھ امیدیں باندھتے ہیں 20 00:00:56,629 --> 00:00:59,137 مثلا ہم لوگوں کو درد کی دوا بیچتے ہیں 21 00:00:59,137 --> 00:01:01,876 کچھ لوگوں کو ہم بتاتے ہیں علاج مہنگا تھا 22 00:01:01,876 --> 00:01:03,757 کچھ سے کہتے ہیں علاج سستا تھا 23 00:01:03,757 --> 00:01:06,729 اوردرد کی مہنگی دوا نے بہتر اثرکیا 24 00:01:06,729 --> 00:01:09,283 اس نے لوگوں کو درد سے زیادہ نجات دلائی 25 00:01:09,283 --> 00:01:12,787 کیوںکہ امیدیں ہماری حیاتیات کو تبدیل کردیتی ہیں 26 00:01:12,787 --> 00:01:14,849 جیسے کہ ہم سب کھیلوں میں دیکھتے ہیں 27 00:01:14,849 --> 00:01:16,667 اگرآپ کسی مخصوص ٹیم کے مداح ہیں 28 00:01:16,667 --> 00:01:19,036 حالانکہ آپ کھیل میں کوئی مدد نہیں کرپاتے مگر پھر بھی 29 00:01:19,036 --> 00:01:22,541 اپنی پسندیدہ ٹیم کی طرف سے ہی کھیل دیکھتے ہیں 30 00:01:22,541 --> 00:01:26,717 یہ وہ تمام معاملات ہیں جن میں ہمارے قبل از وقت تصورات 31 00:01:26,717 --> 00:01:30,157 اور ہماری قبل از امیدیں ہماری سوچ کوگدلا کر دیتی ہیں 32 00:01:30,157 --> 00:01:33,559 مگردیگر اہم معاملات میں کیا ہوتا ہے؟ 33 00:01:33,559 --> 00:01:37,111 ان معاملات میں جن کا تعلق معاشرتی عدل سے ہے ؟ 34 00:01:37,111 --> 00:01:40,516 تو اب ہم چاہتے تھے کہ اسی طرح 'بنا دیکھے ' قسم کا ایک طریقہ 35 00:01:40,516 --> 00:01:43,581 معاشرے میں عدم مساوات کو جانچنے کے لئے بھی اپنایا جاۓ 36 00:01:43,581 --> 00:01:45,880 تب ہم نے عدم مساوات کو دیکھنا شروع کیا 37 00:01:45,880 --> 00:01:47,830 اور اس کے لئے ہم نے بڑے پیمانے پر سروے کئے 38 00:01:47,830 --> 00:01:50,384 امریکہ اور دیگر ممالک میں 39 00:01:50,384 --> 00:01:52,335 اس سروے میں ہم نے دوسوالات پوچھے 40 00:01:52,335 --> 00:01:55,701 کیا لوگ جانتے ہیں ہمارے یہاں کس قسم کی سطح تک عدم مساوات موجود ہے؟ 41 00:01:55,701 --> 00:01:59,812 اور پھرعدم مساوات کی کون سی سطح ہمارے لئے قابل قبول ہے ؟ 42 00:01:59,812 --> 00:02:02,226 آئیے پہلے اول سوال پر غور کریں 43 00:02:02,226 --> 00:02:04,339 بالفرض میں امریکہ کے تمام لوگ شامل کرتا ہوں 44 00:02:04,339 --> 00:02:07,264 اور انھیں ایسے ترتیب دیتا ہوں کہ غریب ترین دائیں جانب 45 00:02:07,264 --> 00:02:09,656 اور امیر ترین بائیں جانب 46 00:02:09,656 --> 00:02:12,318 پھر انھیں پانچ گروہوں میں تقسیم کردیتا ہوں 47 00:02:12,318 --> 00:02:14,616 غریب ترین بیس فیصد، پھر اگلے بیس فیصد 48 00:02:14,616 --> 00:02:17,472 پھر اگلے، پھر اگلے اور پھر امیر ترین بیس فیصد 49 00:02:17,472 --> 00:02:20,468 پھر آپ سے سوال کرتا ہوں کہ بتائیں آپ کے خیال میں کتنی دولت 50 00:02:20,468 --> 00:02:23,417 ہر گروہ کے پاس موجود رہتی ہے 51 00:02:23,417 --> 00:02:25,878 اسے اور آسان کرتے ہیں فرض کریں میں آپ سے پوچھتا ہوں کہ مجھے بتایئے 52 00:02:25,878 --> 00:02:28,138 آپ کے خیال میں کتنی دولت 53 00:02:28,138 --> 00:02:30,398 نچلی سطح کے دو گروہوں کے پاس موجود ہے 54 00:02:30,398 --> 00:02:32,659 سب سے نیچے والے چالیس فیصد؟ 55 00:02:32,659 --> 00:02:35,351 ایک لمحہ لیجئے، سوچیں، اور ایک عدد سوچئے 56 00:02:35,351 --> 00:02:37,255 عموما ہم نہیں سوچتے 57 00:02:37,255 --> 00:02:39,740 ایک لمحے کے لئے سوچیں اپنے ذہن میں ایک حقیقی نمبرلائیے 58 00:02:39,740 --> 00:02:41,365 آگیا نمبر ذہن میں؟ 59 00:02:41,365 --> 00:02:44,430 اچھا تو یہ ہے جو ہمیں بہت سے امریکی بتاتے ہیں 60 00:02:44,430 --> 00:02:46,357 وہ سمجھتے ہیں کہ نیچے کے بیس فیصد 61 00:02:46,357 --> 00:02:48,679 کے پاس تقریبا 2.9 فی صد دولت ہے 62 00:02:48,679 --> 00:02:50,862 اگلے گروہ کے پاس 6.4 فی صد 63 00:02:50,862 --> 00:02:53,369 تو مل کر یہ تقریبا 9 فی صد سے تھوڑا سا زیادہ ہوجاتا ہے 64 00:02:53,369 --> 00:02:56,782 ان کے خیال میں اگلے گروہ کے پاس 12 فی صد دولت ہے 65 00:02:56,782 --> 00:02:58,431 20 فی صد، 66 00:02:58,431 --> 00:03:03,075 اور لوگوں کے خیال مِیں 20 فی صد مالدارترین افراد 58 فی صد دولت رکھتے ہیں 67 00:03:03,075 --> 00:03:06,210 اب آپ اندازہ کرلیں یہ آپ کے سوچے ہوۓ نمبر سے کتنے ملتے جلتے ہے؟ 68 00:03:06,210 --> 00:03:07,951 اب جانیئے حقیقت کیا ہے؟ 69 00:03:07,951 --> 00:03:09,762 حقیقت قدرے مختلف ہے 70 00:03:09,762 --> 00:03:13,575 نچلے گروہ کے 20 فی صد افراد 0.1 فی صد دولت کے مالک ہیں 71 00:03:13,575 --> 00:03:16,826 اگلے 20 فی صد افراد 0.2 فی صد دولت کے مالک ہیں 72 00:03:16,826 --> 00:03:18,939 یہ مل کر بن جاتا ہے، 0.3 فی صد 73 00:03:18,939 --> 00:03:22,468 اگلے گروہ کے پاس 3.9 فی صد دولت ہے 74 00:03:22,468 --> 00:03:24,651 11.3 75 00:03:24,651 --> 00:03:30,392 اور مالدار ترین گروہ 84-85 فی صد دولت کا مالک ہے 76 00:03:30,392 --> 00:03:33,358 تو جو اصل میں ہمارے پاس ہے اور جو ہم سمجھتے ہیں کہ ہمارے پاس ہے 77 00:03:33,358 --> 00:03:35,331 اس میں بہت فرق ہے 78 00:03:35,331 --> 00:03:37,421 اب دیکھتے ہیں ہم چاہتے کیا ہیں؟ 79 00:03:37,421 --> 00:03:39,418 تو اس قدرے مشکل جواب کو معلوم کیسے کیا جاۓ ؟ 80 00:03:39,418 --> 00:03:40,829 اس چیز کو سمجھنے کے لئے 81 00:03:40,829 --> 00:03:42,407 کہ آخر ہم چاہتے کیا ہیں 82 00:03:42,407 --> 00:03:45,472 ہمارے ذہن میں فلسفی "جان رالز" کا خیال آیا 83 00:03:45,472 --> 00:03:47,307 اگر آپ کو "جان رالز" یاد ہوں 84 00:03:47,307 --> 00:03:50,557 ان کے پاس ایک عادلانہ معاشرے کا تصور موجود تھا 85 00:03:50,557 --> 00:03:52,039 ان کے مطابق ایک منصفانہ معاشرہ 86 00:03:52,039 --> 00:03:54,754 ایسا ہوتا کہ کہ اگر آپ اس کے بارے میں سب کچھ جان جائیں 87 00:03:54,754 --> 00:03:57,187 تو آپ کی خواہش ہوگی کہ کسی بھی سطح پر اس کا حصہ بن جائیں 88 00:03:57,187 --> 00:03:58,711 یہ ایک خوبصورت تعریف ہے 89 00:03:58,711 --> 00:04:01,189 کیوںکہ اگر آپ مالدار ہیں تو آپ مالدار ہی رہنا چاہیں گے 90 00:04:01,189 --> 00:04:03,226 کہ آپ کو اور دولت ملے اور غریب کو کم 91 00:04:03,226 --> 00:04:05,335 اگرآپ غریب ہیں تو شاید آپ زیادہ مساوات چاہیں گے 92 00:04:05,335 --> 00:04:07,339 لیکن اگر آپ اس معاشرے کا حصہ بننے جارہے ہیں 93 00:04:07,339 --> 00:04:10,659 ہر ممکنہ صورت میں، اور آپ زیادہ جانتے بھی نہیں ہیں 94 00:04:10,659 --> 00:04:12,865 تو آپ کو ہرمعاملے کو مدنظر رکھنا ہوگا 95 00:04:12,865 --> 00:04:15,791 یہ کچھ اس اندھی آزمائش جیسا ہے جس میں آپ نہیں جانتے 96 00:04:15,791 --> 00:04:18,461 کہ آپ کے اس فیصلے کے نتائج کیا ہوسکتے ہیں 97 00:04:18,461 --> 00:04:22,176 "رالز" نے اسے 'لاعلمی کا پردہ' کہا ہے 98 00:04:22,176 --> 00:04:25,783 ہم نے ایک اور گروہ منتخب کیا، امریکیوں کا ایک بڑا گروہ 99 00:04:25,783 --> 00:04:28,538 اور اسی لاعلمی کے پردے میں ہم نے اس گروہ سے پوچھا 100 00:04:28,538 --> 00:04:32,648 کسی ملک میں ایسی کیا خصوصیات ہوں، کہ آپ اس کے شہری بننا چاہیں گے 101 00:04:32,648 --> 00:04:35,806 جب کہ آپ جانتے ہوں کہ آپ کوکسی بھی حصے میں جانا پڑسکتا ہے؟ 102 00:04:35,806 --> 00:04:37,285 اور جو جواب ملا وہ کچھ ایسے تھا 103 00:04:37,285 --> 00:04:39,544 لوگ پہلے گروہ کو کیا دینا چاہتے ہیں، 104 00:04:39,544 --> 00:04:41,727 نیچے کے بیس فی صد افراد کو؟ 105 00:04:41,727 --> 00:04:44,421 ان کے خیال میں اس گروہ کو 10 فی صد دولت ملنی چاہئے 106 00:04:44,421 --> 00:04:47,021 اگلے گروہ کو دولت کا 20 فیصد حصہ 107 00:04:47,021 --> 00:04:52,384 21, 22 اور 32 108 00:04:52,384 --> 00:04:55,890 تو ہماری مثال میں کوئی بھی مکمل مساوات نہیں چاہتا 109 00:04:55,890 --> 00:05:00,323 ہماری مثال میں کسی کا بھی خیال نہیں کہ سوشلزم کوئی اچھا نظریہ ہے 110 00:05:00,323 --> 00:05:01,611 تو اس کا مطلب کیا ہے؟ 111 00:05:01,611 --> 00:05:03,649 اس کا مطلب ہے کہ معلومات کا کچھ فرق ضرور ہے کس کے درمیان 112 00:05:03,649 --> 00:05:06,307 جو ہم سمجھتے ہیں کہ ہمارے پاس ہے اور اصل میں جو ہمارے پاس ہے 113 00:05:06,307 --> 00:05:10,022 لیکن اچھی بات یہ ہے کہ ایک بڑا بہت فاصلہ جو ہم سمجھتے ہیں کہ صحیح ہے اور جو 114 00:05:10,022 --> 00:05:12,820 اصل میں موجود ہے اس کے درمیان بھی موجود ہے 115 00:05:12,820 --> 00:05:16,012 اب ہم نہ صرف دولت کے لئے یہ سوالات اٹھا سکتے ہیں 116 00:05:16,012 --> 00:05:18,427 بلکہ دیگر معاملات کے بارے میں بھی پوچھ سکتے ہیں 117 00:05:18,427 --> 00:05:22,630 مثلا ہم نے دنیا کے مختلف حصوں کے لوگوں سے پوچھا 118 00:05:22,630 --> 00:05:24,348 اسی سوال کے بارے میں 119 00:05:24,348 --> 00:05:26,691 آزاد خیال اور قدامت پسند سوچ رکھنے والوں سے 120 00:05:26,691 --> 00:05:28,735 ان کا جواب بھی تقریبا یہی تھا 121 00:05:28,735 --> 00:05:31,217 ہم نے امیر و غریب سے پوچھا، انھوں نے بھی یہی جواب دیا 122 00:05:31,217 --> 00:05:32,518 عورتوں اور مردوں سے، 123 00:05:32,518 --> 00:05:35,211 سرکاری ریڈیو سننے والوں، اور فوربز کے قارئین سے 124 00:05:35,211 --> 00:05:38,440 ہم نے انگلستان، آسٹریلیا، امریکہ کے لوگوں سے پوچھا 125 00:05:38,440 --> 00:05:40,157 بہت ملتے جلتے جوابات 126 00:05:40,157 --> 00:05:42,928 یہاں تک کہ ایک یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات سے پوچھا 127 00:05:42,928 --> 00:05:45,686 ہم ہارورڈ گئے، تقریبا ہرشعبے کو کھنگالا 128 00:05:45,686 --> 00:05:47,698 اور سچ میں، ہارورڈ بزنس اسکول میں 129 00:05:47,698 --> 00:05:51,340 جہاں کچھ چاہتے تھے کہ مالدار کو مزید ملے، ثروت مند کوکم 130 00:05:51,340 --> 00:05:53,950 یہ یکسانیت حیران کن تھی 131 00:05:53,950 --> 00:05:56,774 جانتا ہوں کہ یہاں کچھ حضرات ہارورڈ بزنس اسکول کا حصہ رہے ہیں 132 00:05:56,774 --> 00:06:00,120 ہم نے یہ سوال کسی اور بارے میں بھی کیا 133 00:06:00,120 --> 00:06:05,089 ہم نے ایک CEO اور غیر تربیت یافتہ کی تنخواہ کے تناسب کے بارے میں پوچھا؟ 134 00:06:05,089 --> 00:06:08,246 تو آپ دیکھ سکتے ہیں کہ لوگوں کے خیال میں تناسب کیا ہے 135 00:06:08,246 --> 00:06:12,147 تو پھر ہم پوچھ سکتے ہیں، ان کے خیال میں یہ تناسب کیا ہونا چاہئے؟ 136 00:06:12,147 --> 00:06:14,774 اور پھر ہم پوچھ سکتے ہیں، حقیقت کیا ہے؟ 137 00:06:14,774 --> 00:06:18,052 حقیقت کیا ہے؟ اورآپ کہہ سکتے ہیں، یہ اتنی بری تو نہیں، ۔۔۔ صحیح؟ 138 00:06:18,052 --> 00:06:20,205 لال اور پیلا اتنا مختلف تو نہیں ہیں۔ 139 00:06:20,205 --> 00:06:24,125 مگر حقیقتا اس کی وجہ ہے کہ میں نے انھیں ایک پیمانے پر نہیں بنایا 140 00:06:26,105 --> 00:06:30,015 یہ دیکھنا بہت مشکل ہے کہ پیلا اور نیلا رنگ بھی وہاں موجود ہے 141 00:06:30,015 --> 00:06:32,360 تو پھر دولت کے دیگر نتائج کیا ہیں؟ 142 00:06:32,360 --> 00:06:34,055 دولت ہرگز برائے دولت نہیں ہے 143 00:06:34,055 --> 00:06:36,679 ہم نے دیگر چیزوں جیسا کہ صحت کے بارے میں پوچھا؟ 144 00:06:36,679 --> 00:06:40,812 ہم نے ڈاکٹر کی لکھی ہوئی دوا کی سہولت کے بارے میں پوچھا؟ 145 00:06:40,812 --> 00:06:42,832 زندہ رہنے کے مواقع کتنے ہیں؟ 146 00:06:42,832 --> 00:06:45,247 نوزائیدہ بچوں زندگی کی امید کتنی ہے؟ 147 00:06:45,247 --> 00:06:47,592 ہم اس سب کو کیسے تقسیم کرنا چاہتے ہیں؟ 148 00:06:47,592 --> 00:06:50,401 تعلیم کا کیا حال ہے ؟ نوجوانوں کے لئے 149 00:06:50,401 --> 00:06:52,271 اور بڑی عمر کے افراد کے لئے بھی؟ 150 00:06:52,271 --> 00:06:55,254 ان سب چیزوں سے قطع نظر، ہم نے یہ جانا کہ 151 00:06:55,254 --> 00:06:58,412 لوگ دولت کی عدم مساوات کو پسند نہیں کرتے 152 00:06:58,412 --> 00:07:01,918 مگر کچھ اور چیزیں جہاں عدم مساوات، جو حقیقتاً دولت کا نتیجہ ہیں 153 00:07:01,918 --> 00:07:03,961 ان کے لئے ناقابل برداشت ہیں 154 00:07:03,961 --> 00:07:07,932 مثلاً صحت اور تعلیم کی فراہمی میں عدم مساوات 155 00:07:07,932 --> 00:07:10,393 ہم نے یہ بھی دیکھا کہ لوگ اس وقت خاص طور پر کشادہ فکر ہوتے ہیں 156 00:07:10,393 --> 00:07:12,947 جب عدل کے لئے تبدیلی کی بات کی جائے ان لوگوں کے لئے 157 00:07:12,947 --> 00:07:14,991 جن کی اپنی مرضی بہت کم ہوتی ہے 158 00:07:14,991 --> 00:07:17,336 بنیادی طور پر نوزائیدہ اور چھوٹے بچوں کے لئے 159 00:07:17,336 --> 00:07:22,003 کیوں کہ ہمارے خیال میں وہ اپنی اس حالت کے خود ذمہ دار نہیں ہیں 160 00:07:22,003 --> 00:07:24,348 بہرکیف، وہ کیا سبق ہیں، جو ان باتوں سے ملتے ہیں؟ 161 00:07:24,348 --> 00:07:25,508 ہمارے سامنے دو فرق ہیں: 162 00:07:25,508 --> 00:07:28,088 ایک معلومات کا فرق ہے، اور دوسرا آرزو مدندی کا 163 00:07:28,088 --> 00:07:30,710 علمیت کا فرق وہ ہے، جس کے بارے میں ہم سوچتے ہیں کہ 164 00:07:30,710 --> 00:07:32,080 کیسے لوگوں کو باشعور کیا جائے 165 00:07:32,080 --> 00:07:34,796 کیسے انھیں عدم مساوات پر ایک مختلف زاویہ نظر دیا جائے 166 00:07:34,796 --> 00:07:38,558 کہ صحت اور تعلیم کے نقطہ نظر سے عدم مساوات کے کیا مضمرات ہیں 167 00:07:38,558 --> 00:07:40,949 اسی طرح حسد، جرائم کی شرح اور دیگر مضمرات؟ 168 00:07:40,949 --> 00:07:42,830 پھر ہمیں سامنا ہے آرزومندی کے فرق کا 169 00:07:42,830 --> 00:07:46,653 ہم کیسے لوگوں کو سمجھائیں کے ہماری حقیقی طلب کیا ہے؟ 170 00:07:46,653 --> 00:07:50,028 آپ نے "رالز" کی تعریف کو سنا، کہ وہ کس انداز سے اس دنیا کو دیکھتا تھا 171 00:07:50,028 --> 00:07:51,770 اندھی آزمائش کا طریقہ 172 00:07:51,770 --> 00:07:54,695 ہماری خودغرضانہ امنگوں سے بالاتر 173 00:07:54,695 --> 00:07:57,272 کیسے اس سب پر معیار کے مطابق عملدرامد کرسکتے ہیں 174 00:07:57,272 --> 00:07:59,896 ایک وسیع پیمانے پر؟ 175 00:07:59,896 --> 00:08:02,752 اور آخر میں ہمارے سامنے عمل کا فرق ہے۔ 176 00:08:02,752 --> 00:08:05,701 ہم چیزوں کو کیسے لیتے ہیں، اور کیسے کوئی عملی اقدام کرتے ہیں 177 00:08:05,701 --> 00:08:08,603 میرے خیال میں اس جواب کا کچھ حصہ ان لوگوں کے متعلق سوچنے میں ہے 178 00:08:08,603 --> 00:08:11,715 جیسے نوزائیدہ اور ننھے بچے جن کے پاس کچھ اختیار نہیں 179 00:08:11,715 --> 00:08:15,523 کیوں کہ لوگ اس بارے میں پھر بھی کچھ کرنے کو تیار ہیں 180 00:08:15,523 --> 00:08:20,793 قصہ مختصر، میرے خیال میں اگلی بار جب آپ بیئریا شراب خریدنے جائیں، 181 00:08:20,793 --> 00:08:24,880 تو سب سے پہلے یہ سوچیں، کہ وہ کیا ہے جسے آپ کا تجربہ حقیقت سمجھتا ہے 182 00:08:24,880 --> 00:08:28,154 اور وہ کیا ہے جسے آپ کا تجربہ محض ایک جھوٹا بہلاوہ مانتا ہے 183 00:08:28,154 --> 00:08:29,758 کیا یہ امیدوں کا تانا بانا تو نہیں ہے؟ 184 00:08:29,758 --> 00:08:33,287 اور پھر سوچیں کہ اس کا آپ کی زندگی کے دیگر فیصلوں پر کیا اثر پڑسکتا ہے 185 00:08:33,287 --> 00:08:35,362 اور شائد کچھ اصولی سوالات پر بھی 186 00:08:35,362 --> 00:08:36,667 جو ہم سب پراثرانداز ہوتے ہیں 187 00:08:36,667 --> 00:08:38,394 بہت بہت شکریہ 188 00:08:38,394 --> 00:08:40,731 ( تالیاں )